سماج میں شاعر کی بیوی ہونا کٹھن زندگی بہت امتحان لیتی ہے خوبصورت لڑکیوں کے جھرمنٹ میں پھنسے معروف شاعر امجد اسلام امجد کی سالگرہ پر ان کی اہلیہ کا ایسا بیان کہ محفل میں سکتہ طاری کردیا
معروف صحافی اوردانشور اینکر پرسن عمار مسعود کا برصغیر پاک وہند کے معروف ادیب وشاعر امجد اسلام امجد کی 75ویں سالگرہ کا آنکھوں دیکھا احوال۔ ویسے تو 75برس کا ہونا کسی بھی عمر میں کوئی مناسب بات نہیں۔ اس لئے کہ ستر بہتر کی عمر سے ان نامعقول محاوروں کا آغاز ہو جاتا ہے جن […]