counter easy hit

amnesty

بھارت میں انسانی حقوق کے عالمی ادارے کو کام بند کرنے پر مبجور کردیا گیا، دہلی فسادات اور اقلیتیوں پرمظالم کی رپورٹ کرنے پر ایمنسٹی کے اکائونٹس منجمد

بھارت میں انسانی حقوق کے عالمی ادارے کو کام بند کرنے پر مبجور کردیا گیا، دہلی فسادات اور اقلیتیوں پرمظالم کی رپورٹ کرنے پر ایمنسٹی کے اکائونٹس منجمد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اقلیتیوں کے بارے میں انتہاپسند ہندوﺅں کے خلاف رپورٹ پر مودی سرکار نے تنظیم کے اکاﺅنٹس منجمد کردیئے۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ وہ بھارت میں اپنا کام روک رہے ہیں کیونکہ حکومت نے حقوق کی پامالی […]

بھارت میں 2016 سے نفرت انگیزی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا جو رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں بدترین حد تک پہنچ گئی ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارت میں 2016 سے نفرت انگیزی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا جو رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں بدترین حد تک پہنچ گئی ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن(ویب ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کی ویب سائٹ ‘ہالٹ دی ہیٹ’ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں 2016 سے نفرت انگیزی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا جو رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں بدترین حد تک پہنچ گئی ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2019 کے ابتدائی […]

نتائج حاصل نہ ہوسکے ۔۔۔ حکومت نے بالآخر ایمنسٹی سکیم کے حوالےسے بڑا فیصلہ کر لیا

نتائج حاصل نہ ہوسکے ۔۔۔ حکومت نے بالآخر ایمنسٹی سکیم کے حوالےسے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو حکومت کی اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے اب تک توقعات کے مطابق نتائج حاصل نہ ہوسکے جس کے بعد اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی اسکیم میں 3 ماہ کی توسیع کا امکان ہے۔30جون کو اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی اسکیم ختم ہورہی ہے جب کہ وزیراعظم […]

نئی ایمنسٹی اسکیم 2019ء

نئی ایمنسٹی اسکیم 2019ء

فیڈریشن اور چیمبرز کے صدور کی وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہائوس میں حالیہ ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ اس وقت کاروبار ٹھپ ہو چکا ہے، رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کوئی ٹرانزیکشنز نہیں ہو رہیں۔ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا تعلق 40 دیگر شعبہ جات سے ہے اور […]

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر کوئی مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر کوئی مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر عدلیہ کوئی مداخلت نہیں کرے گی۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس، اثاثوں اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دلائل سننے کے بعد […]

سپریم کورٹ:فارن اکاونٹس، اثاثہ جات، ایمنسٹی سکیم سے متعلق فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ:فارن اکاونٹس، اثاثہ جات، ایمنسٹی سکیم سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور:سپریم کورٹ نے فارن اکاونٹس، بیرون ملک اثاثہ جات اور ایمنسٹی سکیم سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ایمنسٹی اسکیم پر سپریم کورٹ کوئی مداخلت نہیں کرے گی، ایمنسٹی اسکیم حکومت کی وجہ سے فیل ہوئی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بیرون ملک اکاؤنٹس، اثاثوں اور ایمنسٹی سکیم سے متعلق کیس […]

قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری، ایمنسٹی سکیم فنانس بل کا حصہ

قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری، ایمنسٹی سکیم فنانس بل کا حصہ

اسلام آباد:  قومی اسمبلی نے مالی سال 2018-19 کا بجٹ ترامیم کے ساتھ پاس کر دیا، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو فنانس بل کا حصہ بنا دیا گیا۔ مالیاتی بل کی شق وار منظوری کے دوران پیپلزپارٹی کی شازیہ مری نے سگریٹس پر ہیلتھ لیوی عائد کی مخالفت کی، وزیر خزانہ نے تجویز منظور کرتے ہوئے […]

رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل کا ایمنسٹی اسکیم کے خلاف ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان

رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل کا ایمنسٹی اسکیم کے خلاف ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے خلاف سول اعزاز ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں وہ شخص ہوں جسے وزیراعظم […]

ٹیکس ایمنسٹی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

ٹیکس ایمنسٹی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

اسلام آباد:  قومی اسمبلی میں ٹیکس ایمنسٹی آرڈیننس پیش کر دیا گیا۔ تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے ٹیکس ایمنسٹی آرڈیننس ماننے سے انکار کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ایمنسٹی سکیم ملک لوٹنے اور منی لانڈرر کیلئے ہے، خون چوسنے والے طبقے کو […]

ایمنسٹی اسکیم جمہوری نظام پر حملہ، قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

ایمنسٹی اسکیم جمہوری نظام پر حملہ، قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف نے ایمنسٹی اسکیم کیخلاف تحریک التواء قومی اسمبلی میں جمع کرا دی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حکومتی اسکیم جمہوری نظام پرحملہ اور ٹیکس چوروں، منی لانڈرنگ کرنے والوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش ہے۔ تحریک التواء پی ٹی آئی کے اراکین شیریں مزاری، اسد عمر اور […]

جائز ناجائز طریقوں سے کمانے والوں کو کھلی چھٹی دینے کا مینڈیٹ حکومت کو کس نے دیا ہے، ابرار کیانی

جائز ناجائز طریقوں سے کمانے والوں کو کھلی چھٹی دینے کا مینڈیٹ حکومت کو کس نے دیا ہے، ابرار کیانی

پیرس (نیوز ڈیسک، ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ جس ملک میں بے روز گاری ،نا انصافی ،مہنگائی،ظلم ،کرپشن عام ہو ۔تعلیم ، صحت  سمیت نوے فیصدعوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہوں اس ملک کا وزیراعظم کا ناجائز طریقوں سے کمائی ہوئی دولت کو جائز کرنے […]

وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیدیا

وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیدیا

خاران: وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار انکم ٹیکس نصف کردیا گیا، سکیم پر تنقید بلاجواز ہے، جولائی میں گالیوں کی سیاست دم توڑ جائے گی ، شاہد خاقان عباسی بلوچستان کے علاقے خاران میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے […]

وزیراعظم کی نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے، عمران خان

وزیراعظم کی نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے، عمران خان

بنی گالہ: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔ حیدر آباد میں تاجر برادری اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ میں لوگوں پرظلم ہورہاہے، یہاں آصف زرداری، ان کی بہن اور وزیر ظلم کررہے ہیں، جتنی غربت […]

تحریک انصاف کا حکومت کی ایمنسٹی اسکیم عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا حکومت کی ایمنسٹی اسکیم عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے پاکستانیوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کالا دھن سفید کرنے کے لیے حکومت کی 5 نکاتی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم مسترد کردی ہے۔ پارٹی نے اس سلسلے میں عدالت سے رجوع کرنے کا […]

دہشتگردوں کے لیے عام معافی کا اعلان

دہشتگردوں کے لیے عام معافی کا اعلان

میرئے سامنے 25 مارچ کا روزنامہ جنگ میں لکھا ہوا سلیم صحافی کا کالم ’’طالبان کے خلاف عام معافی کیوں؟‘‘ موجود ہے اور میں اس مضمون کو کئی مرتبہ پڑھ چکا ہوں(نوٹ: مضمون کا لنک آخر میں موجود ہے)۔ میں یہاں صرف اس مضمون میں سے ان باتوں کو نقل کرونگا جس مقصدکےلیے سلیم صحافی […]

شام کی ایک جیل میں ہزاروں افراد کو پھانسی دی گئی‘ ایمنسٹی

شام کی ایک جیل میں ہزاروں افراد کو پھانسی دی گئی‘ ایمنسٹی

شام کی ایک جیل میں خفیہ طور پر 13 ہزار کے قریب لوگوں کو پھانسی دی گئی۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پھانسی پانے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔ ایمنسٹی کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صيد نايا نامی جیل میں ستمبر 2011 سے دسمبر 2015 […]

مقبوضہ کشمیر میں تعینات 300 بھارتی فوجی پاگل ہوگئے، ایمنسٹی

مقبوضہ کشمیر میں تعینات 300 بھارتی فوجی پاگل ہوگئے، ایمنسٹی

لندن / مظفرآباد: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بی ایس ایف اور آرمی کے جوانوں میں شدید بے چینی کاانکشاف ہوا ہے۔ اچھا کھانا اور شراب نہ ملنے پر متعدد فوجیوں نے اپنے افسران کوشوٹ کرنے کے علاوہ فوج سے بھاگنے کے واقعات […]

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی ذہنی مریض بن گئے، ایمنسٹی

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی ذہنی مریض بن گئے، ایمنسٹی

سری نگر / لندن / مظفر آباد: انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ذہنی مریض بن گئے، خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد450ہو گئی جن میں 2درجن خواتین اہلکار بھی شامل ہیں، اعلیٰ فوجی افسران خواتین اہلکاروں کی آبروریزی بھی کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق […]