By Web Editor on August 7, 2018 ....., america, and, but, Companion, got, his, in, it, made, marriage, Most, on, Own, Pakistani, singer, skype, successful, the, then, was, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک;کوک سٹوڈیو سیزن 9 سمیت پیپسی کے لیے بھی گانا گانے والی گلوکارہ نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان سے نکاح کے بعد باقاعدہ طور پر شادی کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پاپ گلوکارہ زیب بنگش جنہوں نے گزشتہ سال امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہنے والے نوجوان سے سکائپ […]
By Web Editor on August 7, 2018 and, assemblies, became, breaking, coming, commission, difficult, election, form, from, government, in, it, more, National, news, News:, of, Provincial, surprise, Tehreek-e-Insaf, the, this, to, will, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد؛ الیکشن کمیشن کی جانب سے ممکنہ طور پر پاکستا ن تحریک انصاف کی کامیابی والے 13حلقوں کے نوٹیفیکیشن روکے جا نے پر پی ٹی آئی کیلئے حکومت سازی کیلئے نمبر پورے کرنا در د سر بن گیا ، تحریک انصاف کی کامیابی والے قومی اسمبلی کے4 اور پنجاب اسمبلی کے 6حلقوں کے نوٹیفیکیشن […]
By Web Editor on August 6, 2018 A, and, bashir, Bibi's, daughter, elegant, in, joined, media, on, Pakistani, photos, politics, rise, social, spectacular, stirred, Tehrik-e-Insaf, the, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد; چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی مہروحیات نےتحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمراں خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے بنی گالا میں ان کی بیٹی نے ملاقات بھی کی۔ ملاقات میں مہرو حیات کے ہمراہ […]
By Web Editor on August 6, 2018 about, and, between, BNP, but, condition, dale, do, is, know, pti, the, what, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد; تحریک انصاف نے بی این پی مینگل کو مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی ہے۔نجی ٹی وی نیوزچینل کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں حمایت کے بدلے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی ہے، 3 اگست کو اسلام آباد میں نعیم الحق کی […]
By Web Editor on August 5, 2018 ....., A, advice, and, captain's, deal, gave, great, hamid, imran, increase, journalist, Khan, mir, of, people, popularity, Safi, the, this, will, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ؛پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے186 ارکان کی حمایت کے ساتھ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ پارٹی رہنماؤں میں گورنر پنجاب بننے کی بھی دوڑ شروع ہوگئی ہے۔پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پی ٹی آئی کے کئی رہنما بھی سرگرم ہوگئے ہیں جن میں علیم […]
By Web Editor on August 5, 2018 ....., A, advice, and, captain's, deal, gave, great, hamid, imran, increase, journalist, Khan, mir, of, people, popularity, Safi, the, this, will, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد;سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت چلاتے وقت کچھ مشکلات کا سامنا تو کرنا پڑے گا۔لیکن اگر عمران خان اچھے اقدامات کریں گے تو پاکستان کے عوام میں ان کی مقبولیت بڑھ جائیگی ۔اپوزیشن کی کوشش ہے کہ عمران خان […]
By Web Editor on August 5, 2018 ..., all, and, away, concern, done, evidence, gone, has, have, in, leaders, Leagues, of, so, Tehrik-e-Azam, that, the, tide, we اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور؛عام انتخابات 2018میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھاندلی کا شور مچایا جا رہا ہے اسی سلسلہ میں مسلم لیگ (ن)نے 38حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت اکٹھے کرنے کادعویٰ کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کا ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ دھاندلی کے ثبوت اکٹھے کرنے […]
By Web Editor on August 5, 2018 ..., accept, Adelaah, and, between, coming, decision, Differences, from, governor, jail, leadership, LEGI, of, P., refused, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور;گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور مسلم لیگ ن کے درمیان استعفیٰ نہ دینے پر اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ صدر مملکت اور تمام گورنرز اپنے عہدوں سے مستعفی ہو جائیں تاہم […]
By MH Kazmi on August 5, 2018 and, children, France, HARRASEMENT, Introducing, law, new, stop, to, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بچوں اور خواتین کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔یورپی میڈیا ذرائع یورپ(چیف اکرام الدین)فرانسیسی پارلیمان نے بچوں اور خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کی روک تھام کے لیے سخت ضوابط پر مبنی ایک قانونی مسودہ منظور کر لیا۔ فرانسیسی حکومت کا کہنا ہے کہ نئے قانون کی منظوری کے […]
By Web Editor on August 4, 2018 and, big, change, decisions, effective, expect, people اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لوگ جلد اور مؤثر تبدیلی چاہتے ہیں اور بڑے فیصلوں کی امید رکھتے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سب سے بڑی اپوزیشن وہ توقعات ہیں جو لوگوں نے […]
By Web Editor on August 4, 2018 and, at, Baba, chief, For, Ganj, in, justice, of, pakistan, Pakpattan:, pray, presence, prosperity, security, Shakkar, Shrine, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکپتن: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر ؒ کے مزار پر حاضری دی، چیف جسٹس پاکستان نے درگاہ بابا فرید پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری دی اور درگاہ […]
By Web Editor on August 3, 2018 and, Arrangements, excellent, For, government, hajj, in, Madina, Makarmah, Manora, Mecca, Pilgrims, scheme, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہترین انتظامات اعلی کھانے، ائیر کنڈیشنڈ، رہائش گاہیں، ٹرانسپورٹ، جدید طبی سہولیات حج مشن عازمین کی خدمت میں پیش پیش راولپنڈی(اصغر علی مبارک) گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ میں رہائش،خوراک،ٹرانسپورٹ علاج معالجے کی بہترین سہولیات اور […]
By Web Editor on August 3, 2018 and, contact, For, hassan, HUSSAIN'S, Interpol, red, warrant اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
حسن اور حسین کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ اسلام آباد: حکومت پاکستان نے حسن اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ کے اجراکے لئے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے حکومت کی طرف سے انٹر پول کے ہیڈ کوارٹر ریڈ وارنٹ کے اجرا کے لئے درخواست بھیج دی۔ درخواست ایف آئی اے کے […]
By Web Editor on August 3, 2018 and, constituencies, court, high, in, islamabad, matter, National, of, Provincial, re-counting, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ: قومی و صوبائی حلقوں میں دوبارہ گنتی کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی حاجی زاہد اللہ کی دوبارہ گنتی کا معاملہ درخواست گزار کی جانب سے ڈاکٹر بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے میرے موکل نے مجموعی طور پر 18ہزار ایک سو ووٹ حاصل […]
By Web Editor on August 3, 2018 ..., an, and, Aziz, because, country, danger, discovery, emergency, family, I, is, justice, leave, Me, My, of, raised, Shaukat, siddiqui, the, throughout اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد؛ ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز کا کہنا ہے کہ مجھے اور میرے خاندان کی جان کو خطرہ ہے اس لیے میں برطانیہ میں ہونے والی ورکشاپ میں شرکت نہیں کر سکتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس شوکت صدیقی کو، برطانیہ میں ورکشاپ میں شرکت کے لیے […]
By Web Editor on August 3, 2018 ........", Adelaa, and, anonymous, are, attributes, Benefits, books, everyone, in, jail, Maryam, of, Qur'an, recitation, revealed, Shahid, that, the, Thought, was, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد ; سابق چئیرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ابصار عالم نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات کا احوال بتا دیا ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ابصار عالم کا کہنا تھا کہ میری مریم نواز سے جیل میں ملاقات […]
By Web Editor on August 3, 2018 22, After, an, and, attack, bomb, did, escalator, escaped, fire, History, hospital, Khanam, knowing, on, Pakistani, pti, Shaukat, that, the, who, Why, Workers, would, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ; کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی تکمیل کے بعد 13 اپریل 1996 کو اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا لیکن اگلے ہی دن یعنی 14 اپریل 1996 کو شوکت خانم ہسپتال کے کیمو تھراپی وارڈ میں بم دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 […]
By Web Editor on August 3, 2018 actor, akshay, and, Aneel, closest, friend, imran, Khans, kumar, Mussarat, mysterious, of, the, video اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست ”انیل مسرت“ کی بھارتی اداکار اکشے کمار کے ساتھ انتہائی حیران کن ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس میں وہ پاکستان کے حالیہ الیکشن کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انیل مسرت برطانیہ کے بڑے پراپرٹی ٹائیکون میں سے ایک […]
By Web Editor on August 2, 2018 and, assemblies, continues, elected, get, independent, members, National, of, Provincial, pti, support, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
تحریک انصاف کو آزاد منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی حمایت ملنے کا سلسلہ جاری پنجاب سے تحریک انصاف کو مزید کامیابیاں این اے 190 سے رکن قومی اسمبلی محمد امجد فاروق تحریک انصاف میں شامل پی پی 288 سے رکن پنجاب اسمبلی محسن عطا کھوسہ کا بھی کپتان کی حمایت کا اعلان پی […]
By Web Editor on August 1, 2018 an, and, armed, attacker, FC, firing, in, killed, men, of, one, person, quetta, shot, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایف سی نے جوابی فائرنگ کرکے ایک حملہ آور کو بھی مار دیا پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کوئٹہ کے علاقے پرنس روڈ عبداللہ اسٹریٹ کے […]
By Web Editor on August 1, 2018 and, Federal, formation, government, in, Punjab اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ق لیگ اور پی ٹی آئی میں معاملات طے پا گئے۔ ق لیگ کو وفاق میں 2 اور پنجاب میں 2 وزارتیں ملیں گی۔ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ق لیگ اور تحریک انصاف میں معاملات طے پا گئے ہیں، وفاق اور پنجاب میں […]
By Web Editor on August 1, 2018 A, administration, analysts, anchors, and, before, election, entire, fixed, meeting, met, policy, pressure, regarding, the, transmission, was اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرانسمیشن سے قبل پوری انتظامیہ، اینکرز اور تجزیہ نگاروں کی میٹنگ ہوئی جس میں الیکشن ٹرانسمیشن اور دباﺅ کے حوالے سے پالیسی طے کی گئی۔ 25جولائی کی شام کو ہی الیکشن کے بعد گنتی کے عمل کے دوران پولنگ ایجنٹوں کونکال کر ان کی […]
By Web Editor on August 1, 2018 and, Asim, assembly, caravan, imran, independent, join, Khans, Khurram, Laghari, members, nazir, of, Sardar, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: این اے 10 سے آزاد امیدوار عاصم نذیر اورپی پی 275 مظفر گڑھ سے خرم لغاری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں نومنتخب آزاد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور عمران خان کے قافلے میں […]
By Web Editor on July 31, 2018 against, and, corruption, court, elections, in, Pagaro, Pir, refer, the, tribunal, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پیر پگارا نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ،الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل اور کورٹ سے بھی رجوع کریں گے۔ پیر پگارا نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو باتیں کی ہیں ان میں سے50فیصد پربھی عمل ہوجائے تو ملک پٹری پر آجائےگا،الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل […]