counter easy hit

and

ون ڈے رینکنگ؛معین علی، بیئراسٹو اور جوز بٹلر کی ترقی

ون ڈے رینکنگ؛معین علی، بیئراسٹو اور جوز بٹلر کی ترقی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جونی بیئراسٹو، معین علی، جوز بٹلر اور دیگر کی ترقی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کی انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں وائٹ واش کے بعد آئی سی سی نے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، فاتح ٹیم کے جونی بیئراسٹو، معین علی ٹاپ 10 کے قریب […]

شادی ہالز سمیٹ کر کوئی دوسرا کاروبار کریں

شادی ہالز سمیٹ کر کوئی دوسرا کاروبار کریں

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے غیر قانونی شادی ہالز سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ شادی ہالز والے اپنا بوریا بستر اٹھائیں، شادی ہالز سمیٹ کر کوئی دوسرا کاروبار کریں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں غیرقانونی شادی ہالز سے متعلق از خود نوٹس کی تین رکنی […]

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اداروں کے مابین رابطے کا فقدان ہے، رپورٹس پیش کردی جاتی ہیں لیکن کام نہیں کیا جاتا، نگران وزیر اعظم سے درخواست کروں گا کہ وہ خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں اور اس وقت تک نہ اٹھیں جب تک فیصلے کا حل […]

مسلم لیگ ن نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد اور سابقہ دیور سمیت متعدد امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے

مسلم لیگ ن نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد اور سابقہ دیور سمیت متعدد امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے

لاہور: مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف چھوڑ پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے داماد محمد حیات مانیکا اورسابقہ دیور احمد رضا مانیکا سمیت متعدد امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے معتدد حلقوں سے پارٹی امیداروں کو […]

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

منڈی بہاؤالدین: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے دعوے اور ملک بھر میں سڑکوں کی جال بچھائے جانے کی باتیں سن سن کر پاکستانی بھی اکتا گئے ہیں۔ تاہم یہ سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟ کھوکھلے دعوؤں کی قلع کھل کر عوام کے سامنے آنا شروع ہوگئی […]

این اے 59 کیلئے راؤ قمر اسلام اور این اے 63 کیلئے ممتاز خان کو ٹکٹ جاری کر دئیے

این اے 59 کیلئے راؤ قمر اسلام اور این اے 63 کیلئے ممتاز خان کو ٹکٹ جاری کر دئیے

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے مقابلہ میں اپنے پارٹی امیدوار دستبردارکرانے کے آپشن پر نظرثانی کرتے ہوئے این اے 59 کیلئے راؤ قمر اسلام اور این اے 63 کیلئے ممتاز خان کو ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں اور واضح کیا کہ ایک شخص جس نے پارٹی ٹکٹ […]

پی ٹی آئی کا قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے حتمی امیدواروں کا اعلان

پی ٹی آئی کا قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے حتمی امیدواروں کا اعلان

پی ٹی آئی کا قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے حتمی امیدواروں کا اعلان اسلام آباد: (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 272 میں سے 229 نشستوں پر امیدواروں کو نامزد کر دیا ہے جبکہ پنجاب کے 238، خیبر پختونخوا کے 99 میں سے 90، سندھ کے 79 اور بلوچستان کے 36 صوبائی حلقوں […]

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

بغداد;لجزائر اورعراق کی حکومت نے امتحانی پرچہ آﺅٹ ہونے کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہو ئے پورے ملک میں انٹرنیٹ اورفیس بک سمیت تمام سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ہی عارضی طور پر بند کر دیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الجزائرکی حکومت نے امتحانات کے دوران پرچوں کے سوالات انٹرنیٹ کے ذریعے […]

تحريک انصاف كا پہلا جلسہ میانوالی اور آخری ڈی چوک اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ

تحريک انصاف كا پہلا جلسہ میانوالی اور آخری ڈی چوک اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ

تحريک انصاف كا پہلا جلسہ میانوالی اور آخری ڈی چوک اسلام آباد میں کرنے کا فیصلہ ڈی چوک اسلام آباد میں جلسہ 23 جولاٸ کو ہو گا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 134

حلقہ 59 اور ‏پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا

حلقہ 59 اور ‏پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا

حلقہ 59 اور ‏پی پی 10 کے بارے میں عوام کا ابہام انجینئر قمر الاسلام راجہ نے دور کردیا واضح رہے کہ اس حلقے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے انجینئر قمر الاسلام راجہ اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان جاری سیاسی کشمکش میں یہاں کے کارکنوں میں شدید اضطراب پایا […]

گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق محمد زبیر اور اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے جس کا علاج جاری تھا تاہم آج […]

پیرس، پاکستان تحریک انصاف فرانس کے راہنمائوں کا شہریار آفریدی پر حملے پر افسوس کا اظہار اور حکومت سے فوری اقدامات کا مطلبہ

پیرس، پاکستان تحریک انصاف فرانس کے راہنمائوں کا شہریار آفریدی پر حملے پر افسوس کا اظہار اور حکومت سے فوری اقدامات کا مطلبہ

پیرس، پاکستان تحریک انصاف فرانس کے راہنمائوں ابرارکیانی، آصفہ ہاشمی اور شیخ نعمت اللہ کا شہریار آفریدی پر حملے پر افسوس کا اظہار اور حکومت سے فوری اقدامات کا مطلبہ پیرس( یس اردو نیوز، نامہ نگارخصوصی)  پاکستان تحریک انصاف فرانس کے راہنمائوں کا شہریار آفریدی پر حملے پر شدید غم وغصے کا اظہار شیخ نعمت […]

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔  پاکستان تحریک انصاف کے دو سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران جہانگیر ترین سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ اس سے میرا […]

آزاد، منصفانہ، شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے انتخابی مانیٹرنگ ٹیم راولپنڈی این اے 62 فوری اقدامات کرے، جسٹس عباد الرحمان لودھی کے حلقہ این اے 62 انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

آزاد، منصفانہ، شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے انتخابی مانیٹرنگ ٹیم راولپنڈی این اے 62 فوری اقدامات کرے، جسٹس عباد الرحمان لودھی کے حلقہ این اے 62 انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس

آزاد، منصفانہ، شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے انتخابی مانیٹرنگ ٹیم راولپنڈی این اے 62 فوری اقدامات کرے، جج الیکشن ٹربیونل، مسٹر جسٹس عباد الرحمان لودھی کے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی راولپنڈی حلقہ این اے 62 انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) جج الیکشن ٹربیونل مسٹر جسٹس عباد الرحمان […]

رانا ثنااللہ 7 کروڑ ساڑھے 84 لاکھ کے اثاثوں کے مالک

رانا ثنااللہ 7 کروڑ ساڑھے 84 لاکھ کے اثاثوں کے مالک

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثنااللہ 7 کروڑ ساڑھے 84 لاکھ کے اثاثوں کے مالک، تین گھر، 10 ایکڑ زرعی اراضی، 2 پلازے بھی شامل ہیں۔ رانا ثنااللہ 7 کروڑ 84 لاکھ 52 ہزار روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ 5 برسوں میں اثاثے 3 کروڑ 56 لاکھ روپے بڑھ گئے۔ سابق وزیر […]

دپیکا اور رنویر کی شادی پکی، تاریخ کا اعلان

دپیکا اور رنویر کی شادی پکی، تاریخ کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار جوڑے دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ رواں برس نومبر میں ازدواجی بندھن میں بندھ جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا اور رنویر سنگھ کی شادی رواں برس 10 نومبر کو منعقد کی جائے گی مگر اس حوالے سے ابھی مقام کو کوئی حتمی شکل نہیں […]

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کب شادی کریں گے؟

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کب شادی کریں گے؟

ممبئی: بالی ووڈ میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے اداکارہ عالیہ بھٹ اوررنبیر کپور کے درمیان نزدیکیوں کے چرچے بھارتی میڈیا میں جاری تھے دونوں کے […]

دو سو پچاس ووٹ دیں اور میرے ساتھ سیلفی مفت

دو سو پچاس ووٹ دیں اور میرے ساتھ سیلفی مفت

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستارمقدمات میں ضمانت کرانے کیلئے عدالت پہنچے تو ان کے چاہنے والوں نے انہیں گھیر لیا اور ان کی ساتھ سیلفیاں بنانے لگے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے خوشگوار موڈمیں سیلفی کی قیمت مقرر کرتے ہوئے کہا کہ سیلفی فری میں نہیں […]

تحریک انصاف کی انتخابی مہم کے لیے دو ہیلی کاپٹر اور ایک طیارہ حاصل

تحریک انصاف کی انتخابی مہم کے لیے دو ہیلی کاپٹر اور ایک طیارہ حاصل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے الیکشن مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ کپتان 24 جون کو میانوالی میں جلسے سے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے اور اس سلسلے میں ہیلی کاپٹر اور جہاز کی سہولت حاصل کرلی گئی ہے جبکہ انتخابی نعرہ بھی متعارف کرادیا گیا […]

فلم کی کہانی اورڈائیلاگ پر بہت کام کرنے کی ضرورت ہے: حمائمہ ملک

فلم کی کہانی اورڈائیلاگ پر بہت کام کرنے کی ضرورت ہے: حمائمہ ملک

لاہور: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ فلم کی کہانی اور میوزک کے ساتھ ساتھ ڈائیلاگز پر بھی توجہ دی جانی چاہیے۔ اداکارہ نے کہا کہ ایک اچھی کہانی کی ڈیمانڈ کیلئے اگرسرمایہ لگایا جائے توبری بات نہیں، وگرنہ کم بجٹ میں بھی اچھی فلم بن سکتی ہے۔ ہالی وڈ […]

رنبیر اور عالیہ بھٹ 2020 میں شادی رچائیں گے

رنبیر اور عالیہ بھٹ 2020 میں شادی رچائیں گے

ممبئی: بالی ووڈ میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ فلم انڈسٹری کےچاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ انوشکا ویرات اورسونم کپور کی شادی کے بعد بالی وڈ میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی شادی کے چرچے جاری ہیں اور اب ان […]

میو قوم اور انقلاب 1857ء

میو قوم اور انقلاب 1857ء

1857ء میں میرٹھ سے انگریزوں کے خلاف آزادی کی لہر اٹھی تو دلی کے جنوب میں واقع اور ہریانہ کے ساتھ مشرقی راجستھان کے الور اور بھرت پور اضلاع میں پھیلے ہوئے میوات کے عوام نے اس جنگ میں اس جوش خروش سے حصہ لیا کہ انگریزوں کو ہر طرف میو دکھائی دینے لگے۔ دلی […]

ٹیلی ویژن اداکارہ نایاب خان زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا

اسلام آباد: ٹیلی ویژن اداکارہ نایاب خان زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا اور پمز کے برن کیئر سنٹر (بی سی سی) میں زیر علاج ہیں، انہیں ان کے شوہر نے گھریلو جھگڑے پر آگ لگادی تھی ۔ نایاب خان کے جسم کا 40 فیصد حصہ جھلس چکا ہے ۔ نایاب خان کا کہنا […]

تھری اور فور جی کے ٹھیکوں میں کرپشن

تھری اور فور جی کے ٹھیکوں میں کرپشن

اسلام آباد: سابق وزیر آئی ٹی انوشہ رحمان نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہو گئیں ان پر تھری، فور جی کا مبینہ غیرقانونی ٹھیکہ دینے کا الزام ہے۔ نیب آفس میں آمد پر نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے انوشہ رحمان کوسوال نامہ دیا۔ واضح رہے کہ نیب نے سابق وزیرآئی ٹی انوشہ رحمان کوانکوائری کیلئے […]