By Web Editor on June 1, 2018 about, and, Conditions, do, not, people, the, they, think اہم ترین, خبریں, کالم
بزرگ کہا کرتے تھے کہ کسی سوال کا عمدہ جواب دینا اچھی بات ہے تو ڈھنگ کا سوال پوچھنا اس سے بھی کہیں بڑھ کر اچھی بات ہے تو آج کچھ ایسے سوال پوچھ رہا ہوں جومعاشرہ میں خاصے زبان زد عام ہیں۔ انداز اپنا اپنا، اسلوب اپنا اپنا اگر صرف ایک کڑی کے ٹوٹ […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, captain, ersus, of, the, who اہم ترین, خبریں, کالم
گذشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر “کون لوگ او تسی” بڑا ٹرینڈ کیا اور دو روز قبل تحریکِ انصاف کے نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا نام واپس لینے کے بعد سے “یوٹرن” ٹاپ ٹرینڈ بنا اور ہر کوئی یوٹرن کا راگ الاپنے لگا۔ تحریکِ انصاف نے نگران وزیرِ اعلیٰ کے پی کا بھی نام دے کر […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, modern, of, process, technolog, writing اہم ترین, خبریں, کالم
سائنس کی فیوض و بر کات کے باعث جہاں دنیا انگلیوں کے پوروں پر سمٹ آئی، وہیں مکتوب نگاری کا عمل نہ صرف متروک ہو کر رہ گیا بلکہ اس صنف کے ذریعے ادب میں تخلیق کا دروازہ بھی عملاً بند ہو کر رہ گیا ہے۔ جانگسل تنہائیوں کا کرب، ہجر و فراق کی صعوبتیں […]
By Web Editor on June 1, 2018 Alliance, and, DemocraticAlliance, grand, I, in, politics, pti, Sindh, unity اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
راچی: سندھ کی سیاست میں تہلکہ خیز تبدیلی تحریک انصاف اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے اتحاد کی صورت میں دکھائی دے رہی ہے، جس کے تحت مخدوم خاندان پیپلزپارٹی سے اپنی رفاقت ختم کر دے گا۔ تحریک انصاف اورجی ڈی اے نے سندھ میں سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسمنٹ کر لی. شاہ محمود قریشی، مخدوم جمیل […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, Korea:, north, Peace, restart, South, talks اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سیئول: جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کچھ عرصے تعطل کے بعد آج دو وزراء کے درمیان ملاقات کے بعد بحال ہو گئے ہیں جس میں 15 جون کو ہونے والے والی ایک مشترکہ تقریب کے انعقاد پر بات چیت کی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برسوں کے حريف ممالک […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, bat, Decide, Leeds, Pakistan's, test, to, toss اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ لیڈز وکٹ بیٹنگ کے سازگار نظر آ رہی ہے اور اس کا فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان بیٹسمین […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, be, Caretaker, election, Minister, prime, timely, transparent, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے کہا ہے کہ جس کام کیلئے آئے ہیں اپنی وہ ذمے داری پوری کریں گے۔ نگراں وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک نے عہدہ سنبھالنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے الفاظ یادرکھیں کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے ،الیکشن کمیشن کی مدد کی جائےگی تاکہ بروقت شفاف انتخابات […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, charming, city, Hussein, lightens, lights, sydney, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آسڑیلیا کے شہر سڈنی میں دسویں سالانہ شاندارمیوزیکل لائٹ شو اپنے عروج پر ہے جس میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ رہے ہیں۔ ہزاروں روشنیوں سے سجے اس سالانہ فیسٹیول میں ناصرف سڈنی کے مشہور ہاربر برج اور اسکے اطراف موجود عمارتوں کو برقی قمقموں […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, block, card, ID, Interior, Ministry, Musharaf, of, order, passport, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عدالتی احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت دے دی۔ تاہم اس بارے میں نادرا حکام کا کہنا […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, block, card, identity, Interior, Ministry, Musharraf's, order, passport, pervez, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو خط لکھ دیا۔ تاہم نادرا ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں اس حوالے سے کوئی تحریری حکم نامہ نہیں ملا البتہ صرف زبانی طور پر آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزارت داخلہ کی طرف […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, asif, God, khawaja, Me, mercifully, on اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے تاحیات نا اہلی سے بچنے پرشکرکرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجزاورگناہ گار پررحم اورکرم کیا ہے۔ رب العزت کا احسان اورمہربانیوں کا شمارہی نہیں، میں عدلیہ کا شکریہ ادا […]
By Web Editor on June 1, 2018 ancor, and, Arrest, court, For, journalist, of, pakistan, person, Releases, Renowned, the, warrant اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: معروف ٹی وی اینکر اور صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سینئیر سول جج عامر عزیز نے جاری کیے۔ایف آئی اے نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹر شاہد مسعود کے وارنٹ گرفتاری حاصل […]
By Web Editor on May 31, 2018 12, and, court, departments, from, ministers, of, order, Supreme, the, till, to, unlisted, vehicles, withdraw اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم لاہور: (اصغر علی مبارک) مجموعی طور پر 105 گاڑیاں وفاقی حکومت اور کابینہ کے زیراستعمال ہیں، رپورٹ کوئی بھی افسر یا وزیر 1800 سی سی سے اوپر گاڑی رکھنے کا اختیار نہیں رکھتا، ایڈیشنل اٹارنی […]
By Web Editor on May 31, 2018 against, and, area, Board, branch, Cantt, Centre, cooking, Corner, food, good, in, look, non-standard, oils, Operation, Rawalpindi, sadar, smosa, Sweets اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے نےغیر معیاری کوکنگ آئیل کے خلاف آپریشن میں کینٹ کے علاقے صدر میں موجود گڈ لک سویٹس کا 16 لیٹر اور کارنر سموسہ سینٹر کا 10 لیٹر آئیل تلف کیا گیا اور مختلف علاقوں میں فوڈ پوائنٹس کے خلاف غیر معیاری صفائی بغیر […]
By Web Editor on May 31, 2018 ali, and, Asad, Fakhr, Fate, more, Saladuddin, than, usman, Zaman اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے لیڈز میں شروع ہورہا ہے اور مڈل آرڈر بیٹسمین بابراعظم کے زخمی ہونے کی وجہ سے لیڈز ٹیسٹ میں فخر زمان،سعد علی اورعثمان صلاح الدین میں سے کسی ایک کو موقع دیا جانا تھا تاہم قرعہ عثمان صلاح الدین کے نام […]
By Web Editor on May 31, 2018 Amna, and, each, ilyas, interrupted, Kanwal, Models, other, Pakistani, sadaf اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی خوبصورتی کا کوئی مقابلہ نہیں ہے، اس میں صرف حسن ہی نہیں بلکہ بہت سا ٹیلنٹ بھی موجود ہے۔ مختلف شعبوں سے لوگ ماڈلنگ کے شعبے میں قسمت آزمائی کیلئے آتے ہیں اور کچھ بڑا کر گزرتے ہیں، صنم سعید کی ہی مثال لے لی جائے ، جنہوں نے اپنے کریئر […]
By Web Editor on May 31, 2018 and, between, Chaudhr, childhood, difference, does, nisar, not, seriousness, Shahbaz, Sharif, the, understand اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیرِ داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ بچپنا وہ عمل ہے جو وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی پارٹی قیادت نے اس وقت روا رکھا ہوا ہے۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حیرت ہے شہباز شریف […]
By Web Editor on May 31, 2018 and, got, Husband, in, karachi, killing, Nadeem, Naseeth, of, out, Sasas, the, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: گزشتہ ہفتے بلال کالونی سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل ہوگیا۔ کراچی میں ایک اورحوا کی بیٹی سسرالیوں کے ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی، 24 مئی کو نیو کراچی کے علاقے بلال کالونی سے ملنے والی خاتون نازیہ کی لاش کا معمہ حل ہوگیا۔ نازیہ کواسی کے شوہر، ساس اورنند نے مل کرقتل کیا۔ […]
By Web Editor on May 31, 2018 A, and, anything, By, can, do, DUE, government, judiciary, Minister, NAB, not, officer, prime, steps, take, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث آج سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا اور ان کے لئے یہی راستہ بچا ہے کہ کوئی کام اور فیصلہ نہ کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جوحکومت مدت پوری کرتی ہے […]
By Web Editor on May 31, 2018 and, Fence, law, Peace, social اہم ترین, خبریں, کالم
ہم نے ایک زمانے تک اپنے پہاڑی علاقوں میں قدرتی چشموں پر کانٹے دار جھاڑیاں رکھی دیکھی ہیں جنہیں چشموں کے اوپر سے ہٹا کر خواتین پانی بھرتیں اور پھر دوبارہ ان جھاڑیوں کو ان چشموں پر واپس رکھ دیتیں۔ بچپن میں تو یہ راز سمجھ نہ آتا کہ ہمارے بزرگوں کا یہ کیا طریقہ […]
By Web Editor on May 31, 2018 and, hours, Printer, service, weekly اہم ترین, خبریں, کالم
رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی طرف سے آنے والا معزز مہمان، بے پایاں رحمت کا سائبان اور انسان کی بخشش و مغفرت کا ایسا حیرت انگیز اور قدرتی سامان ہے کہ اگر اشرف المخلوقات اس حقیقت سے آشنا ہو جائے اور اس کی باطنی آنکھ وہ معجزاتی مناظر دیکھنے لگ جائے جو فرشتوں کی آمد […]
By Web Editor on May 31, 2018 A, and, appointment, court, exchange, FO, month, of, subject, Supreme, to, verdic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ میں ہونے والی ٹرانسفر، پوسٹنگ کو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں و تبادلوں پر پابندی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ٹرانسفر پوسٹنگ کا جائزہ لے کر ان […]
By Web Editor on May 31, 2018 and, fought, Indonesia, modi, Pacha, to, went اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈونیشیا میں صدر ویدودو کے ساتھ مل کر پتنگ بازی کی اور پیچا بھی لڑایا۔ تین ملکوں کے پانچ روزہ دورے کے پہلے دن انڈونیشیا پہنچے پر نریندر مودی کا صدر جوکو ودودو نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان کابینی سطح پر بات چیت […]
By Web Editor on May 30, 2018 and, Aurangzeb, Broadcasting, country, elections, Federal, For, Holding, in, information, Maryam, media, Minister, play, role, should, the, transparent اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
حکومت آزادی اظہار کے اپنے عزم پر کار بند رہی: وزیراعظم، ذرائع ابلاغ ملک میں شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کرے: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت آزادی اظہار یا ذرائع ابلاغ […]