By Web Editor on May 18, 2018 and, contact, fahmida, imran, Khan, leaders, mirza, pti, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے کہا ہے میرا نظریہ وہ ہے جو بدین کے عوام کا ہے۔ پیپلز پارٹی کا مطلب ہے عوام کی جماعت، اب اس میں عوام نہیں ہے ،الیکشن کس پارٹی سے لڑنا ہے ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا، تاہم عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت سے […]
By Web Editor on May 18, 2018 Aisam, and, ends, González, in, Italian, open, Pakistani, round, Santiago, second, star, tennis, travel اہم ترین, خبریں, کھیل
روم: اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور ان کے میکسیکن پارٹنر سانتیاگو گونزالز کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔ ٹاپ سیڈ جوڑی پولینڈ کے لوکاس کوبوٹ اور برازیلین پلیئر مارسیلو میلو نے انھیں شکست دے دی، ابتدائی سیٹ میں اعصام اورسانتیاگو کو ٹائی بریکر پر 6-7 (4/7) سے ناکامی […]
By Web Editor on May 18, 2018 and, chaudhary, entertainment, filmmakers, good, Now, on, Sanam, screen, standard, the, want اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ و ماڈل صنم چوہدری نے کہا کہ فلم بین پردہ اسکرین پر اچھی اور معیاری تفریح چاہتے ہیں جس کیلیے نوجوان فلم میکرز میوزیکل ، کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کو ترجیح دے رہے ہیں جوکہ خوش آئند عمل ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے صنم چوہدری نے کہا کہ ٹی وی کی طرح فلم میں بھی جاندار […]
By Web Editor on May 18, 2018 (R), and, be, cannot, captain, even, field, Maryam, Nawaz, reference, safdar, Sharif, statements, written اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعطم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے بیانات آج بھی قلمبند نہ ہوسکے جس پر کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز […]
By Web Editor on May 18, 2018 all, and, be, calculated, have, Nawaz, Now, Pay, Sharif, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اب سب کا حساب ہوگا اور ہم سب کو حساب دینا ہوگا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد روانگی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب نواز شریف سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ زرداری […]
By Web Editor on May 17, 2018 and, between, Khursheed, meeting, Minister, prime, Shah, the, tomorrow اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: گراں وزیراعظم کے لئے مجوزہ ناموں پر غور کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ جمعے کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں نگراں وزیر اعظم کے […]
By Web Editor on May 17, 2018 and, behavior, conflicts, Panama's, political اہم ترین, خبریں, کالم
پانامہ کا ہنگامہ ہیجان انگیز ثابت ہوا۔ ملک میں سرگرم ہر سیاسی جماعت نے پانامہ کا راز کھلتے ہی سیاسی فضا کو مکدر کرنے میں اپنا اپنا حصہ بقدر جثہ ڈالا۔ شکوہ جواب شکوہ کا سلسلہ دراز ہوا تو کہیں ڈھکے چھپے اور کہیں صاف لفظوں میں ملکی اداروں کو خوب لتاڑا گیا۔ یہاں تلک […]
By Web Editor on May 17, 2018 Affairs, and, back, colonel, diplomatic, foreign, had, he, immunity, Josep, spokesperson, went اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اور وہ واپس چلے گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکی سفارتکار کرنل جوزف کے حوالے سے دیت کے معاملے کا علم […]
By Web Editor on May 17, 2018 and, artists, congratulations, Indian, month, muslims, of, on, Pakistani, Ramadan, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہوگیا ہے اس ماہ مقدس کے موقع پر پاکستانی و بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار وں نے تمام مسلمانوں کو ماہ مقدس کی مبارکباد دی ہے۔ دنیا بھر میں موجود تمام مسلمان ماہ رمضان کا مقدس مہینہ نہایت عقیدت و احترام سے مناتے ہیں […]
By Web Editor on May 16, 2018 and, fast, is, longest, shortest, the, where اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: رواں سال ماہ صیام کا سب سے طویل ترین روزہ گرین لینڈ میں 21 گھنٹے اور 2 منٹ کا ہوگا جب کے سب سے مختصر دورانیے کا روزہ ارجنٹائن میں 11 گھنٹے 32 منٹ کا ہوگا۔ دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے اور رواں سال اس بات کا بھی امکان ہے […]
By Web Editor on May 16, 2018 and, breakdown, defect, delivery, in, khyber, pakhtunkhwa, power, Punjab, system اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: بجلی فراہم کرنے والے سپلائی سسٹم میں فنی خرابی کے باعث لاہور سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اکثر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔ نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کے بجلی سپلائی کرنے والے ترسیلی نظام میں فنی خرابی پیدا ہونے اور بجلی کےبریک ڈاؤن کی وجہ سے لاہور، ملتان،وہاڑی، چشتیاں، مظفر گڑھ، کوٹ ادو، لکشمی […]
By Web Editor on May 15, 2018 ago, and, broken, doctors, five, found, going, Khattak, meet, pervez, province, teachers, th, to, today, was, where, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے پورا صوبہ ٹوٹا پھوٹا ملا تھا، پاچ سال ہم نے جو کام کیے، وہ بھی سامنے آنے چاہییں. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ صوبہ انھیں جس حال میں ملا تھا، آج کی صورت حال کا اس سے موازنہ […]
By Web Editor on May 15, 2018 Advocate, ammar, and, BBF, division, hader, his, important, imran, meeting, Mehdi, ppp, president, Raja, Rawalpindi, senior, team, Vice, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عمار مہدی سے راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ ڈویژنل صدر بلاول بھٹو فورس اور ان کی ٹیم کی اہم ملاقات راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے سینئر نائب صدر راجہ عمار مہدی سے بلاول بھٹو فورس کے ڈویژنل صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ […]
By Web Editor on May 15, 2018 and, Baker, Britain's, cake, Harry, Magnutrition's, prepared اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہیری میگھن زندگی کے نئے سفر پر ساتھ چلنے کے لئے تیارہیں اسی سلسلے میں جہاں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں وہیں برطانوی بیکر نے پرنس ہیری اور میگھن سے مشابہت رکھنے والا دیوہیکل کیک تیار کر لیا ہے ۔ لارا میسن نامی اس ماہر بیکر نے 300انڈوں،33پونڈز بٹر،33پونڈزآٹا، 33پونڈز شوگراور110پونڈزآئسنگ کی مدد […]
By Web Editor on May 15, 2018 Americans, and, bodies, dance, Israelis, on, Palestinian اہم ترین, خبریں, کالم
14 مئی کو یروشلم میں جب فلسطینیوں اور دنیا بھر کے آزادی پسند عوام کے شدید احتجاج کو ٹھکراتے ہوئے امریکی سفارت خانہ کے افتتاح کی رسم ادا کی جارہی تھی تو 75 کلو میٹر دور، محصور غزہ میں اپنے چھنے ہوئے وطن کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کرنے والے فلطینیوں پر اسرائیلی فوج […]
By Web Editor on May 15, 2018 and, Malik, mirza, performed, Sania, Shoaib, Umrah اہم ترین, خبریں, کھیل
ریاض: قومی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ سابق کپتان اور قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ عمرے کے […]
By Web Editor on May 15, 2018 24, After, Amir, and, Khan, look, ready, Salman, to, together, years اہم ترین, خبریں, شوبز
اگرچہ بولی وڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ اور دبنگ ہیرو سلمان خان ماضی میں بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں، تاہم طویل عرصے وہ ایک ساتھ نظر نہیں آئے۔ لیکن اطلاعات ہیں کہ عامر خان نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ سلمان خان ان کے ساتھ آنے والی فلم میں کام کریں۔ مسٹر پرفیکشنسٹ […]
By Web Editor on May 15, 2018 10, allocated, and, Balochistan, been, For, has, money, more, Musharqal, of, Peace, percent, securit, than, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ امن وامان اور صحت کے لئے رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال میں 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی۔ کوئٹہ میں گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے لئے پیش کردہ بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران رقیہ ہاشمی نے بتایا […]
By Web Editor on May 15, 2018 10, advisor, allocated, allocation, and, Balochistan, been, Finance, For, has, health, more, of, security, than اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ امن وامان اور صحت کے لئے رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال میں 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی۔ کوئٹہ میں گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے لئے پیش کردہ بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران رقیہ ہاشمی نے بتایا […]
By Web Editor on May 15, 2018 and, conference, listening, ministers, Non, press, prime, seeing اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: اس کی بنیاد اخبار ڈان میں ممبئی حملوں سے متعلق ان کا انٹرویو ہے نواز شریف نے اس انٹرویو میں کہا ہے کہ ’’مسلح تنظیمیں یعنی نان سٹیٹ ایکٹرز فعال ہیں کیا ہمیں ان کو اجازت دینی چاہئے تھی کہ وہ سرحد پار جائیں اور ممبئی میں 150افراد کو قتل کردیں ، ہم ممبئی […]
By Web Editor on May 15, 2018 actively, and, deal, foreign, France, Germany, Iranian, Minister, nuclear, of, save, stormy, to, UK, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو / تہران: ایران جوہری ڈیل بچانے کے لیے برطانیہ،فرانس اور جرمنی سرگرم ہوگئے اور لندن دورے پر آئےفرانسیسی وزیرخارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے دوران جوہری معاہدہ پرکاربند رہنے کا اعادہ کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف جوہری پروگرام پرعالمی معاہدے کی حمایت اور یقین دہانیاں حاصل کرنے کے لیے ماسکو پہنچگئے۔ روس […]
By Web Editor on May 15, 2018 and, any, be, cannot, For, from, hard, make, money, name, one, peter, recommendation, Saira, Succeed, work اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: معروف اوپیراسنگرسائرہ پیٹرنے کہا ہے کہ سفارش اورپیسے کے بل پرکوئی بھی ملک کا نام تودورکی بات ہے، اپنا نام نہیں بناسکتا۔ گفتگو کرتے ہوئے سائرہ پیٹرنے کہا کہ میرا تعلق میوزیکل فیملی سے نہیں ہے لیکن میری سب سے چھوٹی بہن سارہ فرانسس نے میوزک کے شعبے کا انتخاب کیا اورانھوں نے افغان رفیوجیزکیلیے بہت […]
By Web Editor on May 14, 2018 and, fateh, Fatima, Nawa, Sharif, terrorism اہم ترین, خبریں, کالم
یہ نومبر 2008 ہے. ملک پاکستان میں جرنیل مشرف کو استعفیٰ دیے تین ماہ گزر چکے ہیں. اس وقت پاکستان کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ہیں. صدارت کا عہدہ آصف علی زرداری کے پاس ہے. اپوزیشن لیڈر نواز لیگ کے رہنما چودھری نثار ہیں اور چیف آف آرمی سٹاف جرنیل اشفاق پرویز کیانی. بھارت […]
By Web Editor on May 14, 2018 A, and, in, liberals, Religions, trapped, youth اہم ترین, خبریں, کالم
یہ کہنا سراسر حقیقت پسندی ہے کہ پاکستان اس وقت کئی سنگین بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔ کئی مسائل ایسے ہیں جو پاکستان کو دیوالیہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ بے روزگاری، کرپشن، تعلیم وغیرہ یہ سب ایسے مسائل ہیں جن کو سوچتے سوچتے عام انسان کسی پاگل خانے میں جانے کے لئے کوالیفائیڈ ہوجاتا […]