By Web Editor on April 25, 2018 and, France, leader, Nasir Ali Ranjha, ppp, president, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس؍میلان (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے نامزد صدر جناب ناصر علی رانجھا نے کہا ہے کہ لیگی راہنما اور ان کے لالچی اتحادی ابھی تک اپنے زعم سے باہر نہیں آئے اور قوم کو بیوقوف بنانے کیلئے ووٹ کو عزت دو کی ناکام تحریک چلا رہے ہیں۔ جبکہ جو وزیر اعظم خود اپنی پارلیمنٹ […]
By Web Editor on April 25, 2018 act, and, comparison, in, interesting, Masculine, of, Pashto, the, Urdu اہم ترین, خبریں, کالم
کہتے ہیں کہ ایک بار عوامی نیشنل پارٹی کے قائد خان عبدالولی خان سے کسی صحافی نے اصلاح کی غرض سے کہا کہ جناب آپ نے اپنی تقریر میں ”قوم“ کو مذکر استعمال کیا ہے حالاںکہ یہ مؤنث ہے۔ خان صاحب نے یہ کہہ کر محفل زعفرانِ زار بنادی کہ بھئی آپ کی قوم مؤنث ہوگی، ”ہمارا“ […]
By Web Editor on April 25, 2018 agree, and, deal, France, Iran's, new, nuclear, on, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب ایمانیول میکرون نے ’مضبوط خطوط‘ پر ایران سے نیا جوہری معاہدہ کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے سرکاری دورے پر آئے فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس کے دوران […]
By Web Editor on April 25, 2018 and, class, cook, cricket, Easter, first, protect, test اہم ترین, خبریں, کھیل
سابق برطانوی کپتان اور مایہ ناز اوپنگ بیٹسمین الیسٹرکک کا کہنا ہے کہ انہیں کرکٹ مقابلوں کو 100 گیندوں تک محدود کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو بھی تحفظ دیا جائے۔ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے اس نئے فارمیٹ کو 2020 میں متعارف کرانا چاہتے ہیں۔بی بی […]
By Web Editor on April 25, 2018 Actress, and, away, gohar, known, Madiha, of, passed, stage, TV, well اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر کینسر کے باعث انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر لاہور میں 62 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، مدیحہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ […]
By Web Editor on April 25, 2018 and, politics, taste, watch اہم ترین, خبریں, کالم
سوہنی مہینوال کی کہانی میں سوہنی دریا پار کرنے کےلیے کچے گھڑے سے کچھ یوں مخاطب تھی: مینوں پار لنگا دے گھڑیا (گھڑے مجھے پار پہنچا دے) وے میں منتاں تیریاں کردی (کہ میں تیری منتیں کرتی ہوں) گھڑا جواب دیتے ہوئے کہتا ہے: میں کچا، نہ جاناں ترن (میں کچا ہوں اور تیرنا نہیں جانتا) […]
By Web Editor on April 24, 2018 and, belt, Guantanamo, inaugurates, Institute, led, management, of, packing, road, school., university اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین کے قومی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) کی مدد میں پیکنگ یونیورسٹی نے جمعہ 20 اپریل 2018ء کو ایک تقریب میں اپنے نئے بیلٹ اینڈ روڈ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا۔ انسٹیٹیوٹ کی قیادت یونیورسٹی کے سرفہرست گوانگہوا اسکول آف مینیجمنٹ کے پاس ہوگی۔ انسٹیٹیوٹ کے لیے وسیع تعاون کا مظاہرہ کرتے […]
By Web Editor on April 24, 2018 abdul, and, ashraf, Chairman, Chaudhry, Committee, DHAL, former, France, meeting, Minister, nominated, overseas, pakistan, Pakistan's, party, peoples, pervez, president, prime, Raja, razaq, Special, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فرانس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نامزد صدر چوہدری عبدالرزاق ڈھل کی پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے چیئرمین راجہ پرویز اشرف سے خصوصی ملاقات۔ ملاقات میں راجہ الفت گجر خان بھی موجود تھے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60
By Web Editor on April 24, 2018 again, and, came, doctors, Medical, on, once, out, Para, quetta, staff, streets, the, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: بلوچستان کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں ایک بار پھر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف مظاہرے کے دوران ساڈا حق ایتھے رکھ کے نعرے لگاتے رہے۔ احتجاجی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس سول ہسپتال سے ریلی کی شکل میں نکلے اور وزیرِاعلیٰ کی […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, and, asset, book, hope, Lamp اہم ترین, خبریں, کالم
نجانے کون سی قوت تھی کہ ہر لمحہ مجھےاس کی جانب کھینچے لیتی۔ ۔ دوسروں سے لا تعلق صرف اس کے سحر میں گم رہنا میرا پسندید ہ مشغلہ بن گیا۔ اس کا ہر ہر لفظ اپنے دامن میں ہزاروں چنگاریاں لیے ہوتا۔ کبھی خوشی کبھی غم کبھی ہر سو بہار کا سماں ہوتا تو […]
By Web Editor on April 24, 2018 19, Al-Qaeda, and, Delays, Facebook, ISIL, million, of, posts اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کی انتظامیہ نے رواں سال کے پہلے تین ماہ میں شدت پسندی پر مبنی 19 لاکھ سے زائد پوسٹس ہٹا دی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے رواں سال کے پہلے تین مہینے کی اپنی کارکردگی کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دہشت گردی […]
By Web Editor on April 24, 2018 afghanistan, and, attacks, five, in, killed, Nine, policemen, soldiers, terrorist, two, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: طالبان کی جانب سے افغانستان کے دو مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 9 فوجی اور 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے بادغیس میں کیے گئے دو حملوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کم از کم چودہ اہلکار ہلاک ہوئے ، شدت پسندوں […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, and, boards, BOMBARDMENT, icc, in, Indian, Meetings, pakistan, start اہم ترین, خبریں, کھیل
کولکتہ: آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع ہوگئی۔ آئی سی سی میٹنگز اتوار سے کولکتہ میں شروع ہوگئی ہیں، ان میں شرکت کیلیے پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی بھی پہنچے ہوئے ہیں، وہاں پر دونوں ممالک میں باہمی سیریز کے حوالے سے کنٹریکٹ کا معاملہ بھی چھایا […]
By Web Editor on April 24, 2018 and, attitude, By, My, side اہم ترین, خبریں, کالم
گزشتہ دنوں یہ نعرے یعنی کہ ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ اور مردوں کے برابر حقوق دو، اور خواتین کی آزادی کا واویلا کرنے والی مغرب زدہ خواتین کے ٹولوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر واہیات قسم کے نعروں کے ساتھ سامنے آتی رہیں، جن کا مقصد ظاہری طور پر خواتین کے حقوق کی بات کرنا، جبکہ […]
By Web Editor on April 24, 2018 A, against, and, case, father, filed, Fraudulent, HINA, his, Khar, of, rabbani اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفر گڑھ: سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے بھائی نے اپنی بہن اور والد پر جعلسازی کا مقدمہ درج کرادیا۔ مظفر گڑھ میں سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، ان کے والد پیپلز پارٹی کے ایم این اے نور ربانی کھر سمیت 28 افراد کیخلاف اینٹی کرپشن میں جعلسازی کا مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on April 23, 2018 and, area, candidate, electoral, For, France, gujar-khan, MPA, PMLN, PP-8, raja-ali-asghar اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس( یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر ترین راہنمااور پی پی ۸ گجرخان سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار راجہ علی اصغر نے کراچی کے کامیاب دورے پر میاں شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مسلم لیگ ن محترم شہباز شریف چاروں صوبوں اور کشمیر وگلگت بلستستان […]
By Web Editor on April 23, 2018 and, did, hanging, how, start, the, When اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: موجودہ عراق میں دنیا کی قدیم ترین بابل کی تہذیب کا آغاز ہوا، وہاں سے ملنے والے حمورابی کے ضابطہ قانون میں سزائے موت کا ذکر ملتا ہے۔ اس پر عمل درآمد کے لئے قرون وسطیٰ سے لے کر آج تک ’’پھانسی‘‘ کا طریقہ سب سے زیادہ عام ہے۔ آج بھی جن ممالک میں […]
By Web Editor on April 23, 2018 Actress, and, has, his, included, including, leading, ppp, Sajjaduddin, wife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی معروف اداکار ساجد حسن نے اہلیہ اور بھائی سمیت دیگر افراد کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ سینئر رہنما نثارکھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ میں مزید بہترکام کرکے دکھائیں گے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے کراچی میں معروف فنکاروں کی پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا […]
By Web Editor on April 23, 2018 and, new, Paris, Shahbaz, sharifs, york اہم ترین, خبریں, کالم
کراچی کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال اور متحدہ میں آپس کی لڑائی کی بدولت کراچی کی سیاست میں ایک واضح خلا پیدا ہوچکا ہے۔ اس خلا کو پُر کرنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں میدان میں اتر چکی ہیں۔ اس سلسلے میں ان سیاسی جماعتوں کے قائدین کے کراچی کے دورہ جات بھی شروع ہوچکے […]
By Web Editor on April 23, 2018 alleged, and, fireworks, headache, manufacture, of, police, reached, rise, sale, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: شب برأت کی آمد سے قبل شہر میں آتش بازی کے سامان کی تیاری اور فروخت کے کام عروج پر پہنچ گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں شب برأت کی آمد سے قبل پٹاخوں کی تیاری کا عمل زور و شور سے جاری ہے اور اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹاخوں کی تیاری اور […]
By Web Editor on April 23, 2018 4, 50, and, federation, fire, karachi, package, provide, scams, tender, the, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: وفاقی حکومت کراچی پیکیج کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی کو 50 فائر ٹینڈرز اور 4 اسنارکل فراہم کرے گی تاکہ تباہ حال محکمہ فائر بریگیڈ شہر میں آتشزدگی کے واقعات پر فعال طریقے سے قابو پاسکے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 12 اگست 2017 میں کراچی کے دورے کے موقع پر کراچی کے لیے […]
By Web Editor on April 23, 2018 and, arrested, child, fourth, in, involved, juvenile, kidnapping, murder, of, Rabia, suspects, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن بچی رابعہ کے اغوا، مبینہ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے کمسن بچی رابعہ کے اغوا ، مبینہ زیادتی اور قتل میں ملوث چوتھے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ کی رہائشی کمسن […]
By Web Editor on April 21, 2018 A, act, all, and, appeal, area, Baloch, be, Bhattu, condemn, could, fascinating, fear, fled, from, her, his, immediately, in, involved, is, it, karachi, Khatin, leadership, murderous, on, party, people, ppp, president, protected, punished, Saira, should, so, spot.We, strongly, test, that, the, they, this, to, today, tortured, unknown, visited, were, who, Wing, woman, womens, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
یہ خاتون پاکستان پیپلز پارٹی کراچی خوتین ونگ کی صدر سائرہ بلوچ ہیں جن کو آج اپنے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے ہم ایک عورت پر اس بزدلانہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنے اعلی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ […]
By Web Editor on April 21, 2018 Ahsan, Al, and, ejaz, Falcon, Jawwani, justice اہم ترین, خبریں, کالم
مافیا ڈان توتورینا نے جج کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ اس قتل کو یقینی بنانے کےلیے کئی مرتبہ ڈائنامائٹ سے دھماکے کرکے ریہرسل بھی کی گئی۔ مافیا ڈان نے حکم دیا کہ جج کو ’’ہائی وے 29‘‘ پر عبرت ناک موت دی جائے۔ اس کی گاڑی کو دھماکے سے اس طرح اڑایا جائے کہ آج […]