By Web Editor on April 3, 2018 and, as, azad, declared, has, kashmir, MML, movement, of, terrorists, the, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر لشکر طیبہ کی شاخیں ہی ہیں اس لیے ان دونوں جماعتوں کو بھی فارن […]
By Web Editor on April 3, 2018 A, ago, and, assassinated, assassination, MURDERER, of, solution, son, the, to, was, wife, year اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: اسٹیل ٹائون پولیس نے مومن آباد میں ایک سال قبل ہونے والے قتل کا معمہ حل کرلیا جب کہ بیوی اور بیٹا مبینہ قاتل نکلے۔ اسٹیل ٹائون پولیس نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزمہ فاطمہ اور اس کے بیٹے اختر کا ریمانڈ حاصل کرنے کیلیے جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کے روبرو پیش کیا پولیس نے عدالت کو […]
By Web Editor on April 2, 2018 and, be, between, indies, match, pakistan, played, second, series, t20, the, today, West, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی
کراچ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج قومی ٹیم سیریز کی جیت اور ویسٹ انڈیز پلڑا برابر کرنے کے لیے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آمنے سامنے ہوں گے، میچ رات 7:30 بجے شروع ہوگا۔ کپتان سرفراز […]
By Web Editor on April 2, 2018 6, and, firing, four, in, injured, killed, on, people, quetta, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے گاڑی میں سوار افراد اور راہ گیر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4 افراد […]
By Web Editor on April 2, 2018 4, against, and, court, decision, hundred, Indian, injured, killed, people, riots, Supreme, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے قانون سے متعلق متنازع عدالتی فیصلے کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ دلت تنظیموں کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ’بھارت بند‘ ہڑتال کے دوران کئی شہروں میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ کاروبار، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہے۔ مشتعل افراد سڑکوں […]
By Web Editor on April 2, 2018 and, candidates, Conditions, experience, Financial, For, nomination, of, popularity, pti, public, status اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی نامزدگی کا 3 نکاتی فارمولہ ترتیب دے دیا ہے۔ آئندہ عام انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے امیدواروں کی نامزدگی کے لیے لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ جس کے تحت تحریک انصاف نے صرف مضبوط امیدواروں کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا۔ […]
By Web Editor on April 2, 2018 against, and, anti-judicial, case, hearing, his, Maryam, Minister, Nawaz, of, prime, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت کرنے والا بینچ جسٹس شاہد مبین کی معذرت کے بعد تحلیل کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کیس کی سماعت کے لئے فل بینچ تشکیل دیا […]
By Web Editor on April 2, 2018 Advertising, and, banned, commission, election, government, on, party, personal, projects, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن نے سرکاری منصوبوں پر پارٹی اور زاتی تشہیر پر پابندی عائد کر دی سرکاری پیسے سے زاتی یا پارٹی کی تشہیر پر مکمل پابندی ہوگی اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزرا، ایم این ایز اور مقامی قیادت کے نام سرکاری منصوبوں کی تختیوں سے ہٹائے جائیں الیکشن کے انعقاد تک زاتی یا پارٹی کے […]
By Web Editor on April 2, 2018 and, Arabia, be, done, fleet, in, Maintenance, military, of, parts, planes, saudi, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاس اینجلس: فوجی طیاروں کے فاضل پرزے اور دیکھ بھال کا کام سعودی عرب میں ہوگا، سعودی ولی عہد اور امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ شہزادہ محمد نے مائیکرو سافٹ کے بل گیٹس اور دیگر کمپنی کے سی ای اوز سے بھی ملاقاتیں کیں، عرب ٹی وی کے مطابق […]
By Web Editor on April 1, 2018 amended, and, approval, Asghar Ali Mubarak, bill, Both, budget, Corporation, meeting, municipal, parties, postponed, QUARRELED, Rawalpindi, report اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کے اجلاس میں مالی سال کے آخری تین ماہ کیلئے دو ارب 82کروڑ روپے سے زائد کا ترمیمی بجٹ منظور کرلیا گیا، بجٹ کا میزانیہ تین ارب سولہ کروڑ روپے سے زائد تھا جس میں پنشنرز کے بقایا جات کی ادائیگی کے لئے 22کروڑ 55لاکھ، […]
By Web Editor on March 31, 2018 A, across, and, compression, Haq, is, of, oppression, Punjab, rule, Siraj, there, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سرگودھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں ظلم و جبر کا راج ہے۔ سرگودھا کے چک 44 جنوبی میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے بچے کی نماز جنازہ پڑھانے کے بعد کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ ملک بھر میں اندھیر […]
By Web Editor on March 30, 2018 and, area, candidate, electoral, For, France, gujar-khan, noon, PAKISTAN MSULIM LEAGUE, PP-8, raja-ali-asghar اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
پیرس( نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 8 گوجر خان راجہ علی اصغر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا ملک کے وزیر اعظم کو فریادی کہنا ہمارے جمہوری نظام کی بدقسمتی ہے۔ جو چیف جسٹس ملک کے وزیر اعظم کی فریاد نہیں سن رہا زنجیر […]
By Web Editor on March 30, 2018 and, being, chief organizer, France, humiliated, in, is, law, Mian Muhammad Hanif, order, pakistan, PMLN, said اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں نادیدہ قوتیں آئین و قانون کا تماشہ لگا چکی ہیں۔ جس سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ میرے قائد میاں محمد نواز شریف کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہوسکا اس لئے ان پر […]
By Web Editor on March 30, 2018 and, chief organizer, europe, MANAGING EDITOR, news, ppp, Qari Farooq Ahmed, yesurdu اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز
پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ملالہ یوسفزئی کو دختر پاکستان کا لقب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی عظیم مملکت کی عظیم بیٹی ہے جس کی بہادری پر سب کو فخر ہونا چاہیے۔ ان سے نفرت کرنے والوں کو ہم کہنا چاہیں گے کہ […]
By Web Editor on March 30, 2018 2018, and, between, co-sponsor, For, indies, international, pakistan, PTCL, series, t20, the, West اہم ترین, خبریں, کھیل
پی ٹی سی ایل، پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز 2018ء کے لیے شریک اسپانسر .اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ‘‘پی ٹی سی ایل اور پی سی بی کی مشترکہ کاوشوں سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی اور اس کے سنہری دورکی واپسی میں مدد ملی ہے. پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن […]
By Web Editor on March 30, 2018 and, exchange, Farooq, ideas, important, Kemal, matters, meeting, Mustafa, of, on, sattar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: قائد اعظم محمد علی جناح ایئر پورٹ کے انٹر نیشنل لاؤنج میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں شخصیات نے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک […]
By Web Editor on March 29, 2018 Accused, acid, and, ask, asked, attack, he, Hyderabad, in, Judge, kill, of, police, Session, Sindh, systers, that, them, to, will, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
حیدر آباد (نیوز ڈیسک) پولیس کے خلاف درخواست کیوں دی سیشن جج حیدرآباد کی عدالت کے احاطے میں 8 بہنوں کو پولیس اہلکاروں کی تیزاب پھینک کر مارنے کی دھمکیاں ۔ متاثرہ لڑکیوں کی چیف جسٹس سے انصاف کیلئے آہ وبکا اگر آپ مدد نہیں کر سکتے تو شیئر کریں تاکہ انکی عزت اور جان بچ سکے […]
By Web Editor on March 29, 2018 After, and, Board, business, council, forum, France, in, Investment, meet, Minister, of, pakistan, Paris, state اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
پولیس لین ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ”پولیس اور میڈیا ایک ساتھ ‘ کے عنوان سے میڈیا ورکشاپ کا انعقاد، میڈیا اور پولیس معاشرے اھم حصہ ہیں، انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پولیس لین ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ”پولیس اور میڈیا ایک ساتھ ”میڈیا […]
By Web Editor on March 29, 2018 and, cigarete, Khans, Mahirra, our, sins اہم ترین, خبریں, کالم
سوشل میڈیا پر آج کل ماہرہ خان کی ایک ویڈیو بار بار شئیر ہو رہی ہے جس میں انہیں سگریٹ پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ماہرہ کے ساتھ کھڑی خاتون انہیں سگریٹ چھوڑ کر واپس چلنے کا کہہ رہی ہیں جبکہ ماہرہ موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دو تین مزید […]
By Web Editor on March 28, 2018 and, Companies, flats, is, London, Nawaz, No, of, off, proof, sharifs, sure, there, Wajid, Zia اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی دستاویزنہیں ملی جس کے مطابق نوازشریف آف شورکمپنیوںاورلندن فلیٹس کے مالک ہوں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈریفرنس پرسماعت ہوئی، جس میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے جرح کرتے ہوئے جے آئی ٹی سربراہ سے پوچھا کہ کوئی ایسی دستاویز […]
By Web Editor on March 28, 2018 and, ball, ban, on, one, Scandal, Smith, Tampering, Warner, year اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کرنے پر ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ پر قومی ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان […]
By Web Editor on March 28, 2018 and, in, Islam, our, role, Sharia, status, the, Vote اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ یہ ایک اسلامی ملک ہے اور یہاں کی 95 سے97 فیصد آبادی مسلمان ہے۔ پاکستان کے آئین کے مطابق اس ملک کا کوئی قانون اسلام کے منافی نہیں ہو سکتا۔ ایک جمہوری ملک ہونے کے ناطے ووٹ کو پاکستان میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ الیکشن میں ووٹ […]
By Web Editor on March 27, 2018 15, and, arrested, examinations, forgery, in, inner, Matric, on, out, paper, Sindh, students, the, throne اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سکھر: اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر ہے اور انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 15 طلبہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاڑکانہ اور سکھر تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ حیدرآباد، بدین، مٹیاری، ٹنڈوالہیار اور قاضی احمد میں نویں جماعت کے انگریزی کے پرچے کے دوران 15 طالبعلم […]
By Web Editor on March 27, 2018 and, brother, Died, guards, hospital, in, lahore, patient, quarrel, services, timberiness اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سروسز اسپتال میں عملےاور گارڈز کے تشدد سے مریضہ کا بھائی جاں بحق جب کہ لواحقین کے تشدد سے زخمی ہونے والے سکیورٹی گارڈ کی حالت بھی نازک ہے۔ سروسزاسپتال لاہور کے گائنی وارڈ میں مریضہ کرن کے لواحقین اور طبی عملے میں معمولی تلخ کلامی پہلے لڑائی جھگڑے اور پھر تصادم میں بدل گئی، ینگ […]