counter easy hit

and

انتہا پسند تنظیم کا عامر خان اور سیف علی خان پرایک اور وار

انتہا پسند تنظیم کا عامر خان اور سیف علی خان پرایک اور وار

لاہور: انتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں پر ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عامر خان اور سیف علی خان ’’لو جہاد ‘‘نامی مشن پر کام کر رہے ہیں۔ انتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں پر ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عامر خان اور سیف علی خان ’’لو جہاد ‘‘نامی مشن […]

ٹیڑھا چمچہ اور آکیوپشنل تھراپی

ٹیڑھا چمچہ اور آکیوپشنل تھراپی

کراچی: کہا جاتا ہے کہ اگر گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو انگلی کو ٹیڑھا کرنا پڑتا ہے۔ یہ تو ایک محاورہ ہے مگر کبھی آ پ نے یہ بات سنی کہ اگر سیدھا چمچہ منہ تک نہ پہنچ سکے تو چمچے ہی کو ٹیڑھا کرنا پڑتا ہے۔ آپ حیرت محسوس کررہے کہ بھلا یہ کیا بات […]

بجلی رے بجلی؛ حد ہوگئی ناشکری کی

بجلی رے بجلی؛ حد ہوگئی ناشکری کی

یوں تو بجلی کا نظام اس مملکتِ خداداد میں ہر جگہ ہی ابتری اور بگاڑ کے نت نئے ریکارڈ بنا رہا ہے لیکن کراچی اس حوالے سے کثیر جہتی مسائل کا شکار ہے۔ آئیے اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ ’’کے ای ایس سی‘‘ سے ’’کے الیکٹرک‘‘ تک کا سفر بلاشبہ کامیابیوں کی ایک تابناک مثال ہے […]

لبنان, ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

لبنان, ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

کیا لبنان سعودی عرب اور ایران  کے درمیان نیا محاذ جنگ بننے جا رہا ہے۔؟یہ وہ سوال ہے  جو آج کل عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس سوال کے پیچھے  حالیہ دنوں میں ہونے والے  وہ مختلف واقعات ہیں   جو یکے بعد دیگرے   رونما  ہوئے ہیں ، ان میں   یمن سے  ریاض  پر […]

جیرے کا گروپ اور ہماری ملکی سیاست

جیرے کا گروپ اور ہماری ملکی سیاست

سرکاری سکولوں میں پڑھنے کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ آپ وقت سے پہلے ہی بہت سی باتیں سیکھ جاتے ہیں جن باتوں کے میرٹ پر ہماری عمر کا وہ دورانیہ اور دماغی بالیدگی یقینی طور پر پورا نہیں اترتی۔ ابھی تو ناچیز پر جوانی پوری طرح حاوی و طاری ہے مگر ذہنی صحت کا […]

بلوچستان کی بگڑتی صورتحال اور ہماری ترجیحات

بلوچستان کی بگڑتی صورتحال اور ہماری ترجیحات

‏15 معصوم پاکستانیوں کی شہادت کے بعد مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ بلوچ علیحدگی پسند صرف پاکستان دشمن ہی نہیں بلکہ انسان دشمن بھی ہیں۔ طالبان اور بلوچ علیحدگی پسندوں میں کوئی فرق نہیں۔ اس سے پہلے بھی سینکڑوں معصوم بشمول بے گناہ بلوچ بھی ان کی دہشتگردی کا نشانہ بن چکے […]

خانہِ کعبہ کے خاص حصے اور ان کے قدیم نام

خانہِ کعبہ کے خاص حصے اور ان کے قدیم نام

خانہ کعبہ سے ملحق مختلف اجزاء ہیں جو اسی کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان کی تعداد 13 ہے اور ہر ایک کا اپنا قدیم نام ہے۔ خانہ کعبہ مربع شکل کے ایک بڑے کمرے کی صورت میں نظر آتا ہے جس کی اونچائی 15 میٹر ہے۔ مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں […]

دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر

دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر

ممبئی: بی جے پی رہنما نے دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر کرتے ہوئے رنویر سنگھ کی ٹانگیں توڑنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی فلم پدماوتی کی ریلیز میں مشکلات ختم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی ہیں، پہلے راجپوت برادری نے فلم کی ریلیز کی صورت میں پرتشدد رویہ […]

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، میاں بیوی جھلس گئے

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، میاں بیوی جھلس گئے

کوئٹہ: خاتون اور مرد 50 فیصد جھلسے ہیں تا ہم انکی حالت خطرے سے باہر ہے: ڈاکٹرز کوئٹہ کے علاقے خیزی چوک کے قریب گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں میاں بیوی جھلس گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق خیزی چوک پر اخترمحمد نامی شخص کے گھر میں اہل خانہ نے گیس ہیٹر جلانے کے […]

راولپندڈی، بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس مرکزی صدر راجہ فیض اکبر کی زیر صدارت ہوا، ڈویژنل اورسٹی عہدیداروں کے تقرر کے بعد بی بی شہید کی جائے شہادت پر حاضری اور فاتحہ خوانی 

راولپندڈی، بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس مرکزی صدر راجہ فیض اکبر کی زیر صدارت ہوا، ڈویژنل اورسٹی عہدیداروں کے تقرر کے بعد بی بی شہید کی جائے شہادت پر حاضری اور فاتحہ خوانی 

راولپندڈی، بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس مرکزی صدر راجہ فیض اکبر کی زیر صدارت ہوا، ڈویژنل اورسٹی عہدیداروں کے تقرر کے بعد بی بی شہید کی جائے شہادت پر حاضری اور فاتحہ خوانی راولپنڈی(یس اردو نیوز)آج راولپنڈی کے مقامی ہوٹل میں بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس مرکزی صدرراجہ فیض اکبر کی  […]

ادب، فلمی کہانیاں،تھیٹر، پیاسا کوا اور لالچی کتا

ادب، فلمی کہانیاں،تھیٹر، پیاسا کوا اور لالچی کتا

مفید اشیاء کی قدربڑھتی جاتی ہے اور غیرمفید اشیاء کی قدر گھٹتی جاتی ہے۔ تاریخ کا عمل یہی بتاتا ہے۔ جبھی تو جنگجو بیٹوں کی پیدائش کی خواہش بڑھتی اور کمزور بیٹیوں کی پیدائش ان کی زندہ تدفین پر منتج ہوتی رہی۔ ادیب اگر سقراط، عمر خیام، جبران خلیل، ورڈزورتھ اور اقبال کی طرح ’’اوپر […]

اشارے، ادارے اور ارادے

اشارے، ادارے اور ارادے

کچھ لوگ اپنی نکیل خواہشات کے ہاتھ میں دے کر مست اونٹ کی طرح اندھا دھند اس کے پیچھے بھاگتے چلے جاتے ہیں۔ ایسے لوگ ایک چوکس رہنما کی طرح حالات کا صحیح تجزیہ کرنے کی صلاحیت سے محروم ہیں یا وہ خود ہی قوم کو بے خبر رکھنا چاہتے ہیں کہ اسی میں ان […]

’گریٹر اسرائیل‘ کی قیمت: امریکی تباہی اور عالمی بربادی

’گریٹر اسرائیل‘ کی قیمت: امریکی تباہی اور عالمی بربادی

امریکا اور ایران کے مابین تعلقات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تلخی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ امریکا کے سابق صدر بارک اوباما اور ان کی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کرکے صورتحال کو معمول پرلانے کی کوشش کی جو کامیاب بھی ثابت ہوئی۔ امید کی جارہی تھی کہ اب امریکا اور ایران کے تعلقات […]

مدینہ ٹائون چکوال کی گلیوں میں لگنے والی مویشی منڈی اور عوام کی پریشانی

مدینہ ٹائون چکوال کی گلیوں میں لگنے والی مویشی منڈی اور عوام کی پریشانی

محلہ مدینہ ٹائون ، چکوال شہر کا ایک پرانا اور انتہائی اہم محلہ ہے۔ایک وقت تھا جب اس محلے کا نام محلہ منڈی مویشیاں ہوا کرتا تھا کیونکہ تب یہاں مویشی منڈی کے لئے ایک وسیع میدان موجود تھا۔وقت گزرتا گیا اور انسانوں کی آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ جانوروں کی آبادی اور مانگ میں […]

”دھرنا سیاست” اور اسلام آباد

”دھرنا سیاست” اور اسلام آباد

پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد ایک پھر “دھرنا سیاست” کی نظر ہوگیا ہے۔ تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنان اور لیڈر حضرات نے پچھلے کئی دنوں سے اسلام آباد میں دھرنا دے رکھا ہے اور ان کے اس دھرنے کے وجہ سے جڑواں شہر مکمل طور پر مفلوج ہو چکے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت […]

وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خان عباسی 21 نومبر منگل کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے۔ وزیراعظم […]

نائن زیرو میں دہشتگردوں کو پناہ دینے پر عامرخان اور منہاج قاضی کیخلاف فردجرم عائد

نائن زیرو میں دہشتگردوں کو پناہ دینے پر عامرخان اور منہاج قاضی کیخلاف فردجرم عائد

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو میں دہشتگردوں کو پناہ دینے کے الزام میں عامر خان اور منہاج قاضی پر فرد جرم عائد کردی جب کہ سٹی کورٹ نے ہنگامہ آرائی کیس میں میئر کراچی وسیم اختر اور ایم کیو ایم رہنما اظہارالحسن پر چارج شیٹ عائد کردی۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو میں […]

برطانیہ میں ہیلی کاپٹر اور طیارہ ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک

برطانیہ میں ہیلی کاپٹر اور طیارہ ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک

لندن : برطانوی علاقے بیکھنگم شائر کاؤنٹی کے قریب ایک ہیلی کاپٹر اور جہاز دوران پرواز آپس میں ٹکرا گئے جس کے دوران 4 افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی علاقے ایلزبری کے سیاحتی مقام بکنھہم شائر میں ایک جہاز اور ہیلی کاپٹر دوران پرواز فضا میں ٹکرا نے کے بعد زمین بوس […]

ضلع اپر سوات؛ مگر کب اور کیسے؟

ضلع اپر سوات؛ مگر کب اور کیسے؟

حالیہ دنوں میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سوات میں ایک جلسے کے دوران اپر سوات کو الگ ضلعے کا درجہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ نئے ضلعے میں زیادہ تر عالمی شہرت یافتہ خوبصورت سیاحتی مقامات جیسا کہ سوات کے ماتھے کا جھومر کہلانے والی وادی کالام، بحرین، مٹلتان، اتروڑ اور گبرال جیسے علاقے […]

تصویری جھلکیاں: سردی، کھانے اور بارش

تصویری جھلکیاں: سردی، کھانے اور بارش

لاہور: سردیوں کے موسم کا اپنا ہی ایک حسن ہوتا ہے. صوبہ پنجاب میں سردی کے بڑھتے ہی یہاں کے باشندوں نے سردی کے مزے لوٹنے شروع کر دیے ہیں صوبہ پنجاب میں ہونے والی حالیہ بارش کے بعد سردی مزید بڑھ گئی ہے۔ اس سردی کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے بازاروں میں خشک میوہ […]

لائبریری کے دلچسپ و انتہائی نفیس ڈیزائن میں عجیب تجربہ!

لائبریری کے دلچسپ و انتہائی نفیس ڈیزائن میں عجیب تجربہ!

تیانجن: چینی لائبریری میں ایلومینیم سے اس قدر خوبصورت ڈیزائن تیار کئے گئے ہیں کہ انہیں دیکھ کر کتابوں کا گمان ہوتا ہے چین میں انتہائی خوبصورت اور دلچسپ ڈیزائن پر مشتمل شاندار لائبریری تیار کی گئی ہے مگر جب اس کی نفیس سفید شیلفوں پر نظر دوڑائی جائے تو کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے […]

اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہوں: کترینہ کیف

اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہوں: کترینہ کیف

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ میں اپنے کام سے مطمئن اور خوش ہ ہیں، انڈسٹری میں نئے لوگوں کے ساتھ کام کرکے سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ بالی و وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہیں۔کترینہ […]

پی آئی اے: ایک عظیم قومی اثاثے کا عروج و زوال

پی آئی اے: ایک عظیم قومی اثاثے کا عروج و زوال

چند دن پہلے حکومت کی طرف سے قومی ایئرلائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو 13.6 ارب روپے کے بیل آؤٹ پیکیج دینے کے اعلان نے ماضی کے اس عظیم قومی اثاثے کو وقتی سہارا تو دے دیا لیکن سوال یہ ہے کہ آخر کب تک پی آئی اے کو قومی خزانے سے اربوں روپے کے […]

پریمی پکوڑے اور دوزخ ہوٹل کی چائے

پریمی پکوڑے اور دوزخ ہوٹل کی چائے

ہر شہر میں چند ایسے مخصوص  مقامات،  کھانے پینے کی دوکانیں یا ہوٹل   وغیرہ   ہوتے ہیں جو اپنی منفرد پہچان رکھتےہیں۔  ان کے نام بہت دلچسپ ہوتے ہیں اور ان ناموں کے پیچھے ایک پوری تاریخ ہوتی ہے جس سے علاقائی لوگ ہی بخوبی واقف ہوتے ہیں۔جیسے اسلام آباد میں گائوں  موریاں(بحریہ انکلیو کے ساتھ) […]