By Web Editor on October 26, 2017 and, Chinese, India, of, president, rise, wrench اہم ترین, خبریں, کالم
کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کے رتبے میں اضافے کو جہاں پاکستانی ماہرین اور سفارت کاروں نے دوطرفہ تعلقات اور خاص طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کیلئے خوش آئند قراردیاہے، وہیں بھارت کےپیٹ میں مروڑ اٹھنےلگے ہیں۔ چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نےبروز منگل ایک ترمیم […]
By Web Editor on October 25, 2017 Accused, and, arresting, at, bail, Black, Blak, crimes, gang, gathered, granted, group, Layyah, Mailer, Many, miller, Minar-e-Pakistan, mini, of, on, people, police, rape, thank, to, waseem اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف اچھی کارکردگی پر پولیس کے حق میں ریلی نکالی گئی۔اور دوسری طرف وسیم بلیک میلرگروپ کیس کا ڈراپ سین ایف آئ اے کا کیس لینے سے انکار ملزمان واپس ملزمان کی ضمانتیں دائر(ذرائع) اس بابت چوھدری محمد اسلم مناایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ناقص تفتیش ھوئ […]
By MH Kazmi on October 24, 2017 Abrar Kayani, After, and, association, at, France, from, of, pakistan, Potohar, prolonged, raja-ali-asghar, Returning, visit, welcomes اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
سیاسی و سماجی راہنما ابرار کیانی اور پوٹھوہار ایسوسی ایشن فرانس کی طرف سے راجہ علی اصغر کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا گیا، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی بھرپور شرکت پیرس (یس اردو ڈیسک؍ بابر مغل) پوٹھوہار ایسوسی ایشن فرانس کی طرف سے گزشتہ روز کیانی ریسٹورنٹ پر راجہ علی اصغر کو پاکستان کے طویل دورہ […]
By Web Editor on October 24, 2017 and, Now, Sultan, tipu, Toyed, with اہم ترین, خبریں, کالم
اور اب بھارت کے وزیرِ مملکت آنندکمار ہیگڑے نے بھی کہہ دیا ہے کہ وہ ریاست کرناٹک کی کانگریس حکومت کی جانب سےسلطان فتح علی ٹیپو کی سالگرہ تقریبات ( دس نومبر) میں شریک نہیں ہوں گے کیونکہ ٹیپو لاکھوں ہندؤوں کا قاتل ہے اور کرناٹک کی کانگریس سرکار کو ٹیپو سلطان کی سالگرہ منا […]
By Web Editor on October 24, 2017 and, film, first, For, in, Kapoor, Katrina, Shahid, the, time اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور کترینہ کیف پہلی بار ہدایت کار شری نارائن سنگھ کی فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ شاہد کپور کی فلم ’پدماوتی‘ تاحال ریلیز نہیں ہوئی ہے لیکن اس فلم نے ریلیز سے قبل ہی فلم نگری میں ان کی ڈیمانڈ مزید بڑھا دی […]
By Web Editor on October 24, 2017 against, and, dar, family, guardian, ishaq, Judge, progress, referrals, report, Sharif, submit, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عدالت کے حکم پر نیب پراسیکیوٹرز کو سکیورٹی فراہم کی گئی، پولیس اور ایف سی اہلکار نیب وکلاء اور تفتیشی افسران کی سکیورٹی پر تعینات ہیں: رپورٹ نیب نے نواز شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف کرپشن ریفرنسز کی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ کے نگران جج کو جمع کرا دی۔ نیب […]
By Web Editor on October 24, 2017 and, Final, Gasquet, Gilles, in, open, place, quarter, richard, Simon, tennis, the, took, vienna اہم ترین, خبریں, کھیل
ویانا: ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فرانسیسی کھلاڑی رچرڈ گیسکوئے اور گائلز سائمن نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ رچرڈ گیسکوئے کا مقابلہ اسپین کے فیلیسانو لوپیز کے ساتھ ہوا۔ فرانسیسی اسٹار نے چھ دو اور چھ تین سے حریف کو باآسانی شکست دے کر ٹاپ سکسٹین میں جگہ پکی کی۔ دوسری جانب فرانس کے […]
By Web Editor on October 24, 2017 and, from, government, Iraqi, issues, Kurdish, leaders, resolve, Rex, talks, the, tillerson اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراقی حکومت اور کرد رہنماؤں کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کے لیے قائل کیا ہے۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے انہوں نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور کرد رہنماؤں پر زور دیا […]
By Web Editor on October 24, 2017 and, foreign, leadership, meeting, military, Minister, pakistan, political, today, Us, visit, will, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کابل: پاکستان کے ساتھ تعلقات کا انحصار طالبان کے خلاف ایکشن پر ہوگا، نئی افغان پالیسی پر بات ہوگی: ریکس ٹلرسن کا بیان امریکی وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے، ریکس ٹیلرسن کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے اچانک افغانستان کا دورہ کیا اور بگرام ایئربیس پر صدر اشرف […]
By MH Kazmi on October 23, 2017 and, broken, can, hit, pakistan, planets, saudi arabia اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
1600 کلو گرام وزنی مصنوعی سیارے کا ملبہ سعودی عرب اور پاکستان پر بھی گرسکتا ہے، ماہرین دبئی: متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ48گھنٹوں کے دوران زائد المیعاد مصنوعی سیارے کا ملبہ فضائی غلاف سے ٹکرائے گا۔ دوسری جانب سلطنت عمان میں فلکیات […]
By Web Editor on October 23, 2017 and, Eighty, fifteen, five, grass, horse, of, or, Yarana اہم ترین, خبریں, کالم
ہمارے مسلسل پڑھنے والوں کو شاید ہماری وضع کردہ یہ ’’پندرہ پچاسی‘‘ اصطلاح سمجھ میں آ گئی ہوگی لیکن نئے پڑھنے والے شاید پوری طرح اس اصطلاح یا تناسب سے واقف نہ ہوں، اس لیے مختصر طور پر اس کا خلاصہ کیے دیتے ہیں: دنیا میں یہ جو طبقات، اقوام، برادریاں، مذاہب، نظریاتی گروہ وغیرہ ہوتے […]
By Web Editor on October 23, 2017 and, Dirt, got, in, Indian, Latham, mixed, pride, ross, Taylor, the اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: ٹام لیتھم اور روس ٹیلر نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا، شاندار بیٹنگ سے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے فتح دلا دی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں بھارت کو 6 وکٹ سے شکست دیکرتین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، 281 رنز ہدف کے تعاقب میں […]
By Web Editor on October 23, 2017 and, be, between, Final, lanka, match, of, one day, pakistan, series, sri, the, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
شارجہ: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے پیر کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 4-0 کی برتری کے بعد اب پاکستان ٹیم کی نگاہیں کلین سوئپ پر مرکوز ہوچکی ہیں، کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سے شروع ہونے والا سفر برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں، اگرچہ […]
By Web Editor on October 23, 2017 and, area, better, bokhari, Fame, is, No, other, Sanam, Success, than, there اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ وماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ راتوں رات شہرت اورکامیابی کی بلندیوں کوچھونا ہو تو شوبز سے بہترکوئی دوسرا شعبہ نہیں۔ صنم بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اگر پاکستان فلم انڈسٹری پر نظر ڈالیں تو گزشتہ دو دہائیوں کے دوران پاکستان فلم انڈسٹری کو شدید بحران کا سامنا رہا ہے۔ ملک […]
By Web Editor on October 23, 2017 act, also, and, cases, Clauses, election, in, loans, of, taxes, terminated, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اورصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی فارم میں ایک اور متنازع ترمیم سامنے آگئی۔ پارلیمنٹ نے الیکشن ایکٹ منظوری کے وقت نئے کاغذات نامزدگی فارم میں امیدواروں کے انکم ٹیکس، زرعی ٹیکس،قرضہ معاف کرانے، بینک ڈیفالٹر، زیرالتوا فوجداری مقدمات، 3 سال کے غیر ملکی دوروں، تعلیم، پیشے کی معلومات ظاہرکرنے کی شق […]
By Web Editor on October 23, 2017 accept, and, deal, imran, Khan, longer, nation, No, NRO, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سیہون: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں حکمرانوں کو خوف ہے کہ تبدیلی آگئی ہے اور اس بار پہلی دفعہ سندھ میں پیپلزپارٹی کو شکست ہوگی۔ سیہون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ جب یہ وفاق میں تھے تو مل کر ملک […]
By Web Editor on October 23, 2017 6, 7%, agency, and, Bajaur, collapsed, from, house, injured, killed, people, the, wall, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
باجوڑ ایجنسی میں مکان کی دیوار گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ لیویز فورس کے مطابق ہیڈ کوارٹر خار میں خستہ حال ہونے کی وجہ سے مکان کی اونچی دیوار دوسرے گھروں پر جا گری، جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے، […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 A, and, dates, Hazrat Muhamamd, health, of, PBUH, sunnat, Treasure اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
اسلام آباد( نیوزڈیسک)ویسے تو ہمارے یہاں کھجور کا استعمال عموماً رمضان کے مہینے میں روزہ افطار کرنے کےلیے کیا جاتا ہے لیکن امریکا سے لے کر یورپ تک میں ہونے والی جدید طبی تحقیقات سے کھجور کے نت نئے طبی فوائد سامنے آرہے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر ہم روزانہ صرف مٹھی […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 A, and, Banana, best, can, health, items, Masala, provide اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos, کالم
مسلسل بے خوابی کا شکار رہنے والے افراد نیند کیلئے خواب آور ادویات کا استعمال کرنے لگ جاتے ہیں جس کے سائیڈ ایفیکٹس کی وجہ سے وہ مزید پیچیدگیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بے خوابی کی وجہ سے جسم خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونےلگتا ہے اور کمزوری بھی پیدا ہو جاتی ہے۔ لیکن اب […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 and, be, home, interim, of, Palmists, politicians, predict, renown, sent, setup, will اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos, کالم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک کے معروف ستارہ شناسوں نے ملکی سیاست میں اگلے دو ماہ نہایت اہم قرار دے دئیے ہیں اور کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات مقررہ وقت پر نہیں ہوں گے، ایک بالکل نیا سیٹ اپ آنے والا ہے جس میں پرانے لوگوں کی اکثریت قصہ پارینہ بن جائے گی۔ پس منظر میں […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 A, allowed, and, as, birth, child, considered, give, in, India, not, premises, sin, to, village, where, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos, کالم
دنیا اکیسویں صدی میں داخل ہوگئی اور اب بائیسویں صدی کے بارے میں بھی سوچ رہی ہے لیکن بھارت میں آج بھی زمانہ جاہلیت کے ایسے افسوسناک مناظر دکھائی دیتے ہیں کہ عقل حیران رہ جائے۔ ریاست مدھیا پردیش کے شہر راج گڑھ کا گاؤں سانکا جاگیر بھی ایک ایسی ہی مثال ہے، جہاں گاؤں […]
By Web Editor on October 21, 2017 and, Asia, cup, face, hockey, in, India, pakistan, to, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ایشیا ہاکی کپ میں ہفتے کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت دوسری مرتبہ آمنے سامنے ہوں گے۔ بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا کے مولانا بھاشانی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ میں ہفتے کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت دوسری مرتبہ آمنے سامنے ہوں گے، اس سے قبل پول مرحلے میں بھارت کی ٹیم پاکستان کو 3-1 […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 A, and, asked, crown, Dew, drops, father, For, princess, saw, Strange, very اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos
کسی بادشاہ کی صرف ایک ہی بیٹی تھی ۔ وہ بہت ضدی تھی ۔ ایک دن صبح کو وہ باغ میں ٹہلنے کیلئے گئی تو اس نے پھول کی پتیوں پر شبنم کے قطرے چمکتے ہوئے دیکھے ۔ شبنم کے یہ قطرے ان پروں سے زیادہ چمک دار اور خوبصورت تھے ۔ جو شہزادی کے […]
By Web Editor on October 21, 2017 35, A, and, Army, Cairo, Clash, killed, of, officials, police, terrorists, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب دہشت گردوں سے جھڑپ میں فوج اور پولیس کے 35 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بعض حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔ جھڑپیں دارالحکومت قاہرہ کے قریب الواحات کے نخلستان میں ہوئیں ۔مصری حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ انتہا پسند گروہ حسم نے حملے […]