counter easy hit

and

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے مستقبل کی تیاریاں شروع کردیں

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے مستقبل کی تیاریاں شروع کردیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے درمیان قربتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور اب وہ ان قربتوں کو مزید آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی اپنے دیرینہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں لیکن اپنے رشتے کو نام دینے سے متعلق […]

’دی کپل شرما شو‘ کے سنیل گروور اور علی اصغر کی ایک ساتھ واپسی

’دی کپل شرما شو‘ کے سنیل گروور اور علی اصغر کی ایک ساتھ واپسی

ممبئی: بھارتی کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ سے شہرت پانے والے کامیڈین و اداکار سنیل گروور اور علی اصغر مزاحیہ پروگرام میں واپسی کر رہے ہیں۔ معروف بھارتی کامیڈین واداکار کپل شرما کی آسٹریلیا سے واپسی میں ساتھی اداکاروں کے ساتھ بدتمیزی اور لڑائی کے بعد سے ہی ان کے پروگرام کی ریٹنگ دن بدن […]

وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بعد میں کہتا ہوں ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، وزیر داخلہ

وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بعد میں کہتا ہوں ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بعد اب میں بھی کہتا ہوں ہمیں اپنا گھر ٹھیککرنا ہوگا کیونکہ ہم اپنا گھر سیدھا کریں گے تو سرمایہ کاری کے لیے دنیا سے کہہ سکیں گے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا […]

نئی خارجہ پالیسی، سعودی عرب کی اہمیت اور حج انتظامات

نئی خارجہ پالیسی، سعودی عرب کی اہمیت اور حج انتظامات

پاکستان کی خا رجہ پالیسی بدل رہی ہے۔ یہ خارجہ پالیسی ہم اپنی کوشش سے نہیں بدل رہے بلکہ دنیا نے ہمیں اپنی خارجہ پالیسی بدلنے پر مجبور کردیا ہے۔ پرانی پالیسی کے ساتھ دنیا کے ساتھ چلنا ممکن ہی نہیں رہا تھا۔ اسی لیے ہم بدلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ لیکن تبدیلی کیا ہے۔ […]

نئے اور پرانے پاکستان کی جھلکیاں

نئے اور پرانے پاکستان کی جھلکیاں

ہمارا سماجی ڈھانچہ 70 سال پہلے جیسا تھا اب بھی تھوڑے بہت فرق کے ساتھ ویسا ہی ہے۔ہماری سیاست ستر سال پہلے جیسی تھی، اب بھی ویسی ہی ہے بلکہ اب وہ مزید پسماندگی کا شکار یوں ہوگئی ہے کہ سیاست میں خاندانی نظام اور زیادہ مستحکم ہو رہا ہے بلکہ چند خاندان حکمرانی کو اپنا […]

سفیروں کی کانفرنس کے مقاصد اور مشورہ

سفیروں کی کانفرنس کے مقاصد اور مشورہ

امریکا ایک عجیب ملک ہے جو ظاہری طور پر تو ایک جمہوری ملک ہے اور اپنے ملک کے لوگوں کے لیے جمہوری اصول و اقدار پر یقین رکھتا ہے اور مغرب کے اتحادیوں کی بھی آزادی کا احترام کرتا ہے مگر اپنے ہی ہمنوا ترکی جو نیٹو کا اتحادی ہے اس کو وہ مقام نہ دیا جو […]

عمران خان کو گرفتار کرکے 25 ستمبر کو پیش کیا جائے: الیکشن کمیشن کا حکم

عمران خان کو گرفتار کرکے 25 ستمبر کو پیش کیا جائے: الیکشن کمیشن کا حکم

اسلام آباد: وارنٹ میں عمران خان کا بنی گالہ کا پتہ اور تحریک انصاف کا بلیوایریا آفس والا پتہ درج ہے، عمران خان کو ضمانت کے لیے 1 لاکھ روپے کے مچلکے اور دو شخصی ضمانتیں دینا ہونگی۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا نوٹس ایس ایس پی آپریشن کو ارسال […]

عرا ق میں بم دھماکے اور فائرنگ سے ہلاکتیں 83 ہوگئیں

عرا ق میں بم دھماکے اور فائرنگ سے ہلاکتیں 83 ہوگئیں

عراق میں کار بم دھماکے اور فائرنگ سےجاں بحق افراد کی تعداد 83ہوگئی ہے جبکہ 90 سے زیادہ زخمی ہیں، جاں بحق افراد میں ایرانی زائرین بھی شامل ہیں،داعش نے حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ عراق کے شہر ناصریہ میں حملہ آوروں نے ایک ریسٹورنٹ میں فائرنگ کی اور پھر کار میں […]

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ سیریز کا آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مابین آزادی کپ سیریز کا پہلا میچ میزبان ٹیم نے20 رنز سے جیتا تھا،گرین شرٹس نے 5 وکٹ […]

دپیکا پڈوکون اور سلمان خان ایک ساتھ کام کریں گے؟

دپیکا پڈوکون اور سلمان خان ایک ساتھ کام کریں گے؟

ویسے تو بولی وڈ سلطان دپیکا پڈوکون کی سخت حریف اداکاراؤں پریانکا چوپڑا، کترینہ کیف، کرینہ کپور اور انوشکا شرما جیسی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔  تاہم آج تک ایسا موقع نہیں آیا کہ سلمان خان اور دپیکا پڈوکون نے ایک ساتھ کام کیا ہو، البتہ سلمان خان کی 2009 میں آنے والی فلم […]

’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی

’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی

کراچی: عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد2‘‘ نے ریکارڈ توڑ بزنس کرکے پاکستانی سینما میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقعے پر ریلیز ہونے والی دونوں پاکستانی فلموں ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اب تک مشترکہ طور پر تقریباً 50 کروڑ […]

یونیورسٹی، انتہا پسندی اور انتظامی اقدامات

یونیورسٹی، انتہا پسندی اور انتظامی اقدامات

سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد قاتلانہ حملے میں ملوث شخص کیہلاکت کے بعد شناخت سے کراچی یونیورسٹی اور دیگر یونیورسٹیوں میں  انصار الشریعہ کے انتہاپسندوں کی پرورش، ڈاکٹر شکیل اوج کے قاتلوں کی نشاندہی کے امکانات اور انتظامی اقدامات کے ذریعے مذہبی انتہاپسندوں […]

گجر اور پشتون

گجر اور پشتون

پچھلے دنوں ہم نے گجروں کے بارے میں تھوڑی سی باتیں کی تھیں لیکن اسی کے ساتھ ہمارا نہ تو یہ دعویٰ تھا کہ ہم مورخ یا محقق یا کوئی اتھارٹی ہیں نہ ہی ہماری بات پتھر کی لکیر ہے، صرف اپنی ایک رائے ایک خیال اور ایک نظریہ پیش کیا تھا جو غلط بھی ہو […]

حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف برادران اور فیملی ملوث ہے، شیخ رشید

حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف برادران اور فیملی ملوث ہے، شیخ رشید

سلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف برادران اور فیملی ملوث ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حدیبیہ پیپرمل کے کیس میں عوامی مسلم لیگ اکیلی ہے، ہمیں کیس میں پارٹی بنایا گیا ہے، اس […]

حبس اور گرمی نے کرکٹرز اور شائقین کا برا حال کردیا

حبس اور گرمی نے کرکٹرز اور شائقین کا برا حال کردیا

لاہور: پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے دوران شدید حبس اور گرمی نے کرکٹرز اور شائقین کا برا حال کردیا، کئی شائقین میچ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے روز لاہور شدید گرمی […]

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا جب کہ قومی ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز ورلڈ الیون کو دلچسپ مقابلے کے بعد 20 رنز سے شکست دی اور میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے پر […]

اسلام آباد میں مسافروین اور ٹرالر میں تصادم؛ 14افراد جاں بحق

اسلام آباد میں مسافروین اور ٹرالر میں تصادم؛ 14افراد جاں بحق

اسلام آباد: چکری انٹرچینج کے قریب مسافروین اورٹرالرمیں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جھنگ سے راوالپنڈی آنے والی وین چکری انٹر چینج کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ جس کے باعث وین میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری […]

عدنان سمیع کی اہلیہ اور بیٹی سمیت بھارتی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

عدنان سمیع کی اہلیہ اور بیٹی سمیت بھارتی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی اور عدنان سمیع کے اہل خانہ کے درمیان 40 منٹ تک ملاقات جاری رہی، اس دوران تصاویر بھی کھینچی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار عدنان سمیع نے اپنی اہلیہ اور بیٹی سمیت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ نریندر مودی اور عدنان سمیع کے اہل […]

مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج اور کراچی

مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج اور کراچی

ملک کی چھٹی مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج کے مطابق ملکی آبادی 1998ء سے 2017ء کے دوران 2.4فیصد سالانہ شرح نمو کے ساتھ 20کروڑ  77 لاکھ 74 ہزار 520 ہوچکی ہے یعنی گزشتہ 19برسوں کے دوران آبادی میں 7کروڑ 54لاکھ 22 ہزار 241 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔ جن میں مرد حضرات کی تعداد 10کروڑ 64لاکھ50ہزار […]

بدلتا امریکا اور پاکستان

بدلتا امریکا اور پاکستان

امریکی دھمکی کے بعد ہماری وزارتِ خارجہ کے کار پردازوں کو بھی کچھ ہوش آیا ہے اور انھوں نے اپنی پرانی فائلوں پر مدتوں سے جمی گرد جھاڑ کر ا نہیں نئی فائلوں میں از سر نو ترتیب دینا شروع کر دیا ہے کہ وزارت خارجہ کے بابو ایک خاص ذہن کے مالک ہوتے ہیں […]

آزادی کپ کے صرف 4 اور 6 ہزار والے ٹکٹ دستیاب ہیں، پنجاب بینک

آزادی کپ کے صرف 4 اور 6 ہزار والے ٹکٹ دستیاب ہیں، پنجاب بینک

ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان انڈی پینڈنس کپ کی ٹکٹوں کی فروخت آج بھی جاری رہے گی۔ شائقین لاہورمیں بینک آف پنجاب کی مین برانچ سے 4 ہزار اور 6 ہزار روپے والے ٹکٹ خرید سکیں گے۔ پنجاب بینک انتظامیہ کے مطابق انڈی پینڈنس کپ کی اب صرف 4 ہزار اور 6 […]

کراچی: ٹرک اور سوزوکی میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

کراچی: ٹرک اور سوزوکی میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

کراچی میں ملیر لنک روڈ پرٹرک اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک اور سوزوکی کی ٹکر سے 2 خواتین اور 2بچے بھی جاں بحق ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے 7 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Post […]

گھریلو حالات سے تنگ آکر شوہر نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کر دیا

گھریلو حالات سے تنگ آکر شوہر نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کر دیا

قصور: ملزم نے خود ہی مقامی پولیس کو گرفتاری دے دی، واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ قصور میں مقامی سکول کے مالی نے گھریلو حالات سے تنگ آکر اپنی بیوی اور تین بیٹوں کو قتل کردیا، ملزم نے گرفتاری دے دی۔ قصور […]

آن سانگ سوچی اور آشن وراتھو کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر

آن سانگ سوچی اور آشن وراتھو کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر

دی ہیگ: پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔ پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل اور پرتشدد واقعات کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے میارنمار کی حکمران جماعت کی سربراہ […]