By MH Kazmi on July 20, 2017 Acknowledge, allegations, and, Khalid, Lawyer, pcb, Sharjeel, SOME اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے دعوٰی کیا ہے کہ شرجیل خان اور خالد لطیف نے چند الزامات تسلیمکرلیے،ان کا کہنا ہے کہ دونوں کرکٹرز نے مشکوک افراد سے ملنے اور فکسنگ کی بات ہونے کا اعتراف کرلیا،شاہ زیب حسن نے محمد عرفان، عمر امین اور کرنل اعظم سے جرح کرنے کی […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 and, between, Meetings, putin, secret, trump, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان جرمنی میں ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر2 بار خفیہ ملاقات ہوئی تھی۔ دونوں صدور کے درمیان باضابطہ ملاقات کے بعد یہ غیر رسمی ملاقات ہوئی تاہم اس بارے میں […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 20, and, bombing, children, Civilians, coalition, in, including, killed, were, women, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صنعا: یمن میں سعودی عسکری اتحاد کے فضائی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 20 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی حکام نے بتایا کہ مغربی صوبے تعز کے ضلع موزع میں طیارے نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، زخمیوں کی تعداد نہیں بتائی گئی تاہم ان میں […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 and, betting, bowling, camps, high, Performance, practice, starts اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ میں بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کا بھی آغاز ہوگیا، کرکٹرز کی مہارت بہتر بنانے کیلیے انڈور سیشنز کرائے جا رہے ہیں، کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کیلیے خصوصی لیکچر بھی دیا گیا۔ مستقبل کے چیلنجز کو پیش نظر رکھتے ہوئے پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ کا […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 and, Arun, Assistant, Bangar, bharat, bowling, coach, Indian, of, Sanjay, set, team, up اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: بھارت کے نئے کوچ روی شاستری کو اپنی پرانی سپورٹ ٹیم واپس مل گئی تاہم بی سی سی آئی کمیٹی اور شاستری میں میٹنگ کے بعد بورڈ نے بھارت ارون کو بولنگ کوچ اور سنجے بنگر کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ شاستری جب ٹیم ڈائریکٹر تھے تب بھی یہ دونوں اور فیلڈنگ […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 activities, and, azad, between, kashmir, Occupied, remain, still, Suspended, trade اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے باعث دوسرے ہفتے بھی آزاد اور مقبوضہ جموں کشمیر کے درمیان تجارت تعطل کا شکار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی کے باعث دوسرے ہفتے بھی آزاد و مقبوضہ جموں کشمیر کے درمیان تجارت تعطل کا شکار ہے۔ اس صورت حال کے بعد سرحد […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 "Saat, A, and, Announcement, din, in, maira, making, mohabbat, movie, of, shehryar, together, with اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: پاکستان میں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلموں کے تقسیم کار ڈسٹری بیوشن کلب نے بھی فلم پروڈیوس کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ماہرہ خان اور شہریار منور کی رومانوی مزاح پر مبنی فلم ’’سات دن محبت اِن‘‘ کو پروڈیوس کریں گے۔ اس فلم کی ہدایات ڈائریکٹر مینو اور فرجاد دے رہے ہیں، اس کی […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 Abid, ali, and, assets, challenge, give, his, I, Me, rashid, sheikh, sher, take, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے شیخ رشید کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ چیلنج کرتا ہوں شیخ رشید اپنے اثاثے مجھے دیں اور میرے اثاثے رکھ لیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 $, 16-2017, 2, and, billion, direct, External, half, Investment, July, June, near, reached, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: ملک میں مالی سال 2016-17 میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا تاہم پورٹ فولیو انویسٹمنٹ سے انخلا کا عمل تیز ہونے سے مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ 9.1 فیصد تک محدود رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2016 سے جون 2017 ملک میں غیرملکی […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 A, also, and, By, daughter, even, good, killer, loved, media, officer, on, police, qandeel, sister, social, with, written اہم ترین, خبریں, شوبز
ایک سال قبل قندیل کے قتل پر جائے واردات پر دیگر پولیس اہلکاروں کے ساتھ موجود متعلقہ پولیس اہلکار نے سوشل میڈیا پرتحریر لکھی ہے۔ ملتان: بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونیوالی قندیل بلوچ کی پہلی برسی کے موقع پر ایک پولیس اہلکار نے سوشل میڈیا پر اس کیلئے ایک تحریر پوسٹ […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 administration, and, china, in, India, intervene, kashmir, nation, Occupied, of, on, out, puppet, United, went اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی حکومت بوکھلا گئی، بھونڈے الزامات لگانے شروع کردیے۔ مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھونڈا الزام لگاتے ہوئے کہاہے کہ چین نے بھی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت شروع کردی ہے۔ محبوبہ مفتی نے وزیرداخلہ راج ناتھ سے ملاقات […]
By MH Kazmi on July 16, 2017 and, are, For, happy, is great, joined, naz Balouch, occasion, on, party, ppp, Success, the, this, we اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
محترمہ ناز بلوچ کو پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید ، انھوں نے پی پی کو وفاق کی زنجیر اور پی ٹی آئی کو صوبائیت کی علامت کہہ کر باشعور لوگوں کو نوشتہ دیوار پڑھ کر سنا دیا ہے، قاری فاروق احمد کراچی(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 against, agents, and, Asim, country, Dr, is, Nawaz, of, RAW, Sharif, the, working اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ نوازشریف ’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں اور وہ ملک کے خلاف کام کررہے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دہشت گردوں کا علاج کرانے میں معاونت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر ڈاکٹرعاصم، سلیم شہزاد، رؤف صدیقی، انیس قائم خانی اور […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 ', and, ill, jin, necessitous, of, pie, severe, Zakoota اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: نوے کی دہائی کے مشہور ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کے مشہور کردار مطلوب الرحمان المعروف زکوٹا جن اس وقت سخت بیماراورمالی شکلات کا شکار ہیں۔ بچپن میں ہم سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے مقبول ڈرامے’’عینک والا جن‘‘ کو پاکستان کی تاریخ کا کامیاب ترین ڈرامہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، اس ڈرامے […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 and, are, court, imran, Khan, of, rafique, rashid, Saad, self-appointed, sheikh, spokeswoman, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان ،شیخ رشید اوراعتزاز احسن عدالت کے خودساختہ ترجمان بنے ہیں، ان تینوں کی تقاریر بھی عدالت میں جمع کروانے میں کوئی مضحکہ نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وہ کس بات کی […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 and, contest, Final, Garbiñe, Muguruza, tennis, today, Venus, williams, Wimbledon, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
دونوں پلیئرز پاکستانی وقت کیمطابق شام چھ بجے میدان میں اتریں گی، ایونٹ کے مردوں کا فائنل کل راجر فیڈرر اور کروشیا کے میرین چیلیک کے درمیان ہوگا۔ لندن: ومبلڈن ٹینس میں ویمن سنگلز کے نئے چیمپئن کا فیصلہ آج ہوگا، امریکا کی وینس ولیمز اور سپین کی گاربائن موغوروزا فیصلہ کن میچ میں ان […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 and, banned, contacts, For, letters, messages, organizations, start, writing اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: کالعدم تنظیموں نے رابطوں اور پیغامات کے لیے موبائل فون ،انٹر نیٹ اور دیگر سماجی ویب سائٹس کا استعمال ترک کرتے ہوئے رابطوں کے لیے خط کا استعمال شروع کردیا ہے جس سے ان کے پکڑے جانے یا راز فاش ہونے کے امکانات کم ہوگئے ہیں. حساس پیغامات کے لیے ملکی خفیہ ایجسنیاں بھی خط […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 10th, Aima, ali, and, Baig, coke, Perform, season, sethi, studio, will اہم ترین, خبریں, شوبز
کلاسیکی، لوک، قوالی اور بہت کچھ اور لیے کوک اسٹوڈیو کے نئے سیزن کی نشریات کی تیاریاں شروع ہوگئیں، دسویں سیزن کے پرفارمرز علی سیٹھی اور عایمہ بیگ کا نام منظر عام پر آ گیا۔ ملک کے اس مشہور میوزک شو کے دسویں سیزن کے لاین کے حوالے سے سامنے آنے والا پہلا نام گلوکار […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 aima baig, ali sethi, and, Coke Studio, new pair, pakistan, ready, rock, season, ten, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور
کلاسیکی، لوک، قوالی اور بہت کچھ اور لیے کوک اسٹوڈیو کے نئے سیزن کی نشریات کی تیاریاں شروع ہوگئیں، دسویں سیزن کے پرفارمرز علی سیٹھی اور عایمہ بیگ کا نام منظر عام پر آ گیا۔ ملک کے اس مشہور میوزک شو کے دسویں سیزن کے لاین کے حوالے سے سامنے آنے والا پہلا نام گلوکار […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 and, between, breaking, coma, friendship, great, records, torra اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
عام طور پر کتے بلیوں کی ازلی دشمنی کے نت نئے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں اور جہاں بھی بلی اور کتے کا سامنا ہوتا ہے دونوں کے درمیان لڑائی ہونا لازمی ہو جاتا ہے۔ یہ ویڈیو توکچھ اورہی کہانی بیان کررہی ہے جس میں یہ کتا اوربی مانو روایتی دشمن ہونے کے باوجود گہرے […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 and, Complete, confident, else, is, make, Minister, Nawaz, on, party, period, prime, Sharif, someone, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جےآئی ٹی نے اپنا کام مکمل کر لیا، آپ محاذ آرائی کس سے کریں گے؟ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیر اعظم سے سوال، کہتے ہیں میاں صاحب! آپ محاذآرائی کی طاقت نہیں رکھتے، اگر پارٹی پر اعتماد ہے تو کسی اور کو وزیر اعظم بنائیں اور مدت پوری کریں۔ اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سید […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 Actress, Aishwarya, and, beautiful, diligent, is, Me, more, rai, Sen, Sushmita, than اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ اور سابق ملکہ حسن سشمیتا سین نے اپنی حریف اداکارہ ایشوریا رائے کے بارے میں کہا ہے کہ ایشوریارائے مجھ سے زیادہ محنتی اور خوبصورت اداکارہ ہیں۔ اداکارہ سشمیتا سین اور ایشوریا رائے کا شمار بالی ووڈ کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، 1994 میں ایشوریا نے مس ورلڈ […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 and, inquiry, it, jin, JIT, less, more, rana, sanaullah, team, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کم اور جن آئی ٹی زیادہ تھی جب کہ جناتی انکوائری کے بعد بھی نواز شریف کے دامن پر داغ نہیں لگا سکے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 144, all, and, ban, Gatherings, imposed, in, islamabad, kinds, of, on, rallies, section اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد اسلام آباد میں ہر قسم کے جلسوں، ریلیوں، اجتماعات، اسلحے کی نمائش اور آتش بازی پر بھی پابندی ہو گی۔ اسلام آباد: اسلام آباد میں ایک بار پھر دفعہ 144 چوالیس کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پابندی کا […]