By MH Kazmi on June 23, 2017 and, countrys, Development, domestic, For, Friday, in, mosques, occasion, of, on, pray, prayers, prosperity, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمعۃ الوداع انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ملک بھر میں جمعۃ الوداع مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر جمعہ کی نماز میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ملک کے سب سے […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 and, attacks, cruel, disappointment, extremists, indicate, Minister, of, prime, terrorists, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مدینہ: وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظالمانہ حملے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی مایوسی کا اشارہ ہیں۔ عمرے کی سعادت کے لئے مدینہ منورہ میں موجود وزیراعظم نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 and, contact, decree, guardian, new, presidents, saudi, telephonic, the, Turkish, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترک صدر رجب طیب ارد وان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد بننے پر مبارکباد دی۔ ترک صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اردوان نے سعودی قیادت سے […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 and, blast, condemns, Interior, leaders, of, other, president, quetta اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صدر مملکت ممنون حسین، وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور سابق صدرآصف زرداری نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے ایک بیان میں کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 2, Abdullah, Accused, and, attack, bail, case, get, Ibrahim, Lankan, of, sri, team اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن ٹیم پر حملے کے 2 ملزمان کو بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن ٹیم پر حملے کے 2 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔ ملزموں میں ابراہیم خلیل اور عبداللہ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم پر […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 Abuse, and, Aurangzeb, is, Maryam, party, shaft, sightseeing, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی میں انویسٹی گیشن نوازشریف، انکے خاندان کے پرائیویٹ بزنس کی ہورہی ہے اور کسی کے حقوق کو مجروح نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کسی کے حقوق کو مجروح نہیں ہونے دیا […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 A, and, bus, Car, collided, killed, multan, one, persom, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
حادثے کا شکار ہونیوالی بس اسلام آباد سے ملتان جا رہی تھی ، ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر سامنے سے آنے والی کار سے جا ٹکرائی ملتان: ملتان میں تیز رفتار بس اور کار کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی ہوئے ۔ حادثے […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 and, explosives, from, khyber, large, of, pakhtunkhwa, quantities, Recovered, weapons اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: ایف سی نے خیبرپختونخوا میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدارمیں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی نے خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں اکاخیل، گلی خیل اور غائبی نوکیا میں خفیہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا، جس میں بڑی مقدار میں اسلحہ […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 and, Complete, in, jails, Mach, operations, quetta, search اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بلوچستان کی کوئٹہ اور مچھ کی جیلوں میں سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، آپریشن کےدوران دونوں جیلوں میں قیدیوں سے 220 موبائل فون اور دیگرمواد برآمد کیاگیا ہے۔ جیل حکام کی جانب سے سینٹرل جیل مچھ اورڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں سرچ آپریشن گزشتہ روز اچانک شروع کیا گیا تھا، سرچ آپریشن کےدوران دونوں جیلوں میں […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 After, and, friends, in, match, opponent, that اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
میچ میں روایتی حریف پاک، بھارت کھلاڑی آپس میں اچھے دوست بھی ہیں۔ایک دوسرے کے خلاف مقابلے کے علاوہ پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی آپس میں اچھے تعلقات کی بنا پر دوست بھی ہیں۔سرفراز احمد کے بیٹے کی دھونی کےساتھ تصویر کے بعد اب اظہر علی کے بچوں کی دھونی ، ورات کوہلی اور یوراج سنگھ […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 and, annoying, between, ex-wife, Kapoor, Karina, Saif's اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی سابق اہلیہ امریتا سنگھ، کرینہ کپورسے سخت ناراض ہوگئیں ہیں اور اس کی وجہ سارہ علی خان ہیں۔ سیف علی خان اورکرینہ کپورکی شادی کو 5 سال کا عرصہ گزرچکا ہے، جب سے دونوں نے شادی کی ہے میڈیاسمیت تمام لوگ امریتا سنگھ اورکرینہ کپور کے درمیان […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 A, and, great, Hafeez, have, home, junaid, Khan, Mohammad, on, Returning, welcome اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے فاتح قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور محمد حفیظ اور جنید خان کا بھی وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا۔ قومی ٹیم کے مڈل آرڈربلے باز محمد حفیظ لاہور پہنچے تو ایئرپورٹ پر ان کے بیٹے، بیٹی اور رشتہ داروں سمیت شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 air, and, exercises, force, Joint, Korea:, South, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنوبی کوریا کی فضائیہ نے امریکی فضائیہ کے سُپر سانک بی۔ ون بی بمبار طیارے کے ساتھ مشترکہ مشقیں کیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا اور امریکی فضائیہ کی ان مشترکہ مشقوں میں جنوبی کوریا کے دو ایف 15 ایس اور امریکا کے دو سپرسانک بی۔ ون بی بمبار طیاروں نے حصہ […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 actor, and, hollywood, is, movie, Pakistani, ready, show, to, writer اہم ترین, خبریں, شوبز
الی ووڈ: پاکستانی نژاد امریکی اداکار اور مصنف کمیل نانجیانی کی ہالی ووڈ رومینٹک کامیڈی فلم ’’دی بِگ سِک‘‘ 23 جون کے روز امریکی سنیما گھروں میں نمائش کےلیے پیش کردی جائے گی۔ یہ فلم دراصل کمیل نانجیانی ہی کی ذاتی زندگی پر مبنی ہے جس کا مرکزی کردار خود کمیل نے ادا کیا ہے جبکہ […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 and, family, his, Minister, Nawaz, offer, prime, Sharif, Umrah اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مکہ مکرمہ: وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان نے عمرہ ادا کرلیا۔ وزیرا عظم نے طواف کعبہ کیا اور ملک و قوم کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ مسجد نبویؐ آمد پر جنرل پریزیڈنسی اور سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے ان کا خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم کے ہمراہ ان کے بیٹے […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 A, and, coach, Collision, five, in, killed, Mardan, passenger, people, truck اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مردان: راولپنڈی سے باجوڑ جانے والی فلائنگ کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 11 زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی سے باجوڑ جانے والی مسافر کوچ مردان کے علاقے گجر گڑھی رنگ روڈ چوک پر کھڑے خراب ٹرک سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد موقع پرجاں بحق جب کہ […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 and, Hafeez, home, junaid, Khan, Mohammad, returned اہم ترین, خبریں, کھیل
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والے کرکٹر محمد حفیظ اور جنید خان وطن واپس پہنچ گئے۔ محمد حفیظ آج صبح لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے تو ان کے اہل خانہ استقبال کے لیے موجود تھے۔بعدازاں گھر پہنچنےپر محمد حفیظ کا شاندار استقبال کیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں۔ اس موقع […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 A, According, and, educational, Islam, Islamic, life, My, of, on, Pollution, preachings, Seminar, solution, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
سلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، یہ ہمیں زندگی کے ہر مسئلے اور معاملے پر رہنمائی فراہم کرتا ہے، اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ ہم نے اپنے دین کو اپنی روزمرہ زندگی سے دور کر کے صرف عبادت کی حد تک اپنا رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم عبادات تو کر رہے […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 5 women died, and, heavy, in, Punjab, rain, storm, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان
لاہور، شیخوپورہ، ملتان، بہاولپور، جھنگ، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، سرگودھا اور میانوالی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5خواتین جاں بحق ہوگئیں۔لیسکو کے 94 فیڈر ٹرپ کرگئے جس سے متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ بہاولپور اور گرد و نواح میں تیز آندھی کے بعد بارش […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 8, afghanistan, and, blasts, firing, in, Judge, killed, personnel, security, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان میں بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں ایک جج کے علاوہ بگرام ایئربیس کے 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق شمالی صوبہ پروان کے ضلع بگرام میں نامعلوم افراد کے حملے میں امریکی فوجی ہوائی اڈے کے 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 2 زخمی […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 aftar, afzan, and, By, Community, dinner, favor, Ibrar, in, Kayani, Nawaz, of, Pakistani, restaurant, Shahnawaz restaurant اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
افطار ڈنر میں تمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ راہنما اور خواتین راہنمائوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ پاکستانی تارکین وطن ،شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے ممتاز صحافیوں اور فرانسیسی کمیونٹی نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ خواتین ، بزرگوں بچوں اور ہر عمر کے افراد نے افطار ڈنر میں شریک […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 and, before, Cow, Eid, goat, in, meat, prices, rise, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
بکرے کے گوشت پر 50 جبکہ گائے پر 40 سے 50 روپے بڑھا دیئے گئے، جانوروں کی اسمگلنگ کے باعث گوشت کی ترسیل میں کمی آئی ہے:گوشت مافیا کراچی: رمضان المبارک میں پھل فروشوں کی من مانیوں کے بعد اب عید الفطر سے محض چند ہی روز قبل گوشت مافیا نے بھی حکومتی رٹ چیلنج […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 and, CM, Investigation, leaks, Panama, PM, Review, statements, team, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جوڈیشل اکیڈمی میں ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا اجلاس کی صدارت کریں گے اسلام آباد: پاناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم وزیر اعظم نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ریکارڈ کیے گئے بیانات اور جمع کرائی گئی دستاویزات کا جائزہ لے گی ۔ پاناما لیکس جے آئی ٹی کا اجلاس آج پھر […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 3, and, Died, eating, from, in, licking, poisonous, samosas, Sialkot, sisters اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سیالکوٹ: محلہ نیکا پورہ کے علاقے بوڑھی محلہ میں زہریلی چاٹ اور سموسے کھانے سے 3 بہنیں جاں بحق ہو گئیں۔ سیالکوٹ میں محلہ نیکا پورہ کے علاقہ بوڑھی محلہ میں گزشتہ روز افطارمیں 3 بچیوں نے بازار سے منگائے ہوئے چاٹ اور سموسے کھائے، جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی۔ تینوں بہنوں کو […]