counter easy hit

and

چوہدری محمد رزاق ڈھل کے والد گرامی کی وفات پر ان کی رہائش گاہ واقع ڈھل بنگش گجرات میں چوہدری آصف گورسی، راجہ رضوان، مولوی امانت اور سپین سے سماجی کارکن محمد طارق کا اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

چوہدری محمد رزاق ڈھل کے والد گرامی کی وفات پر ان کی رہائش گاہ واقع ڈھل بنگش گجرات میں چوہدری آصف گورسی، راجہ رضوان، مولوی امانت اور سپین سے سماجی کارکن محمد طارق کا اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

چوہدری محمد رزاق ڈھل  کے والد گرامی کی وفات پر ان کی رہائش گاہ واقع ڈھل بنگش گجرات میں چوہدری آصف گورسی، راجہ رضوان، مولوی امانت اور سپین سے سماجی کارکن محمد طارق کا اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی پیرس؍گجرات(یس اردو نیوز) چوہدری محمد آصف گورسی۔ راجہ رضوان ۔مولوی امانت ۔ سپین کے سماجی کارکن […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ

 اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھادی ہیں۔  اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل […]

مظفر گڑھ: آئل ٹینکر اور موٹرسائیکل کی ٹکر، 4 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ: آئل ٹینکر اور موٹرسائیکل کی ٹکر، 4 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ میں آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل سے ٹکر میں 3سگے بھائیوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثے مظفر گڑھ کے قصبہ گرمانی کے قریب پیش آیا ،حادثے میں آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار4افراد کو کچل دیا ،مرنے والوں میں 3بھائی اور ایک کزن شامل ہے۔  پولیس کے مطابق […]

چین: سنکیانگ میں برقع اور داڑھی پر پابندی

چین: سنکیانگ میں برقع اور داڑھی پر پابندی

چینی حکومت نے صوبہ سنکیانگ میں برقع اور داڑھی پرپابندی عائد کر دی ،جس کا اطلاق ہفتہ یکم اپریل سے ہو گا۔ چینی حکومت نے انتہا پسند عقائد کے فروغ اور انہیں پھیلانے کو بھی خلاف ضابطہ قرار دے دیا ہے۔ بچوں کو نیشنل تعلیمی پروگرام سے دور رکھنے کی بھی ممانعت کر دی گئی […]

پارا چنار میں بم دھماکا، 15 افراد شہید، 50 سے زائد زخمی

پارا چنار میں بم دھماکا، 15 افراد شہید، 50 سے زائد زخمی

پارا چنار کوایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے،شہر کے وسط میں مرکزی امام بارگاہ کے دروازے پر ہونے والے بم دھماکے میں 15افرادشہید اور50سے زائد زخمی ہوگئے۔وزیر اعظم نے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق نور مارکیٹ میں بم دھماکا کار سے کیا گیا ،دھماکے بعد گاڑی […]

شریعت اور آئین

شریعت اور آئین

نبوت کے تیرھویں سال 16 ربیع الا ول جمعتہ المبارک کی صبح نبی کریمۖ یثرب میں داخل ہوئے جو مکہ سے گیارہ دن کے فاصلے پر واقع تھا۔نبی کریمۖ کی آمد کے بعد یثرب کو مدینتہ النبی کا نام دیدیا گیا اور اسی شہر مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست کا قیام عمل میں آیا۔اسوقت مدینہ […]

میڈیا کی آزادی کے مثبت اور منفی، اثرات

میڈیا کی آزادی کے مثبت اور منفی، اثرات

تحریر : نوشین سعد پاکستانی میڈیا 2002 میں آزاد ہوا۔ اس سے پہلے میڈیا آزاد نہ تھا۔تب میڈیا کی خبروں کا دارومدار سرکاری زرائع ابلاغ پرتھا اور میڈیا کو جن مشکلات کا سامنا تھا وہ واقعی ایک آزمائش تھی۔ تب من پسند افراد کو اہمیت دی جاتی اور اپوزیشن کی کوریج سے روکا جاتا تھا۔ملک […]

آصف زرداری اور ان کے پیر اعجاز شاہ کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں

آصف زرداری اور ان کے پیر اعجاز شاہ کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں

 کراچی: پیپلز پارٹی کےشریک چیرمین آصف زرداری اور ان کے پیراعجاز شاہ کے درمیان دوریاں بڑھنے لگی ہیں اوراب دونوں کے درمیان پہلے سی قربتیں نہیں رہیں۔ چند برس قبل پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین جب ملک کے صدرتھے تو وہ پیر اعجازشاہ کے بڑے معتقد تھے، اعجاز شاہ ناصرف ایوان صدر میں مقیم تھے بلکہ […]

امریکا: بس اور پک اپ میں ٹکر، 13 افراد ہلاک

امریکا: بس اور پک اپ میں ٹکر، 13 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں چرچ کی بس اور پک اپ میں ٹکرسے 13 افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق ٹیکساس ہائی وے پر پک اپ ٹرک اور چرچ کی بس میں ٹکر ہوگئی۔ بس میں ڈرائیور سمیت 14 افراد سوار تھے۔ حادثے میں ڈرائیور سمیت 12 افراد موقع پر ہی دم […]

قرآن پاک اور فیس بک ہم کدھر جا رہے ہیں

قرآن پاک اور فیس بک ہم کدھر جا رہے ہیں

اللہ تعالیٰ نے جب آدم کومٹی سے بنایا تو فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ اس خاک کے پتلے کو سجدہ کریں، ابلیس کے سوا تمام فرشتوں نے خالق کائنات کا حکم بجا لاتے ہوئے آدم کو سجدہ کیا مگر ابلیس جو تمام فرشتوں کا اُستاد تھا، نے غرور و تکبر میں آکر حضرت آدم […]

وائٹ گولڈ اور 910 ہیروں سے مزین انڈہ

وائٹ گولڈ اور 910 ہیروں سے مزین انڈہ

انڈہ وہ بھی اتنا مہنگا!! لندن میں سونے اور ہیروں سے مزین مہنگا ترین انڈہ فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے جس کی قیمت 2لاکھ 15ہزار پاؤنڈز ہے۔ ایسٹر کے آمد کے موقع پر پیش کئے گئے اس مہنگے ترین انڈے کو 18قیراط وائٹ گولڈ سے تیار کیا گیا ہے، جسے ایک نہ دو پورے […]

سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات

سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات

ہے دل کے لیے موت مشینوں کی زندگی احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات کے حوالے سے علامہ اقبال کے شعر کے مطابق تو کسی حد تک یہ بات بالکل درست ہے کہ جدید آلات نے ہم سب کو سہل پسند بنا دیا ہے لیکن بات ہم نے […]

کراچی: منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن، پولیس اور علاقہ مکینوں میں لڑائی

کراچی: منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن، پولیس اور علاقہ مکینوں میں لڑائی

کراچی پولیس نے دنیا نیوز کی خبر پر پاک کالونی میں بڑا آپریشن کیا، پولیس منشیات فروشوں کے اڈے مسمار کرنے پہنچی مگر دیوار گرنے پر علاقہ مکین الجھ پڑے، پولیس افسر اور علاقہ مکینوں میں ہاتھا پائی ہو گئی۔ صورتحال بگڑی تو رینجرز بھی پہنچ گئی۔ کراچی: پاک کالونی میں اس وقت ہنگامہ آرائی […]

کولوراڈو: مسجد اور اسلامک سینٹر پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار

کولوراڈو: مسجد اور اسلامک سینٹر پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار

امریکی ریاست کولوراڈو میں مسجد اور اسلامک سینٹر پر حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کوگرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ علاقے میں نفرت انگیز واقعات کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کولوراڈو کے علاقے فورٹ کولنز کے اسلامک سینٹراور مسجد میں نفرت انگیز واقعہ 2 روز قبل پیش آیا، ایک […]

مزدور اور مالک کے بچوں کیلئے برابر تعلیم چاہتے ہیں، بلاول

مزدور اور مالک کے بچوں کیلئے برابر تعلیم چاہتے ہیں، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا شہید بی بی کا خواب تھا، تعلیم سے بہتر معاشرہ تشکیل دینے میں مدد ملتی ہے، ایسا معاشرہ ہونا چاہیے جہاں مزدور اور مالک کے بچوں کی برابر تعلیم تک رسائی ہو۔ شہید ذواالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس […]

یمن: حکومتی کمپائونڈ پر حملہ، 6 اہلکار اور 5 دہشت گرد ہلاک

یمن: حکومتی کمپائونڈ پر حملہ، 6 اہلکار اور 5 دہشت گرد ہلاک

یمن کے جنوبی علاقے میں حکومتی کمپاؤنڈ پر دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے 6 اہلکار اور 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ یمن کے جنوبی علاقے الحوثہ میں گزشتہ روز القاعدہ کے دہشت گردوں نے حکومتی کمپاؤنڈ پر دھاوا بول دیا،خودکش بمبار نے دھماکا خیز موادے سے بھری منی بس کے ساتھ کمپاؤنڈ […]

سعودی عرب، تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری پر ٹیکس عائد

سعودی عرب، تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری پر ٹیکس عائد

سعودی حکومت نے تیل اور گیس کی پیداواری کے شعبے میں سرمایہ کاری پر انکم ٹیکس عائد کردیا ہے جس سے قومی ادارہ ارامکو کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی فرمارواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری شاہی فرمان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں سرمایہ […]

افغانستان میں جھڑپوں میں 30 شدت پسند اور 8 اہلکار ہلاک

افغانستان میں جھڑپوں میں 30 شدت پسند اور 8 اہلکار ہلاک

کابل / واشنگٹن: افغانستان میں جھڑپوں کے نتیجے میں 30 شدت پسند اور 8 اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ امریکا نے مزید 300 فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر نازیان میں طالبان کے ٹھکانے پر 2 میزائلوں سے حملہ کیا جس میں22  دہشت […]

کیلیفورنیا: ہنٹنگ ٹن ساحل پر ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے

کیلیفورنیا: ہنٹنگ ٹن ساحل پر ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے

کیلیفورنیا کے ہنٹنگ ٹن ساحل پر ٹرمپ کے حامی اور مخالف آمنے سامنے آگئے ،دونوں فریقین کے درمیان زبردست دھینگا مشتی ہوئی ،پولیس نے پہلے تو بیچ بچائوکرایا بعد میں جھگڑا کرنے والوں کو دھرلیا۔ ہنٹنگ ٹن ساحل پر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان گھونسے، ڈنڈے، لاتیں اور آنسو گیس سمیت ہر ہتھیار […]

’عدالت کے باہر مودی اور یوگی ہیں، انصاف کی امید نہیں‘

’عدالت کے باہر مودی اور یوگی ہیں، انصاف کی امید نہیں‘

بابری مسجد ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ یوگی ادیتیا ناتھ کے ہوتے ہوئے عدالت کے باہر انصاف کی امید نہیں،دونوں ہی رام مندر کے حامی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بابری مسجد ایکشن کمیٹی نے عدالت کے باہر تنازع طے کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سپریم […]

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4 اعشایہ ایک محسوس کی گئی۔ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے […]

مالا کنڈ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق

مالا کنڈ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق

مالاکنڈ: سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ مالا کنڈ کے نواحی گاؤں سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے، ملبے تلے دب کر 6 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد […]

تعلیمی نظام اور اخلاقی گراوٹ

تعلیمی نظام اور اخلاقی گراوٹ

معلمی پیشہ انبیاء اکرام کا پیشہ ہے جیسا کہ اللہ پاک نے قرآن مجید میں حضورۖ کو معلم کہا۔ اور خود سرکار دوجہاںۖ نے فرمایا۔ بیشک مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا۔ مگر اب بدقسمتی سے یہ پیشہ زوال پذیری کی جانب رواں دواں ہے کسی بھی معاشرے میں معلم انسان کی تعلیم و تربیت […]

بنگلادیش میں2بم دھماکے،6افراد ہلاک،50زخمی

بنگلادیش میں2بم دھماکے،6افراد ہلاک،50زخمی

بنگلا دیش کے شہر سلہٹ میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 2بم دھماکوں میں 6افراد ہلاک اور 50زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کے کمانڈوز نے گزشتہ روز دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا ، جس کے دوران ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا،اس دوران مجمعے میں […]