counter easy hit

and

طیبہ تشدد کیس :بچی کے والدین نے سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا

طیبہ تشدد کیس :بچی کے والدین نے سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران دبائو میں آنے کا اعتراف ، اب پورے ہوش و حواس میں دونوں کو معاف کر رہا ہوں :اعظم کا بیان اسلام آباد:  طیبہ تشدد کیس میں نیا موڑ ، بچی کے والد نے ایک بار پھر سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا ۔ سپریم […]

وفاق بلوچستان اور سندھ کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے :نواز شریف

وفاق بلوچستان اور سندھ کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے :نواز شریف

فریقین کی مشاورت سے کراچی کا امن بحال کیا ، ماحول میں بہتری آ رہی ہے :وزیر اعظم سے گورنر سندھ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان ، سابق وزیر اعلیٰ عبدالمالک بلوچ کی ملاقاتیں اسلام آباد:  وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان اور سندھ میں ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی […]

جنوبی اور شمالی ہند کی سیاست!

جنوبی اور شمالی ہند کی سیاست!

جنوبی ہند کے علاقے میں سیاست شمال سے قطعاً مختلف نہیں۔ دونوں علاقوں میں شخصیات کو اہمیت دی جاتی ہے۔ عوام اپنے پسندیدہ لیڈروں کے پیچھے پاگل ہو جاتے ہیں حتیٰ کہ جنون کے عالم میں خود کو نذر آتش تک کر دیتے ہیں۔ اگرچہ حکومت نے اس پر پابندی عائد کرنے کی کوشش کی […]

بدصورتی اور بدنمائی

بدصورتی اور بدنمائی

کئی سالوں کے بعد اس سڑک سے میرا گزر ہوا۔ میں انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد اس سڑک پر واہگہ کی سمت چل نکلا جس پر مغلیہ دور کی یادگار اور پاکستان میں کل موجود چھ عالمی ورثوں میں سے ایک شالا مار باغ واقع ہے۔ ایک زمانہ تھا جب یہ […]

ہنزہ اور نگر میں ہلکی برف باری سے موسم مزید سرد

ہنزہ اور نگر میں ہلکی برف باری سے موسم مزید سرد

ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،گلگت بلتستان کے ضلع دیامر،ہنزہ اور نگر میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،بٹوگاہ ٹاپ،تانگیر،داریل اور دیگر علاقوں میں لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے،پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھندکی لپیٹ میں رہے۔ ایک طرف ملک کے بالائی پہاڑ برف سے ڈھکے ہوئے […]

بحری مشق امن2017: روس اور چین کے جہازوں کی آمد

بحری مشق امن2017: روس اور چین کے جہازوں کی آمد

بحری مشق امن2017 میں شرکت کے لیے غیرملکی جہازوں کی آمد جاری ہے،پاک بحریہ کی امن مشقیں 2017 کل سے شروع ہورہی ہیںجس میں  36 ملکوں کی بحری افواج شریک ہوں گی ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امن مشقیں 2017 کل سے شروع ہورہی ہیںجس میں شرکت کے لیے روس، چین اور سری لنکا […]

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

7 فروری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے ’’ڈیرے‘‘ (ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان) میں مرحوم چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ کی دوسری برسی پر سیّد عابد حسین شاہ اور مرحوم کے دوسرے دوستوں نے اُن کی یادوں کے چراغ روشن کئے۔ 7 فروری کو مَیں نے بھی، جسٹس ڈاکٹر سیّد نسیم […]

کتابیں اور کتابی چہرے

کتابیں اور کتابی چہرے

مجھے کتابیں اچھی لگتی ہیں اور کتابی چہرے بھی اچھے لگتے ہیں۔ میں کئی محترم خواتین و حضرات سے رابطہ رکھتا ہوں۔ میں انسان کے انسان کے ساتھ رابطے کو بہت اہمیت دیتا ہوں۔ میرے محبوب و محترم رسول کریم حضرت محمدﷺ نے اپنے ہر ساتھی سے پیار کیا جو آپ کا ساتھی نہیں تھا […]

فن اور فنکار کے ساتھ دھوکا دہی

فن اور فنکار کے ساتھ دھوکا دہی

ممتاز ماہر تعلیم، جامعہ کراچی کے سابق شیخ الجامعہ اور قائم گنج (اترپردیش) کے علمی وادبی خانوادے کے چشم وچراغ ڈاکٹرمحمود حسین مرحوم کہا کرتے تھے کہ علم کے چار مآخذ ہوا کرتے ہیں۔یعنی ابجد، ہندسہ، عکس وترتیب اور آہنگ۔ان مآخذوں کی تشریح وہ یوں کیا کرتے تھے کہ ابجد تحریر وتقریرمیں الفاظ اور جملوں […]

راجن پور: ٹرالی اور کار میں تصادم میں 2 افراد جاں بحق

راجن پور: ٹرالی اور کار میں تصادم میں 2 افراد جاں بحق

راجن پور میں ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں ٹکر کے حادثے میں 2افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکوی ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر بنگلہ ہدایت کے قریب پیش آیا تھا۔ کراچی سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا، جس سے کار سوار سمیت 2افراد […]

آسٹریلیا: سڑک پر کئی فٹ چوڑا و گہرا گڑھا نمودار

آسٹریلیا: سڑک پر کئی فٹ چوڑا و گہرا گڑھا نمودار

آسٹریلوی شہر سڈنی میں ایک رہائشی اسٹریٹ پر اچانک کئی فٹ گہرا گڑھا نمودار ہوگیا ہے۔ قدرتی طور پر نمودار ہونیوالا یہ گڑھا ایک گھر کے باہر فٹ پاتھ پر نمودار ہوا، جس سے آمد و رفت میں بھی خلل پڑ گیا ہے۔ یہ گڑھا آسٹریلوی وزیراعظم میلکوم ٹرنبل کی رہائشگاہ کے قریب اچانک نمودار […]

اور ماسی فیشن ماڈل بن گئی

اور ماسی فیشن ماڈل بن گئی

دہلی کی مشہور فیشن ڈیزائنر مندیپ ناگی خواتین کی خاطر تیارکردہ نئے ملبوسات کی نمائش کے لیے نئے چہرے کی تلاش میں تھی۔ ایک روز وہ اپنے گھر سے نکل رہی تھی کہ اس کے نظر اپنے ہمسایوں کے گھر میں کام کرنے والی نوکرانی پر پڑی۔ اسے دیکھتے ہی مندیپ نے اسے اپنے ملبوسات […]

فیس بک اور گوگل کی جعلی خبروں کیخلاف مہم

فیس بک اور گوگل کی جعلی خبروں کیخلاف مہم

فرانس میں فیس بک اور گوگل نے خبر رساں اداروں کے ساتھ مل کر جھوٹی خبروں اور جعلی پوسٹوں کو روکنے کے لیے مل کر کام شروع کردیا۔ نیا رپورٹنگ فیچر خبروں میں غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے، فیس بک گزشتہ ماہ جرمنی میں بھی یہ کام شروع […]

پشاور: مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

پشاور: مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

پشاور میں دو مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ مکان کی چھت گرنے سے 1 بچی اور ایک خاتون جاں بحق ہوئی جبکہ گودام میں آگ لگنے کے باعث ایک فائر فائٹر زخمی ہوا۔ پشاور کے علاقے ڈبگری کے محلہ نوح میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچیاں اور […]

چین اور امریکا کی جنگ دنیا کے لیے تباہ کن ہو گی

چین اور امریکا کی جنگ دنیا کے لیے تباہ کن ہو گی

چین کی کمیونسٹ جماعت نے کہا ہے کہ چین اور امریکا کی جنگ دنیا کے لیے تباہ کن ہوگی۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بنتے ہی امریکا اور چین کے درمیان جنگ کے آثار نمایاں ہوتے جارہے ہیں۔ایسا ہوا تو دنیا دو دھڑوں میں تقسیم ہوجائے گی۔ امریکی صدر […]

لیاری میں پولیس کا چھاپا، ملزم گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

لیاری میں پولیس کا چھاپا، ملزم گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی میں لیاری کے علاقے سنگولین میں پولیس نے چھاپا مارا ہے جس میں عزیر بلوچ گروپ کا ملزم گرفتار کیا گیا اور ساتھ ہی بڑی تعداد میں اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاری کے علاقے سنگولین میں کارروائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں گینگ وارملزم […]

شیخوپورہ: بس اور ٹرالر کی ٹکر میں 2 افراد جاں بحق، 25 زخمی

شیخوپورہ: بس اور ٹرالر کی ٹکر میں 2 افراد جاں بحق، 25 زخمی

شیخوپورہ موٹروے انٹر چینج کے قریب مسافر بس اور ٹرالر کی ٹکر کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 25زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شیخوپورہ موٹروے انٹر چینج پر حادثہ مسافر بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور آگے جانے والے ٹرالر کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 2افراد […]

فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریئس 8‘ کا نیا دھواں دھار ٹریلر جاری

فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریئس 8‘ کا نیا دھواں دھار ٹریلر جاری

ہولی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس ایک بار پھر فلم بینوں کا دل جیتنے کیلئے تیار ہے۔ اسی سلسلے میں فاسٹ فیوریئس فرنچائز کی آٹھویں کڑی ’فاسٹ اینڈ فیوریئس8‘ کا نیا دھواں دھار ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارایف گیری کی اس کرائم تھرلر فلم کی اسٹار کاسٹ میں […]

اک بہادر آدمی اور جوڈیشل مارشل لاء

اک بہادر آدمی اور جوڈیشل مارشل لاء

حمزہ شہباز نے کہا ہے ’’میرے لئے فخر کی بات ہے کہ میں ایک مزدور کا بیٹا ہوں‘ غالباً وہ کہنا چاہتے تھے کہ میں مزدور کا پوتا ہوں۔ سنا ہے کہ بڑے میاں صاحب میاں محمدشریف حمزہ سے بہت پیار کرتے تھے۔ حمزہ نے انہیں یاد کیا ہے اور ان کے انکسار کو وقار […]

چودھری برادران اور اسحق ڈار ڈکٹیٹر کا دباﺅ

چودھری برادران اور اسحق ڈار ڈکٹیٹر کا دباﺅ

چودھری برادران چار دن کی نظر بندی کے بعد سرنڈر کر گئے، اسحق ڈار چوبیس ماہ تک ڈٹے رہے۔ اسحق ڈار کے جس بیان حلفی کا ذکر ہر روز چھڑتا ہے، وہ ردی کے ایک ٹکڑے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا، ایک معزز جج صاحب کہہ چکے ہیں کہ اخبارات کی اہمیت کیا ہے، ان […]

انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اگلنے والا خوفناک جزیرہ

انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اگلنے والا خوفناک جزیرہ

بحر اوقیانوس کے علاقے میں قائم جزیرے پر رونما ہونے والے خوفناک مناظر دیکھ کر وہاں موجود انسان خوف میں مبتلا ہونے لگے ہیں لندن:  برطانیہ کے ساحل سے پرے بحر اوقیانوس میں واقع ایک جزیرے پر ایسے خوفناک مناظر رونما ہونے لگے ہیں کہ ہر کوئی شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو گیا […]

سیب کا سرکہ استعمال کریں اور وزن گھٹائیں

سیب کا سرکہ استعمال کریں اور وزن گھٹائیں

جاپانی ماہرین کے مطابق دن میں 2 مرتبہ ہلکی شدت والے سیب کے سرکے کے 2،2 چمچے پی لیے جائیں تو اس سے 12 ہفتوں میں 2 سے 3 کلوگرام وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ امریکا کی خاتون پروفیسر کے مطابق نئے تجربات سے معلوم ہوا ہے کہ اس سے استحالہ (میٹابولزم) کو تبدیل کرکے […]

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 6 افراد کا قاتل اور اغواکار گرفتار

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 6 افراد کا قاتل اور اغواکار گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6افراد کے قتل میں ملوث ملزم سمیت ایک کم عمر اغواکار کو بھی گرفتار کرلیاہے۔ مواچھ گوٹھ پولیس نے اسپارکو روڈ پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے گینگ وار ملزم محمد فاروق عرف فرحان دادا کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران 6 افراد […]

ٹرمپ تشویش اور خوف کی علامت بن گیا

ٹرمپ تشویش اور خوف کی علامت بن گیا

ٹرمپ، ٹرمپ، ٹرمپ پوری دنیا میں ایک ہی نام گونج رہا ہے۔ ٹرمپ کے اقدامات دنیا کے لیے تشویش اور خوف کا باعث بن گئے ہیں۔ جس  میں یورپ کے علاوہ خود امریکی عوام بھی شامل ہیں۔ نسل پرست متعصب خیالات کی وجہ سے ٹرمپ کو دور جدید کے ہٹلر سے تشبیہہ دی جا رہی […]