counter easy hit

and

عالمی اقتصادی فورم اور ہماری ترجیحات

عالمی اقتصادی فورم اور ہماری ترجیحات

ڈیووس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے بارے میں، یہ بے سروپا تاثر قائم ہے کہ یہ صرف امیروں کا ایک کلب ہے۔ ہر سال یہاں دنیا بھر کے انتہائی ممتاز سیاست دانوں، سربراہانِ مملکت، صف اول کی کاروباری و صنعتی شخصیات، انسان دوست اور سماجی کارکن اور ذرایع ابلاغ کی اہم شخصیات و […]

صدر ٹرمپ اور خارجہ پالیسی

صدر ٹرمپ اور خارجہ پالیسی

دنیا سے اسلامی دہشتگردی ختم کریں گے،کسی پر اپنا نظریہ مسلط نہیں کرنا چاہتے۔ اپنے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے تمام ممالک سے دوستی کریں گے۔ دوسروں کے دفاع پر امریکا کے اربوں ڈالر خرچ نہیں کر سکتے۔ اسٹیبلشمنٹ نے اپنا تحفظ کیا، امریکیوں کا نہیں۔ امریکا کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف […]

حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے زیادتی ہوئی، اسپیکر

حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے زیادتی ہوئی، اسپیکر

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار کون ہے؟اور پیچھےسےآکرشہریارآفریدی کوتھپڑ کس نے مارا تھا؟ اس کا تعین نہیں ہوسکا۔اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پہل کس نے کی اس پر جاتے تو منطقی انجام تک نہ پہنچتے ،حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے زیادتی ہوئی ، اراکین کو کہا ہے کہ اگر […]

ساڑھے آٹھ سال سے روزانہ سیلفی لینے والا کینیڈین نوجوان

ساڑھے آٹھ سال سے روزانہ سیلفی لینے والا کینیڈین نوجوان

سیلفی کے بخار میں آج کل ہر کوئی مبتلا ہے لیکن کینیڈا کا ایک نوجوان ایسا بھی ہے جوساڑھے آٹھ سال سے روزانہ اپنی ایک سیلفی لے رہاہے ۔ کینیڈاکے علاقےمانیٹریال سے تعلق رکھنے والابیس سالہ ہوگو کورنیلیئرنامی نوجوان بارہ سال کی عمر سے روزانہ ایک سیلفی لے رہاہے اور اب تک اپنی لاتعداد تصاویر […]

آسٹریلین اوپن: فیڈرر اور ولیمز سسٹرز فائنل میں پہنچ گئے

آسٹریلین اوپن: فیڈرر اور ولیمز سسٹرز فائنل میں پہنچ گئے

ولیمز سسٹرز آسٹریلین اوپن کے سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں ہیں، جبکہ راجر فیڈرر نے بھی ہم وطن اسٹین سلاس وارنکا کو ہرا کر فیصلہ کن میچ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ جمعرات کو کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں 36سالہ وینس نے کوکو واندے ویگے اور عالمی نمبر دو 35سالہ سرینا نے کروشیا کی مرجانا […]

دنیا کا سب سے تیز رفتار اور طاقت ور سپر کمپیوٹر

دنیا کا سب سے تیز رفتار اور طاقت ور سپر کمپیوٹر

چین نے دنیا کا پہلا پروٹو ٹائپ ایگزا اسکیل سپر کمپیوٹر رواں سال میں تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ چین کے نیشنل سپر کمپیوٹر سینٹر کا کہنا ہے کہ پروٹو ٹائپ ایگزا اسکیل سپر کمپیوٹر پہلے سپر کمپیوٹر تیان ہی سے دو سو گنا زیادہ طاقتور ہوگا۔ایگزا اسکیل کمپیوٹر ایک سیکنڈ میں ایک کوانٹیلین […]

14ملین ڈالر کا خرچ اورجیٹ طیارے میں 20 ممالک کا سفر

14ملین ڈالر کا خرچ اورجیٹ طیارے میں 20 ممالک کا سفر

ٹیکساس: دنیا کے انتہائی امیر افراد کے لیے ایک شاہی انداز کے نجی جیٹ طیارے میں 20 روز میں 20 ممالک کی سیر کا پیکیج پیش کیا گیا ہے لیکن اس کی قیمت ایک ارب 40 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد یعنی 14 ملین ڈالر کے برابر ہے۔ ’’پاسپورٹ ٹو 50‘‘ نامی ویب سائٹ کے مطابق یہ […]

ہارون کی شادی میں مجھے اور بچی کو بلایا ہی نہیں گیا تھا،فریال

ہارون کی شادی میں مجھے اور بچی کو بلایا ہی نہیں گیا تھا،فریال

عامر خان کی اہلیہ فریال نے کہا ہے کہ عامر خان کے چھوٹے بھائی ہارون کی شادی میں مجھے اور بچی کو بلایا ہی نہیں گیا تھا،شادی کی دعوت د ی جاتی تو جانےکاسوچتے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عامر خان کی اہلیہ فریال نے بتایا کہ ہرشخص پوچھ رہاہےہم نےعامرکےبھائی کی شادی میں شرکت […]

وفاقی سول بیوروکریسی معلومات چھپاتی اور جھوٹ بولتی ہے، فرحت بابر

وفاقی سول بیوروکریسی معلومات چھپاتی اور جھوٹ بولتی ہے، فرحت بابر

قومی سلامتی کیا ہے اور قومی مفاد کیا ؟ تعین اب سینیٹ کی خصوصی سیلیکٹ کمیٹی کرے گی، چیئرمین کمیٹی سینیٹرفرحت اللہ بابر کہتے ہیں کہ وفاقی سول بیوروکریسی معلومات چھپاتی اورجھوٹ بولتی ہے ۔ سینیٹ کی خصوصی سیلیکٹ کمیٹی نےرائٹ ٹوانفارمیشن بل کے 27 میں سے17 نکات کی منظوری دے دی ، انسانی حقوق […]

تھر اور حب میں کوئلے سے 1650 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائیگی

تھر اور حب میں کوئلے سے 1650 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائیگی

تھر اور حب میں کوئلے سے 1650 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی، ان منصوبوں پر عمل درآمد اور پاور پرچیز کے معاہدوں پر دستخط کردیے گئے ہیں ۔ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف کہتے ہیں قحط اور خشک سالی کے لیے مشہور تھر اب توانائی کا مرکز بنے گا۔ 2019تک بلوچستان کے […]

لاہور اور نواحی علاقوں میں بارش، موسم مزید سرد

لاہور اور نواحی علاقوں میں بارش، موسم مزید سرد

لاہور اور اُس کے نواحی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا، ہربنس پورہ،صحافی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں 8گھنٹےسےبجلی بند ہے جبکہ 20سےزائد فیڈرز ٹرپ کرجانے سے رات گئے لاہور کے بیشتر علاقوں کی بجلی چلی گئی ۔ لاہورسمیت پنجاب کے ٘مختلف علاقوں میں دوسرےروزبھی وقفےوقفےسےبارش کا سلسلہ جاری […]

لاہور میں مزید ہسپتال اور میانوالی شوکت خانم جنرل ہسپتال

لاہور میں مزید ہسپتال اور میانوالی شوکت خانم جنرل ہسپتال

نوائے وقت میں ہماری کولیگ اور معروف خاتون صحافی فرزانہ چودھری نے گنگا رام ہسپتال لاہور کے ایم ایس ڈاکٹر سید نعمان مطلوب سے گفتگو کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہاں 22 کنال خالی زمین پر کئی وارڈز اور نئی عمارت بنائی جا سکتی ہے۔ اس سے پہلے کسی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو اس طرح […]

میٹرو منصوبے اور ناقدین و حاسدین۔۔۔

میٹرو منصوبے اور ناقدین و حاسدین۔۔۔

اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خلاف کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی اور ان کی شب و روز کی محنت کی جھلک لاہور اور پنجاب میں دکھائی دیتی ہے۔ سیاستدانوں کے بارے میں عوامی حلقوں میں عام تاثر پایا جاتا ہے کہ پیسہ […]

دلوں اور ذہنوں پر حاوی بیانیہ

دلوں اور ذہنوں پر حاوی بیانیہ

منگل کی رات سونے سے پہلے میں نے بدھ کی صبح اُٹھ کر جو کالم لکھنا تھا اس کا موضوع طے کردیا تھا یہ کالم لکھنے کے لئے قلم اٹھایا ہی تھا کہ ایک فون آگیا۔ گھنٹی میں نے آف کر رکھی تھی جو نام مگر سکرین پر نمودار ہوا اسے نظرانداز کرنا ممکن نہیں […]

خلا سے لی گئی زمین اور چاند کی نئی تصاویر جاری

خلا سے لی گئی زمین اور چاند کی نئی تصاویر جاری

امریکی ادارے نیشنل اوشینیک اینڈ ایٹمسفرک ایڈمنسٹریشن نے خلا سے لی گئی زمین اور چاند کی نئی تصاویر جاری کر دیں۔ دنیا کے موسم کا حال جاننے کے لیے ماحولیاتی ایجنسی کے خلا میں بھیجے گئے نئے سیٹلائٹ نے زمین اور چاند کی ہائی ریزولیشن تصاویر بھیجی ہیں۔ان تصاویر سے سائنسدانوں اور موسمیاتی ماہرین کو […]

محکمہ موسمیات نے آج اور کل بارش کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آج اور کل بارش کی پیش گوئی کر دی

کراچی میں دو ہفتوں کے دوران دوسری بار برکھا رت کی اینٹری ہونے والی ہے،کالی گھٹائوں نے شہر کی فضائوں کا رخ کرلیا،محکمہ موسمیات نے آج دوپہر سے ہلکی بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ کراچی والے ہوجائیں تیار، ایک بار پھر مغرب سے آتی ہوئی سرد لہروں کو خوش آمدید اور سورج کو بائے بائے […]

خیبرپختونخوا میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری

خیبرپختونخوا میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری

خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں 2 ملی میٹر سے زیادہ بارش رکارڈ کی گئی۔بالاکوٹ 22 اور پٹن میں 20 ملی میٹر، کاکول اور مالم جبہ میں 12ملی میٹر ،لوئیر دیر اور رسالپور 7ملی میٹر دیر 13 اور چترال میں 9 ملی […]

اسکینگ ایونٹ کا آغاز کل سے مالم جبہ اور نلتر میں ہوگا

اسکینگ ایونٹ کا آغاز کل سے مالم جبہ اور نلتر میں ہوگا

پاکستان کی برف پر پہلی بار انٹرنیشنل اسکینگ مقابلے کل سے نلتر اور مالم جبہ میں شروع ہوں گے جس میں شرکت کیلئے دس ممالک کے 25کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان اسکینگ فیڈریشن کے ترجمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ یونان، ترکی، ماسکو، یوکرین، سلوانیہ، تاجکستان ، سری لنکا، افغانستان کے کھلاڑی پاکستان پہنچ […]

’رئیس ‘اور’ قابل‘ کی جنگ شروع

’رئیس ‘اور’ قابل‘ کی جنگ شروع

کون بنے گا پہلے ”سو کروڑ کا پتی“رئیس اور قابل کاسینما گھروں میں ٹاکرا شروع ہوگیا۔رئیس سے پہلے ”باجی راوٴ“ کی تلوار سے اس ”دل والے“ نے زخم کھائے پھر ”بازیگر“ کی ”فین“ کا ”انجام“ بھی کچھ اچھا نہیں ہوا۔ اب ”رئیس“ ہے جس میں یہ خان پھر سے ”ڈان “ بن کر آرہا ہے۔ […]

ہمارے بونے اور ان کے سائے

ہمارے بونے اور ان کے سائے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ قائداعظم، قائداعظم کیسے بنے؟ کارل مارکس، کارل مارکس کیسے بنا؟ابراہم لنکن،ابراہم لنکن کیسے بنا؟ بھٹو، بھٹو کیسے بنا؟ گاندھی، گاندھی کیسے بنا؟، دنیا کے ماہرین نفسیات کو ایک سوال نے ہمیشہ چکرائے رکھا کہ آخر وہ کونسی ایسی خوبی ہے جوکہ ایک عام انسان کولیڈر بنا دیتی ہے۔ایک […]

امیتابھ اورجیا بچن کے راستے جدا۔ ۔ ۔ ؟

امیتابھ اورجیا بچن کے راستے جدا۔ ۔ ۔ ؟

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کے سابق مشترکہ دوست اور سیاسی رہنما امر سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ بگ بی اور ان کی اہلیہ اختلافات کے باعث الگ الگ گھر میں رہ رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن اور لازوال اداکارہ جیا بچن کی شادی کو 44  برس […]

رنگون میں رقیب اور رئیس کا ڈر

رنگون میں رقیب اور رئیس کا ڈر

بالی ووڈ کا ”سب سے بڑاکھلاڑی“ سال میں تین فلموں سے ”ہاوٴس فل“ نمائش اورسو ،سو کروڑ کما کر بھی ”جوکر“ بن گیا ہے۔ فلم فیئر والوں نے اس ”رستم “ کو ”ایئر لفٹ “ ہی نہیں کرائی۔ویسے بھی یہ ایوارڈ والے ”باس“ کیلئے ”فیملی“ نہیں۔ ”تیس مار خان“ اب تک بالی ووڈ کی” بھول […]

ملتان: میٹرو بس منصوبہ ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ میں مکمل ہوا

ملتان: میٹرو بس منصوبہ ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ میں مکمل ہوا

ملتان میں میٹرو بس منصوبہ کی تکمیل ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ میں ہوئی ،منصوبے پر28 ارب 88 کروڑ اور 10 لاکھ روپے کی لاگت آئی۔ مدینتہ الاولیا ملتان میں میٹرو بس منصوبہ مئی 2015 میں شروع ہوا ، اس منصوبہ کی تکمیل ایک سال میں مکمل ہونا تھی لیکن اراضی کے حصول اور بیرون […]