By MH Kazmi on January 3, 2017 and, areas, fog, in, Many, of, Punjab, Sindh اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, موسم, پنجاب
پنجاب کے میدانی علاقوں ،اوکا ڑہ،ساہیوال ،ملتان ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،سندھ میں پڈعیدن اور سکھر میں آج بھی دھند ہے،دھند کے باعث نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے،چیچہ وطنی میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹرےپولیس کے مطابق نیشنل ہائی وے پرکئی مقامات کے ساتھ ساتھ پتوکی، اوکاڑہ […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 11, and, brazil, fire, former, Husband, in, including, murdered, people, son, the, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برازیلیا: جنوب مشرقی برازیل میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے اپنی سابق اہلیہ اور بیٹے سمیت 11 افراد کو ہلاک کردیا اور پھر خود بھی سر پر گولی مار کر خود کشی کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی برازیلین شہر کیمپناس کے ایک گھر میں نیو ایئر کے حوالے سے […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 and, chemistry, in, interesting, Khan, Mahira, of, poster, Raees, Rukh, Shah, the اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم رئیس کا پہلا پوسٹر منظر عام پر آگیا ہے جس میں ماہرہ کے ساتھ ان کی کیمسٹری نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 6, A, and, between, buses, Car, Collision, in, Kandh, killed, kott, people, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کندھ کوٹ کے قریب بائی پاس پر 2 بسوں اور کار کے تصادم میں کم از کم 6افراد جاں بحق اور22 زخمی ہو گئے، حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں2 خواتین بھی شامل ہیں، زخمی افراد میں4 افراد کی حالت نازک ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں […]
By MH Kazmi on January 1, 2017 and, answered, demanded, DOP, harshly, Hashmi, imran, Javed, Khan, test, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب
ملتان: سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے عمران خان کی جانب سے خود کو پاگل قرار دینے پر چیئرمین تحریک انصاف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا جبکہ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے دماغ کا بھی ٹیسٹ ہونا چاہیے۔ انہوں نے 2014 کے دھرنے کے حوالے سے بات کرتے […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 and, between, France, Haq, increase, Investment, Naeem, need, pakistan, to, trade, ul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
پیرس (نمائندہ خصوصی) مستحکم معیشت، سکیورٹی کی بہتر ہوتی صورتحال اور آزادانہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے فرانس کے شمال مغربی شہر تولوز جو کہ فرانس کا بڑا اہم تجارتی […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 and, as, Celeberations, in, new, over, pakistan, the, well, World, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
سال 2016 کا سورج خوشیوں، غموں اور تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ غروب ہوگیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال نو کی آمد ہوچکی جس کا استقبال شاندار آتشبازی سے کیا گیا۔ دنیا بھر میں عوام نے خطوں، تہذیب، اور روایتوں کے مطابق نئی امیدوں، امنگوں، خطرات اور خدشات کے امتزاج میں 2017 […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 A, and, are, Bank, billion, fraud, half, misleading, National, news, of, one اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
نیشنل بینک نے ڈیڑھ ارب روپے فراڈ کی خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ نیشنل بینک نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ مختلف رپورٹیں دی گئیں کہ نیشنل بینک نے اپنے کلائنٹ اے پی او کو نقصان پہنچایا ہے ،یہ خبریں گمراہ کن ہیں۔اعلامیہ کے […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 -lahore, and, Corporation, Deputy, mayor, Metropolitan, Oath, takes اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے نومنتخب لارڈ مئیر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید اور نوڈپٹی میئرز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب میں نومنتخب عہدیداروں اور ان کے عزیزو اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بلدیاتی اداروں کے نو منتخب سربراہان کے حلف اٹھانے کے بعد7 سال کے طویل وقفے کے بعد بلدیاتی […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 and, Army, awarded, Chairman, chief, chiefs, Committee, Joint, landmark, military, of, staff اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ذبیر محمود حیات اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجود کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ملٹری حکام کو اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، چیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 A, and, build, card, create, For, ID, passport, Warning اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد : چوہدری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ غیر ملکیوں کے ہاتھ جارہے تھے، جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ انسانی اسمگلنگ میں استعمال ہوئے، پاسپورٹ ہمارا، شہریت کسی اور کی، بدنامی ہماری، تین سال میں ساڑھے 4 لاکھ شناختی کارڈ اور 23 ہزار 500 پاسپورٹ بلاک کئے۔ […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 and, heavy, loose, this, weight, who, won, wrestling, WWE, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
ڈھلتے سورج کی طرح دھیرے دھیرے اپنی منزل کی جانب بڑھتے سال 2016 نے ریسلنگ کی دنیا پر بھی گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ بلاشبہ یہ سال ریسلنگ کے حوالے سے خاصہ سنسنی خیز رہا، مداحوں کو کئی خوش خبریاں ملی اور کچھ ناخوشگوار واقعات نے انہیں حیرت میں مبتلا بھی کیا۔ حالیہ برس کہیں کسی […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 A, and, become, destiny, father, in, is, Johar, Karan, married, My, not اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر کا کہنا ہےکہ شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں ہے کیوں کہ میں نے بہت سے لوگوں کو شادی کرکے خوش نہیں دیکھا۔ بالی ووڈ کے ہدایتکار کرن جوہر کا شمار فلم نگری کے صف اول فلمسازوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اب تک متعدد بلاک بسٹر […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 and, Anushka, denied, engagement, has, news, the, Virat اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے منگنی سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے درمیان طویل عرصے سے معاشقے کی خبریں زبان زدعام ہیں اور دونوں ہی میڈیا کی خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں تاہم گزشتہ دنوں ویرات اور انوشکا ایک ساتھ چھٹیاں […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 7%, and, Clash, coach, high, Huree, in, killed, pur, roof اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ہری پور: بلدھیر کے قریب مسافر کوچ اور ہائی روف کے درمیان تصادم سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یس نیوز کے مطابق ہری پور کے علاقے بلدھیر میں تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ اور ہائی روف میں تصادم ہو گیا، حادثے میں ایک بچے سمیت 5 افراد موقع پر […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 5, and, bus, Collision, kills, people, train, Tunisia اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تیونس میں مسافر ٹرین اور بس میں ٹکر ہونے سے 5افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تیونسی حکام کے مطابق حادثہ بدھ کی صبح دار الحکومت تیونس کے جنوبی علاقہ سيدی فتح الله میں اس وقت پیش آیا تھا۔ جب ایک مسافر ٹرین پٹری کو عبور کرنے والے مسافر بس سے ٹکرا گئی اور بس کو 2حصوں […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 and, Arabs, Bahrain, celebrating, Jews, priests, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بحرین کے شہر مناما میں عربوں اور یہودیوں نے ایک ساتھ ہنوکا تہوار منایا۔آرتھوڈوکس یہودیوں کے تہوار ہنوکا میں عرب بھی محو رقص نظر آئے ۔ روشنیوں کے تہوار میں رقص کی وڈیو پر حماس نے شدید تنقید کی ہے۔بحرین کےشاہ نے یہودیوں کے تہوارہنوکا کی تقریبات کی منظوری دی تھی۔ Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 affecting, and, flights, fog, in, of, parts, Punjab, Sindh اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, موسم, پنجاب
سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند چھاگئی،جس کے باعث کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پرکئی پروازیں متاثر ہوئیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہےکہ چار پروازوں کو مسقط میں اتارا گیا ۔ کراچی میں سپر ہائی وے ،نیشنل ہائی وے اور پنجاب میں موٹروے پر ٹریفک کی روانی دھند سے متاثرہوئی۔ترجمان پی آئی […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 ali, and, Azhar, dope, of, Shah, test, Yasir اہم ترین, خبریں, کھیل
میلبورن میں پاکستانی کرکٹرز اظہر علی اور یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ لئے گئے ہیں۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈوپ ٹیسٹ معمول کی پریکٹس ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آسٹریلیا کے دورے پر ہے ، میلبورن میں جاری ٹیسٹ کے دوران پاکستانی کرکٹرز یاسر شاہ اور اظہر علی کا ڈوپ […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 and, big, brothers, Expensive, gifts, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
رحیم یار خان: بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی شادی پرغیرملکی کرنسی سے سجا نوٹوں کا خوبصورت ہار پہنایا، قیمتی ہار دلہا سمیت سب کو خوب بھایا۔ ایسی محبت پر صدقے واری رحیم یارخان میں دلہے کو شادی پر بڑے بھائی نے انوکھا اورمہنگا تحفہ دیا سہرا بندی میں جو ہار پہنایا اس میں ایک […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 20, 4, afghanistan, and, clashes, in, killed, killing, militants, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان میں مختلف کارروائیوں میں 20 شدت پسند اور 4 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ شمالی افغانستان میں طالبان نے خاتون کا سر قلم کردیا، زابل کے اضلاع دائی چوپان اور میزان میں فضائی کارروائیوں میں 4 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، شمالی صوبہ بدخشاں میں مختلف کارروائیوں میں مقامی پولیس کے 3 ارکان […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 15, 2, 68, and, cars, in, India, injured, killed, off, people, the, track, train, went, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کانپور: بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 68 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور کے قریب اجمیر سیلداہ ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 and, fia, NAB, pcb, pursued اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: مبینہ بے ضابطگیوں کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد ایف آئی اے اور نیب پی سی بی کے پیچھے لگ گئے، بعض ’’پرانی فائلز‘‘ بھی کھل گئیں، گذشتہ عرصے چند آفیشلز سے تحقیقات بھی کی گئی تھیں، معاملے کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے اسے جمعے کو کراچی میں شیڈول گورننگ بورڈ میٹنگ کے ایجنڈے […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 Aamir, also, and, daughter, fight, had, in-laws, jumped, Khans, laws, mother اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے سسرالیوں سے ہونے والے جھگڑے میں اب فریال کی والدہ بھی کود پڑی ہیں۔ باکسرعامر خان کے گھروالوں اور اہلیہ فریال کے درمیان سرد جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور اب فریال کے والدین بھی میدان میں آگئے۔ فریال کی والدہ […]