By MH Kazmi on November 15, 2016 and, Army, chief, in, north, South, spend, the, today, waziristan, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی و جنوبی وزیرستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح کریں گے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف آج کا سارا دن شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ہی گزاریں گے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کو وزیرستان کے مقامی قبائل نے دورے کی دعوت دی […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 abbasi, ali, and, are, Doing, Hamza, Humayun, in, Saeed, the, they, USA, what اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
پاکستان کے کامیاب اداکار حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید اپنے ڈراموں ‘من مائل’ اور ‘دل لگی’ کی شوٹنگ کے بعد اسکرین سے تو غائب ہوگئے تاہم وہ دونوں اس وقت امریکا میں موجود ہیں۔ حمزہ اور ہمایوں نے امریکی ریاست الینوائے میں ایک ادارے ‘فارگوٹن پیپل’ کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں کا آغاز […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 and, hamid, Khan, marry, Noor, photos, surfaced, Wali اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
فلمسٹار نور کی گلوکار ولی حامد خان سےشادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں، دونوں کا نکاح دو سال قبل ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق فلمسٹار نور نے موسیقی کے نامور پٹیالہ گھرانے کے سپوت ولی حامد خان سے شادی کر لی ہے ۔ ولی حامد خان معروف گائیک حامد علی خان کے بیٹے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 and, Cold, dry, fruits, Heaters, increased, increses, price اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, موسم
ملک کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔درجہ حرارت میں کمی آئی تو شہریوں نے گرم کپڑے پہن لیے جبکہ ڈرائی فروٹ ،جلانے کی لکڑی اور ہیٹرز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ۔ ملک بھر میں کہیں موسم بے حد ٹھنڈاہے تو کہیں […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Accused, and, are, banned, darbar, in, innocent, killing, lasbela, master, mind, noorani, of, organizations, people, Punjab, Shah, the اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کالم
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع درگاہ حضرت سید سخی مخدوم شاہ بلاول نورانی کی درگاہ کے احاطے میں خود کش حملے کی ذمے داری داعش نامی تکفیری گروہ نے قبول کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو فون پر پیغام دیا گیا کہ یہ حملہ داعش نے کیا۔ صوبہ بلوچستان کے ضلع […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 afghanistan, and, behind, gula'S, in, reception, Sharbat, story, treatment اہم ترین, بلوچستان, بین الاقوامی خبریں, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, پنجاب, کرائم
بھارت میں تعینات افغان سفیر شاہدہ ابدالی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ ’شربت گلہ جلد مفت علاج کے لیے بھارت جائیں گی‘۔ اسکے جواب میں بحریہ ٹائون کے چیف ایگزیکٹو ملک ریاض نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ ایک نہیں دس شربت گلہ بھی ہوں […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 and, in, surrounding, swat, tremors اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوات اور گردو نواح میں صبح 9 بج کر 36 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کا مرکز مینگورہ سے 23 کلو میٹر شمال […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Abhishek, Aishwarya, and, divorce, rumors اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
بھارت: ایک بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کے درمیان کسی بھی وقت طلاق ہوسکتی ہے کیونکہ نئی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں ایشوریا کے بولڈ سین کی وجہ سے پوری فیملی بہت ڈسٹرب ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق جیابچن نے اپنے بیٹے کو قائل کرلیا ہے کہ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, Alam, and, By, globalization, imtiaz, laundry, Nov, on, plank, racism, trumps کالم
کون کہہ سکتا تھا کہ ایسے بھی ہو سکتا ہے؟ امریکہ کے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ جیسا غصیلا مسخرہ اور نسل پرست یوں جمہوری قدروں، نسلیاتی کثرت پسندی اور نسوانی تکریم کی دھجیاں بکھیر کر امریکہ کا صدر بن سکتا ہے۔ گوری اکثریت کے محنت کشوں کی محرومیوں اور خوف کے جذبات کو نسل پرستانہ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 and, Governer, judicial, services, Sindh کالم
سر ونسٹن چرچل کا قول کا ہے کہ اقتدار کی عظمت سے احتساب کی ہیبت جڑی ہوتی ہے،مگر شاید مسند اقتدار پر فائز حکمران اس بات سے بے نیاز ہوکر اقتدار کی گہرائیوں میں گرتے چلے جاتے ہیں۔ارباب و اختیار کے بارے میں کسی نے درست فرمایا ہے کہ جب وہ اقتدار کی کرسی پر […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 and, cpec, project, Region, Saraiki, the کالم
نعیم کان قیصرانی خصوصی مراسلہ سی پیک منصو بہ اور سر ائیکی خطہاس بات میں کو ئی شک نہیں کہ سی پیک منصو بہ پاکستان کی تقد یر بد لنے والا منصو بہ ہے اور اس منصو بے کی حفا ظت اور حما یت ہر محب وطن پاکستانی پر فرض ہے ۔ تاریخ گو […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 'PRO-zhung, and, Irfan, literary, magazine, mystics, offered, Sadiq کالم
معروف شاعر عرفان صادق کے لیے بھرپور تقریب ادبی بیٹھک میں ہوئی۔ اس کی صدارت کا اعزاز مجھے دیا گیا۔ بہت بھرپور تقریب ہوئی۔ پڑھنے لکھنے والے خواتین و حضرات یہاں جمع ہوئے۔ بڑے دنوں کے بعد ادبی بیٹھک پوری طرح سج گئی۔ تخلیقی عرفان و آگہی والے سچے شاعر عرفان صادق کے خوبصورت اشعار […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 and, BPL, BPL:Dhaka, Dynamites, in, Success, Titans اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں ہفتے کو دو میچز ہوئے۔ ڈھاکہ ڈائنامائٹز نے رنگپور رائیڈرز کو 78 رنز سے شکست دی۔ رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ڈھاکہ ڈائنامائٹز نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 وکٹ کے نقصان پر 20 اوورز میں 170 رنز اسکور کئے۔ رنگپور رائیڈرز […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Africa, and, australia, between, Day, in, match, of, Rainfall, second, South, test, the بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ہوبارٹ میں جاری ہے۔ میچ میں آج دوسرے دن کے کھیل میں بارش ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے دوسرے دن کے کھیل کا پہلا سیشن بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد بھی […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 A, Agencies, ammunition, and, arms, Balochistan, from, in, intelligence, large, number, of, Operation, Recovered اہم ترین, بلوچستان, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کوئٹہ: ایف سی ترجمان کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے زیر استعمال خالی گھر سے بھارتی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے۔ حساس ادارے کے اہلکاروں اور ایف سی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خضدار کے علاقے وڈھمیں واقع ایک کمپاؤنڈ سے بھارتی مقدار میں بارود اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ترجمان ایف […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 and, Century, Pujara's, Rajkot, test, Vijay اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
مرلی وجے اور پجارا کی سنچریوں کی بدولت بھارتی ٹیم راجکوٹ ٹیسٹ میں واپس آگئی ، انگلینڈ کے 537 رنز کے جواب میں اس نے چار وکٹ پر 319 رنز بنالیے۔ ٹیسٹ کے تیسرے دن بھارت نے 63رنز بغیر کسی نقصان کے اننگز شروع کی، گوتھم گھمبیر 29 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے پھر دوسری […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 and, are, CII, house, Member, men, of, out, the, tortured, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خواتین کے حقوق کی بہت باتیں ہو چکیں، اب وقت آ گیا ہے مردوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا۔ رکن اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے چیئر مین کو خط لکھا ہے کہ بعض خواتین مردوں پر تشدد کرتی ہیں اور گھر سے نکال دیتی ہیں، اسلام میں مردوں کے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 about, and, Army, chief, decided, Gen, Nawaz, new, raheel, Sharief اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے آرمی چیف اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ناموں کا اعلان نومبرکے آخری ہفتے کیا جائے گا اور 27 نومبر دونوں اعلیٰ فوجی عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ان معاملات پر فیصلوں کو خفیہ رکھ رہے ہیں اور شاید ہی کسی کو علم ہوکہ ان اہم […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 ", and, Bhutto, Bilawal, country, his, Kingdom, N, PML, spread, sryfs, the, wants, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دبئی: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے سندھ کے نئے گورنر کی تقرری کے معاملے میں پیپلز پارٹی یا ڈاکٹر عشرت العباد سے رسمی بات بھی نہیں کی کیونکہ وہ ملک میں اپنی بادشاہت شریفستان کا تحفظ چاہتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹو زرداری […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 and, Army, Fate, in, military, of, Peace, people, sacrifices, swat, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سوات: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سوات میں فوجی چھاؤنی اور اے پی ایس کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ سوات میں پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد امن نصیب ہوا۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 and, away, eat, from, grapes, infections, stay, Various اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی
کیلیفورنیا: انگور میں موجود اجزا نہ صرف موٹے افراد میں چکنائیاں ختم کرکے انہیں بلڈ پریشر اور امراضِ قلب سے بچاتے ہیں بلکہ انہیں مختلف قسم کے انفیکشنز ( امراض کے حملہ آور جراثیم) سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ ڈیوس کیلیفورنیا میں واقع ویسٹرن ہیومن نیوٹریشن ریسرچ سینٹر کے ماہرین نے انگور اور اسٹرابری میں موجود فائٹو […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 and, Hadith, in, popular, Prayer, Qur'an, the اچھی بات, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دعا کی اہمیت کا ذکر نہ صرف قرآن مجید میں ہے بل کہ اس کی اہمیت حدیث شریف میں بھی واضح نظر آتی ہے۔ دعا کی اہمیت کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اگر دعا صدق دل سے کی جائے تو یہ سیدھی عرش پر پہنچ جاتی ہے۔ دعا کے شرف قبولیت کے لیے ضروری […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 and, declared, from, Hashmi, Irresponsible, London, MQM, Nihal, pakistan, qaim, statement اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی / لندن: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور لندن نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی جانب سے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو دہشت گردی کی علامت قرار دیئے جانے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان امین الحق کی […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 and, doctors, family, hospital, in, mayo, nurse-patient, the, violence اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پروفیسر ڈاکٹر عیص محمد نے کہا ہے کہ میو اسپتال میں ڈاکٹروں اور نرس نے مریض کے لواحقین پر تشدد کیا،قصوار ڈاکٹر اس سے قبل تین مرتبہ ایسے ہی واقعات پر انکوائریاں بھگت رہا ہے۔ میو اسپتال واقعہ کی انکوائری کمیٹی کے ممبر پروفیسر ڈاکٹر عیص محمد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]