By MH Kazmi on October 16, 2016 36, ambulances, and, area, Balochistan, bus, Collision, in, injured, Ormara اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: اورماڑہ میں مسافر بس اور ایمبولینس میں تصادم کے نتیجے میں 36 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے اورماڑہ کے قریب ایمنولنس اور مسافر بس میں تصادم سے 36 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 5 کی حالت […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 Ambassador, and, china, Chinese, For, important, including, is, pack, pakistan, Region, the, whole اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کو 65 برس مکمل ہو گئے ہیں اور اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب اور کار ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کو 65 سال ہوگئے ہیں اور آج دونوں ممالک میں سفارتی تعلقات کی 65 ویں […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 and, center, cultivation, however, in, India, Nile, of, Oldest, the, trade اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ملتان, کاروبار
ملتان شہر قدیم ایام میں نیل کی کاشت اور تجارت کا بہت بڑا مرکز تھا‘ تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ وادی سندھ میں نیل کی کاشت کا آغاز نامعلوم تاریخ کے عہد میں ہی ہو گیا تھا۔ بعض تاریخی روایات کے مطابق وادی سندھ میں 1300 سے 3300 ق م میں بھی […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 20, agreement, and, billion, in, India, missile, russia, system, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی / گووا: بھارت اور روس میں دفاع اور توانائی کے شعبوں میں اربوں ڈالر کے 20 معاہدے طے پا گئے۔ گزشتہ روز بھارت کے سیاحتی مقام گووا میں برکس اجلاس کے موقع پر نریندر مودی اور ولادیمیر پوتن کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد معاہدوں پر دستخط کیے گئے جن کے تحت بھارت […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 again, and, between, Ceasefire, deal, evening, failed, in, russia, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس اور امریکا کے درمیان شام میں جنگ بندی سےمتعلق مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہو گئے۔ لوزان: شام میں سیز فائر سے متعلق مذاکرات سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں ہوئے۔ امریکا اور روس کے درمیان ہونے والے یہ مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 2, and, combing, FC, Joint, killed, of, Operation, police, quetta, terrorists, the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں, کرائم
کوئٹہ میں پولیس اور ایف سی کے مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ کوئٹہ: دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کوئٹہ کے مختلف علاقوں سبزل روڈ، کیچی بیگ اور مشرقی بائی پاس میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران دہشت […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 action, and, arrested, levies, murder, police, quetta, suspects, two, visiting اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں, کرائم
ملزموں نے گزشتہ دنوں زیارت کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کر دیا تھا ، تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیس اور زیارت لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ملوث دو ملزمان گرفتار کرلیے ۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں زیارت […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 A, and, be, Durrani, great, historic, Rally, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
اسپیکر سندھ اسمبلی اوررہنما پیپلز پارٹی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ آج کی ریلی بہت بڑی اور تاریخی ہوگی ،آج ہی کے دن ہمارے 200کے قریب کارکن شہید ہوئے تھے ۔ ریلی میں شرکت کیلئے بلاول ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو میں آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ سانحہ کارساز کی […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 and, become, friends, he, India, of, president, states, the, trump, United, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی انتخابات میں ری پبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکیوں کے ووٹ لینے کی کوشش کی ہے، کہتے ہیں وہ صدر بنے توامریکااوربھارت بہترین دوست بن جائیں گے،میں ہندوؤں اوربھارت کابہت بڑاپرستارہوں۔ نیوجرسی میں ہندوکمیونٹی سےخطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں صدربناتوہندوؤں اوربھارتیوں کووائٹ ہاؤس میں یقینی طورپرحقیقی دوست ملےگا،کوئی […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 and, between, colors, come, from, interference, Lala, miandad, political, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
الزامات اور تلخ کلامی کے چوکے چھکے ختم، جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کی صلح ہو گئی، گلے شکوے دور، دونوں کرکٹرز نے سیاسی شخصیت کی مداخلت پر ہاتھ ملائے۔ کراچی: جاوید میانداد اور شاہد خان آفریدی کے مابین کئی روز سے جاری کشیدگی ختم ہو گئی ہے۔ لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد اور سٹار […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 and, Committee, contact, in, London, MQM, not, pakistan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
متحدہ لندن کی رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن بند کیا جائے۔ متحدہ کے مرکز نائن زیرو اور دفاتر کو کھولا جائے۔ کراچی: ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کی اور ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی پر […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 and, are, Both, disappointment, ended, expected, in, Javed, meet, miandad, Players, Shahid, to, today اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کی طرف سے میچ فکسنگ کے الزامات واپس لینے کا امکان ہے لاہور: جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ہو گئی ۔ دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع ہے ، جاوید میانداد کی طرف سے میچ فکسنگ الزامات واپس لیے جانے کا امکان ہے ۔ جاوید میاندا کی طرف […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 afghanistan, After, also, and, Arabia, be, iran, of, pack, part, saudi, the, to, want اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال کا کہنا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ افغانستان کے لیے بھی انتہائی ضروری ہے اور اس کا حصہ بن کر افغانستان کئی سالوں سے جاری جنگ کی تباہ کاریوں کا ازالہ کرسکتا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان میں متعین افغان سفیر […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 and, Discover, dwarf, in, planet, solar, system, the اچھی بات, اہم ترین, خبریں
مشی گن: ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی کی بیرونی انتہاؤں پر ایک اور بونا سیارہ دریافت کرلیا جس کا سورج سے فاصلہ 13.6 ارب کلومیٹر ہے۔ اسے مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے، جسامت میں یہ امریکی ریاست آیووا جتنا بڑا ہے۔ یعنی اس کا قطر صرف 530 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 and, are, CM, hardworking, industrious, Rural, the, very, women اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کاکہناہےکہ حکومت نے دیہی معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے اربوں روپے کے انقلابی پروگرام شروع کر رکھے ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دیہی خواتین محنتی اور جفاکش ہیں، دیہی معیشت کی ترقی میں ان کا کردار قابلِ ستائش ہے،زرعی شعبے میں 60 سے 70 فیصد افرادی قوت خواتین فراہم کرتی […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 Afrid, and, between, end, miandad, near, of, the, war, words اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان جاری لفظی جنگ کا آج خاتمہ ہورہا ہے کیونکہ دونوں کرکٹرز آج ملاقات کرکے گلے شکوے دور کرکے اس تنازع کو ختم کردیں گے دونوں اسٹارز کی خفیہ ملاقات ،خفیہ مقام پر ہوگی،دونوں میں صلح کرنے والوں نےمیڈیا کو دور رکھنے کی صلاح بھی دی ہے، میڈیا تند […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 and, blood, in, medicines, rwanda, supplies, Us بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
افریقی ملک روانڈا میں دنیا کے سب سے پہلے کمرشل ڈرون کے ذریعے دیہی علاقوں میں طبی مصنوعات اور خون کی ترسیل کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ڈرون ڈیلیوری پوائنٹ پر اترنے کے بجائے متعلقہ اشیا کے چھوٹے پیکجز کو ایک پیراشوٹ کے ذریعے نیچے کی جانب چھوڑ دیتا ہے۔ ماہرین کا خیال […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 and, businessmen, gas, in, increase, industrialists, rejected, tariff, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملک کی صنعتکار اور تاجر برادری نے گیس ٹیرف میں حالیہ اضافے کو مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں گیس ،سب سے زیادہ مہنگی پاکستان میں ہوئی ، اس کے موجودہ نرخوں پر کاروبار ممکن نہیں رہا، حکومت یہ اضافہ واپس لے ۔ سوئی ناردرن اور سدرن گیس کمپنیوں […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 and, in, Ministry, of, pakistan, power, situation, supply, the, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزارت پانی وبجلی کا کہنا ہے کہ اس بات کی تائید آئی ایم ایف نے بھی کر دی کہ پاکستان میں بجلی فراہمی کی صورت حال بہتر ہوئی ۔ لوڈ شیڈنگ میں کمی اور پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں پر قابو پایا گیا ۔ وزارت پانی وبجلی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کی معیشت پر […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 and, arshad, compromise, divorce, Humera, lucky, of, pair, the, then, World اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور (کلچرل رپورٹر+ نیٹ نیوز) اداکار احمد بٹ نے گلوکارہ بیوی حمیرا ارشد کو ایک طلاق الزامات کی لین دین اور بیٹے کی حوالگی کے مقدمے کے بعد صلح کی پیشکش کردی۔ گلوکارہ حمیرا ارشد نے بتایا کہ کچھ عرصے سے ہم دونوں کے ازدواجی تعلقات ٹھیک نہیں جا رہے تھے اسلئے ہم نے باہمی […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 and, Aziz, between, diplomacy, India, making, No, pakistan, secret اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان کوئی خفیہسفارتکاری نہیں ہورہی ہے کیونکہ اس طرح کے رابطے دونوں فریقین کی خواہش پرقائم کئے جاتے ہیں۔ مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے کہا کہ پاکستان کے امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، مشرق وسطیٰ اوردنیا کے دیگرممالک کے ساتھ بھی اچھے دوطرفہ تعلقات قائم ہیں اور […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 and, arrested, blasphemy, mosque, young اسلام آباد, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں, کالم
قصور: کوٹ رادھا کشن کی پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں ایک امام اور اس کے شاگرد کو گرفتار کر لیا۔ کوٹ رادھا کشن میں مرلی اتار گاؤں کے محمد امتیاز کی مدعیت میں پولیس کی جانب سے درج کیے گئے مقدمے کے مطابق اس نے ایک گلی میں 17 سالہ نوجوان کو قرآن […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 A, and, in, India, Jammu, kashmir, Muslim, officer, police, Suspended اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مودی سرکار میں مسلمان ہونا ِ خود ایک جرم بن گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی مسلمان پولیس افسر کو پاکستان کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں معطل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔ مودی سرکاری میں مسلمانوں کے خلاف آئے دن نفرت پر مبنی واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ حال […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 and, helicopter, India, jointly, russia, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت و روس مشترکہ طور پر سویلین طیارے اور ہیلی کاپٹر بنائیں گے۔ بھارتی اخبار کےمطابق روسی وزیر تجارت و صنعت میندیس منتروف نے بتایا کہ بھارت نے باقاعدہ طور پر روس سے درخواست کی ہے کہ بھارت کیلئے سویلین طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کی مشترکہ پیداوار شروع کی جائے۔ اس درخواست کے پیش نظر […]