counter easy hit

and

اراکین سینیٹ کا بھارتی جیل میں پاکستانی شہری شاکر اللہ کے قتل پر بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف پاکستان اور بھارت میں مقدمات درج کرانے کا مطالبہ

اراکین سینیٹ کا بھارتی جیل میں پاکستانی شہری شاکر اللہ کے قتل پر بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف پاکستان اور بھارت میں مقدمات درج کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد: سینیٹ میں اراکین نے بھارتی جیل میں پاکستانی شہری شاکر اللہ کے قتل پر بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف پاکستان اور بھارت میں مقدمات درج کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزرا کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے ایوان سے دو بار واک آؤٹ کیا تاہم وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا […]

جعلی خبروں، افواہوں اور سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر جھوٹی وڈیوز کے حوالے سے بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان، بین الاقوامی سروے

جعلی خبروں، افواہوں اور سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر جھوٹی وڈیوز کے حوالے سے بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان، بین الاقوامی سروے

راولپنڈی: بین الاقوامی سروے کے مطابق جعلی خبروں، افواہوں اور سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر جھوٹی وڈیوز کےحوالے سے بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ مائیکرو سافٹ کی رپورٹ کے مطابق 64 فیصد بھارتیوں کو کسی نہ کسی شکل میں جعلی خبروں یا وڈیوز کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ پوری دنیا میں […]

نمرود اور اس کی بیوی کی لاش مل گئی

نمرود اور اس کی بیوی کی لاش مل گئی

نمرود اور اس کی بیوی کی لاش چند روز قبل عراق میں کھدائی کے دوران ملی ہیں .. لاش نے تقریبا پینتیس ملین ڈالر کے زیورات پہن رکھے ہیں#نشان عبرت Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 478

اعلی تعلیم کے محکمہ خیبر پختونخواہ کے روزگار 2019 125+ جری کلکس، ہالینڈ وارڈن، لیب اور لائبریری اسٹاف کے لئے

اعلی تعلیم کے محکمہ خیبر پختونخواہ کے روزگار 2019 125+ جری کلکس، ہالینڈ وارڈن، لیب اور لائبریری اسٹاف کے لئے

Higher Education Department KP Jobs 2019 for 125+ Jr Clerks, Hostel Warden, Lab and Library Staff 5 March, 2019 Higher Education Department KP Jobs 2019 for 125+ Jr Clerks, Hostel Warden, Lab and Library Staff to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates […]

نواز شریف کو پاناما اور ان کے دوست مودی کو پلواما لے ڈوبا

نواز شریف کو پاناما اور ان کے دوست مودی کو پلواما لے ڈوبا

لاہور: جنگ ‘ نہیں جناب ایٹمی جنگ ٹَل چکی مگر، کشیدگی برقرار ہے اور برقرار رکھی جائے گی۔ مودی پاگل ہوچکا ہے، جھنجھلاہٹ، مایوسی اور اضطراب کے سانپ اسے ڈس رہے ہیں، اس عالم میں کسی مزید ’ایڈونچر‘ کی حماقت کا خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا۔ بھارتی آرمی چیف ہمارے شیروں کے نشانے پر تھا، […]

مودی جب نوازشریف سے ملنے آیا تووہ گناہ اور غداری تھی ؟

مودی جب نوازشریف سے ملنے آیا تووہ گناہ اور غداری تھی ؟

فیصل آباد: سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاکہ جو کام ہمارے دور میں گناہ تھے اب ثواب ہوگئے مودی جب نوازشریف سے ملنے آیا تووہ گناہ اور غداری تھی کوٹ لکھ پت جیل میں قید نوازشریف کی ضمانت کا کیس مضبوط ہے اس لئے سپریم کورٹ گئے تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم […]

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ پاکستانی فاسٹ فاؤلر محمد عامر کی والدہ انتقال کر گئیں

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ پاکستانی فاسٹ فاؤلر محمد عامر کی والدہ انتقال کر گئیں

ابو ظہبی:  کراچی کنگز کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کی والد ہ انتقال کرگئی ہیں ۔ 26سالہ محمد عامر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی والد ہ کے سخت بیمار ہونے کی خبر دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ” میری والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں اور وہ آئی سی یو میں ہے،ہمیں آپ […]

ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا بھر سے 59 مشہور شخصیات نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کو خط لکھ ڈالا ،

ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا بھر سے 59 مشہور شخصیات نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کو خط لکھ ڈالا ،

اسلام آباد: عالمی دنیا کے 59نوبل انعام یافتہ شخصیات سمیت ملالہ یوسف زئی کی جانب سے بھی پاک بھارت وزرائے اعظم کو خط لکھے گئے ہیں۔خط میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ تمام مسائل کا حل بات چیت سے ذریعے […]

اسرائیل اور بھارتی حملے کی منصوبہ بندی پر پاک فضائیہ کی زبردست منصوبہ بندی

اسرائیل اور بھارتی حملے کی منصوبہ بندی پر پاک فضائیہ کی زبردست منصوبہ بندی

اسلام آباد: 27 فروری کو بھارت اور اسرائیل پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے لیکن پاکستان کی انٹیلی جنس کو اس حملے کی تیاری کا علم ہو گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ بھارت پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتا تھا اور بھارت کی اس کوشش میں […]

’’ خطرہ ابھی ٹلا نہیں! بھارت ابھی بھی کراچی اور بہاؤلپور میں ۔۔

’’ خطرہ ابھی ٹلا نہیں! بھارت ابھی بھی کراچی اور بہاؤلپور میں ۔۔

اسلام آباد: سینئر صحافی حامد میر نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل اور ہندوستان مل کر پاکستان پر جو حملہ کرنا چاہ رہے تھے پاکستان کو اس کی انٹیلی جنس موصول ہو گئی تھیں اور اسے مکمل طور پر ناکام بنا دیا گیا ہے جبکہ ایک میزائل حملہ بھی بھارت کرنے والا […]

کل ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید نے عمران خان اور نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کن کن زبانوں میں کی

کل ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید نے عمران خان اور نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کن کن زبانوں میں کی

اسلام آباد: جنوبی ایشیا میں جاری کشیدگی ختم کرانے اور استحکام کے لئے متحدہ عرب امارات کی قیادت کی جانب سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، ولی عہد ابوظہبی اور عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم عمران خان اور نریندرمودی سے رابطے کرکے […]

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت بائیو میٹرک ویری فیکیشن سے مشروط کردی چیف کمشنر عامر احمد علی آج باقاعدہ افتتاح کریں گے

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت بائیو میٹرک ویری فیکیشن سے مشروط کردی چیف کمشنر عامر احمد علی آج باقاعدہ افتتاح کریں گے

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت بائیو میٹرک ویری فیکیشن سے مشروط کردی چیف کمشنر عامر احمد علی آج باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ شہریوں کی سہولت کیلئے ملک بھر کے 7 شہروں میں 24 اور جڑواں شہروں میں 35 مقامات پر سہولت دستیاب ہو گی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ایکسائز […]

پاک فضائیہ نے بھارتی طیارہ گرانے کے لیے کونسا جنگی طیارہ اور ہتھیار استعمال کیا؟

پاک فضائیہ نے بھارتی طیارہ گرانے کے لیے کونسا جنگی طیارہ اور ہتھیار استعمال کیا؟

واشنگٹن: امریکی ادارے نے آزاد کشمیر میں بھارتی دراندازی کے خلاف کارروائی میں ایف 16 طیارے کے استعمال کے بھارتی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی طیارے کو مار گرانے کے لیے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے کا استعمال کیا۔ جے ایف 17 تھنڈر چینی ساختہ جنگی طیارہ ہے […]

بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے؟ بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں دہشتگرد مارے گئے یا نہیں، سابق بھارتی کرکٹر و سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو

بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے؟ بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں دہشتگرد مارے گئے یا نہیں، سابق بھارتی کرکٹر و سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کیخلاف فضائی کارروائی پر نریندر مودی حکومت پر سوالات اٹھا دیئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے؟ بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں […]

ہر مسلم ملک میں 19رمضان کو ڈیوٹی کا آخری دن قرار دے دیا جائے، امام و خطیب مسجد قبا اور معروف عالم دین شیخ صالح المغامسی

ہر مسلم ملک میں 19رمضان کو ڈیوٹی کا آخری دن قرار دے دیا جائے، امام و خطیب مسجد قبا اور معروف عالم دین شیخ صالح المغامسی

مدینہ منورہ: مسجد قبا کے امام و خطیب اور معروف عالم دین شیخ صالح المغامسی نے آرزو ظاہر کی ہے کہ کاش تمام مسلم ممالک رمضان المبارک کا آخری عشرہ عبادت کیلئے مختص کردیں۔ ہر مسلم ملک میں 19 رمضان کو ڈیوٹی کا آخری دن قرار دے دیا جائے، ہر مسلم ملک میں لوگ آخری […]

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا، معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر

لاہور: ملک کے معروف سائنسدان وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا ہے کہ زیر زمین کوئلہ جلا کر بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں، ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا۔ اس امر کا انکشاف انہوں نے یو ای ٹی لاہور کے کیمیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سمینار […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے کہا ہے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم عمران خان کے ستارے آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں، شہزادہ کی پیدائش 31 اگست 1985 اور ابھار مشتری ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان اور عمران خان کے ستارے انتہائی روشن ہیں […]

دیرینہ دشمن داروں پپو لوہار گروپ اور حاجی شوکت گروپ نے اپنے مابین دشمنی ختم کرنے کا اعلان کردیا

دیرینہ دشمن داروں پپو لوہار گروپ اور حاجی شوکت گروپ نے اپنے مابین دشمنی ختم کرنے کا اعلان کردیا

لاہور: ضلع لاہور کی مشہور دیرینہ دشمنی ختم ، تحریک انصاف کے رہنما نے مخالف فریقین کی صلح کروا کر علاقہ کی فضا میں چھایا خوف و ہراس ختم کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دیرینہ دشمن داروں پپو لوہار گروپ اور حاجی شوکت گروپ نے اپنے مابین دشمنی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس […]

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال بھی لیڈی گاگا کی تقریر کے دیوانے نکلے اور اپنی ٹوئیٹ میں شئیر کرتے ہوئے لکھا ’انتہائی سبق آموز الفاظ‘

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال بھی لیڈی گاگا کی تقریر کے دیوانے نکلے اور اپنی ٹوئیٹ میں شئیر کرتے ہوئے لکھا ’انتہائی سبق آموز الفاظ‘

واشنگٹن: امریکی گلوگارہ لیڈی گاگا کے ‘شیلو’ نامی گانے کو آسکر2019 میں بہترین نغمے کا ایوارڈ ملا۔ یہ گانا لیڈی گاگا کی زندگی پر بننے والی فلم ‘اے سٹار اِز بارن’ کا ہے۔ ایوارڈ وصول کرنے پر لیڈی گاگا نے جذباتی تقریر میں کہا کہ ’اصل بات جیتنا نہیں بلکہ کبھی ہار نہ ماننا ہے، اگر […]

انجینئرنگ، مقدار سرویور اور سول انسپکٹر مراسلات کے لئے ایئر ہیڈکوارٹر اسلام آباد نوکری 2019

انجینئرنگ، مقدار سرویور اور سول انسپکٹر مراسلات کے لئے ایئر ہیڈکوارٹر اسلام آباد نوکری 2019

Air Headquarters Islamabad Jobs 2019 for Engineering, Quantity Surveyor and Civil Inspector Posts 4 March, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63