counter easy hit

anger

غصہ ختم کیجئے ورنہ یہ آپ کو ختم کر دے گا

غصہ ختم کیجئے ورنہ یہ آپ کو ختم کر دے گا

غصہ ایک ایسا احساس اور عمل ہے جس سے ہر بار نقصان کا سامنا آپ کو خود کرنا پڑتا ہے ۔ ہر انسان کبھی نہ کبھی اس کیفیت سے گزرتا ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ ہر ایک کا انداز الگ ہوتا ہے ، کوئی زیادہ غصہ کرتا ہے کوئی کم، کچھ میں ضبط کا […]

شوہر کے غصہ سے تنگ بیوی تو ضرور پڑھے!

شوہر کے غصہ سے تنگ بیوی تو ضرور پڑھے!

غصیلے شخص کے غصے کو ختم کرنے کیلئے اسے جب بھی کوئی کھانے کی چیز دیں تو اس پر سات بار﷽ اور ایک دفعہ درود شریف پڑھ کر دم کرکے دیں۔ان شاء اللہ اس کا غصیلا پن ختم ہو جائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

”چوہدری نثار نے بغاوت نہیں کی بلکہ ۔۔۔“پرویز رشید نے ایسا بیان دے دیا کہ چوہدری نثار کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

”چوہدری نثار نے بغاوت نہیں کی بلکہ ۔۔۔“پرویز رشید نے ایسا بیان دے دیا کہ چوہدری نثار کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد ;مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے بغاوت نہیں کی بلکہ وہ بھگوڑے ہیں۔  کہ بغاوت بہادر لوگ کرتے ہیں ،چوہدری نثار بھگوڑے ہیں جو دم دبا کر بھاگ گئے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو کرپشن پر نہیں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر […]

الیکشن مہم کے لیے سیاسی رہنماؤں کا من گھڑت قرآنی آیات کا سہارا ۔۔۔عوام میں غم و غصہ کی لہر ، تشویشناک خبر آ گئی

الیکشن مہم کے لیے سیاسی رہنماؤں کا من گھڑت قرآنی آیات کا سہارا ۔۔۔عوام میں غم و غصہ کی لہر ، تشویشناک خبر آ گئی

اسلام آباد; عام انتخابات 2018ء میں 22 دن باقی ہیں، الیکشن کے قریب آتے ہی سیاسی اُمیدواروں نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے جس کے لیے جگہ جگہ اُمیدواروں کے پوسٹرز اور بینرز آویزاں ہیں اور کہیں تو انتخابی جلسے بھی کیے جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کئی سیاسی اُمیدواروں کی […]

عائشہ احد کیس کی سماعت چیف جسٹس برہم

عائشہ احد کیس کی سماعت چیف جسٹس برہم

لاہور: عائشہ احد مبینہ تشدد کیس کی سماعت کے دوران حمزہ شہباز کے وکیل کا چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثا ر سے کہنا تھا کہ جسٹس صاحب میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں جس پر چیف جسٹس نے تنبیہ کی کہ آپ ادب نہیں کریں گے تو ہمیں کرانا آتا ہے۔ عائشہ احدمبینہ […]

فاروق ستار نے پانی کی قلت پر فسادات کا خدشہ ظاہر کردیا

فاروق ستار نے پانی کی قلت پر فسادات کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی: رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاورق ستار کا کہنا ہے کہ شہر میں آنے والے وقت میں پانی کی کمی کے باعث فسادات کا خدشہ ہے، مگر اس حوالے سے وفاقی و صوبائی حکومت کی کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا […]

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب، اندیشوں سے لگتا ہے

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب، اندیشوں سے لگتا ہے

دنیا بھر میں اکثر ہم ایوانوں میں پارلیمینٹیرینز کو ایک دوسرے سے جھگڑتے اور گتھم گتھا ہوتے دیکھتے ہیں، آخر حقیقی جمہوریت کا حصول آسان نہیں۔ پر کیا پاکستانی سیاست میں ہر دم بڑھتے عدم برداشت، غیر پارلیمانی زبان کا بے دریغ استعمال اور مخصوص افراد یا سیاسی جماعت کا خود کو دوسرے سے بہتر سمجھنے […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس؛ سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس؛ سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم ہوگئے۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق پولیس کے مقدمے کی سماعت ہوئی، دوران سماعت عوامی تحریک کے وکلاء نے استغاثہ کے […]

آس پاسدنیا تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا۔۔۔۔

آس پاسدنیا تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا۔۔۔۔

کچھ عرصہ قبل پڑوسی ملک کی ایک فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس فلم نے جہاں کامیابی اور بزنس حاصل کیا وہیں اس فلم کا ایک ڈائیلاگ بہت مشہور ہو گیا اور زبان زد عام ہو گیا۔ اس فلم کے ایک سین میں ہیروئن ہیرو کو مخاطب کر کے کہتی ہے کہ ” تھپڑ سے […]

اصغر خان کے انتقال پر پاک فضائیہ کے سربراہ کا اظہار رنج و غم

اصغر خان کے انتقال پر پاک فضائیہ کے سربراہ کا اظہار رنج و غم

پاک فضائیہ کے پہلے پاکستانی کمانڈر اِن چیف ائیر مارشل اصغر خان کی وفات پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ائیر مارشل اصغر خان کی بے لوث خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ائیر چیف نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]

سنگاپور میں غصہ نکالنے کیلئے کمرہ تیار

سنگاپور میں غصہ نکالنے کیلئے کمرہ تیار

لاہور: غصیلے افراد اس کمرے میں موجود اشیا کو توڑ پھوڑ کر اپنے غصے میں کمی لانے کی کوشش کرسکتے ہیں جو افراد بہت زیادہ غصے میں گھر میں موجود اشیا کی توڑ پھوڑ کرتے ہیں ایسے لوگوں کیلئے سنگاپور میں ایک خصوصی کمرہ تیار کیا گیا ہے جہاں وہ دل کھول کر اپنا غصہ نکال […]

سنی دیول کو شاہ رخ پر شدید غصہ کیوں آیا؟

سنی دیول کو شاہ رخ پر شدید غصہ کیوں آیا؟

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سنی دیول نے ماضی کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ’’ڈر‘‘ کی شوٹنگ کے دوران وہ شاہ رخ خان سے اتنے زیادہ ناراض تھے کہ اس کا غصہ انہوں نے خود پر نکالا اور اپنے کپڑے تک پھاڑڈالے۔ نامور بالی ووڈ اداکار سنی دیول طویل عرصے […]

اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین نے یومِ غضب کا اعلان کردیا

اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین نے یومِ غضب کا اعلان کردیا

مقبوضہ یروشلم: مسلمانوں کے قبلہ اوّل اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسلسل بڑھتے ہوئے اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین نے احتجاج کے طور پر یومِ غضب کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد سے پورا مغربی کنارہ کشیدگی کی زد میں ہے۔ گزشتہ رات بیت المقدس میں فلسطینیوں اور قابض اسرائیلیوں کے درمیان جھڑپوں میں مسجد […]

دانش اسکول کے پی سی ون 2 سال میں بھی نامکمل؛ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی برہم

دانش اسکول کے پی سی ون 2 سال میں بھی نامکمل؛ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی برہم

لاہور: پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو نے دانش اسکولز کا پی سی ون اب تک تیار نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پی سی سی ٹو کا اجلاس قائم مقام چیئرمین میاں طارق محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں محکمہ اسکولز کے متعلق آڈٹ پیراز پرغور کیاگیا، کمیٹی نے اس بات […]

برہمی کا لفظ استعمال نہ کریں چیف جسٹس کی صحافیوں کو ہدایت

برہمی کا لفظ استعمال نہ کریں چیف جسٹس کی صحافیوں کو ہدایت

میں برہم نہیں ہوتا یہ میری آبزرویشن ہے ، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صحافیوں کو ہدایت کی ہے کہ میرے حوالے سے برہمی کا لفظ استعمال نہ کیا کریں۔ منگل کو ایک سماعت […]

شہباز شریف کا غیر رجسٹرڈ اسٹنٹ مریضوں کو لگانے پر اظہار برہمی

شہباز شریف کا غیر رجسٹرڈ اسٹنٹ مریضوں کو لگانے پر اظہار برہمی

وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے غیررجسٹرڈ اسٹنٹ خریدنےاورمریضوں کو لگانے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ صحت اورڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نےاپنی ذمےداریاں ادانہیں کیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کی جانب سےغیررجسٹرڈ اسٹنٹ سےمتعلق رپورٹ پیش کردی گئی۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے غیررجسٹرڈ اسٹنٹ سےمتعلق اسپتالوں کےآڈٹ کاحکم دے […]

امریکی فوج کی مشرقی یورپ میں تعیناتی ،روس کا اظہار برہمی

امریکی فوج کی مشرقی یورپ میں تعیناتی ،روس کا اظہار برہمی

پولینڈ میں امریکی افواج کی تعیناتی اور جنگی سازو سامان پہنچنے پر روس نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مشرقی یورپ میں گزشتہ روز ہزاروں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا عمل شروع ہوا جب کہ ساتھ ہی ٹینک اور دیگر بھاری اسلحہ کی منتقلی بھی منصوبے میں شامل ہے۔ روس کی طرف سے […]

عمران، جہانگیر نااہلی ریفرنسز: وکلا کی غیر حاضری ،الیکشن کمیشن برہم

عمران، جہانگیر نااہلی ریفرنسز: وکلا کی غیر حاضری ،الیکشن کمیشن برہم

الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سےمتعلق ریفرنسز پرسماعت میں فریقین کے وکلاء کی غیر حاضری پر الیکشن کمیشن نے اظہار برہمی کیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ سب سمجھتے ہیں بیانات دے کر دباو ٔڈالا جائے گا،اس طرح الیکشن کمیشن دباؤ میں نہیں آئے گا۔عمران خان اور جہانگیر ترین کی […]

ترک صدر کا گولن پر غصہ

ترک صدر کا گولن پر غصہ

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اپنے حریف فتح اللہ گولن اور ان کی تنظیم پر اپنا غصہ نکالا۔ ترک صدر نے اپنی تقریر کے آغاز میں ہی اس سال جولائی میں ترکی کی ناکام فوجی بغاوت کا تذکرہ کیا اور کہا کہ یہ بغاوت ایک دہشت […]

پانچ ارب روپے کی شادی پر لوگوں کی برہمی

پانچ ارب روپے کی شادی پر لوگوں کی برہمی

ایک انڈین سیاست دان کی بیٹی کی پرتعیش شادی کے بعد ملک بھر میں برہمی کی لہر دوڑ گئی ہے جہاں کروڑوں لوگ شدید غربت کے عالم میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ کاروباری شخصیت اور سابق وزیر جی جاناردھن ریڈی کی بیٹی برہمنی کی شادی پر پانچ ارب انڈین روپے (تقریباً ساڑھے سات کروڑ […]

کشمیر میں کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاکستان میں غصے کی لہر

کشمیر میں کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاکستان میں غصے کی لہر

پاکستانی حکومت نے نئی دہلی پر الزام عائد کیا ہے کہ کشمیر کے متنازعہ علاقے کے مختلف سیکٹرز میں کنٹرول لائن کے پار سے بھارتی دستوں کی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بدھ انتیس ستمبر کے روز […]

درخت آدمی

درخت آدمی

تحریر: شہزاد حسین بھٹی زیر نظر کتاب ” درخت آدمی”منشا یاد کا چھٹا مجموعہ ہے ۔اس کتاب کے تمام افسانوں میں دو طرح کے عناصر موجود ہیں واقعاتی اور تخیلاتی۔ بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ کوئی افسانہ پڑھ کر ہم دم بخود ر ہ جائیں یا ذہن کاسارا خون ایک نقطے پر سمٹ آئے […]

غصہ اور غصے کا علاج

غصہ اور غصے کا علاج

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا غصہ آنا ایک فطرتی بات ہے مگر غصہ آنے پر صبر کرنا دانشمندی ہے۔ کہتے ہیں غصہ جب بھی آتا ہے تو اکیلا ہی آتا ہے لیکن جب غصہ جاتا ہے تو اپنے ساتھ عزت، وقار،رعب اورعقل بھی ساتھ لے جاتا ہے یہ غصہ ہی ہے جو اچھے بھلے انسان […]