By MH Kazmi on March 28, 2017 angry, at, case, court, firing, Karachi., minibus, police, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں منی بس پر اہلکاروں کی فائرنگ کے کیس میں عدالت نے ملزمان کو 3روزہ ریمانڈ پولیس کے حوالے کردیا ۔ پولیس اہلکاروں پر برہم ہوتے ہوئے عدالت نے استفسار کیا کہ جب لوگ لوٹ رہے ہوتے ہیں تب تم کہاں ہوتے ہو ؟ ملزم اہلکار نے عدالت کو بتایا کہ ہم اسنیپ چیکنگ […]
By MH Kazmi on February 22, 2017 angry, IN SPITE, Khan, Mahira, of, Raees, successful اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ رئیس کے ذریعے بھارتی فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی پہلی انٹری نے ہی بھارت سمیت دیگر ممالک میں کھڑکی توڑ بزبس کیا لیکن اس کے باوجود اداکارہ افسردہ ہیں۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ اور شا ہ رخ کی فلم ’رئیس‘ اپنی […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 A, angry, department, foreign, immigration, number, of, officials, over, policy, the, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

صدر ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی سے ناراض امریکی محکمہ خارجہ کے اہل کاروں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی، وائٹ ہائوس ترجمان شون اسپائسرکی جانب سے اختلافی دستاویزات ملنےکی تصدیق کردی گئی۔ عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں امریکی تعاون کو جاری رکھنا چاہتے ہیں اسی لیے […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 angry, got, Kapoor, on, Photographers, Shahid اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بیٹی کی پیدائش کے بعد اداکارشاہد کپورمیشا کے لیے ہرجگہ بہت زیادہ احتیاط برتنے لگے ہیں جب کہ وہ میشا کو تاحال کیمروں کے سامنے نہیں لائے ہیں لیکن اب اداکار نے بیٹی کی بغیر اجازت تصویریں لینے پر فوٹوگرافرز پرغصے کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارشاہد کپورنے سماجی رابطے کی […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 angry, beaten, By, from, hired, Husband, in, islamabad, the, thugs, was, wife اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ایف ٹین کی رہائشی خاتون نے گھریلو جھگڑے پر شوہر کو کرائے کے غنڈوں سے پٹوا دیا۔ یس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ایف 10 کی رہائشی لبنیٰ نامی خاتون کا اپنے شوہر راجا قمر سے جھگڑا ہوگیا، جس پر اس نے شوہر کو سبق سکھانے کی ٹھانی۔ لبنیٰ نے اپنی ایک […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 angry, are, Chairman, Doing, For, NAB, Rings, SOME, this, Us, very, well, with, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

لاہور: چیرمین نیب قمر زمان چوہدری پلی بارگین کا دفاع کرنے کے لئے میدان میں آ گئے اور ان کا کہنا ہے کہ بہتر کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کا کہنا تھا کہ مئی میں بلوچستان میں […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 angry, choudhry, nisar, not, of, Why اہم ترین, خبریں, کالم

آدمی کی شخصیت سازی میں جغرافیے کا بھی خاصا ہاتھ ہوتا ہے۔ مثلاً موجودہ وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ہی لے لیجیے۔آپ کا گاؤں چکری عظیم گندھارا تہذیب کے بدھست مرکز ٹیکسلا کے دائرے میں آتا ہے۔ چنانچہ آپ کی شخصیت میں بھی یہاں کی مٹی میں بسی بودھ اصولوں کی خوشبو پائی […]
By MH Kazmi on October 25, 2016 angry, birds, center, Finland, in, of, park, the, Theme, track اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

دنیا بھر میں ’اینگری برڈ‘ سے اب کون واقف نہیں، 2009 ءمیں آنے والی اس ویڈیو گیم نے جہاں کئی شہرت پائی وہیں بچے تو بچے بڑے بھی اس کریکٹر کے دیوانے نظر آتے ہیں۔ فن لینڈ میں بھی اینگری برڈز کے ایسے ہی دیوانوں کے لئے تھیم پارک بنایا گیا ہے، جو لوگوں کی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 angry, celebrate, Kagr, Me, mukherjee, people, Rani, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

میری کئی باتیں مداحوں کو کڑوی لگتی ہیں مگر میں وہی کہتی ہوں جو سچ ہوتا ہے :بالی ووڈ اداکارہ ممبئی : رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ مجھ سے بہت سے لوگ ناراض ہیں لیکن روٹھے لوگوں کومنانے کا ’’گر‘‘میرے پاس ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا میں جانتی ہوں کہ بے […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 A, all, angry, assembly, fire, in, language, National, pakistanis, passed, resolution, that, the, which اہم ترین, خبریں
اسلام آباد؛سندھ اسمبلی میں اردو کی جگہ سندھی کو قومی زبان قرار دیئے جانے کی قرارد اد پیش کی گئی جسے اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا۔ پیپلز پارٹی اور متحدہ کی جانب سے مخالفت کے باوجود بل کو اکثریت رائے سے منظور کر لیا گیا۔سندھ کے […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 an, angry, emergency, held, in, meeting, parliamentarians, Peshawar, pti اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, پشاور

پشاور(یس نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض ارکان پارلیمنٹ نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کل حیات آباد پشاورمیں بریگیڈیئر ریٹائرڈ طاہر کے گھر بلایا گیا ہے ۔ ناراض ارکان کا موقف ہے کہ عمران خان نے متعدد باروقت دینے کے باوجود ملاقات نہیں کی۔ذرائع کے مطابق ناراض ارکان مطالبات […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 angry, asking, baby, boy, expecting, getting, girl, is, Kapoor, Kareena, on, or خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز

بولی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ انھیں آج کل لوگوں کی جانب سے پوچھے جانے والا ایک سوال بہت زیادہ پریشان کرتا ہے کہ ‘لڑکی ہونے والی ہے یا لڑکا؟’ صنفی مساوات کے حوالے سے ایک تقریب میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ آج کل وہ جہاں بھی جاتی […]
By Yes 2 Webmaster on February 22, 2016 angry, Brahimi, children, cruel, father, looking, man, playing, انسان, باپ, براہیم, بچوں, تلاش, سنگدل, غصے, کھیلتے تارکین وطن, کالم

تحریر : شاہ بانو میر بچوں میں کھیلتے ہوئے اپنے بیٹے کو دیکھ کر باپ کے ماتھے کی تیوری گہری ہو گئیں۔ یکلخت آگے بڑھا اور شور مچاتے اچھلتے کودتے بچوں میں سے اپنے بچے کو کسی چِیل کی طرح دبوچا ہاتھوں میں مچلتے ہوئے بچے کو کسی سنگدل انسان کی طرح بری طرح سے […]
By Yes 2 Webmaster on November 14, 2015 angry, attitude, British airline, Indian, master, Sachin Tendulkar, برطانوی ایئر لائن, بھارتی, رویے, سچن ٹنڈولکر, ماسٹر, ناراض کھیل

نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی ایئر لائنز کے لئے جب سچن ٹنڈولکر نے ایئر پورٹ پر ٹکٹ مانگے تو وہاں موجود انتظامیہ نے ان سے پورا نام بتانے کا مطالبہ کر دیا جس پر سچن سخت ناراض ہوئے اور اس کا اظہار انہوں نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے بھی کر دیا۔ ان کا […]
By Yes 1 Webmaster on November 5, 2015 angry, full preparation, imran khan, municipal elections, party performance, recipe, برہم, بلدیاتی انتخابات, بھرپور تیاری, عمران خان, پارٹی کارکردگی, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : بنی گالہ میں تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، چوہدری سرور، عارف علوی اور نعیم الحق شامل تھے۔ اس بیٹھک میں پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 angry, Eid, Ishaq Dar, Mikey mosque, political speech, pray, prayers, اسحاق ڈار, سیاسی تقریر, عید, غصہ, مکی مسجد, نماز, نمازیوں تارکین وطن, مقامی خبریں

نیو یارک (مجیب الحسن سے) وزیر خزانہ اسحاق ڈار عید الا ضحی کی نماز ادا کرنے جب مکی مسجد کونی آئی لینڈ میں پہنچے تو پاکستانی کمیونٹی ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا یہ استقبال دیکھ کر وزیر خزانہ اپنا ہوش و حواس پر قابو نہ پا سکے وہ بھول گئے کہ وہ نماز […]
By Yes 2 Webmaster on September 7, 2015 angry, Day, finality, happy, information, new york, public, september, انفارمیشن, ختم نبوت, دن, ستمبر, عوام, غصہ, مبارک, نیویارک تارکین وطن

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے علاقہ میں مسلسل فائرنگ سے سول شہریوں کی ہلاکتوں سے عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By Yes 2 Webmaster on July 27, 2015 angry, beautiful, dangerous, Husband, player, respect, wife, بیوی, خطرناک, خوبصورت, شوہر, عزت, غصے, ولیمے, کھلاڑی کالم

تحریر : احمد سعید بیوی ایک انتہائی خطرناک شئے ہے۔غصے میں اس کے ہاتھ جو بھی شے لگے وہ شوہر کے منہ پہ دے مارتی ہے ۔وہ اپنے شوہر کو کوئی شے نہیں سمجھتی ۔بلکہ وہ اِسے سمجھتی ہی کچھ نہیں۔وہ اِ س کے ساتھ زیادہ فری نہیں ہوتی۔ کیونکہ ا ُ س نے اپنے […]
By Yes 1 Webmaster on July 23, 2015 angry, configure, contract, imran khan, islamabad, Judicial Commission, provides, report, اسلام آباد, برہم, تشکیل, جوڈیشل کمیشن, رپورٹ, عمران خان, فراہم, معاہدے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ فراہم نہ کرنے پرشدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدے کے تحت جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا گیا تھا۔ جب کہ انتخابی […]
By Yes 2 Webmaster on July 15, 2015 angry, degree, expression, hard, islamabad, journalism, pakistan, pti, Reham Khan, اسلام آباد, اظہار, تحریک انصاف, جرنلزم, ریحام خان, سخت, غصے, پاکستان, ڈگری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : برطانوی اخبار سے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی جرنلزم کی ڈگری کے حوالے سے غلط بیانی سے کام لیا جس سے ان کی صحافت کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے تاہم ریحام خان نے برطانوی اخبار کی اس […]
By Yes 1 Webmaster on July 6, 2015 active, angry, bilawal bhutto, Party leaders, persuade, بلاول بھٹو, سرگرم, منانے, ناراض, پارٹی رہنماؤں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پی پی رہنماؤں کے استعفے سامنے آنے پرقیادت نے پارٹی کوازسر نو فعال بنانے اور ناراض رہنماؤں کو منانے کیلیے رابطوں کا سلسہ شروع کر دیا اور اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری خود سرگرم ہو گئے ہیں۔ پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ کرنے اور عوامی رابطے […]
By Yes 2 Webmaster on March 11, 2015 angry, captain, elections, leadership, party, politics, reality, senate, انتخابات, حقیقت, سیاسی, سینٹ, قیادت, ناراض, پارٹی, کیپٹن کالم

تحریر : حافط محمد فیصل خالد سینٹ انتخابات سے قبل پارلیمان میں موجود تمام جماعتیں سینٹ انتخابات کی تیاری میں غیر معمولی طور پر سر گرمِ عمل نظر آئیں۔اطلاعات کے مطابق سیاسی جماعتوں کے قائدین کی جانب سے اپنے اپنے ممبران سے وفادار رہنے کیلئے قسمیں لیں گئیں۔ یہاں تک کہ پیپلز پارٹی جیسی سیاسی […]
By Yes 1 Webmaster on March 6, 2015 altaf hussain, angry, establishment, forty years, MQM, اسٹیبلشمنٹ, الطاف حسین, ایم کیو ایم, ناراض ہے, چالیس سال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ایم کیو ایم کے امیدواروں کی کامیابی کی خوشی میں نائن زیرو اکٹھے ہونے والے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا نواز شریف نے جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا تھا۔ محمود اچکزئی بلوچستان کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ آصف […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 angry, Balochistan Assembly, leadership, making, party, signaled, speaker, اسپیکر, بلوچستان اسمبلی, بنانے, جماعت, عندیہ, قیادت, ناراض اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اسپیکر جان محمد جمالی نے اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ریجنل لیگ بنانے پر غور شروع کر دیا۔ حکمراں جماعت کے بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر جان محمد جمالی اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ […]