counter easy hit

Animated

اینیمیٹڈ فلم ہوم کیلئے جینیفر لوپیز کے ساؤنڈ ٹریک کی وڈیو جاری

اینیمیٹڈ فلم ہوم کیلئے جینیفر لوپیز کے ساؤنڈ ٹریک کی وڈیو جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم”ہوم” کیلئے معروف گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز کی “فیل دی لائٹ”نامی ساؤنڈ ٹریک کی مکمل میوزک وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ ہدایتکار ٹم جانسن کی یہ فلم 2007ء میں معروف مصنف ایڈم ریکس کی جانب سے پیش کی گئی چلڈرن بک “دی ٹریو میننگ […]

مشہور اینی میٹڈ فلم ‘فروزن’ کی ایلسا پولیس کو مطلوب

مشہور اینی میٹڈ فلم ‘فروزن’ کی ایلسا پولیس کو مطلوب

نیویارک (یس ڈیسک) ریاست کینٹکی میں پولیس نے ایلسا کی گرفتاری کیلئے فیس بک پر اشتہار ڈالا ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم ‘فروزن’ کی مشہور کردار ایلسا امریکی پولیس کو مطلوب ہیں لیکن ان کی تلاش بہت پیچیدہ اور مشکل امر ہے۔ امریکی ریاست کینٹکی میں ہارلین پولیس کے اہلکاروں نے اپنے فیس بک پیج […]

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری اپنے احیاکی طرف ترقی سے گامزن ہے اور یہ ’’اینی میٹڈ‘‘ فیچر فلم بنانے کا اعزاز بھی حاصل کرنے والی ہے۔ پاکستان کی پہلی سپر ہیرو اینی میٹڈ فیچر فلم’’3 بہادر‘‘ریلیز کے لیے تیار ہے جو رواں سال 22 مئی کو پاکستان بھر میں سینماء میں پیش کردی جائے […]

اینی میٹڈ فلم ’’اسپنج آؤٹ آف واٹر‘‘ کا باکس آفس پر پہلا نمبر

اینی میٹڈ فلم ’’اسپنج آؤٹ آف واٹر‘‘ کا باکس آفس پر پہلا نمبر

نیو یارک (یس ڈیسک) بچوں کا مقبول کارٹون کیریکٹر ’’SpongeBo‘‘ اب سمندروں سے نکل کر انسانوں کی دنیا میں آ پہنچا ہے۔ ’’اسپنج آؤٹ آف واٹر‘‘ نے ابتدائی تین دنوں میں ہی 56 ملین ڈالر کما کر اپنی دھاک بٹھا دی۔ آسکر کی نامزدگی حاصل کرنے والی فلم امریکن سنائپر 24 ملین ڈالرز کے ساتھ […]

اینیمیٹڈ فلم الہ دین کے ڈائمنڈ ایڈیشن کا پہلا ٹریلر ریلیز

اینیمیٹڈ فلم الہ دین کے ڈائمنڈ ایڈیشن کا پہلا ٹریلر ریلیز

1992 کی بلاک بسٹر فلم الہ دین کے ڈائمنڈ ایڈیشن کا پہلاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ والٹ ڈزنی پکچرز کے تحت بننے والی اس اینیمیٹڈ فلم الہ دین کو 23 سال کے بعد آج کے دور کے بچوں کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعما ل کر کے نا صرف دوبارہ سے بنا یا گیا ہے […]