counter easy hit

Announced

مریم نواز نے بالآخر بڑا اعلان کر دیا

مریم نواز نے بالآخر بڑا اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے بتایا ہے کہ ان کے والد کے علاج کے بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے، لیکن جہاں سے بہتر ہوگا وہاں سے علاج کروائیں گے ، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز […]

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بی سی سی آئی کے مطابق پندرہ رکنی اسکواڈ میں روہت شرما نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے جب کہ اسکواڈ میں تین ورلڈ کپ کھیلنے والے مہندرا سنگھ دھونی بھی […]

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنی ساری جائیداد یونیورسٹی کے نام کرنے کا اعلان کردیا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنی ساری جائیداد یونیورسٹی کے نام کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنی ساری جائیداد یونیورسٹی کے نام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے راولپنڈی میں اسپتال کے لیے ایک ارب روپے دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اقتدار آنی جانی چیز ہے 7 مرتبہ […]

کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا اعلان کس تاریخ کو کیا جائے گا ؟ جانیے

کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا اعلان کس تاریخ کو کیا جائے گا ؟ جانیے

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی قوانین کے مطابق ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان 30 اپریل تک کیا جاسکتا ہے۔ بائیس مئی تک آئی سی سی کی منظوری کے بغیر ٹیم میں تبدیلی کی جا سکے گی ۔30 مئی کے بعد متبادل […]

دیرینہ دشمن داروں پپو لوہار گروپ اور حاجی شوکت گروپ نے اپنے مابین دشمنی ختم کرنے کا اعلان کردیا

دیرینہ دشمن داروں پپو لوہار گروپ اور حاجی شوکت گروپ نے اپنے مابین دشمنی ختم کرنے کا اعلان کردیا

لاہور: ضلع لاہور کی مشہور دیرینہ دشمنی ختم ، تحریک انصاف کے رہنما نے مخالف فریقین کی صلح کروا کر علاقہ کی فضا میں چھایا خوف و ہراس ختم کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دیرینہ دشمن داروں پپو لوہار گروپ اور حاجی شوکت گروپ نے اپنے مابین دشمنی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس […]

’’مدر آف آل کیسز ‘‘نہ کسی سیاستدان کا انکشاف اور نہ ہی کسی صحافی کی بریکنگ نیوز۔۔۔۔ آصف زرداری کوکب گرفتار کیا جارہا ہے؟ باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا

’’مدر آف آل کیسز ‘‘نہ کسی سیاستدان کا انکشاف اور نہ ہی کسی صحافی کی بریکنگ نیوز۔۔۔۔ آصف زرداری کوکب گرفتار کیا جارہا ہے؟ باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) گرفتاریاں شروع ہونے کو ہیں، آصف زرداری اور دیگر کیخلاف نیب کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل، پی پی قیادت کیخلاف جعلی اکاونٹس کیس پاکستان کی سیاسی تاریخ کا “مدر آف آل کیسز” ثابت ہوگا، نیب کی جانب سے 30 یا اس سے زائد کیسز دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات […]

’’اب یہ کام میں کروں گا ‘‘سلمان خان نے شریف فیملی کےلیے ایسا کام کرنے کی ٹھان لی کہ مریم نواز بھی خوشی سے نہال ہوگئیں

’’اب یہ کام میں کروں گا ‘‘سلمان خان نے شریف فیملی کےلیے ایسا کام کرنے کی ٹھان لی کہ مریم نواز بھی خوشی سے نہال ہوگئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے رستم زماں گاما پہلوان کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اس ڈرامے میں سہیل خان بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔یہ سلمان خان کا پہلا ٹیلی ویژن پراجیکٹ ہو گا جس کی پائلٹ قسط تیار کر کے […]

۔ عمران خان کی پریشانیوں میں اضافہ کر دینے والا اعلان کر دیا گیا

۔ عمران خان کی پریشانیوں میں اضافہ کر دینے والا اعلان کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) صوبہ جنوبی پنجاب کے معاملے میں عملی طور پر تو ایک رتی برابر بھی پیش رفت نہیں ہوئی۔ باقی کا تو چھوڑیں گھر کے اندر گھڑمس مچا ہوا ہے۔ صوبہ جنوبی پنجاب کے لیے قائم پی ٹی آئی کی کمیٹی کے سربراہ طاہر بشیر چیمہ بڑے دعوے سے کہہ رہے ہیں کہ […]

حکومت نے پاکستان بانڈز کے حوالے سے شاندار اعلان کر دیا

حکومت نے پاکستان بانڈز کے حوالے سے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان بناو سرٹیفیکیٹ اسکیم کا افتتاح کر دیا ، پاکستان بناو سرٹیفیکیٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرت ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سمجھتاہوں پاکستان بنائوسرٹیفکیٹ کا اجراء بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا ، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران […]

صنم بلوچ کے بعد ٹی وی کی ایک اور معروف میزبان نے مارننگ شوز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

صنم بلوچ کے بعد ٹی وی کی ایک اور معروف میزبان نے مارننگ شوز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور (ویب ڈیسک )ٹی وی کی معروف میزبان ڈاکٹر شائستہ لودھی نے مارننگ شوز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے دس سال قبل اے آروائی کے مارننگ شو’گڈمارننگ پاکستان‘سے شہرت حاصل کی جس کے بعد وہ جیو ٹی وی کے ساتھ’اٹھوجاگوپاکستان‘ کرتی رہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے سی ٹی وی اور ہم ٹی وی […]

سانحہ ساہیوال:و کلا برادری نے بھی دھماکے دار اعلان کردیا

سانحہ ساہیوال:و کلا برادری نے بھی دھماکے دار اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ساہیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے میاں بیوی بچی سمیت 4 افراد کی ہلاکت کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے وکلاء اور تاجر برادری نےکی جانب سے احتجا ج اور ہڑتال کی جارہی ہے۔بورے والا میں سانحہ ساہیوال کے سوگ میں انجمن تاجران کی کال پر شہر بھر […]

امیر ترین اور ترقی یافتہ ملک کی نمائندہ خاتون نے پاکستانیوں کے لیے ہزاروں آسامیوں کا اعلان کر دیا

امیر ترین اور ترقی یافتہ ملک کی نمائندہ خاتون نے پاکستانیوں کے لیے ہزاروں آسامیوں کا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور نےکہا ہے کہ کینیڈا کو افرادی قوت کی ضرورت ہے۔ ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد درخواست کو خود پر کریں۔ پاکستان اور کینیڈا کے تجارتی تعلقات اچھے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان سروسز سیکٹر سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھ رہا ہے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے دورے […]

۔ ساہیوال واقعہ پر جہانگیر ترین نے وہ اعلان کر دیا جو شاید وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو کرنا چاہیے تھ

۔ ساہیوال واقعہ پر جہانگیر ترین نے وہ اعلان کر دیا جو شاید وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو کرنا چاہیے تھ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )ساہیوال میں گزشتہ روز سی ٹی ڈی کے ” ریمنڈ ڈیوس “ نے چار افراد کو گولیاں برسا کر موت کے گھاٹ اتار دیا جس میں ایک13 سالہ بچی بھی شامل ہے جبکہ اس گاڑی میں بیٹھے تین بچے محفوظ رہے ہیں جنہیں لاہور منتقل کر دیا گیا ہے ۔اس واقعہ […]

معروف ماڈل ایمان علی نے شادی کا اعلان کر دیا ، لڑکا کون ہے ؟

معروف ماڈل ایمان علی نے شادی کا اعلان کر دیا ، لڑکا کون ہے ؟

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان علی کی شادی کا اعلان  کیا۔یہ  ایمان […]

دوست ہو تو ایسا : چین نے پاکستان سے کیا خرید نے کا اعلان کر دی

دوست ہو تو ایسا : چین نے پاکستان سے کیا خرید نے کا اعلان کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے پاکستان سے گندم اور آلو خریدنے کا اعلان کر دیا ہے، چینی سفیر مسٹر یاؤجنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کریں گے، پاکستان سے گندم اور آلو بھی خریدیں گے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق چینی سفیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہچین […]

حکومت کے بعد چیئر مین نیب بھی میدان میں آگئے، دبنگ اعلان کردیا

حکومت کے بعد چیئر مین نیب بھی میدان میں آگئے، دبنگ اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)‌ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کبھی کسی دباؤ کے سامنے سر نہیں‌ جھکائے گا،، ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا. ان کا کہنا تھا کہ اگرملک میں کوئی بھی این آراو ہوا تو نیب اسکا حصہ بالکل نہیں […]

نیشنل پریس کلب الیکشن 2019، کامیاب ہونے والے اہم عہدیداروں کی لسٹ آویزاں

نیشنل پریس کلب الیکشن 2019، کامیاب ہونے والے اہم عہدیداروں کی لسٹ آویزاں

اسلام آباد(یس اردو رپورٹ) نیشنل پریس کلب الیکشن 2019، کامیاب ہونے والے اہم عہدیداروں کی لسٹ آویزاں کر دی گئی۔ صدر کےلئے شکیل قرار بھاری ووٹوں کے کامیاب قرار پائے۔ جبکہ جنرل سیکر ٹری ۔انور رضا  نائب صدور ۔راجہ خلیل احمد ،احمد نواز ،شاہ محمد ،سعدیہ کمال سیکر ٹری فنانس ۔صغیر احمد چوہدری جوائنٹ سیکر ٹریز: سید شیراز گردیزی […]

سب کیا سمجھتے رہے مگر پاکستان کے نئے چیف جسٹس کےنام کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا

سب کیا سمجھتے رہے مگر پاکستان کے نئے چیف جسٹس کےنام کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جسٹس آصف سعید کھوسہ باقاعدہ طور پر پاکستان کے نئے چیف جسٹس مقرر کر دیے گئے، صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے منظوری دیے جانے کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نئے چیف جسٹس کی باقاعدہ تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ […]

اہم ترین ملک نے پاکستانیوں کیلئے ائیرپورٹ پر 30دن کامفت ویزہ دینے کا انتہائی زبردست اعلان کردیاگیا

اہم ترین ملک نے پاکستانیوں کیلئے ائیرپورٹ پر 30دن کامفت ویزہ دینے کا انتہائی زبردست اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قطر میں پاکستانیوں کو ائیرپورٹ پر 30 دن کا مفت ویزا جاری کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ قطر نے پاکستانیوں کے لیے فری ویزا انٹری کی خوشخبری سنا دی۔ سیر و سیاحت کے لیے قطر جانے والے پاکستانیوں کو قطر ائیرپورٹ پہنچنے پر 30دن کا ویزا […]

سرکاری اساتذہ یہ کام نہیں کرسکیں گے،

سرکاری اساتذہ یہ کام نہیں کرسکیں گے،

لاہور ( ویب ڈیسک ) سرکاری ٹیچر ٹیوشن نہیں پڑھا سکیں گے ٹاسک فورس سپیشل برانچ کی ٹیمیں کھوج لگا ئیں گی اکیڈ میوں پرا ئیویٹ ٹویشن پڑھانے والے سرکاری اساتذہ کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروا ئی ہو گی تفصیل کے مطا بق محکمہ تعلیم پنجاب کو ضلعی ایجو کیشن اتھار ٹی کی […]

طالبان نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا خوفزدہ ہوگئی،

طالبان نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا خوفزدہ ہوگئی،

لاہور( ویب ڈیسک)طالبان نے افغان حکومت کی اس پیش کش کو رد کر دیا ہے۔ جس میں انہیں دعوت دی گئی تھی کہ وہ اگلے ماہ سعودی عرب میں امن مذاکرات میں شرکت کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی معلومات کے مطابق افغان طالبان نے بتایاکہ وہ اگلے ماہ سعودی عرب میں امریکی حکام سے تو […]

کھیل کے میدان سے اہم خبر: پاکستان سپر لیگ نے بڑا اعلان کردیا

کھیل کے میدان سے اہم خبر: پاکستان سپر لیگ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کو ایک مرتبہ پھر بام عروج پر پہنچانے کے لیے فیڈریشن کی جانب سے پاکستان ہاکی سپر لیگ ( پی ایچ ایس ایل) کرانے کا منصوبہ بنایا گیا اور اب ایک پھر اس منصوبے کو ملتوی کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگلے برس 12 سے 19جنوری تک […]

مریم نواز نے والد کی ممکنہ گرفتاری پر ایسا اعلان کردیا کہ عمران خان بھی سوچ میں پڑ گئے

مریم نواز نے والد کی ممکنہ گرفتاری پر ایسا اعلان کردیا کہ عمران خان بھی سوچ میں پڑ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف سے گفتگو میں کہا کہ میں آپ کی کارکن بن کر آپ کےانصاف کیلئے کردار ادا کرونگی۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے اسلام آباد روانگی سے قبل اپنی صاحبزادی مریم نواز سے بات […]

نامور اور خوبصورت ترین پاکستانی اداکارہ نے شادی اور شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا

نامور اور خوبصورت ترین پاکستانی اداکارہ نے شادی اور شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سینئراداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا، کراچی سے تعلق رکھنے والی خوبرو اداکارہ کا کہنا ہے کہ 2019 میری شادی کا سال ہوسکتا ہیجس کے بعد میں شوبز چھوڑ دوں گی۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا انہیں کھانا پکانے سے عشق ہے ، اگر وہ اداکارہ […]

1 9 10 11 12 13 25