By Web Editor on December 24, 2018 also, amazed, Announced, as, be, Faisal, of, out, prison, Rizdabdi, stepped, that, will, zero اہم ترین, خبریں
راولپنڈی(ویب ڈیسک) سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کوراولپنڈی کی تاریخی اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیااور جیل سے باہر نکلتے ہی میڈیا سے گفتگو میں فیصل رضاعابدی کاکہناتھاکہ جیل کو میں نے اپنے لیے باعث اصلاح سمجھا، اپنے تلخ رویے کو وہیں دفن کر کے آیا ہوں۔ سابق سینیٹر و پی پی رہنما کاکہناتھاکہ ہم نے عدلیہ […]
By Web Editor on December 22, 2018 Announced, educational, in, institutions, vacations, were اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 24 سے 31 دسمبر تک چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ […]
By Web Editor on December 20, 2018 &, 2018, Announced, constables, driver, For, interview, notice, police, recruitment, Sindh اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
Interview Notice: Sindh Police Recruitment for Constables & Driver Constables Announced 2018 20 December, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 151
By Web Editor on December 12, 2018 A, After, Announced, big, deal, demonstrations, finally, France, from, news, president, violent اہم ترین, خبریں
پیرس(ویب ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے کم سے کم تنخواہ میں 100 یورو اضافے اور ٹیکس کی مد میں رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے،، فرانس میں پٹرولیم مصنوعات کے خلاف تین ہفتوں سے جاری پرتشدد احتجاج اور مظاہروں کے بعد صدر ایمانوئیل میکرون نے عوامی مطالبے کو پورا کرتے ہوئے اپنا موقف پیش […]
By Web Editor on December 8, 2018 also, Announced, business, famous, in, Investment, is, matter, pakistan, Talked, the, Tycoon, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکا اور چین کے بعد یواےای سے بھی پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ، مشہور زمانہ ایمار گروپ نے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا ، ایمار گروپ کے چیئرمین محمد الابار نے باقاعدہ طور پر اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ چونکہ […]
By Web Editor on December 6, 2018 Announced, british, Housing, Institute, new, pakistan, project, support اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد، لندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد چھت سے محروم شہریوں کو گھر دینے کا اعلان کیا اور اس ضمن میں اپنے دورحکومت میں پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ کیا جس کے لیے وزیراعظم کے دوست اوربرطانوی بزنس مین انیل مسرت نے بھی اپنی حمایت کااعلان کررکھاہے […]
By Web Editor on November 27, 2018 Announced, be, By, finished, in, interest, on, Prime Minister, rate, RIASAT E MADINA, Transactions, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
وزیر مذہبی امور نورالحق سود کے معاملے پر میدان میں آگئے، اہم اعلان کردیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سود کے معاملے پر میدان میں آگئے۔ مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ میں سود نہیں ہونے دیں گئے اور ہم پہلے بلاسود بینکاری کو فروغ دیں گے جس […]
By Web Editor on November 27, 2018 Announced, gas, load shedding, of, season, throughout, winter اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ یہ فیصلہ بھی کیا گیا، گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے نظام میں 150 سے 200 ایم ایم سی ایف ڈی ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس شامل کی جائے گی۔ ڈان نیوز کی […]
By Web Editor on November 23, 2018 "Reporters, Announced, big, broke, court, in, Nawaz, Sharif, silence, talking, the, to, while اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیاہے جس کے بعد انہوں نے عدالت میں ہی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این آر او کی باتیں مفروضوں پر مبنی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کا کہناتھا کہ این آر او کرنے والا لندن […]
By Web Editor on November 22, 2018 action, Announced, Final, finally, NAB اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) آشیانہ اقبال اسکینڈل میں شہباز شریف کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے والا ہے ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سےشہبازشریف کےخلاف ریفرنس تیار کر لیا گیا۔ شہبازشریف سمیت 4افرادکےخلاف ریفرنس24 نومبرکوفائل کئے جانے کاامکان ہے۔ نیب لاہورکی ٹیم نےریفرنس سےمتعلق چیئرمین نیب کوبریفنگ دیدی۔ نیب کی جانب سے الزام […]
By Web Editor on November 20, 2018 A, abdul, After, Announced, be, Death, haji, new, of, party, Propaganda, richer, the, Wahab, who, will اہم ترین, خبریں
رائیونڈ (ویب ڈیسک) حاجی عبدالوہاب کے انتقال کے بعد تبلیغی جماعت کے نئے امیر کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق مولانا نذرالرحمان کوتبلیغی جماعت پاکستان کا نیا امیر مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حاجی عبدالوہاب کا شمار مسلم دنیا کی 500 سو با اثر شخصیات میں ہوتا تھا […]
By Web Editor on November 20, 2018 Announced, Bukhdar, chief, Heart, Minister, pleasing, Punjab, usman اہم ترین, خبریں, ملتان
ملتان(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا میرے تمام ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ ہیں اورارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارسے سرکٹ ہاﺅس ملتان میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور تحریک انصاف کے سٹی صدر اور دیگر عہدےداران نے ملاقات کی ۔ انہوں نے […]
By Web Editor on November 17, 2018 ..., Announced, biggest, country, Ever, everest, in, Lesco, load, loading, shedding, the اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کی طلب کم ہونے پر تمام چھوٹے بڑے شہروں میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ لیسکو حکام کے مطابق ایئر کنڈیشنر اور پنکھے بند ہوتے ہی بجلی کی طلب نصف رہ گئی ہے اس لیے لاہور سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی […]
By Web Editor on November 17, 2018 and, Announced, be, date, location, marriage, Paranka's, there, were, When, will اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی(ویب ڈٰیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے رواں برس دسمبر میں اپنے منگیتر اور امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا اور نک جونس نے یکم دسمبر کو ازدواجی بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کیا ہے وہ اپنی شادی کی تقریب بیرون ملک نہیں […]
By Web Editor on November 17, 2018 Announced, be, begin, bhasha, construction, dam, date, mir, of, Shree, the, When, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ جبکہ چیئرمین واپڈا نے وزیراعظم کو پانی و بجلی کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیامربھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم پر مالی سال 2018-19میں کام شروع ہوگا، […]
By Web Editor on November 16, 2018 Announced, another, big, border, News:, Wahda, was اہم ترین, خبریں
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی فلم بھارت کے لیے واہگہ بارڈر بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم نگری کے مقبول ترین اداکار سلمان خان ان دنوں بیک وقت ریئلٹی شو بگ باس اور فلم بھارت کی شوٹنگ میں مصروف ہیں […]
By Web Editor on November 15, 2018 Announced, pcb Sports, اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے بیان دیا ہے کہ سرفراز احمد ورلڈکپ تک کپتان رہیں گے جب کہ وسیم اکرم پر لگائی گئی پابندی کا کوئی مضبوط گراؤنڈ نہیں ہے۔چیئرمین پی سی بی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی میں […]
By Web Editor on November 13, 2018 A, After, Announced, Arabia, drainage, heavy, in, Jeddah, mayor, on, project, rains, saudi, started, the, working اہم ترین, خبریں
جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں شدید بارشوں کی وجہ سے جل تھل ایک ہوگیااور کئی گاڑیاں پانی میں بہہ جانے کے بعد اب جدہ میں بارش کے پانی کی نکاسی کیلئے ماسٹر پلان کی حکمت عملی پر عملدرآمد شروع کردیا گیاہے۔نکاسی آب منصوبے پر 3ارب ریال لاگت متوقع ہے۔ جدہ کے میئرصالح الترکی نے بتایاکہ 30نازک اور […]
By Web Editor on November 12, 2018 A, Announced, deal, great, imran, Khan, Minister, prime اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت نے عام انتخابات میں شکست کھانے والے اپنے امیدواروں کو مر حلہ وار ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان تمام افراد کو سیاسی بنیادوں پر مختلف حکومتی اداروں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا تاکہ ان کی پارٹی وابستگی اور ووٹ بینک کو برقرار رکھا جاسکے ، باوثوق […]
By Web Editor on November 10, 2018 A, Announced, clear, government, has, statement, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بلاول بھٹو کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین بنانے کی حکومتی پیش کش کی خبروں کی تردید کر دی جمعہ کے روز اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ بلاول بھٹو کو پی اے سی کا چیئر مین بنانے کی پیش کش […]
By Web Editor on November 10, 2018 and, Announced, big, imran, Khan, of, opposition, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں
سکھر(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت نہیں، ملک کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی چاہئے، حکومت کو ختم نہیں کریں گے، کام کرنے کا موقع دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، خورشید شاہ نے کہا کہ گالم گلوچ […]
By Web Editor on November 9, 2018 Announced, DG, NAB, successfully اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) ڈی جی نیب لاہور نے چوہدری پرویزالہٰی ،چوہدری شجاعت سمیت مونس الہیٰ کو بھی حراست میں لینے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے انٹرویو دیتے ہوئے ضرورت پڑنے پرچوہدری برادران کو بھی حراست میں لینے کا عندیہ دے دیا۔وہ نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے […]
By Web Editor on November 5, 2018 7%, Announced, Holiday, November, on, was اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈ یسک)ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کیلئے دیوالی تہوار کے موقع پر 7 نومبر کو چھٹی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن آج جاری ہوجائے گا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر سرکاری محکموں میں تعینات ہندو ملازمین کو بروقت تنخواہوں اور واجبات کی ادائیگی شروع […]
By Web Editor on October 31, 2018 Announced, ASIA BIBI, case, detailed, Judgement, see, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ مسیح توہین رسالت ﷺ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ 56 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا گیا ہے جس کا آغاز چیف جسٹس نے کلمہ شہادت سے کیا ہے۔ فیصلے میں علامہ اقبال کے اشعار، قرآن پاک کی آیات کے حوالے دیے گئے […]