By MH Kazmi on January 21, 2017 "Nigar, After, Announced, award, film, plans, reissue, the, to, twelve, years اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: 12 سال کی طویل مدت کے بعد پاکستان کاسب سے بڑا فلمی47ویں نگار ایوارڈ کا اجراء دوبارہ کیا جارہا ہے، اس بات کااعلان گزشتہ روز کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے نگار کے روح رواں اسلم الیاس رشیدی نے اعلان کرتے ہوئے کیا۔ طویل مدت کے بعد پاکستان کاسب سے بڑا […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 ali, Announced, film, his, in, make, tiffa, to, troubla", zafar اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے ہدایت کار احسن رحیم کے ساتھ بننے والی فلم کے نام کا اعلان کردیا۔ فلم کا اعلان چند ماہ قبل کیا گیا تھا تاہم فلم کا نام نہیں بتایا گیا تھا۔ فلم کی ہدایات احسن رحیم دے رہے ہیں جبکہ علی ظفر نے سماجی رابطوں کی […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 against, Announced, australian, India, squad, test, the اہم ترین, خبریں, کھیل
کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، لیگ ا سپنر مچل سویپسن کو پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ آل راؤنڈر گلین میکسویل کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، اعلان کردہ اسکواڈ میں اسٹیون اسمتھ (کپتان)، ڈیوڈ وارنر، میٹ رینشا، […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 7%, Announced, cent, duty, exports, finished, machinery, on, package, per, Stimulus, subsidies, textile اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت نے تجارت میں اضافے کے لیے 180ارب کا مراعاتی پیکیج دے دیا ہے، اب تاجروں کو چاہیے کہ تجارتی پالیسی کے برآمدی اہداف حاصل کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملکی تاریخ […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 Announced, award, be, Faisal, international, King, tomorrow, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کنگ فیصل انٹرنیشنل ایوارڈ برائے 2017 کا اعلان کل کیا جائیگا، چیئرمین فیصل فاؤنڈیشن شہزادہ خالد الفیصل سیلشن کمیٹ کے ہمراہ ایوارڈ کا اعلان کریںگے۔ہرسال کی طر ح اس سال بھیسائنس،ٹیکنالوجی، تعلیم اور ادب و صحت کے شعبوں میںنمایاں خدمات انجام دینے والوں کو ایوارڈ دئیے جائیں گے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Announced, build, city, firm, the, to, underground, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
درجنوں ممالک کے تعلقات کی کشیدگی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکی ہے جس سے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ آئے روز تقویت پکڑتا جا رہا ہے ۔ نیویارک: دنیا کے کئی ممالک میں اس وقت باقاعدہ جنگیں جاری ہیں اور درجنوں ملک ایسے ہیں جن کے تعلقات کی کشیدگی جنگ کے دہانے پر پہنچ […]
By MH Kazmi on January 5, 2017 "Surgical, against, Announced, Army, chief, Indian, new, pakistan, strike اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کے نئے آرمی چیف کا پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ مسترد کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی ہم منصب جنرل بپن راوت کے انٹرویو پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر […]
By MH Kazmi on January 5, 2017 Announced, Army, Baluchistan, chief, Complete, For, package, security اہم ترین, بلوچستان, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے،بلوچستان میں ہر قیمت پرامن قائم کیا جائیگا۔پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے متعلق خضدارمیں تقریب سے خطاب میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بلوچستان کو پاکستان کا دل قرار دیتے ہوئے بلوچستان میں امن کے قیام کیلئے […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 Announced, Confederation, formation, in, Kurdish, Northern, of, parties, Syria, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق / الریاض: شام کی کردجماعتوں نے ملک کے شمال میں کنفیڈریشن حکومت تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ اعلان شمال مشرقی صوبہ حسکہ کے شہر رمیلان میں کرد جماعتوں کے کرد ڈیموکریٹک اتحاد کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ کنفیڈریشن حکومت کے تحت شام کے شمالی علاقے […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 action, Announced, deadline, expected, expires, ppp, the, today اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
آصف زرداری گڑھی خدا بخش پہنچ گئے ،حکومت کو دی گئی پیپلز پارٹی کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ، بے نظیر بھٹو کی برسی کے جلسے میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان متوقع ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے 4مطالبات ماننے کےلئے حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوچکی ہے ،اس حوالے سے سینٹرل کمیٹی […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 2016, Announced, awards, icc اہم ترین, خبریں, کھیل
آئی سی سی ایوارڈز 2016 کا اعلان کردیا گیا ہے، آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم اور ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ، امپائر آف دی ایئر کا ایوارڈ میرس ایراسمس کو دیا گیا،کرکٹ آف دی ایئر ایوارڈ روی چندر ایشون کے حصے میں آیا ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق آئی سی […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 590, Announced, half, kilograms, man, Mexican, of, the, weighing, weights اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئے سال کا نیا عزم،میکسیکو کے سب سے وزنی شخص نے2017 میں اپنا 590 کلو گرام وزن نصف کرنے کاعہد کرلیا ۔ میکسیکو کے 32 سالہ جوآن پیدرو نئے سال میں اپنے 590 کلو گرام وزن کو آدھا کرنے کیلئے گیسٹرک بائی پاس کے مرحلے سے گزرنے کا ارادہ کیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق پیدرو […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 Announced, conference, dog, his, of, press, retirement اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اس کانفرنس کے دوران متعدد کتے اور رپورٹرز بھی موجود تھے۔ کتے نے تمام رپورٹرز کے پوچھے گئے سوالات کا جواب بھی اپنے انداز میں دیا۔ اولمپیا : ابھی تک آپ نے انسانوں کو ہی ملازمت سے ریٹائر ہوتے دیکھا ہوگا۔ معروف شخصیات جب ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتی ہیں تو پریس کانفرنس کر ڈالتی ہیں […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 A, Announced, birthday, fans, gift, give, his, Khan, on, Salman, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان اپنی اداکاری کے باعث تو خاصے مشہور ہیں لیکن وہ اپنی ذاتی زندگی اور مختلف اداکاراؤں سے گہری دوستی، منگنی اور شادی کی خبروں کے باعث بھی خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور اب انہوں نے مداحوں کو اپنی سالگرہ پر”بڑا تحفہ” دینے کا اعلان کیا ہے۔ بالی ووڈ […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 3, A, Announced, Day, Farooq, For, go, on, preaching, sattar, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے 3 روز كے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاكستان كے سربرا ہ ڈاکٹر فاروق ستار نے 3 روز کے لیے تبلیغ پر جانے كا اعلان كر دیا ہے، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جنید جمشید كی نماز جنازہ كے موقع […]
By F A Farooqi on December 3, 2016 Announced, current, election, France, francois, president, renunciation تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے موجودہ صدر فرانسوا ہولنڈ François Hollande نے اگلے سال ہونے والے صدارتی الیکشن سے دسبرداری کا علان کر دیا ہے۔ اپنے اس علان میں انھوں نے کھلے دل سے اپنی اس ناکامی کا اعتراف کیا کے فرانس کے صدر کے طور پر جو زمہ داریاں انھیں نبھانی تھیں وہ […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 2018, Announced, elections, For, formation, musharraf, new, of, party, the اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کاروبار
لندن: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایک ایسی سیاسی پارٹی تشکیل دینے جا رہا ہوں جو ملک میں لسانی اور فرقہ ورانہ تقسیم کو کم کریگی، 2018 کے انتخابات لڑنے کیلیے جون 2017 تک جماعت تشکیل دیدی جائیگی۔ ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے بتایا کہ اس وقت تمام پارٹیز لسانی […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 again, and, Announced, Bangladesh, border, Fence, India, negotiate, on, pakistan, refused, smart, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی / لاہور: بھارت نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر پاکستان کیساتھ دوطرفہ مذاکرات کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو دوبارہ معمول پر لانے کیلیے جاری دہشت گردی کو برداشت نہیں کریں گے۔ جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے صحافیوں […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 Actress, Announced, For, raped, times, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز, کالم
نیویارک ( یس اردو نیوز ڈیسک ) امریکی اداکارہ و گلوکارہ ایون رچل ووڈ نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہیں دومرتبہ جنسی درندگی کانشانہ بنایاگیا ، ایک مرتبہ اپنے دوست اور دوسری مرتبہ ایک بار کے مالک نے جنسی ہوس کاشکار بنایا۔ یہ انکشاف 29سالہ اداکارہ نے ٹوئیٹرپر ایک کھلے خط میں کیا۔اپنی نوجوانی میں ہی […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 20, 21, and, Announced, ban, Double, Karachi., November, on, sawari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 2 روز کے لیے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 abbas, Announced, Arafat, Killers, Mahmoud, names, of, Palestinian, president, soon, the, will, Yasser اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے صدر محمود عباس نے یاسر عرفات کی پُراسرار موت کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی ہم قاتلوں کے ناموں کا اعلان کریں گے جس سے سب کو شدید دھچکا لگے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے مرحوم صدر یاسر عرفات […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 Announced, be, chief, in, last, new, November, of, the, week, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نئے آرمی چیف اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ناموںکا اعلان نومبرکے آخری ہفتے کیا جائے گا اور27 نومبر دونوں اعلیٰ فوجی عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے۔ وزیراعظم کے قریبی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وزیراعظم نوازشریف ان معاملات پر فیصلوں کو خفیہ رکھ رہے ہیں […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 Announced, Finland, revolutionize, school., system اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فن لینڈ کے محکمہ تعلیم نے اسکول سسٹم میں انقلابی تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت نصاب سے کئی مضامین ختم کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ فن لینڈ حکام کا کہنا ہے کہ اب سے فزکس ،حساب، ادب، تاریخ اور جغرافیہ کے مضامین نصاب کا حصہ نہیں ہوں گے، حکام نے بتایا […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 21, Announced, baseball, named, pakistan, Players, team, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ایشیا انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ کے لئے پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ۔ نویں بی ایف اے انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ 7 سے 13 دسمبر تک چین میں کھیلی جا ئے گی ۔ایونٹ کی تیاری کے لئے پاکستان انڈر 12 بیس […]