By MH Kazmi on July 9, 2019 A, and, Announced, deal, great, has, military, of, officers, Pakistan's, retired, retirement, the, youth اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ڈیفنس فورسز ویٹرنز ایسوسی ایشن پاکستان کا ہنگامی اجلاس لاہور میں ہوا، جس میں لیفٹیننٹ جنرل شاید حمید ایئرمارشل انور محمود خان (نائب صدر) ریئر آئر کموڈور اظہر حیات (سیکرٹری جنرل) بریگیڈیئر صفدر حسین اعوان، بریگیڈیئر محمد نجم الثاقب ( سیکرٹری لیفٹیننٹ کرنل چوہدری محمد اسلم (سیکرٹری انفارمیشن مبارک احمد اعوان) آرمی […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 A, Announced, deal, great, has, imran, Khan, Minister, prime اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بے نامی جائیدادوں کا پیسہ احساس پروگرام میں ڈالنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کے لئے200 ارب مختص کیے ہیں، لگتا ہے بے نامی جائیدادوں کا پیسہ احساس پروگرام میں ڈالنے سے رقم قومی بجٹ سے بھی بڑھ جائے گی۔ انہوں نے احساس پروگرام […]
By MH Kazmi on July 5, 2019 After, and, Announced, donald, happen, imran, Khan, on, the, to, trump, Twitter, war, what, will اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان 21جولائی کو 3روزہ دورے پر امریکہ جائیں گے ، وزیراعظم عمران خان کی 22جولائی کوصدر ٹرمپ سے ملاقات ہوگی۔نجی نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اورصدر ٹرمپ کی ون آن ون اور وفودکی سطح پر ملاقات ہوگی ۔ا س موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]
By MH Kazmi on July 5, 2019 ..., amazed, Announced, continues, crimes, indias, it, suddenly, that, the, war, was, whole, World اہم ترین, خبریں
نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارت نے بحری جہاز تیار کرنے والی بین الاقوامی کمپنیوں سے جنگی جہاز خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس نے دنیا کی سات بڑی کمپنیوں سے چھے جنگی بحری جہازوں اورمتعدد جنگی کشتیوں کی فراہمی کے لیے ٹنیڈرز طلب کیے […]
By MH Kazmi on July 5, 2019 Announced, breathed, from, it, Sikh, states, that, the, United, was, whole, World اہم ترین, خبریں
برسلز(ویب ڈیسک)امریکہ نے خلیج فارس میں کسی بھی قسم کی جھڑپوں کی بابت نیٹو کے انتباہ کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز میں نیٹو کے رکن ملکوں کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں بیان دیتے ہوئے امریکی وزارت جنگ کے […]
By MH Kazmi on July 4, 2019 A, After, and, Announced, days, Destroyed, few, happiness, Jong:, kim, Korea:, meet, north, of, palaces, that, the, trump, were اہم ترین, خبریں
سیول (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے بحالی کے حالیہ معاہدے کے باوجود ‘جارحانہ اقدامات پر تُلا ہوا ہے۔’ اقوامِ متحدہ میں شمالی کوریا کے وفد نے بدھ کو کہا کہ امریکہ کو ‘پابندیاں عائد کرنے کا […]
By MH Kazmi on July 3, 2019 ., and, Announced, people, pick, pray, swings, that, the, up اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں صوبے کے عوام کی سہولت کے لئے اراضی کی دستاویزات کا حصول مزید آسان بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے صوبے کے عوام کی سہولت کے لئے بڑے اقدام کا […]
By MH Kazmi on July 3, 2019 A, Announced, Announcement, big, Chairman, Fazlur, For, Maulana, Rehman, senate اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ ن لیگ چاہتی میں رہبر کمیٹی کی سربراہی کروں، یوسف رضا گیلانی بھی رہبر کمیٹی کے سربراہی کریں تو کوئی اعتراض نہیں ہے ۔نجی نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یو سف رضا گیلانی رہبر کمیٹی کی سربراہی […]
By MH Kazmi on July 2, 2019 Announced, By, failure, Mary, Nawaz's, news, the, was اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) 6جون کی رات چھ سات محب وطن اینکر حضرات کی زبانی پتہ چلا کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ بزمِ یار سے آنے والے ان سبھی کی اطلاع یہ بھی ایک تھی اور مضمون بھی ایک ،یہاں تک کہ ترتیب بھی وہی تھی۔صرف الفاظ کی نشست […]
By MH Kazmi on June 29, 2019 11, A, Announced, billions, city, Companies, Fate, in, investments, large, of, opened, pakistan, suddenly, the, was اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پر کشش مراعات کے بعد ابتدائی طور پر مزید گیارہ بین الاقوامی اور مقامی کمپنیوں نے فیصل آباد میں43 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، جنہیں ٹیکس ہالیڈے اور ایک بار ڈیوٹی فری مشینری درآمد کرنے کی اجازت بھی ہوگی تفصیلات کے مطابق فیصل آباد […]
By MH Kazmi on June 28, 2019 also, Announced, new, player, retirement, the Sports, اہم ترین, خبریں
لندن (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔رواں سال اگست۔ستمبر میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز کرس گیل کے کیریئر کی آخری ٹیسٹ سیریز ہوگی۔کرس گیل نے فروری میں اعلان کیا تھا کہ کرکٹ ورلڈ کپ اُن کا آخری ون ڈے ٹورنامنٹ ہوگا، حالیہ […]
By MH Kazmi on June 25, 2019 Announced, imran, Khan, Minister, prime, tickets, two اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ایمنسٹی سکیم سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کیلئے نہیں ہے ، مشکل وقت ہے ، ملک کو قرضوں سے نجات دلائیں گے ، عمران خان کا نہ کوئی بزنس ہے اور نہ انڈسٹر ی ہے ، جوملک کے لئے بہتر ہوگا ،وہ میں […]
By MH Kazmi on June 21, 2019 ..., actor, Announced, cancer, government, heard, hearts, Hir, main, Minister, of, provide, Relief, Sangha, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام بخاری نے کینسر کی مریضہ گلوکارہ ہیر سنگھار کو پانچ لاکھ روپے علاج کے لئے امداد کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب صمصام بخاری کی جانب سے گلوکارہ ہیر سنگھار کو کینسر کے علاج کے لئے پانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک جاری […]
By Web Editor on June 14, 2019 Advocate, against, and, Announced, Arrest, Asif Ali Zardari, at, bilawal bhutto, chowk, division, Faryal Talpur, force, KACHEHRI, of, protest, Raja Imran Haider, Rawalpindi, Rwp, the, tomorrow اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز
راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے کچہری چوک راولپنڈی میں بلاول بھٹو راولپنڈی دویژن کے صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں 15 جون 2019 بروز ہفتہ دن 11 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا صدربلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ نے یس اردو اوورسیز نیوز نیٹ ورک سے بات چیت کے دوران کہا […]
By MH Kazmi on June 9, 2019 A, Announced, before, By, cases, embassy, France, in, initiated, it, language, Pakistani, properly, Urdu, was, week اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
فرانس میں اردو زبان سیکھنے کیلئے باقائدہ کلاسز کا اجراء کر دیا گیا پیرس /اسلام آباد(ایس ایم حسنینن) سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس نے فرانسیسی غیرسرکاری تنظیم ”ٹوگیدر فار ہیومن ڈویلپمنٹ (ای پی ڈی ایچ) کے ساتھ مل کر پاکستانی نژاد فرانسیسی طالبعلموں اور ساتھ ساتھ دوسری قوموں کے طالبعلموں کیلئے رسمی طور پر اردو […]
By MH Kazmi on June 4, 2019 ..., Announced, big, Eid, For, little, Minister, Nawaz, on, pakistanis, prime, Sharif اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عید کی چھٹیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ عید کی چھٹیوں میں ملک بھرمیں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، قوم چند ماہ میں اقتصادی صورتحال میں بہتری دیکھے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت […]
By MH Kazmi on June 4, 2019 america, Announced, been, For, go, has, management, pakistanis, to, trump, want, who اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے امریکی شہریوں کے لیے پانچ سالہ ویزے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے امریکہ کے کاروباری حضرات اور سیاحوں کو پانچ سالہ ویزے دینے کا اعلان کر دیا۔ نئی ویزا پالیسی وزیراعظم کے وژن برائے سیاحت اور کاروبار میں فروغ کو مد نظر رکھتے ہوئے ترتیب […]
By MH Kazmi on May 29, 2019 Announced, continued, government, that, the, think, to اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما او ر سابق گورنر سندھ زبیر عمر کہتے ہیں کہ حکومت اگر بجٹ میں مثبت تجاویز شامل کرے گی اور اس کی حمایت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے زبیر عمر کاکہنا تھا کہ بجٹ میں مثبت چیزوں پر وہ […]
By MH Kazmi on May 29, 2019 again, Announced, bourgeois, politician, politics, return, the, to اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیرستان میں امن کے پیچھے وردی ہے ، فرنٹ فٹ پر کھیلتا ہوں، میرے خلاف سازش ہوئی عید کے بعد واپس آرہا ہوں، مریم اور بلاول ابو بچانے کیلئے اکٹھے ہوئے ۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو […]
By MH Kazmi on May 28, 2019 ain, Announced, believe, chaudhary, difficult, Fadad, in, is, it, Pakistani, pakistanis, Stein, that, to اہم ترین, خبریں
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سائنسی قمری کیلنڈر کی ویب سائٹ کے اجراء کے بعد اب پیسوں کی ادائیگیوں کے لیے بھی جدید نظام لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ فواد چوہدری نے اپنے تویٹر پیگام میں اعلان کیا ہے کہ ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ ادائیگیوں […]
By MH Kazmi on May 25, 2019 action, Announced, By, chief, family, Minister, Punjab, shocked, that, the, victim, was اہم ترین, خبریں
سرگودھا(ویب ڈیسک)سرگودھا کے قصبہ میانی کے علاقہ چک سیدا میں لے پالک 22 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینک دینے کے واقعہ کا پولیس نے مقدمہ درج کر کے واردات میں ملوث پیر اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا جن پر تیزاب گردی کا الزام عائد کرکے متاثرہ لڑکی کے والد نے مقدمہ درج […]
By MH Kazmi on May 25, 2019 ali, Announced, asif, bring, cup, National, team, the, to, When, will, World Sports, اہم ترین, خبریں
لاہور (نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹر آصف علی پاکستان کی ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کے لئے کل ہفتہ کو لاہور سے لندن روانہ ہوں گے ۔وہ پاکستان کے ورلڈ کپ کے دورسرے وارم اپ میچ سے قبل کارڈیف میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے ۔بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ […]
By MH Kazmi on May 24, 2019 Announced, Gul, hungry, Minister, nation, of, state, that, the, was, whole, Zarataaj اہم ترین, خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینٹ قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس کا سینیٹر ستارہ ایاز کی زیر صدارت ہوا۔ سینیٹر اسد جونیجو کا کہنا تھا کہ گاڑیوں سے نکلنے والی آلودگی سے ہم عوام کو مزید متاثر نہیں کرسکتے ، پچھلے سال جو سموگ ہوئی تھی اسکی 43فیصد وجہ گاڑیوں کا دھواں ہے۔ ڈی […]
By MH Kazmi on May 22, 2019 Announced, breaking, end, government, important, Most, News:, post, suddenly, the, to اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے قومی سلامتی کے مشیر( نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر) کا عہدہ ختم کر دیا اور اب بھارت کے ساتھ قومی سلامتی کی سطح کے معاملات کے لیے دیگرسفارتی ذرائع(چینلز) کو استعمال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق مشیر قومی سلامتی کے ساتھ 27 رکنی افسران کی ٹیم کام کر رہی تھی جس […]