counter easy hit

Announcement

متنازعہ تصاویر کا معاملہ، امام الحق نے معافی مانگتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

متنازعہ تصاویر کا معاملہ، امام الحق نے معافی مانگتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستانی کرکٹر امام الحق پر مبینہ طور پر کئی خواتین سے دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق پر مبینہ طور پر ایک سے زیادہ خواتین کے ساتھ دھوکہ دہی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کی وٹس ایپ بات چیت کے سکرین شاٹ […]

وزیر اعظم عمران خا ن نے امریکی صدر کو عتماد میں لیتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

وزیر اعظم عمران خا ن نے امریکی صدر کو عتماد میں لیتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ افغانستان میں امن کے قیام کی کوششوں کے لیے پاکستان ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان جو اس وقت سرکاری دورے پر امریکہ میں موجود ہیں انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’ میں صدر […]

ڈی جی آئی ایس پی آر نے دبنگ اعلان کر دیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے دبنگ اعلان کر دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا ہے کہ کلبھوشن یادیو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رحم کی اپیل کی ہے جس کے جواب میں آرمی چیف نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی رحم کی اپیل پر قانون کے مطابق عمل کیا جائے۔ […]

بریکنگ نیوز : پرائم منسٹر لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا گیا

بریکنگ نیوز : پرائم منسٹر لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائم منسٹر لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کیلئے قرضوں کے حصول کا طریق کار جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے وزیر اعظم کی جانب سے نوجوانوں کو چھوٹے کاروبار کے لیے آسان شرائط پر بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام پرائم منسٹر کامیاب جوان […]

فواد چوہدری کے ایک اعلان نے مفتی منیب الرحمٰن کی نیندیں اڑا دیں

فواد چوہدری کے ایک اعلان نے مفتی منیب الرحمٰن کی نیندیں اڑا دیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنا لو جی فواد چودھری نے کہا ہے کہ رویت ہلا ل کمیٹی کو ختم ہو نا چاہیے ، اللہ تعالیٰ نے چاہا تو اسلامی دنیا کا ایک متفقہ کلینڈر ہو گا ، مریم نو از اور بلا ول بھٹو ابو بچائو مہم پر گامزن ہیں […]

چیرمین پی سی بی نے شاندار اعلان کر دیا

چیرمین پی سی بی نے شاندار اعلان کر دیا

لا ہور (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین احسان مانی نے تصدیق کی ہے کہ قومی ہیڈ کوچ مکی آرتھر پیر کو لندن میں مجھ سے ملنے آرہے ہیں۔ پی سی بی کے ایم ڈی وسیم خان بھی ملاقات میں موجود ہوں گے۔اتوار کو لندن میں جنگ کو انٹرویو میں احسان مانی نے کہا کہ […]

مشیر خزانہ کا شاندار اعلان

مشیر خزانہ کا شاندار اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک )مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ایمنسٹی سکیم سے حاصل ہونے والے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایمنسٹی کی سکیم کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ مستقبل میں ٹیکس دینے والوں کی تعداد میں اضافہ کیا جا ئے اور لوگ اپنے کالے دھن کو سفید بنا تے ہوئے معیشت میں […]

یورینیم کی افزدوگی ۔۔۔ ایران نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

یورینیم کی افزدوگی ۔۔۔ ایران نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

تہران(ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ تہران یورنیم کو افزودگی اس حد تک بڑھا دے گا جتنی مقدار ہم چاہیں گے. ان کے اس بیان سے یورپی اقوام پر مزید دباﺅ بڑھ گیا کہ امریکی پابندیوں کے تناظر میں جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کے لیے راہیں تلاش کرے. […]

ماروی میمن نے چپ کا روزہ توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

ماروی میمن نے چپ کا روزہ توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے 3 سال بعد خاموشی توڑنے اور تہلکہ خیز انکشافات کرنے کا عندیہ دے دیا۔ماروی میمن کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ عزت سے سچ بتا کر معافی مانگنے میں مسئلہ ہے تو پھر بے عزتی ہی آپ کا مقدر ہے ، […]

احسن اقبال کا دو ٹوک اعلان، اداروں سے اہم مطالبہ کردیا

احسن اقبال کا دو ٹوک اعلان، اداروں سے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ نہ تو وہ حکومت کی گرفتاریوں سے ڈرتے ہیں اور نہ ہی ان کی دھمکیوں سے ڈرنے والے ہیں. نیب راولپنڈی میں نارووال اسپورٹس سٹی کی تعمیر میں بے ضابطگیوں کےالزام میں پیشی کے بعد صحافیوںسے گفتگو کرتے […]

شہباز شریف نے وزیراعظم کو وارننگ جاری کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

شہباز شریف نے وزیراعظم کو وارننگ جاری کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی کے اندر ہٹلر کے جراثیم موجود ہیں،عمران خان نے مخبر بن کر رانا ثںا اللہ پر خود جھوٹا اور بے بنیاد کیس بنوایا،جیل میں ان کو پینے کا پانی کھانا اور ادویات تک […]

مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ ن لیگ چاہتی میں رہبر کمیٹی کی سربراہی کروں، یوسف رضا گیلانی بھی رہبر کمیٹی کے سربراہی کریں تو کوئی اعتراض نہیں ہے ۔نجی نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یو سف رضا گیلانی رہبر کمیٹی کی سربراہی […]

، قومی ٹیم کیلئے شاندار اعلان کر دیا

، قومی ٹیم کیلئے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2019 میں نیوزی لینڈ کے خلاف شان دار کام یابی حاصل کر کے بھرپور کم بیک کرنے پر مبارک باد دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے ورلڈ کپ میں زبردست واپسی پر قومی کرکٹ ٹیم […]

ایران نے 2015ء میں طے پانے والے جوہری معاہدے کے برخلاف اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے یورینیم ذخیرہ کرنے کی حد عبور کرلے گا۔

ایران نے 2015ء میں طے پانے والے جوہری معاہدے کے برخلاف اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے یورینیم ذخیرہ کرنے کی حد عبور کرلے گا۔

یران کے جوہری توانائی کے ادارے کے ترجمان نے یہ اعلان پیر کو ایک پریس کانفرنس میں کیا جو سرکاری ٹی وی نے براہِ راست نشر کی۔ پریس کانفرنس کے دوران ترجمان نے تصدیق کی کہ ایران نے پہلے ہی کم سطح پر یورینیم کی افزودگی میں چار گنا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد […]

ورلڈکپ میں ناکامی،ٹیم سےکون کون آؤٹ ہوگا؟ پی سی بی کا بڑا اعلان

ورلڈکپ میں ناکامی،ٹیم سےکون کون آؤٹ ہوگا؟ پی سی بی کا بڑا اعلان

ورلڈکپ میں ناکامی پرٹیم سےکون آؤٹ ہوگا اور کون رہے گا؟فیصلہ میگاایونٹ کےبعد ہوگا،پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے کہا کہ سب کی پرفارمنس مانیٹرہورہی ہے،جلدبازی میں فیصلہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کپتان سرفراز احمد نے میڈیا کے سوالوں سے بچنے لگے،ٹیم کے ہمراہ لندن پہنچنے پرمیڈیا کے سوال پران کا کہنا تھا ٹیم میں اختلافات بارے منیجر […]

ایسا اعلان کر دیا کہ وزیراعظم بھی حیران رہ گئے

ایسا اعلان کر دیا کہ وزیراعظم بھی حیران رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیرستان واقعے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دے دی، انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ اس معاملے پر فوری حکومت اور اپوزیشن کو مشترکہ اے پی سی بلانی چاہیے، ہم اس معاملے پرمزید تاخیر کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ انہوں […]

پی ٹی ایم کے منظور پشتین نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

پی ٹی ایم کے منظور پشتین نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی فوج کے مطابق پی ٹی ایم اراکین، محسن داوڑ اور علی وزیر کی زیر قیادت ایک گروہ نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان کی ایک چوکی پر حملہ کیا۔ اس میں پانچ سپاہی زخمی ہوئے جبکہ فوج کی جوابی کارروائی میں تین افراد ہلاک ہوئے۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی […]

حکومت پنجاب نے شاندار اعلان کر دیا

حکومت پنجاب نے شاندار اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں غیر معیاری و جعلی مصنوعات و کاسمیٹکس تیار و فروخت کرنیوالے مافیا کیلئے کوئی گنجائش نہیں ،اب کاغذوں میں نہیں بلکہ عملی طورپر اس مافیا کا خاتمہ کرنا ہوگا،اعلیٰ سطح کے اجلاس میں صوبے میں غیر معیاری و جعلی مصنوعات وکاسمیٹکس […]

دھماکہ خیز اعلان نے سب کو حیران کر دیا

دھماکہ خیز اعلان نے سب کو حیران کر دیا

اسلا آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور ایران نے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ ایران کے دوران طے پانے والے فیصلوں پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دو طرفہ معاملات پر تعاون بدستور جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ خطے میں کشیدگی […]

بریکنگ نیوز: دورہِ پاکستان کی تاریخ کا اعلان

بریکنگ نیوز: دورہِ پاکستان کی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عوامی جمہوریہ چین کے نائب صدر وانگ کشان چھبیس سے اٹھائیس مئی 2019ئ تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ نائب صدر وانگ کشان چین کی تیرھویں نیشنل پیپلز کانگریس اور چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کے امور خارجہ کے لئے کلیدی ادارے مرکزی خارجہ امور کمشن کے رکن ہیں۔ […]

مفتی منیب الرحمن کے اعلان نے سب کو حیران کر دیا

مفتی منیب الرحمن کے اعلان نے سب کو حیران کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک )تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے صدر اور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کے اندر کاروبار اور لین دین کے لیے غیر ملکی زرِ مبادلہ بنیادی ضرورت نہیں ہے ، ملک کے اندر لین دین مقامی کرنسی میں ہوتا ہے ، اس لیے غیر ملکی زرِ […]

پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے لیے سرپراائز، متحدہ عرب امارات نے اچانک بڑا اعلان کر دیا، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے لیے سرپراائز، متحدہ عرب امارات نے اچانک بڑا اعلان کر دیا، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

دبئی (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی غیر ملکیوں کو مستقل شہریت دینے کا اعلان کردیا، گولڈن کارڈ اسکیم کے تحت امارات میں مقیم غیر ملکی سرمایہ کار، تاجر، ماہرین، محققین اور ذہین طلبہ فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دہائیوں بعد خلیجی ممالک نے غیر ملکیوں […]

نوجوانوں کو گھر بیٹھے سہولیات دینے کیلئے آئی جی پنجاب متحرک ، بڑا اعلان کر ڈالا

نوجوانوں کو گھر بیٹھے سہولیات دینے کیلئے آئی جی پنجاب متحرک ، بڑا اعلان کر ڈالا

لاہور (ویب ڈیسک) گھر بیٹھے شہریوں کو سہولیات دینے کے لیے آئی جی پنجاب کا صوبہ بھر میں موبائل خدمت وین شروع کرنیکا فیصلہ، ملتان کی طرز پر موبائل خدمت وین ہر شہر میں تیار کروائی جائے گی۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خدمت مراکز قائم کیے گئے ہیں جہاں سے روازنہ ہزاروں شہری لرننگ […]

حکومت مریم نواز کے خلاف کیا کرنے جا رہی ہے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا

حکومت مریم نواز کے خلاف کیا کرنے جا رہی ہے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام میں اربوں کی مبینہ خوردبرد پر حکومت نے مریم نواز کی جانب سے خرچ کی گئی رقم کی انکوائری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے مریم نواز کی جانب سے خرچ کی گئی رقم کی انکوائری […]