counter easy hit

annual

طاقتورترین سعودی شہزادے نے فلسطینیوں کو اسرائیل کی پیروی کرنے کا مشورہ دیدیا، یروشلم کانفرنس میں اہم انکشافات

طاقتورترین سعودی شہزادے نے فلسطینیوں کو اسرائیل کی پیروی کرنے کا مشورہ دیدیا، یروشلم کانفرنس میں اہم انکشافات

اسرائیل کی غیر مشروط حمایت،سعودی شہزادہ “یہود دوستی ایوارڈ” کیلئے نامزد طاقتورترین عرب حکمران جس کی ماں ایک یہودی خاتون ہے فلسطینیوں کو قصور وار اور اسرائیل کو رول ماڈل سمجھنے والا مسلمان حکمران عرب ملک میں اسرائیل کی مخالفت پر پابند عائد بااثر ترین سعودی حکمران اسرائیل کی حمایت پر”یہود دوستی ایوارڈ” کیلئے نامزد” […]

سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت شہید مظہر علی مبارک روڈ راولپنڈی کا افتتاح

سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت شہید مظہر علی مبارک روڈ راولپنڈی کا افتتاح

راولپنڈی (ایس ایم حسنین)۔سالانہ ترقیاتی پروگرام سال 2020 کے سلسلے میں شہید مظہر علی مبارک روڈ نواب کالونی ڈھوک حسو راولپنڈی کا افتتاح گزشتہ روز کیا گیا اس موقع پر معززین علاقہ کے علاوہ سابق امیدوارقومی اسمبلی اصغر علی مبارک ۔ڈاکٹر محفوظ علی ۔ڈاکٹر اظہر علی ۔خان پرویز خان ۔دلفراز خان ۔عظمت علی اور دیگر […]

روس نے بھارت کے ساتھ اہم سٹریٹجک میٹنگ منسوخ کردی، امریکہ کے ساتھ کواڈ گروپ میں شمولیت سب سے بڑی وجہ قرار

روس نے بھارت کے ساتھ اہم سٹریٹجک میٹنگ منسوخ کردی، امریکہ کے ساتھ کواڈ گروپ میں شمولیت سب سے بڑی وجہ قرار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت اور روس کے درمیان 20 سال سے جاری اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی سالانہ میٹنگ اس دفعہ منسوخ کردی گئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سالانہ میٹنگ کو انتہائی اہمیت حاصل تھی، جس کیلئے دونوں ملکوں کے سربراہان متعدد بار ایک دوسرے کے ملکوں کا دورہ بھی کرچکے ہیں ، جبکہ 2010ء […]

کورونا وائرس بحران کے باعث ترقی پذیر ممالک کوقرض ادائیگی کی مہلت میں توسیع دی جائے ، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کا وزارتی اجلاس سے خطاب

کورونا وائرس بحران کے باعث ترقی پذیر ممالک کوقرض ادائیگی کی مہلت میں توسیع دی جائے ، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کا وزارتی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بڑی عالمی معاشی طاقتیں ترقی پذیر ممالک کو وبائی مرض سے پیداہونے والی معاشی تباہی سے نکلنے تک قرض ادائیگی کی مہلت دیں، یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے گروپ آف 77 اور چین کے سالانہ وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ پاکستانی مندوب […]

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ )کے جنرل باڈی اجلاس میں اہم فیصلے

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ )کے جنرل باڈی اجلاس میں اہم فیصلے

اسلام آباد( ۔رپورٹ :اصغر علی مبارک سے) :پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ ) جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت صدر پناہ میجرجنرل (ر)مسعود الرحمن کیانی منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ دل کی بیماریوں کی روک تھام کے لئے جدوجہد کو مزید تیز کیا جائے گا ، جنرل باڈی اجلاس میں پناہ کے جنرل […]

دی سٹی سکول راولپنڈی سالانہ کھیلوں کے مقابلوں سینکڑوں کھلاڑیوں کی شرکت۔

دی سٹی سکول راولپنڈی سالانہ کھیلوں کے مقابلوں سینکڑوں کھلاڑیوں کی شرکت۔

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) دی سٹی سکول راول کیمپس اور کینٹ جونیئربرانچ راولپنڈی کے زیراہتمام پاسبان سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا اھتمام کیا گیا سکول کے پرنسپل معظم منور شیخ نے کھلاڑیوں سے حلف لیا۔اس موقع پرانٹرنیشنل کرکٹر محمد نواز اور عمر امین نےبطور مہمان خصوصی شرکت کی راول کیمپس کی ھیڈ مسٹریس بشری’ […]

اب موجیں ہی موجیں ! سالانہ تعطیلات کا شیڈول جاری،

اب موجیں ہی موجیں ! سالانہ تعطیلات کا شیڈول جاری،

اسلام آباد(ویب ڈیسک) رواں برس 2019ء میں آنے والی تعطیلات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ کچھ تعطیلات کو چاند نظر آنے سے مشروط کیا گیا جبکہ باقی تعطیلات سرکاری سطح پر منائی جائیں گی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفیکیشن کے تحت 5 فروری 2019ء بروز منگل کو کشمیر ڈے کی […]

چین میں خواتین کی سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے

چین میں خواتین کی سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے

چین میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے ہوئے جن میں درجنوں خواتین نے بھرپورشرکت کی اور کشتیاں چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔ بیجنگ;ٹورنامنٹ میں چین و مختلف ممالک کی خواتین کھلاڑیوں کی چار ٹیموں نے حصہ لیا اور کشتیوں کی ریس لگائی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس […]

برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس

برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس

لاہور:  برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا نے مٹی اور کیچڑ سے بنے ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی ایسکس کے پرومنیڈ پارک میں منعقد ہونے والی سالانہ مڈ ریس میں درجنوں مرد و خواتین نے حصہ لیا اور پانی، کیچڑ، مٹی سے بنے دشوار […]

پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چمپئن شپ

پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چمپئن شپ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس چمپئن شپ میں کئی ممالک سے تقریباً60منفرداسٹائل کی داڑھی مونچھوں کے حامل شرکاء نے شرکت کی۔ 15کیٹیگریزپر مشتمل اس چمپئن شپ میں مکمل،قدرتی اور فری اسٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکاء نے سنواری ہوئی،مختلف انداز سے آراستہ اور بلو […]

پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ کراچی: (اصغر علی مبارک) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ کے سیفٹی ریویو کا مقصد سیفٹی اسٹینڈرڈ کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ ورکنگ […]

فرانس کے گوالوں کی سالانہ ہجرت، سجی سنوری گائیں سیاحوں کی توجہ کا مرکز

فرانس کے گوالوں کی سالانہ ہجرت، سجی سنوری گائیں سیاحوں کی توجہ کا مرکز

پیرس: فرانس کے جنوبی علاقوں میں گائے پالنے والوں کی سالانہ ہجرت، مویشیوں کے سینگوں پر رنگ برنگ نقلی پھول، اور گلے میں بندھی گھنٹیوں کا سریلا شور سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتا ہے۔موسم سرما کے رخصت ہونے پر سرسبز چراگاہوں کی تلاش میں گوالے ہجرت کرتے ہیں، یہ موقع لوگوں اور […]

امریکہ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

امریکہ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

لاہور امریکی ریاست میری لینڈ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا، بالٹی مور میں سجے اس لائٹ سٹی میں دنیا بھر سے ماہر آرٹسٹ شریک ہوئے اور لیزر لائٹس، ملٹی میڈیا لائٹ پراجیکشن، تھری ڈی میپنگ اور سپیشل ایفکٹس کے ذریعے فیسٹیول کو چار چاند لگا دئیے۔ صرف یہی نہیں بلکہ اس موقع […]

امریکا میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا انعقاد

امریکا میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا انعقاد

امریکی ریاست میری لینڈ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے جہاں روشنیوں کے دلکش نظاروں اور لیزر پروجیکشن نے دیکھنے والوں کو سحر انگیز کر دیا۔ شہر بالٹی مور میں سجے اس لائٹ سٹی میں دنیا بھر سے ماہر لائٹ اور آڈیووژیوئل آرٹسٹ شریک ہوئے اورلیزر لائٹس،ملٹی میڈیالائٹ پراجیکشن،تھری ڈی […]

تھائی لینڈ میں سالانہ واٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

تھائی لینڈ میں سالانہ واٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

ایوتھیا  تھائی لینڈ کے صوبے آیوتھیا میں سالانہ واٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، ہاتھیوں اور شہریوں نے ایک دوسرے کو پانی سے نہلایا۔ آیوتھیا میں سالانہ واٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔ سونگ کران فیسٹیول میں بچے بڑے ہاتھیوں کے ہمراہ واٹر فائٹ کرتے دکھائی دیئے۔ شہر کی سڑکوں پر نکلے ہاتھیوں نے اپنی سونڈ […]

13 لاکھ سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن پر صرف 5 ہزار روپے ٹیکس

13 لاکھ سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن پر صرف 5 ہزار روپے ٹیکس

ایمنسٹی اسکیم کے نفاذ کے بعد ایف بی آر نے 13 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن رکھنے والوں پر ٹیکسوں کی نئی شرح کا اعلان کردیا۔13لاکھ روپے سالانہ آمدن پر سال بھر میں صرف 5 ہزار روپے ٹیکس دینا ہو گا۔ انکم ٹیکس دینے والوں کے لیے بڑی خوش خبری،ایمنسٹی اسکیم کے […]

عمان میں کبوتروں کے سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد

عمان میں کبوتروں کے سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد

اردن کے دارلحکومت عمان میں ہوا جس میں کبوتروں کی ‘ملکہ حسن کا انتخاب کیا گیا۔ ملکہ حسن کا ٹائیٹل جیتنے والی کبوتری کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 20 ہزار امریکی ڈالر تک جا پہنچتی ہے۔ اس دلچسپ مقابلے میں آٹھ سو سے زائد خوبصورت […]

مادری زبانوں کے تیسرے سالانہ ادبی میلے کا کل سے آغاز، ملک بھر سے 100 سے زائد شاعر، ادیب اورفنکار شرکت کرینگے

مادری زبانوں کے تیسرے سالانہ ادبی میلے کا کل سے آغاز، ملک بھر سے 100 سے زائد شاعر، ادیب اورفنکار شرکت کرینگے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان کی مادری زبانوں کا تیسرا سالانہ ادبی میلہ کل سے لوک ورثہ اسلام آباد شروع ہورہا ہے، جس میں ملک بھر سے ایک سو سے زائد شاعر، ادیبوں اور فنکاروں دو روزہ میلے میں شرکت کے لیے آمد کا سلسلہ جاری. میلے کی شام موسیقی کے ساتھ اور بچوں کے لیے […]

ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا العلم ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا العلم ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا العلم ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تعلیمی اداروں میں جنسی تعلیم کے بجائے اخلاقی تعلیم کورائج کیا جائے کم سن بچیوں کے قتل کے دلخراش واقعات کی روک تھام کیلئے دینی اخلاقیات کی تعلیم شامل نصاب کی جائے دینی […]

ملائیشیا میں سالانہ پیٹ شو کا انعقاد

ملائیشیا میں سالانہ پیٹ شو کا انعقاد

ملائیشیا کے شہر پتراجایا میں سالانہ نیشنل پیٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔ ’پال آف 2018 نامی اس پیٹ شو کے لیے پالتو کتوں اور بلیوں سے لےکر الوؤں،خرگوش اورمرغیوں سمیت سینکڑوں جانوروں اور پرندوں نے اپنے مالکان کے ہمراہ مقامی ایکسپوسینٹر کا ُرخ کیا۔ اس موقع پر بلیوں کے مقابلہِ حسن کا انعقاد بھی […]

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان سپورٹس رائٹز فیڈریشن نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی صوبائی ایسوسی ایشن یا یونٹ کی پہلے سے قائم یا قومی فیڈریشن سے ملحق ایسوسی ایشن کے متوازی تنظیم بنانے کا اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کسی بھی ایسے اقدام میں ملوث قرار پانے والوں پر تاحیات پابندی […]

جنیوا میں 28ویں سالانہ لگژری واچ شو کا انعقاد

جنیوا میں 28ویں سالانہ لگژری واچ شو کا انعقاد

سوئزرلینڈ کے شہرجنیوا میں گھڑیوں کے شوقین افراد کے لئے 28ویں سالانہ واچ شو کاآغاز ہو گیا ہے۔ سلون انٹرنیشنل دی لا ہاٹے ہارلاگری نامی گھڑیوں کے اس میلے میں دنیا بھر کے 35سے زائد معروف واچ برانڈزشرکت کررہے ہیں۔ پانچ روز تک جاری رہنے والے اس واچ شو میں معروف گھڑی ساز کمپنیوں نے […]

احمد آباد میں سالانہ انٹرنیشنل پتنگ میلے کا انعقاد

احمد آباد میں سالانہ انٹرنیشنل پتنگ میلے کا انعقاد

بھارتی شہر احمد آباد میں 29 ویں سالانہ بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ آٹھ روزہ اس میلے میں شرکت کیلئے مختلف ممالک سے درجنوں پتنگ باز یہاں پہنچے ہیں اور اس دوران اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس پتنگ میلے میں منفرد انداز، ڈیزائن اور رنگوں کی سینکڑوں پتنگیں […]

سنگا پور میں سالانہ موٹر شو شروع

سنگا پور میں سالانہ موٹر شو شروع

سنگا پور میں چوتھے سالانہ موٹر شو 2018 کا آغاز ہوگیا ہے، جہاں نامور کمپنیاں اپنی اپنی گاڑیوں کو نمائش کے لیے پیش کر رہی ہیں۔ موٹر شو میں رواں برس بھی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کے ساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے ماڈل بھی نمائش کے لیے پیش کئے جارہے ہیں، […]

1 2 3 6