counter easy hit

answer

ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی سے متعلق ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی سے متعلق ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی سے متعلق ڈی جی رینجرز کو 2 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے […]

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہو گا، سیاسی جماعتیں جواب جمع کرائیں گی

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہو گا، سیاسی جماعتیں جواب جمع کرائیں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر اسلام آباد میں ہو گا۔ کارروائی میں شریک سیاسی جماعتیں سوالنامے پر اپنا تحریری جواب جمع کرائیں گی۔ چیف جسٹس ناصر المک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان پر مشتمل انکوائری کمیشن جوابات کا جائزہ لے گا۔ Post Views – […]

سندھ پولیس کو 1.23 ارب کے ٹھیکے میں اشتہار نہ دینے کا جواب دینا پڑے گا، سپریم کورٹ

سندھ پولیس کو 1.23 ارب کے ٹھیکے میں اشتہار نہ دینے کا جواب دینا پڑے گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کیلیے اسلحہ خریداری کے مقدمے میں معاہدے کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھائے ہیں اورکہا ہے کہ بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کا ٹھیکہ ایک ارب 23 کروڑ میں دیا گیا اورکوئی اشتہار تک نہیں دیا گیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں فل بینچ […]

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق سے جواب طلب

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق سے جواب طلب

اسلام آباد (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس نورالحق قریشی نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ذکی الحمان لکھوی کے وکیل کا کہنا […]

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیاسی جرگہ کے رکن رحمان ملک نے پنجاب ہاؤس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور تحریک انصاف کا خط حوالے کیا۔ میں رحمان ملک کا کہنا تھا۔ حکومت نے خط پر تین دن میں جواب دینے کا کہا ہے۔ ادھر جہانگیر ترین سے قمر زمان کائرہ اور اعتزاز […]

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ (یس ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز نے رات گئے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر سجیت اور چارواہ سیکٹرز پر بلا اشتعال گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے ٹھٹھی گاؤں، مہندروال اور عمراں والی سمیت دیگر سرحدی آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے مقامی افراد میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ چناب […]

ہتک عزت کیس: عدالت نے عمران خان سے جواب مانگ لیا

ہتک عزت کیس: عدالت نے عمران خان سے جواب مانگ لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نذیر احمد نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے ہتک عزت پر 20ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کے مقدمے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ عمران خان کی جانب سے بابر اعوان نے وکالت […]

سپریم کورٹ : 21 ویں ترمیم پر وفاق اور صوبوں سے جواب طلب

سپریم کورٹ : 21 ویں ترمیم پر وفاق اور صوبوں سے جواب طلب

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے 21ویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی ابتدائی سماعت کرتے ہوئے وفاق اور چاروں صوبوں سے 12 فروری تک جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جسٹس گلزار اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل تین رکنی […]

دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد

دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد

اسلام آباد (یس ڈیسک) دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے سیاسی رہنما متحد ہو گئے ہیں، وزیراعظم کی زیر صدارت آج اجلاس ہو گا جس کا مقصد تمام سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے۔ وزیراطلاعات پرویز رشید اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایاکہ […]

اقبال شاعر نہیں تھے

اقبال شاعر نہیں تھے

تحریر : عارف محمود کسانہ دنیائے صحافت کی دو عظیم شخصیات کے مابین گذشتہ دنوں ایک عجیب سی بحث چھڑی ہوئی تھی۔ ایک کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال نہ تو شاعر مشرق تھے اور نہ ہی کوئی قومی شاعر ہیں بلکہ وہ صرف ایک مقامی شاعر تھے اور اُن کا پیغام اب فرسودہ ہو […]

انتخابی اصلاحات عملدرآمد، سپریم کورٹ نے وفاق، الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

انتخابی اصلاحات عملدرآمد، سپریم کورٹ نے وفاق، الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات عملدرآمد کیس میں وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا، جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں سپریم کورٹ سیاسی گند دھونے کی لانڈری نہیں ، عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا تو کیا عام انتخابات دو ہزار کالعدم قرار دے دیں یا پھر عدم تعمیل […]

1 3 4 5