counter easy hit

anti-terrorism

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے:آج انسداد دہشت گردی عدالت میں فاروق ستا ر کے ساتھ کیا ناقابل یقین واقعہ پیش آ گیا ؟

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے:آج انسداد دہشت گردی عدالت میں فاروق ستا ر کے ساتھ کیا ناقابل یقین واقعہ پیش آ گیا ؟

کراچی (ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت میں ڈاکٹر فارق ستار پیش ہو گئے ۔ عدالت میں پہنچنےپر لیاری کی خاتون نے فاروق ستار سے دہائی کی ۔ خاتون نے فاروق ستارسے شکوہ کیا کہ بیٹےکوپولیس نے جھوٹے مقدمے میں پکڑا ہے۔ خاتون نے فاروق ستار سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میرے بچے […]

بریکنگ نیوز: نقیب اللہ قتل کے مرکزی ملزم راؤ انوار پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

بریکنگ نیوز: نقیب اللہ قتل کے مرکزی ملزم راؤ انوار پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی ; انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار کی دھماکا خیزاد مواد رکھنے کے کیس میں بھی ضمانت منظور کرلی۔نقیب اللہ ماورائے عدالت قتل کیس کےمرکزی ملزم راؤ اانوار کی اس سے قبل بھی عدالت نے ضمانت منظور کی تھی اور، 10 لاکھ روپے زرضمانت کے […]

پاکستان، شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی اجلاس کی میزبانی کریگا

پاکستان، شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی اجلاس کی میزبانی کریگا

اسلام آباد:  پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت منعقد ہونے والے 3 روزہ انسداد دہشت گردی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کہتے ہیں پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ایس سی او کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور اپنے تجربات کا اس فورم کے ذریعے تبادلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ […]

ایس ایس پی تشدد کیس؛ عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں طلب

ایس ایس پی تشدد کیس؛ عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں طلب

اسلام آباد: یس ایس پی تشدد کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ اور ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر عمران خان کے وکیل نے پی ٹی […]

اسلام آباد ، پی ٹی وی حملہ وایس ایس پی تشدد کیس، عمران خان نے بھی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیدی

اسلام آباد ، پی ٹی وی حملہ وایس ایس پی تشدد کیس، عمران خان نے بھی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیدی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں حاضری سے استثناء کی درخواست۔ 26دسمبر کو ہونے والی سماعت میں وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت دی جائے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ۔ حکومت کا کیس بنانے کا مقصد درخواست گزار پر سیاسی پریشر، ہراساں کرنا اور […]

عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی کیس کی سماعت

عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی کیس کی سماعت

انسداد دہشت گردی کیس کی سماعت آج ہورہی ہے جس میں عدالت کے طلب کرنے کے بعد پر سربراہ تحریک انصاف عمران خان عدالت پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان نے 2014 کے حکومت مخالف دھرنوں کے دوران پی ٹی وی، پارلیمنٹ پر حملے اور سابق ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد سمیت چار مقدمات […]

پاک فضائیہ، سعودی عرب، ترکی کی انسداد دہشتگردی کی مشترکہ مشقوں کا اختتام

پاک فضائیہ، سعودی عرب، ترکی کی انسداد دہشتگردی کی مشترکہ مشقوں کا اختتام

اسلام آباد: پاکستان کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم قدم، پاک فضائیہ، سعودی عرب اور ترکی کے پائلٹس اور تکنیکی عملے نے پندرہ روزہ تک انسداد دہشت گردی کی مشترکہ فضائی مشقیں کیں۔ پاک فضائیہ کی پہلی کثیر الملکی انسداد دہشت گردی فضائی مشقیں مکمل ہو گئیں۔ مشقوں میں فائٹر پائلٹس اور تکنیکی عملے نے […]

مدارس کی نگرانی کو انسداد دہشتگردی قانون میں شامل کیا جائے، آئی جی سندھ

مدارس کی نگرانی کو انسداد دہشتگردی قانون میں شامل کیا جائے، آئی جی سندھ

حیدر آباد: آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس نے حکومت سندھ کے توسط سے دہشت گردی کو فروغ دینے والے مدارس کی نگرانی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ قانون میں شامل کرنے کی درخواست کی ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ […]

عمران فاروق قتل: انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات سے متعلق فیصلہ محفوظ

عمران فاروق قتل: انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات سے متعلق فیصلہ محفوظ

انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی پاکستان میں درج ایف آئی آر سے انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات ختم کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی کہ […]

انسداد دہشت گردی کی آڑ میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں لینے دیں گے، چین کا بھارت کو جواب

انسداد دہشت گردی کی آڑ میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں لینے دیں گے، چین کا بھارت کو جواب

نئی دہلی: چین کے نائب وزیر خارجہ لی باؤڈونگ کا کہنا ہے کہ چین انسداد دہشت گردی کے نام پر سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوششوں کے خلاف ہے لہذا انسداد دہشت گردی کی آڑ میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں لینے دیں گے۔ جس میں چین کے صدر شی جن پنگ بھی شرکت کر رہے ہیں، لی […]

صحافیوں کے قاتلوں کو انسداد دہشتگردی عدالتوں سے سزا دلائیں گے: پرویز رشید

صحافیوں کے قاتلوں کو انسداد دہشتگردی عدالتوں سے سزا دلائیں گے: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ کی عالمی کانفرنس سے خطاب میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ پاکستان میں صحافی خطرات میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ انہیں دہشتگردوں کی جانب سے دھونس اور دھمکیوں کا بھی سامنا ہے۔ حکومت صحافیوں کے تحفظ کے لئے بھرپور اقدام کرے […]