counter easy hit

anxious

ماہر اقتصادیات ڈاکٹر حفیظ پاشا کی تشویشناک پیشگوئی

ماہر اقتصادیات ڈاکٹر حفیظ پاشا کی تشویشناک پیشگوئی

                      کراچی (ویب ڈیسک )معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہاہے کہ اس وقت اقتصادی سست روی کے باعث ملک میں 8 سے 10 لاکھ افراد بے روزگار ہیں جبکہ40لاکھ افراد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ خدشہ ہے کہ […]

سعودی ولی عہد کے چین پہنچتے ہی چین سے تشویشناک خبر آگئی

سعودی ولی عہد کے چین پہنچتے ہی چین سے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد: چین کے شہر جیان میں چاقو بردار شخص نے راہ گیروں پر حملہ کرکے 11 افراد کو زخمی کردیا۔ چینی حکام کے مطابق پولیس نے حملہ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے ،جس کی شناخت 33 سالہ گو کیبین کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ذہنی مریض ہے۔چاقو حملے میں […]

انیل کپور پشاور میں اپنا آبائی گھر دیکھنے کے لیے بے تاب

انیل کپور پشاور میں اپنا آبائی گھر دیکھنے کے لیے بے تاب

دبئی: بالی ووڈ فلم اسٹار انیل کپور نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ گزشتہ روز دبئی میں اپنی نئی فلم ’’مبارکاں‘‘ کی تقریب کے موقع پر نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بالی ووڈ کے ممتاز اداکار انیل کپور کا کہنا تھا کہ پشاور میرے آباؤ اجداد کا گھر ہے، میرے والد اور […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ جاری ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 800 پوائنٹس کی نمایاں کمی ہوگئی۔ ملک میں جاری سیاسی بحران اور بے یقینی کے اثرات سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری تاحال سنبھل نہ سکا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی اور سرمایہ کاروں میں فروخت […]

آفریدی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں کردار ادا کرنے کیلیے بے چین

آفریدی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں کردار ادا کرنے کیلیے بے چین

 کراچی: آل راؤنڈر شاہد آفریدی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں کردار ادا کرنے کے لیے بے چین ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میری کوشش ہو گی کہ غیرملکی کرکٹرز کو پاکستان آنے پر آمادہ کروں، ملک میں اب حالات خاصے بہتر ہیں، اب ٹیموں کو ٹور کرنا […]

امن کا پیغام

امن کا پیغام

تحریر: مقصود انجم کمبوہ یورپ میں اسلام کے پھیلائو سے بعض طبقات بہت زیادہ فکرمند ہیں جبکہ بعض اسلام کے پیروکار بن کر اسکی ترویج و ترقی میں خاصی دلچسپی لے رہے ہیں وہ حقیقت پسند لوگ ہیں جو اسلامی نظریات کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں کچھ عرصہ پہلے فرانس کے ممتاز اخبار روزنامہ […]

آسیب زدہ

آسیب زدہ

تحریر: امتیاز علی شاکر، لاہور بابا جی ہم بہت پریشان ہیں،بہت سے عالموں، بزرگوں اور تعویز کرنے والوں کو اپنے گھر بلوا کر اُسے بھگانے کی کوشش کرچکے ہیں لیکن وہ آسیب کسی کے قابو نہیں آتا ہم بڑی آس لیکر آپ کے پاس آئے ہیں۔ساری جمع پونجی مکان خریدنے میں خرچ ہوگئی اب تو […]

مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کے لیے بے تاب

مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کے لیے بے تاب

لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کیلیے بے تاب ہیں، ٹیسٹ کپتان کا کہنا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے دور رکھا جائے، دیگر کھیلوں کے باہمی مقابلے ہوسکتے ہیں تو کرکٹ میں کیوں نہیں؟پاکستان سپر لیگ سے کرکٹرز کو مالی فائدہ اور صلاحیتیں نکھارنے کا موقع حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ملکہ شراوت مسٹر پرفیکٹ کی سالی بننے کے لئے بے تاب

ملکہ شراوت مسٹر پرفیکٹ کی سالی بننے کے لئے بے تاب

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ ملکہ شراوت مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی آئندہ فلم دنگل میں کام کرنے خواہشمند ہیں جس کے لئے انہوں نے آڈیشن بھی دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملکہ شراوت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وہ فلم دنگل […]

نیٹ کے منہ بولے رشتے

نیٹ کے منہ بولے رشتے

تحریر : ابن نیاز کیا آپ کا کبھی کنجوس لوگوں سے پالا پڑا ہے؟ خاص طور پر منہ بولے کنجوس رشتہ داروں سے۔ اور مزید خاص طور پر جو لاسلکی ذرائع سے بنے ہوں۔ ارے حیران کیوں ہو گئے آپ لوگ۔ یقیناً پڑا ہو گا اور بڑے بڑے مہا طرم خانوں سے پڑا ہو گا۔ […]

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہوں، کاجول

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہوں، کاجول

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ فلموں میں کام کرنے کے لئے بے تاب ہیں۔ کاجول نے کہا کہ وہ ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم ’’دل والے‘‘میں کام کررہی ہیں جس میں شاہ رخ خان ان کے مدمقابل ہیرو ہوں گے۔ اس سلسلے […]

ایمبولینس

ایمبولینس

لاہور انسان خطاء کا پُتلا ہے اور اشر فا لمخلوقات بھی ہے۔ کبھی کبھی ناجانے یا لاپرواہی سے غلطی کر دیتا ہے پھر اس کا نتیجہ تکلیف دہ ہوتا ہے ۔ان دنوں ایسے ہی ایک معاملے میں دو بٹ دو چار ہیں ۔عارف بٹ اور کالم نویس توفیق بٹ، توفیق بٹ کی جانب سے لکھا […]