counter easy hit

anymore.

شکر الحمد للہ : امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کا خطرہ ٹل گیا ، ایران نے دنیا کو خوشگوار سرپرائز دے دیا

شکر الحمد للہ : امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کا خطرہ ٹل گیا ، ایران نے دنیا کو خوشگوار سرپرائز دے دیا

تہران(ویب ڈیسک)ایرانی صدر حسن روحانی نےکہاہےکہ وہ جنگ سے گریز کرنا چاہتے ہیں،ان کا یہ بیان ایک سال سے بھی کم عرصے میں دوسری مرتبہ تہران اور واشنگٹن کے براہ راست فوجی محاذ آرائی کے دہانے پرپہنچنے کے بعدجمعے کو سامنے آیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق21فروری کو ہونےوالے پارلیمانی انتخابات سے قبل اور ایران کے   […]

“دوست دوست نہ رہا ” سعودی عرب کا پاکستان کو ایک اور دھچکا ۔۔۔۔ بھارت کے ساتھ ایسی ڈیل کر لی کہ امت مسلمہ کے اتحاد کا خواب چکنا چور ہو گیا

“دوست دوست نہ رہا ” سعودی عرب کا پاکستان کو ایک اور دھچکا ۔۔۔۔ بھارت کے ساتھ ایسی ڈیل کر لی کہ امت مسلمہ کے اتحاد کا خواب چکنا چور ہو گیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) دنیا کا سب سے بڑا تیل کا برآمد کنندہ سعودی عرب بھارت میں مختلف شعبوں میں مجموعی طور پر 100 بلین ڈالر(پاکستانی 15 ہزار 682 بلین روپے ) سرمایہ کاری پر غور کر رہا ہے ۔ بھارت میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر سعود بن محمد ال ساتی نے کہا […]

عمران اینڈ کمپنی اب نہیں چلے گی کیونکہ ۔۔۔۔ نامور سیاسی نجومی کا دھماکہ خیز دعویٰ

عمران اینڈ کمپنی اب نہیں چلے گی کیونکہ ۔۔۔۔ نامور سیاسی نجومی کا دھماکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اپوزیشن عمران خان کے اقتدار میں آتے ہی انکی حکومت ختم ہونے کے انتظار میں ہے اور آے دن پیشگوئیاں کرتی رہتی ہے ۔مسلم ليگ ن کے رہنما رانا مشہود نے دعوی کيا ہے کہ دو تين ماہ ميں اہم تبديلی آنے والی ہے عمران خان زيادہ دير نہيں چل […]

پہلے عمران خان کی ہر غلطی انکے سحر میں چھپ جاتی تھی ، مگر اب نہیں ۔۔۔ دسمبر تک یا اس سے پہلے فیصلہ ہونے والا ہے ۔۔۔۔۔ سہیل وڑائچ کی تہلکہ خیز پیشگوئی

پہلے عمران خان کی ہر غلطی انکے سحر میں چھپ جاتی تھی ، مگر اب نہیں ۔۔۔ دسمبر تک یا اس سے پہلے فیصلہ ہونے والا ہے ۔۔۔۔۔ سہیل وڑائچ کی تہلکہ خیز پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک) خطہ پنجاب و کشمیر کے صوفی شاعر میاں محمد بخشؒ نے اپنی انکساری اور خاکساری کے اظہار کے لئے کیا خوب کہا تھا ’’میں گلیاں دا روڑا کوڑا‘‘۔ ان کے ایک مداح اور ادنیٰ طالبعلم کی حیثیت سے میں بھی ہر ایک کو اپنے سے زیادہ باعلم، باخبر اور عقلمند جانتا ہوں۔ […]

’’مولانا صاحب ہم آپ کا اس کام میں بلکل ساتھ نہیں دے سکتے۔۔۔۔ ‘‘بلاول بھٹو اور شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کو دوٹوک جواب دے دیا

’’مولانا صاحب ہم آپ کا اس کام میں بلکل ساتھ نہیں دے سکتے۔۔۔۔ ‘‘بلاول بھٹو اور شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کو دوٹوک جواب دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس پرسوں ( پیر ) کے روز منعقد ہو گی ۔اسلام آباد میں ہونے والی اے پی سی کی صدارت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کریں گے۔ تاہم مولانا فضل الرحمان کو اس حوالے […]

گاڑیاں رکھنے والے ہوشیار، اب سے یہ کام ہر گز نہیں ہوگا ۔۔۔ عدالت عالیہ نے بڑا حکم جاری کر دیا

گاڑیاں رکھنے والے ہوشیار، اب سے یہ کام ہر گز نہیں ہوگا ۔۔۔ عدالت عالیہ نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نےپانی کا ضیاع روکنے اورپانی کومحفوظ بنانے سے متعلق تحریری حکم جاری کر دیا،عدالت نے حکم دیاہےکہ گاڑی دھونا مقصود ہو تو رہائشی بالٹی میں پانی بھر کر دھوئیں،، یہ فیصلہ یقیننا گاڑی رکھنے والے افراد کیلئے بڑی خبر ہے ،، جس پر عمل درآمد کیا جائے گا،، لاہور ہائیکورٹ نےپانی […]

دوران ڈیوٹی اب کوئی افسر یہ کام نہیں کرے گا ۔۔۔۔ چیئرمین نیب نے اپنے ہی افسروں پربڑی پابندی لگا دی

دوران ڈیوٹی اب کوئی افسر یہ کام نہیں کرے گا ۔۔۔۔ چیئرمین نیب نے اپنے ہی افسروں پربڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈیوٹی کے دوران نیب افسروں کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد کردی ہے،، اوراس پر عمل کرنا اب سب کیلئے ضروری ہوگا،،نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیئر مین نیب نے یہ حکم بھی جاری کیا کہ گریڈ 18 تک کے آفیسرز کےلئے دوران […]