counter easy hit

appeal

جھارکھنڈ اساتذہ بحالی میں اردو کے ساتھ کھلی ناانصافی، دانشورانِ اردو سے آواز اٹھانے کی اپیل

جھارکھنڈ اساتذہ بحالی میں اردو کے ساتھ کھلی ناانصافی، دانشورانِ اردو سے آواز اٹھانے کی اپیل

پٹنہ (کامران غنی) جھارکھنڈ میں اسکول اساتذہ کی بحالی کا عمل پھر سے شروع کیا گیا ہے۔ جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل نے اشتہار نمبر 01/2013-1530بتاریخ 03 جولائی 2015 کو رد کرتے ہوئے اشتہار نمبر 03/2015-16 کے ذریعہ امیدواروں کو 8 اگست 2015 تک از سر نو فارم جمع کرنے کو کہا ہے۔ کونسل کے تازہ اشتہار […]

الطاف حسین تادم مرگ بھوک ہڑتال کا فیصلہ واپس لیں، رابطہ کمیٹی کی اپیل

الطاف حسین تادم مرگ بھوک ہڑتال کا فیصلہ واپس لیں، رابطہ کمیٹی کی اپیل

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ اپنے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کے فیصلے کو واپس لے لیں۔ اراکین رابطہ کمیٹی و دیگر کے ہمراہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ الطاف […]

بلاول بھٹو لبنی چوہدری ايڈروکیٹ کو پارٹی ویں خدمات دیکھتے ہوۓ پارٹی میں اہم عہدہ دیں مجیب الحسن کی اپیل‎

بلاول بھٹو لبنی چوہدری ايڈروکیٹ کو پارٹی ویں خدمات دیکھتے ہوۓ پارٹی میں اہم عہدہ دیں مجیب الحسن کی اپیل‎

امریکہ : لبنی چوہدری پیپلز ایگزیکٹو ممبر کی حثیت سے پارٹی کا دفاع الکٹرونک اور پرنٹ میڈیا میں جس خو ش اسلوبی سے پارٹی کی خدمات کرری ہیں وہ کس سے بھی پوشیدہ نیں انک خد مات کو دیکھ تے ہوۓ انکو اورسیز کممیٹی میں کو اعلی زمہ ڈالی جاۓ ہم بلاول بھٹو سے درخواست […]

غیر قانونی ہتھیار رکھنے کا مقدمہ، سلمان خان کی اپیل مسترد

غیر قانونی ہتھیار رکھنے کا مقدمہ، سلمان خان کی اپیل مسترد

ممبئی : سلمان خان نے عدالت میں گواہوں کے بیانات دوبارہ ریکارڈ کرنے کی اپیل کی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ہے۔ ہٹ اینڈ رن کیس کے بعد سلمان خان کے خلاف اب اس مقدمے میں بھی فیصلہ جلد متوقع ہے۔ اس مقدمے میں سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا ہو […]

الطاف حسین کی سانحہ صفورا گوٹھ پر کل کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل

الطاف حسین کی سانحہ صفورا گوٹھ پر کل کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سانحہ صفورا گوٹھ پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان کرتے ہوئے ٹرانسپورٹرز، دکانداروں، اسکولوں، تاجروں اور صنعتکاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے کاروبار اور سرگرمیوں کو بند رکھ کر سانحہ صفورا گوٹھ کے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کریں۔ سانحہ صفورا […]

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

کراچی : مچھ جیل سے لکھے گئے خط میں صولت مرزا نے کہا ہے کہ ان کے بیانات اور اعترافات پر سنجیدگی سے غور کیا جائے۔ شاہد حامد قتل کیس کو ری اوپن کیا جائے تاکہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ کراچی میں قتل و غارت گری کون لوگ کروا رہے ہیں۔ صولت مرزا […]

دہشتگردوں کی سزاؤں پر عملدرآمد روکنے کا حکم واپس لیا جائے، وفاق کی اپیل

دہشتگردوں کی سزاؤں پر عملدرآمد روکنے کا حکم واپس لیا جائے، وفاق کی اپیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل آفس کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب میں وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا ہے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے دہشتگرد اپیل کا حق محفوظ رکھتے ہیں وہ رحم کی اپیل بھی کر سکتے ہیں۔ پھانسی کی سزا کے خلاف اپیل اور رحم کیلئے […]

فرانس میں مسلم کمیونٹی کے ایک رہنما نے آئندہ دو سال میں ملک میں مساجد کی تعداد دگنی کرنے کی اپیل

فرانس میں مسلم کمیونٹی کے ایک رہنما نے آئندہ دو سال میں ملک میں مساجد کی تعداد دگنی کرنے کی اپیل

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس میں مسلم کمیونٹی کے ایک رہنما نے آئندہ دو سال میں ملک میں مساجد کی تعداد دگنی کرنے کی اپیل کی ہے۔ یہ اپیل فرانس کی جامع مسجد کے ناظم اور فرانسیسی مسلم کونسل کے صدر دلیل ابوبکر نے کی ہے۔انھوں نے بتایا کہ فی الحال فرانس میں مساجد […]

الطاف حسین کا کریم آباد واقعہ پر اظہار افسوس، کارکنان سے صبر کی اپیل

الطاف حسین کا کریم آباد واقعہ پر اظہار افسوس، کارکنان سے صبر کی اپیل

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کریم آباد واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے عوام سے انتخابی مہم کے دوران صبر و تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ الطاف حسین نے کراچی کے فیڈرل بی ایریا کےعلاقے کریم آباد میں پیش آنے والے واقعہ پر افسوس کا […]

ماڈل ایان ضمانت نہ ملنے پر پریشان انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

ماڈل ایان ضمانت نہ ملنے پر پریشان انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کے وکلا کی ٹیم نے ضمانت مسترد کرنے کے فیصلہ کو ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ میں چیلنج کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست بھی دی جارہی ہے۔ انٹراکورٹ اپیل آئندہ دو روز میں دائر کی جائے […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی پاکستان گورنمنٹ سے اپیل

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی پاکستان گورنمنٹ سے اپیل

سعودی عرب ( شاہد فرید سے) میری نواز شریف اور شہباز شریف سے اپیل ہے کہ ایک دن پہلے ہم نے ٹی وی پر دیکھا تھا آپ نے کہا تھا کہ جو لوگ سمندر پا ر پاکستانی ہیں وہ Embesterہیں ، جناب میری نواز شریف اور شہباز شریف میری آپ سے یہ گزارش ہے کہ […]

صحافیوں سے درد مندانہ اپیل

صحافیوں سے درد مندانہ اپیل

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ” اللہ اکبر تحریک “کے نام سے پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ہوچکی ہے اور اسے انتخابی نشان “گائے “بھی الاٹ ہو چکا ہے۔مئی 2013 کے ملک گیر انتخابات میں یہ پارٹی حصہ نہیں لے سکی تھی کہ بوجوہ رجسٹریشن ہو جانے […]

شام میں اپوزیشن نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کر دی

شام میں اپوزیشن نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کر دی

بیروت (یس ڈیسک) شام کے شہر حلب میں اپوزیشن جماعتوں اور حکومت مخالف عسکری گروپ نے اقوامِ متحدہ کے خصوصی سفیر اسٹیفن ڈی مسٹورا کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے حلب میں جنگ بندی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حلب انقلابی کمیشن کا کہنا تھا کہ اگراقوامِ متحدہ […]

لاہور ہائی کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور ہائی کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس میں عدالت سے سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ممتاز قادری کی جانب سے سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ […]

سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی

سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی سٹیل ملز کرپشن کیس میں بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔ جسٹس اعجاز چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق صدر کے خلاف اسٹیل ملز کرپشن کیس میں نیب کی اپیل پر سماعت کی۔ عدالت […]

الطاف حسین کی ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کی امداد کیلئے اپیل

الطاف حسین کی ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کی امداد کیلئے اپیل

کراچی (یس ڈیسک) الطاف حسین نے مخیر حضرات سے ٹمبر مارکیٹ میں آگ کے متاثرین کی امداد کے لیے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹمبر مارکیٹ میں کچھ متاثرین کا سارا سامان جل گیا تھا۔ متاثرین کےپاس صرف وہی سامان بچا جو اُن کے تَن پر تھا، مخیر حضرات متاثرین کی مدد کریں۔ Post […]

1 3 4 5