counter easy hit

appear

شہریوں کی شہادت، بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

شہریوں کی شہادت، بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

 ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر بھارتی ہائی کمشنر  کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔قائم مقام سیکریٹری خارجہ اعتزازاحمد نے بھارت سے احتجاج کیااور گوتم بمبا والا کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا ۔پاکستان کہنا ہے کہ معصوم شہریوں پر فائرنگ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ […]

نوازشریف اور ان کا خاندان جیل جاتا نظر آرہا ہے، شیخ رشید

نوازشریف اور ان کا خاندان جیل جاتا نظر آرہا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ نوازشریف اور ان کا خاندان جیل جاتا نظر آرہا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ میں کہتا تھا نواز شریف عدالت کے ٹھپے سے بچو لیکن انہوں نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی ماری، ان کے جتنے وکیل پیش ہوئے وہ میرے دوست ہیں۔ شیخ […]

ورن اور انوشکا پہلی مرتبہ ایک ساتھ بڑی اسکرین پر دکھائی دیں گے

ورن اور انوشکا پہلی مرتبہ ایک ساتھ بڑی اسکرین پر دکھائی دیں گے

بالی وڈ فلم نگری میں تیزی سے ترقی کی منازل طے کرنے والے اداکار ورن دھون خوبرو اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ پہلی بار بڑی اسکرین پر نظر آئیں گے۔ ورن اور انوشکا ایک ساتھ یش راج فلم کے بینر تلے بننے والی فلم “سوئی دھاگا میڈ اِن انڈیا” میں دکھائی دیں گے۔ ورن دھون کا کہنا […]

پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا، قطری شہزادے کا جواب

پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا، قطری شہزادے کا جواب

 اسلام آباد: پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کا جوابی خط موصول ہوا ہےجس میں انہوں نے عدالت میں پیش کئے گئے خط اوران پراپنے دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتے۔ پاناما معاملے […]

اسپاٹ فکسنگ؛ خالد لطیف تیسرے روز بھی ٹریبونل کے سامنے پیش نہیں ہوئے

اسپاٹ فکسنگ؛ خالد لطیف تیسرے روز بھی ٹریبونل کے سامنے پیش نہیں ہوئے

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹرخالد لطیف تیسرے روز بھی اینٹی کرپشن ٹریبیونل کے سامنے پیش نہیں ہوئے جب کہ کیس کی یکطرفہ سماعت جاری ہے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم ٹریبیونل کے سامنے خالد لطیف آج جمعرات کو مسلسل تیسرے روز بھی پیش نہیں ہوئے جبکہ […]

ایان علی کو 6 جون کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

ایان علی کو 6 جون کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کی مستقل استثنا کی درخواست لینے سے عدالت نے انکار کردیا اورایک دن کی استثناکی درخواست منظور کرتے ہوئے 6جون کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ماڈل گرل ایان علی کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار […]

آپ کی پلکیں ننھے کیڑوں کا گھر

آپ کی پلکیں ننھے کیڑوں کا گھر

ویسے ہوسکتا ہے کہ یہ سن کر کچھ اچھا نہ لگے مگر آپ کی پلکیں ممکنہ طور پر انتہائی چھوٹے کیڑوں سے بھری ہوئی ہوسکتی ہیں جن کا احساس تک نہیں ہوتا۔ جی ہاں واقعی ااپ کا چہرہ دو قسم کے جراثیمی کیڑوں ڈیموڈیکس فولیسلوریم اور ڈیموڈیکس بریوز کا مسکن ہوسکتے ہیں۔یہ بات امریکا میں […]

مریم نواز کے نام خریدی گئی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش

مریم نواز کے نام خریدی گئی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش

سپریم کورٹ میں مریم نواز کے نام خریدی گئی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں۔ ان میں جائیداد خریدنے کی تاریخیں اور قانونی دستاویزات شامل ہیں ،مخدوم علی خان نے بتایا والد نے بیٹی کے نام زمین خریدی، بیٹی نے قیمت ادا کی تو زمین کا انتقال ہوا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں […]

دو ریاستی حل کو خطرات لاحق نظر آتے ہیں،فرانسیسی صدر

دو ریاستی حل کو خطرات لاحق نظر آتے ہیں،فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر نےفلسطین اسرائیل کے دو ریاستی حل پر بین الاقوامی برادری دہائیوں سے متفق ہے،مگر اب اسے خطرات لاحق نظر آتے ہیں فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے پیرس میں امن کانفرنس کے موقع پر خطاب میںکہا ٹرمپ کو خبر دار کر دیا،کہا امریکی سفارت خانے کی منتقلی سے امن کوششوں کو نقصان پہنچے گا […]

افتخارچوہدری سے سرکاری گاڑی واپس لے کرعدالت میں پیش کرنے کاحکم

افتخارچوہدری سے سرکاری گاڑی واپس لے کرعدالت میں پیش کرنے کاحکم

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کی بلٹ پروف گاڑی کے بارے میں مزیددلائل سننے سے معذرت کرتے ہوئے گاڑی8 دسمبرکوپیش کرنے کا حکم دیاہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیف جسٹس کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے بارے مقدمے کی سماعت کی اور وکلاکو دلائل سے روکتے ہوئے کہا کہ […]

کرنسی اسمگلنگ کیس؛ ایان علی کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کرنسی اسمگلنگ کیس؛ ایان علی کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کو آئندہ تاریخ پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے  راولپنڈی میں کسٹم عدالت کے جج محمد شیراز کیانی نے ماڈل ایان علی کے خلاف غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایان علی کے وکیل نے موقف اختیار […]

پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام کی عدالت میں پیشی

پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام کی عدالت میں پیشی

پیرس(ایس ڈیسک)پیرس حملوں کے واحد زندہ ملزم صالح عبدالسلام کو پیرس کی ایک عدالت میں پہلی مرتبہ پیش کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس حملوں کے واحد زندہ ملزم صالح عبدالسلام کو پیرس کی ایک عدالت میں پہلی مرتبہ پیش کردیا گیا۔ گزشتہ برس نومبر میں کیے جانے والے دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے […]

اپنی جاں نظر کروں

اپنی جاں نظر کروں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر جتنی ”افواہ ساز” فیکٹریاں پاکستان میں ہیں شاید دنیا میں اور کہیں نہیں ہوں گی۔ شایدیہ واحد ”جنس” ہے جس میں پاکستان خودکفیل ہے۔ ہمارے لکھاری چسکے لے لے کر سازشی تھیوریوںکو جنم دیتے رہتے ہیں۔ سیاسی قوتیں باہم دست وگریباں تو مِڈٹرم الیکشن کی باتیں، حالات بہتری کی جانب گامزن […]