counter easy hit

appointed

پاک فوج کے 5 سربراہوں کی تقرری، نواز شریف کا ریکارڈ

پاک فوج کے 5 سربراہوں کی تقرری، نواز شریف کا ریکارڈ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پاک فوج کے 5 سربراہوں کی تقرری کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے 1991 میں جنرل آصف نواز جنجوعہ، 1993میں وحید کاکڑ، 1998کے دور حکومت میں پرویز مشرف کو آرمی چیف بنایا۔ 1999میں نواز شریف نے ضیاء الدین بٹ کو آرمی چیف بنایا مگر پرویز مشرف نے ایمرجنسی نافذ […]

جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ مقرر

جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے یس اردو نیوز وزیر اعظم نواز شریف نے آئینی استحقاق کے تحت لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدےپر ترقی دے کر پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔اس کے علاوہ جنرل […]

مرتضیٰ وہاب کی تقرری غیر قانونی قرار ،عہدہ چھوڑنے کا حکم

مرتضیٰ وہاب کی تقرری غیر قانونی قرار ،عہدہ چھوڑنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب کی تقرری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے انہیں عہدہ چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔ سندھ ہائی کورٹ میں مشیرقانون سندھ مرتضیٰ وہاب کی تقرری سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ،درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیاکہ بیرسٹرمرتضیٰ وہاب قانون کی مطلوبہ مہارت اور تجربہ […]

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے مصباح الحق کی جگہ اظہرعلی کپتان مقرر

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے مصباح الحق کی جگہ اظہرعلی کپتان مقرر

لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سسر کے انتقال کے باعث وطن واپس آ گئے ہیں جس کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے لئے اظہر علی کو کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سسر کے انتقال کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریزادھوری چھوڑ کر وطن واپس […]

جہانگیر خان ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر مقرر

جہانگیر خان ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر مقرر

ایسٹ لندن: لیجنڈری اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان کو ورلڈ اسکواش فیڈریشن کا 4 سال کے لیے اعزازی صدر مقرر کردیا گیاہے۔ سابق عالمی چمپئین اسکواش اور پاکستانی لیجنڈ جہانگیر خان کو اسکواش کی عالمی تنظیم ورلڈ اسکواش فیڈریشن کا آئندہ 4 سال کے لیے اعزازی صدر مقرر کردیا گیا ہے، پاکستانی لیجنڈ اس سے قبل بھی […]

وزیراعظم پاکستان گھر جا سکتے ہیں، سب سے بڑی خبر، اہم تجزیہ نگار کا بیان سنیں

وزیراعظم پاکستان گھر جا سکتے ہیں، سب سے بڑی خبر، اہم تجزیہ نگار کا بیان سنیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم ہائوس سے بڑی خبر آگئی،  وسیع تر ملکی مفاد اور پانامہ لیکس ایشو کے تناظر میں اپوزیشن کی طرف سے داخل کی گئی قرارداد اور پی ٹی آئی کی پٹیشن کے سلسلے میں ایسٹبلشمنٹ اور اندرونی پریشر کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے قریبی رفقا […]

سانحہ کوئٹہ ، جسٹس قاضی فائز کی کمیشن تعیناتی کیخلاف بلوچستان حکومت کی درخواست خارج

سانحہ کوئٹہ ، جسٹس قاضی فائز کی کمیشن تعیناتی کیخلاف بلوچستان حکومت کی درخواست خارج

بلوچستان حکومت کے وکیل کی درخواست واپس لینے کی استدعا پر کیس خارج کر دیا گیا اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ پر کمیشن تشکیل کیخلاف بلوچستان حکومت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ہے ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت اپنے تمام تحفظات […]

پاکستانی نژاد عابد قریشی پہلے وفاقی امریکی مسلم جج نامزد

پاکستانی نژاد عابد قریشی پہلے وفاقی امریکی مسلم جج نامزد

واشنگٹن: (یس ویب ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد امریکی مسلمان عابد قریشی کو وفاقی جج نامزد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے ملکی تاریخ میں پہلی بار وفاقی جج کے لئے ایک مسلمان کو نامزد کیا ہے۔سینیٹ کی جانب سے حتمی منظوری […]

فرانس میں پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ سفیر پاکستان معین الحق

فرانس میں پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ سفیر پاکستان معین الحق

پیرس۔ فرانس میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ ان کی اولین ترجیح پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کرنا اور پاکستان کے حوالے سے دنیا میں موجود منفی پراپیگنڈہ کو زائل کرنا ہے۔ وہ بھرپور کوشش کریں گے کہ فرانسیسی صدر یا وزیراعظم جلد از جلد پاکستان […]

کامران غنی صبا ماہنامہ ‘کائنات’ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر مقرر

کامران غنی صبا ماہنامہ ‘کائنات’ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر مقرر

کولکاتا (نمائندہ خصوصی) نوجوان شاعر و صحافی کامران غنی صبا کو کولکاتا(مغربی بنگال) سے شائع ہونے والے ادبی ماہنامہ ‘کائنات’ کا ایسوسی ایٹ ایڈیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ صبا قبل سے ہی جاپان سے شائع ہونے والے آن لائن اخبار ‘اردو نیٹ جاپان’ کے مدیر اعزازی کی ذمہ داری سبھال رہے ہیں۔ اس کے علاوہ […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کویت کا بلا مقابلا ثاقب حسنین گل کو سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کویت کا بلا مقابلا ثاقب حسنین گل کو سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کویت کا ایک اہم اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس کی صدارت تنظیم کے مرکزی صدر میاں محمدارشد نے کی،اس اجلاس میں تنظیم کے اعلٰی عہددران کے علاوہ PMLNلیبرونگ اوورسیز کویت کے صدر محمد زبیر شرفی ،اور PMLN یوتھ ونگ گلف کے چیف آرگنائزر محمد عرفان ناگرہ […]

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

تحریر : سونیا چوہدری 14 فروری کا روز محبت کے نام سے ایسا منسوب کیا گیا ہے کہ جیسے ہی فروری کا مہینہ شروع ہوتا ہر طرف سرخی ہی نظر آنے لگتی ہے۔ سب ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے اس قدر پرجوش دیکھائی دیتے ہیں کہ جیسے یہ ایک دن پہلی اور آخری بار آئے […]

چوہدری عبدالغفار مرہانہ سٹیزن پولیس کمیٹی گجرات کے اوورسیز سیل کے کوارڈینیٹر برائے سپین مقرر

چوہدری عبدالغفار مرہانہ سٹیزن پولیس کمیٹی گجرات کے اوورسیز سیل کے کوارڈینیٹر برائے سپین مقرر

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سپین کی معروف سماجی اور سیاسی شخصیت چوہدری عبدالغفار مرہانہ سٹیزن پولیس کمیٹی گجرات کے اوورسیز سیل کے کوارڈینیٹر برائے سپین مقرر۔ تفصیلات کے مطابق سی پی ایل سی گجرات کے چیئر میں چوہدری اختر چھوکرکلاں اور ان کی ایگزیکٹو باڈی نے دنیا بھر سے اوورسیز سیل کے لئے جن شخصیات […]

جان شیر خان صدر سکواش فیڈریشن کے مشیر مقرر

جان شیر خان صدر سکواش فیڈریشن کے مشیر مقرر

کراچی : سکواش لیجنڈ جان شیر خان پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر کے مشیر مقرر، جان شیر جلد دو سے تین کھلاڑیوں کی تربیت کریں گے۔ ایئر ہیڈ کواٹرز اسلام آباد میں سکواش لیجنڈ جان شیر خان کی چیف آف ایئر سٹاف اور صدر پاکستان سکواش فیڈریشن سہیل امان کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ جان شیر […]

بھارت کا گوتم بمباوالے کو پاکستان میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

بھارت کا گوتم بمباوالے کو پاکستان میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی : بھارتی حکومت نے گوتم بمبا والے کو پاکستان میں اپنا نیا ہائی کمشنر نامزد کیا ہے،وہ ٹی سی اے راگھون کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔ گوتم بمبا والے اس وقت بھوٹان میں بھارت کے ہائی کمشنر ہیں۔ وہ ٹی سی اے راگھوان کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے جو اس سال دسمبر میں […]

شیری رحمان پیپلز پارٹی کی پالیسی پلاننگ ریویو کمیٹی کی کوارڈینیٹر مقرر

شیری رحمان پیپلز پارٹی کی پالیسی پلاننگ ریویو کمیٹی کی کوارڈینیٹر مقرر

امریکہ (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی نے شیری رحمان کو پالیسی پلاننگ ریویو کمیٹی کا کوارڈینیٹر مقرر کیا ہے یہ کمیٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ شہید بینظیر بھٹو کے ویژن کے مطابق پارٹی کے منشور میں اس طرح کی تبدیلیوں کی تجاویز پیش کرے گی۔ تاکہ ملک کی آبادی کے 60 فیصد نوجوانوں کے […]

اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت کا برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس کو ہائی کمشنر نامزد کردیا ، نومبر میں عہدہ سنبھالیں گے ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالہ سے […]

شفقت تنویر کو اقوام متحدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں پاکستان کا نمائندہ مقرر ہونے پر مجیب الحسن کی مبارکباد

شفقت تنویر کو اقوام متحدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں پاکستان کا نمائندہ مقرر ہونے پر مجیب الحسن کی مبارکباد

امریکہ (مجیب الحسن) میں مجیب الحسن ایڈشنل سیکرٹری انفارمیشن پیپلز پارٹی امریکہ جناب آصف علی زرداری صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی مصروفیات کے باعث اقوام متحدہ میں انٹرنیشنل کانفرنس میں شفقت تنویر کو پاکستان کی طرف سے نمائندہ مقرر کیا مجھے فخر ہے انشاء اللہ شفقت تنویر پاکستان کے درپیش مسائل […]

دورہ زمبابوے کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، اجنکیا رہانے کپتان مقرر

دورہ زمبابوے کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، اجنکیا رہانے کپتان مقرر

نئی دہلی : بھارت کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا، مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی سمیت بڑے بڑے نام ٹیم سے باہر، نوجوان بیٹسمین اجنکیا رہانے سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کے کپتان مقرر کر دیئے گئے۔ بھارت اور زمبابوے کی سیریز جولائی 2015 کو شیڈول ہے۔ بھارت کرکٹ […]

چوہدری منیر احمد وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا صدر مقرر ہونے پر مبارکباد

چوہدری منیر احمد وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا صدر مقرر ہونے پر مبارکباد

پیرس (میاں عرفان صدیق) ہم اپنے پیارے بھائی چوہدری منیر احمد وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا صدر مقرر ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب: پیرس کی سینئر سیاسی شخصیت چوہدری مختار بشارت ویلیئر لوبل۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 132

حافظ چاند جاوید کو سچ ٹی وی پیرس کا نمائندہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ شاہد ارشاد گوندل

حافظ چاند جاوید کو سچ ٹی وی پیرس کا نمائندہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ شاہد ارشاد گوندل

فرانس (میاں عرفان صدیق سے) حافظ چاند جنید کو سچ ٹی وی پیرس کا نمائندہ مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ چوہدری شاہد ارشاد گوندل۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 239

سابق ٹیسٹ کرکٹر روی شاستری بھارتی ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر

سابق ٹیسٹ کرکٹر روی شاستری بھارتی ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر

ممبئی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر روی شاستری کو ٹیم کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے جبکہ سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر، سارو گنگولی اور وی وی ایس لکشمن کو ایڈوائزری کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے سابق کرکٹر روی شاستری کو ٹیم کو […]

ممتاز برطانوی سکالر گوہر الماس خان ریذیڈنٹ ڈائریکٹر مقرر

ممتاز برطانوی سکالر گوہر الماس خان ریذیڈنٹ ڈائریکٹر مقرر

برطانیہ (ایس ایم عرفان طاہر سے) معروف یو رپین تھینک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ) نے ممتاز برطانوی سکا لر، سیاسی، سماجی و ادبی شخصیت اور سیکرٹری جنرل سائو تھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الماس خان کو برطانیہ میں اپنا ریذیڈنٹ ڈا ئر یکٹر مقرر کر دیا ہے۔ انکو یہ عہدہ […]

سندھ پولیس سیاسی نہیں تمام افسر میرٹ پر تعینات کئے گئے ہیں: شرجیل میمن

سندھ پولیس سیاسی نہیں تمام افسر میرٹ پر تعینات کئے گئے ہیں: شرجیل میمن

کراچی : شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی جانب سے سندھ حکومت پر ناراضگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وزیراعلیٰ اور سندھ حکومت بہتر کام کر رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ نے پولیس پر سیاسی ہونے کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ تام افسران میرٹ پر اور وفاق کی جانب […]