By MH Kazmi on November 26, 2019 35, A, amount, and, approve, Bear, but, can, CAN NOT, cricketers, doctor, For, lacks, other, pakistan, such, things, useless اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر اینکر پرسن عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کو 32لاکھ ماہانہ پر مصباح الحق برداشت ہے، 35 لاکھ پر ماہانہ پر چئرممین سی پیک بھی برداشت ہے لیکن افسوس 10 روپے ماہانہ پر ڈاکٹر سعید اختر برداشت نہیں تھے اور پاکستان کے سب سے بڑے اور پہلے کڈنی اینڈ […]
By MH Kazmi on July 11, 2019 approve, became, did, For, Nabilah, of, pakistan, rana, release, Sanaa, sanaullah, Shy, where اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(نیوز ڈیسک )منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر ان کی اہلیہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثنا اللہ کی اہلیہ نبیلہ ثنا اللہ نے اپنے وکلا کی مشاورت سے اقوام متحدہ کے ڈرگ اینڈ کرائم […]
By on January 12, 2019 ., approve, build, did, from, loan, metro, Minister, Peshawar, prime, the, to, whom اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک)تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ2 جنوری کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کے سامنے پشاور میٹروبس منصوبہ کیلئے قرضے کا ایجنڈا لایا گیا اور عمران خان نے قرضہ لینے کی منظوری دیدی ۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام’’مقابل‘‘میں میزبان مدیحہ مسعود سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا […]
By on August 3, 2018 Abid, ali, application, approve, For, hearing, of, sher, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی کی این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ہے اور الیکشن کمیشن کو فرخ حبیب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے عابد شیر […]
By on May 8, 2018 accepted, adult, approve, assembly, bill, choose, from, gender, National, right, the, their, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ سے متعلق سینیٹ سے منظورشدہ بل 2018 کثرت رائے سے منظورکرلیا۔ اسپیکرسردارایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے سید نوید قمرنے مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ، امداد، بحالی اور فلاح و بہبود سے متعلق بل منظوری کے […]
By on November 21, 2017 A, approve, become, bill, cannot, Disqualified, head, opposition, party, person, ready, the, to, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: حکومت نے بھی مخالفت کیلئے حکمت عملی بنالی، نون لیگ اور اپوزیشن کے الگ الگ اجلاس بھی طلب کر لئے۔ اپوزیشن نا اہل شخص کے سیاسی پارٹی کا سربراہ بننے کے خلاف الیکشن بل 2017 کی شق 203 میں ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش کرے گی، اپوزیشن لیڈرسید خورشیدشاہ نے پیپلز پارٹی […]
By on November 21, 2017 3, amendment, approve, assembly, bill, billing, National, on, over, punishment, staff, to, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن کی جماعتوں کی مخالفت پر حکومت کو سرچارج لگانے کا اختیار دینے والی شق کو کثرت رائے سے مسترد کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی نے برقی توانائی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کو منضبط کرنے کے (ترمیمی) بل 2017 کی منظوری دیدی۔ مذکورہ بل کے تحت اوور بلنگ کے ذمہ دار عملہ کو […]
By on October 9, 2017 accountability, and, approve, Cooperation, For, in, laws, League, N, PP, silent اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: حکمراں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی میں چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ حل کرنے کے بعد ’’احتساب کے قوانین‘‘ پر قانون سازی جلد ازجلد پارلیمنٹ سے منظور کرانے کیلیے ’’خاموش تعاون‘‘ پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ ’’احتساب کے قوانین‘‘ پر قانون سازی کے معاملے پر پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم پاکستان، جے یو آئی (ف) […]
By on September 15, 2017 120, approve, challenged, decision, Kulsoom, NA, Nawaz, nomination, of, papers, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: این اے 120 کے حلقے کے لیے (ن) لیگ کی امیدوار کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق این اے 120 کے حلقے کے لیے (ن) لیگ کی امیدوارکلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی منظورکرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی گئی ہے۔ پیپلزپارٹی […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 approve, challenge, decision, Kalsoom, Nawaz, nomination, of, papers, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے کلثوم نواز کے این اے 120 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ اپیلٹ ٹربیونل میں چیلنج کر دیا۔ عوامی تحریک کے امیدوار اشتیاق چوہدری نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیلٹ ٹربیونل سے رجوع کیا ہے، اپیل میں یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ ریٹرننگ آفیسر نے حقائق […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 approve, Chairman, days, five, For, Hijazi, of, pre-bail, SECP, zafar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سیشن عدالت نے چیئرمین سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) ظفرحجازی کی 5 روز کے لئے ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے سرکاری دستاویزات میں رد و بدل کے کیس میں چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی 5 روز کے لئے ضمانت قبل […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 AMERICAN, approve, assistance, bill, defense, house, in, intense, of, Pakistani, Representatives, terms اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے بھارت سے دفاعی تعاون میں اضافے اور پاکستان کی امداد پر سخت شرائط عائد کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے 621.5 ارب ڈالر کا دفاعی پالیسی بل منظور کرلیا جس میں پاکستان کو دی جانے والی امداد پر سخت شرائط عائد کردی […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 AGGREMENTS, approve, experts, Free, government, more, not, suggested, to, trade اسلام آباد, اہم ترین, بلوچستان, بین الاقوامی خبریں, خبریں, خیبرپختونخواه, دلچسپ اور عجیب, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کاروبار
اسلام آباد: تاجروں، صنعت کاروں اور مینوفیکچررز نے ترکی اور تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک کے ساتھ نئے آزاد تجارتی معاہدوں پر پابندی، مقامی صنعت کو تحفظ، برآمدات کو فروغ دینے کے لیے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال اور ایران سے اشیا کی اسمگلنگ کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام متعلقہ وزارتوں کے تعاون […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 approve, eight, heritage, in, places, proposal, the, to, UNESCO, World اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سندھ, مقامی خبریں
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے پاکستان کے مزید آٹھ مقامات کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز کومنظور کرلیا ہے ۔ پاکستان کے محکمہ آثار قدیمہ اور میوزیم نے آٹھ ناموں کی تجویز دی تھی۔ ان مقامات میں چولستان کا ڈراوڑقلعہ ، بلوچستان میں موجود ہنگول کا میدانی علاقہ ،سندھ میں […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 approve, Counter terrorism, effective, force, IDE, of, Performance, resolution, the, to اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کےدوران صوبے میں انسداد دہشت گردی فورس کی کارکردگی موثر بنانے اور ملٹی نیشنل کمپنیوں اور بڑے منصوبوں میں مشترکہ سماجی ذمہ داریوں کےلئےواضح طریقہ کارمرتب کرنےسےمتعلق قانون سازی کےلئے قرارد ادیں منظور کرلی گئیں۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں بلوچستان […]
By on November 18, 2015 approve, karachi, MQM members, request, resignation, sindh assembly, اراکین, استعفے, ایم کیوایم, درخواست, سندھ اسمبلی, منظور, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ انہوں نے ایم کیو ایم کے اراکین کے استعفے واپس لینے کی درخواست منظور کرلی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آغا سراج درانی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لینے کی درخواست کی […]
By on September 21, 2015 Ali Nawaz Shah, approve, assembly, guarantee, Member, peoples party, Sindh high court, اسمبلی, رکن, سندھ, ضمانت, علی نواز شاہ, منظور, پیپلز پارٹی, ہائیکورٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کر لی، عدالت عالیہ نے نیب کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ، امتیاز شاہ اور خادم علی […]
By on September 17, 2015 approve, court, guarantee, lahore, Meera, Nikkah, trial, ضمانت, عدالت, لاہور, مقدمے, منظور, میرا, نکاح شوبز, لاہور
لاہور: مقامی ماتحت عدالت نے نکاح پر نکاح کے مقدمے میں 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے کے عوض اداکارہ میرا کی ضمانت منظور کرلی۔ لاہورکی کینٹ کچہری میں میرا کے خلاف نکاح پرنکاح کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت کی جانب سے حتمی طور پر طلب کئے جانے پر میرا عدالت میں […]
By on August 26, 2015 application, approve, Mumbai, payroll, release, Sanjay Dutt, درخواست, رہائی, سنجے دت, ممبئی, منظور, پے رول شوبز
ممبئی : بھارتی ریاست مہاراشٹر کی مقامی انتظامیہ نے سنجے دت کی 30 روز کے لئے پے رول پر رہائی سے متعلق درخواست منظور کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے مہاراشٹر کے شہر پونے کے ڈویژنل کمشنر کو درخواست دی تھی کہ ان کی بیٹی کی طبیعت خراب ہے اور ڈاکٹروں نے […]
By on June 29, 2015 Amir Khan, approve, court, guarantee, karachi, leader, MQM, pakistan, ایم کیو ایم, دہشت گردی, رہنما, ضمانت, عامر خان, عدالت, منظور, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں اپنی ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت کا کہنا تھا کہ ناقص تفتیش کی بنا پر عامر خان […]
By on May 5, 2015 application, approve, guarantee, High Court, karachi, security, Sindh, Zulfiqar Mirza, حفاظتی, درخواست, ذوالفقار مرزا, سندھ, ضمانت, منظور, کراچی, ہائی کورٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی بدین میں پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرنے کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت 6 مئی تک منظور کر لی۔ سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا نے اپنے خلاف ماڈل تھانے میں درج 4 مقدمات میں ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جسے عدالت […]
By on February 25, 2015 Ali Sarfraz, approve, charge, guarantee, security, Sheikh Rohail Asghar, son, الزام, بیٹے, سیکیورٹی, شیخ روحیل اصغر, ضمانت, علی روحیل, منظور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل کو ضمانت منظور ہونے پر رہائی مل گئی۔ علی روحیل پر الزام ہے کہ انہوں نے گیریژن کلب میں تلاشی کے مسئلے پر سیکیورٹی گارڈ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ مسلم لیگ ن کے ایم این […]
By on December 29, 2014 21 th, 21ویں, approve, difficulties, edit, elections, N League, senate, انتخابات, ترمیم, سینیٹ, مشکلات, منظوری, ن لیگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) آئندہ سال مارچ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات تک اہم قانون سازی کو موخر رکھنے والی ن لیگ کو 21 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ سمیت بعض جماعتوں کا خیال ہے کہ دہشت گردی کے مقدمات کو جلد نمٹانے […]