counter easy hit

approved

منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی، محکمہ داخلہ بلوچستان نے اعلامیہ جاری کر دیا

منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی، محکمہ داخلہ بلوچستان نے اعلامیہ جاری کر دیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، صوبے میں امن و مان برقرار رکھنے کی خاطر منظور پشتین کو نوے دنوں تک بلوچستان میں داخل ہونے سے روکا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے بانی و سربراہ منظور پشتین کے […]

بھارتی اداکار رشی کپور کی درخواست منظور

بھارتی اداکار رشی کپور کی درخواست منظور

پشاور: پشاور میں واقع بھارتی مایہ ناز فلمی ستارے راج کپور کی حویلی کو ان کے بیٹے رشی کپور کی درخواست پر میوزیم میں تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی گئی۔کرتار پور راہداری کی تقریب کے سلسلے میں آنے والے بھارتی صحافیوں سے گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ […]

وزیراعظم نے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گلگت بلتستان اصلاحات کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں اصلاحات کمیٹی نے وزیراعظم کواپنی سفارشات پیش کیں، جنہیں وزیراعظم نے منظورکرتے ہوئے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی منظوری دے دی اوراس کے متعلق اصلاحات کمیٹی […]

سرکاری اشتہاری مہم میں سیاسی لیڈران کی تشہیر کا معاملہ۔۔۔ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

سرکاری اشتہاری مہم میں سیاسی لیڈران کی تشہیر کا معاملہ۔۔۔ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں سرکاری اشتہاری مہم میں سیاسی لیڈران کی تشہیر کے معاملے پر درخواست دائر کر دی گئی ، درخواست ایڈووکیٹ شاہد حامد، ایڈووکیٹ عائشہ حامد کےذریعے دائر کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اشتہاری مہم میں سیاسی لیڈران کی تشہیر کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخؤاست دائر کی گئی، […]

راؤ انوار کی غیرقانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور

راؤ انوار کی غیرقانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی غیر قانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور کرلی ہے۔ کراچی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں غیر قانونی اسلحہ کیس میں نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی درخواست ضمانت سے متعلق سماعت ہوئی جس میں عدالت نے راؤ انوار […]

عابد باکسر کی سیشن کورٹ میں پیشی، 10 مقدمات میں ضمانت منظور

عابد باکسر کی سیشن کورٹ میں پیشی، 10 مقدمات میں ضمانت منظور

لاہور: لاہور کی سیشن عدالت نے اینکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی، عدالت نےسابق پولیس انسپکٹر 4 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سابق انسپکٹر عابد باکسر کو ایڈیشنل سیشن جج رحمت علی کے روبرو پیش کیا گیا، عابد باکسر کے وکیل نے موقف اپنایا کہ عابد باکسر […]

وزارت داخلہ نے نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کیلئے نیب کو ہیلی کاپٹر دینے کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کیلئے نیب کو ہیلی کاپٹر دینے کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کیلئے نیب کو ہیلی کاپٹر دینے کی منظوری دے دی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دونوں رہنماوں کو لاہور ائیرپورٹ سے ہیلی کاپٹر پر اسلام آباد منتقل کیا جائے گا، ائیرپورٹ کی سیکورٹی کہ زمہ داری نگران صوبائی حکومت کے پاس ہوگی، ائیرپورٹ پر اترتے […]

آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کو قتل کے الزام میں قید ملزمہ تہمینہ پروین نامی خاتون کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منظور

آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کو قتل کے الزام میں قید ملزمہ تہمینہ پروین نامی خاتون کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منظور

آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کو قتل کے الزام میں قید ملزمہ تہمینہ پروین نامی خاتون کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منظور راولپنڈی؛ (پ،ر) آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کو قتل کے الزام میں قید ملزمہ تہمینہ پروین نامی خاتون کی لاہور ہائی کورٹکے جج مسٹر جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نے ضمانت منظور […]

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی درخواست ضمانت منظور

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی درخواست ضمانت منظور

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) راؤ انوار کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 10 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نقیب اللہ کو گزشتہ […]

تحریک لبیک کے پی پی 32سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اشفاق رنیاں کی چوہدری آصف گجر گورسی سے خصوصی ملاقات , چودری آصف گورسی نے حمایت کا اعلان کر دیا

تحریک لبیک کے پی پی 32سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اشفاق رنیاں کی چوہدری آصف گجر گورسی سے خصوصی ملاقات , چودری آصف گورسی نے حمایت کا اعلان کر دیا

لالہ موسیٰ(سپیشل رپورٹر) تحریک لبیک کے پی پی 32سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اشفاق رنیاں کی چوہدری آصف گجر گورسی سے خصوصی ملاقات , چودری آصف گورسی نے حمایت کا اعلان کر دیا. ملاقات میں جنرل الیکشن اور موجودہ سیاسی صورتحال زیر بحث رہی۔چوہدری آصف گجر گورسی نے حلقہ پی پی 32 سے چوہدری […]

حسن، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی منظوری

حسن، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی منظوری

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے حسن نواز، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو انٹر پول کے ذریعے برطانیہ سے پاکستان لانے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے حسن نواز، حسین نواز اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو انٹر پول کے ذریعے برطانیہ […]

احتساب عدالت نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

احتساب عدالت نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی، نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے بیگم کلثوم نواز […]

اقوام متحدہ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اقوام متحدہ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وحشت اور درندگی کی حدیں پار کرنے والی اسرائیلی فوج نے غزہ میں معصوم اور نہتے فلسطینیوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، حال ہی میں اسرائیلی فوج […]

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے این اے 127سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں اور ان پر اٹھایاگیا اعتراض مسترد کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گزشتہ روز محفوظ کیاگیا فیصلہ ریٹرننگ افسر نے سنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق درخواست گزار نے مریم نواز کے دو پاسپورٹ رکھنے کو مدعا بنا […]

مریم نواز کے این اے 127 سے کاغذات منظور

مریم نواز کے این اے 127 سے کاغذات منظور

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کی رہنما مریم نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے ہیں۔ […]

چاروں صوبوں میں آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل، نگراں کابینہ نے منظوری دیدی

چاروں صوبوں میں آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل، نگراں کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل کردیے گئے ہیں۔نگراں وفاقی کابینہ نے چاروں صوبوں کے نئے آئی جیز کی تعیناتی اور چیف سیکرٹریز تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اکبر […]

پارلیمانی ٹاسک فورس کےقیام سےمتعلق اظہارتشکر کی قرارداد منظور

پارلیمانی ٹاسک فورس کےقیام سےمتعلق اظہارتشکر کی قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پائیدار ترقی کے مقاصد کے حصول کےلئے پارلیمانی ٹاسک فورس کے قیام سے متعلق اسپیکر اور ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس ہوا، اجلاس کے آغاز پر اطلاعات و نشریات […]

سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور

سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور

ریاض: سعودی عرب کی مجلس شوری نے خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کی روک تھام سے متعلق کے قانون منظور کرلیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے شاہی فرمان کی روشنی میں جنسی ہراسانی کے خلاف قانون کا مسودہ تیارکیا تھا، 8 شقوں پرمشتمل قانون کا مقصد ہراسانی کے واقعات […]

سپریم کورٹ: سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت منظور

سپریم کورٹ: سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے کراچی پولیس میں بھرتیوں سے متعلق سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے 5 روز میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے غلام حیدر جمالی کی […]

قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے5  ہزار 247 ارب کے حجم کا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیتے ہوئے 5  ہزار 247 ارب کے حجم کا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا ہے، قومی اسمبلی نے فنانس بل 19-2018 کی بھی منظوری دیدی ہے […]

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنےکی تجویز منظور کر لی گئی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے […]

نوازشریف کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

نوازشریف کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

نواز شریف نے آئین پاکستان کے ساتھ اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے، سندھ اسمبلی میں نوازشریف کے بیان کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ سندھ اسمبلی میں منظور ہونے والی قرارد اد کے متن کے مطابق نوازشریف کا بیان ملکی سلامتی و خود مختاری پر کاری ضرب ہے […]