counter easy hit

Arab

سعودی عرب اور کویت سمیت متعدد عرب ممالک نے تمام زمینی وفضائی اور بحری سرحدیں سیل کردیں

سعودی عرب اور کویت سمیت متعدد عرب ممالک نے تمام زمینی وفضائی اور بحری سرحدیں سیل کردیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا کی عالمی وبا کی دوسری لہر میں شدت کے باعث بیشتر خلیجی ریاستوں نے اپنی تمام زمینی، فضائی اور بحری سرحدیں سیل کر کے آمد و رفت منقطع کر دی ہے۔ سعودی عرب اور عمان نے ایک ہفتے کے لیے جبکہ کویت نے یکم جنوری تک تمام غیر ملکی تجارتی […]

عرب رہنماؤں کی جو بائیڈن کو انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد

عرب رہنماؤں کی جو بائیڈن کو انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نیا وائٹ ہاوس مشرق وسطی کے ممالک کے ساتھ امریکہ اور عرب تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے کام کرے گا۔عرب ممالک کے راہنمائوں نے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے امریکہ عرب تعلقات میں مزید استحکام کی امید ظاہر کی ہے۔ ابوظبی کے ولی عہد […]

شام کی ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی، عمان نے پہل کردی، متحدہ عرب امارات کی طرف سے جلد اعلان متوقع

شام کی ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی، عمان نے پہل کردی، متحدہ عرب امارات کی طرف سے جلد اعلان متوقع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عمان نے شام میں اپنا سفیر دوبارہ مقرر کرنےکا اعلان کر دیا۔ اس طرح 2012ء سے شامی دارالحکومت دمشق میں اپنے سفارتی مشن بند کر دینے والی خلیجی ریاستوں میں عمان پہلی ریاست ہے جس نے اپنا سفیر دوبارہ متعین کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے […]

پاکستان شام کیساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، شام کیلئے نامزد سفیر کی صدر مملکت سے ملاقات

پاکستان شام کیساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، شام کیلئے نامزد سفیر کی صدر مملکت سے ملاقات

اسلام آباد(یس اردو نیوز)صدر مملکت آصف علوی سے  پاکستان کے عرب مملکت شام کیلئے نامزد سفیر ائرمارشل (ر) سعید محمد خان نے ایوان صدر میں  ملاقات کی ہے۔ صدرمملکت نے ائرمارشل (ر) سعید محمد خان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عرب ملک شام کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور […]

اسلامی ملک “کویت” کو‘نمک حرام’ کہنے پر بھارتی سیاستدان کیخلاف عرب میڈیا میں طوفان،عرب سوشل میڈیا صارفین کا ہندوستانیوں کو منہ توڑ جواب

اسلامی ملک “کویت” کو‘نمک حرام’ کہنے پر بھارتی سیاستدان کیخلاف عرب میڈیا میں طوفان،عرب سوشل میڈیا صارفین کا ہندوستانیوں کو منہ توڑ جواب

  اسلام آباد/نئی دہلی(رپورٹ ایس ایم حسنین) بھارتی انتہا پسندی نے عرب ملکوں کے عوام کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ کورونا وبا پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے بعد بی جے پی کے انتہا پسند راہنما سبرامنیم سوامی نے کویت کی حکومت کو ‘نمک حرام’ کہہ کر نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ جس […]

عرب ممالک کے پاس موجود تیل کے ذخائر جلد ختم ہونے والے ہیں ، اسکے بعد انکے ساتھ کیا ہو گا ؟ آئی ایم ایف کی تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی

عرب ممالک کے پاس موجود تیل کے ذخائر جلد ختم ہونے والے ہیں ، اسکے بعد انکے ساتھ کیا ہو گا ؟ آئی ایم ایف کی تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی

لندن (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے خلیج فارس کے عرب ممالک کو 2034 تک ان کے تیل کے ذخائر ختم ہونے کے بارے خبردار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے تیل کا مستقبل اور مالی استحکام کے زیر عنوان اپنی رپورٹ میں 2034 تک خلیج […]

نہ گیس اور نہ ہی تیل بلکہ۔۔۔ پاکستان اور خلیجی ممالک کے تعلقات میں کونسی نایاب چیز کی اہمیت بڑھنے لگی؟ حیران کن تفصیلات

نہ گیس اور نہ ہی تیل بلکہ۔۔۔ پاکستان اور خلیجی ممالک کے تعلقات میں کونسی نایاب چیز کی اہمیت بڑھنے لگی؟ حیران کن تفصیلات

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور خلیجی ممالک کے تعلقات میں کس چیز کی اہمیت بڑھنے لگ گئی؟ حیران کن انکشاف ہو گیا۔ پاکستان اور خلیجی ممالک کے سفارتی تعلقات میں فالکن ’’باز‘‘ کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے۔ قطری سفارتخانے نے 200 باز پاکستان سے قطر لے جانے کیلیے حکومت سے درخواست کی تھی۔ تفصیلات […]

وہ شخص جسے گلی سے گزرتا دیکھنے کے لیے عرب عورتیں اپنے دروازوں کے پیچھے چھپ کر انتظار کرتی تھیں اسکی بیٹی محمد ؐ کے نبی ہونے کا انتظار کرتے کیسی اذیت ناک موت سے دوچار ہو گئی ؟ ایک ایمان افروز واقعہ

وہ شخص جسے گلی سے گزرتا دیکھنے کے لیے عرب عورتیں اپنے دروازوں کے پیچھے چھپ کر انتظار کرتی تھیں اسکی بیٹی محمد ؐ کے نبی ہونے کا انتظار کرتے کیسی اذیت ناک موت سے دوچار ہو گئی ؟ ایک ایمان افروز واقعہ

لاہور (ویب ڈیسک) حضرت دحیہ قلبی رضی اللہ عنہ نہایت خوبصورت تھے۔ تفسیر نگار لکھتے ہیں کہ آپ کا حسن اس قدر تھا کہ عرب کی عورتیں دروازوں کے پیچھے کھڑے ہو کر یعنی چھپ کر حضرت دحیہ قلبی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کرتی تھیں۔ لیکن اس وقت آپ مسلمان نہیں ہوئے تھے۔ ایک […]

اس نوجوان عرب شخصیت نے پاکستان میں کس اہم عہدے پر کام کرنا شروع کر دیا ؟ حیران کن خبر

اس نوجوان عرب شخصیت نے پاکستان میں کس اہم عہدے پر کام کرنا شروع کر دیا ؟ حیران کن خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی سفارتخانے کے میڈیا سیکشن کے نئے انچارج علی خالدالدوسری نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں ،علی خالدالدوسری کاچارج لینے کے بعد مختلف شخصیات سے ملاقاتیں اوررابطے شروع کردیئے ہیں، علی خالدالدوسری نے کہاہے کہ سعودی عرب کے سفیرنواف سعیدالمالکی کی سربراہی میں پاک سعودی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیےبھرپور […]

یا اخی، یا حبیبی!بھارت یا پاکستان جس نے ہم سے جو مانگا ہم نے وہی دیا، ریال ،ادھار تیل مانگنے والے پاکستانیوں کو جب اچانک کشمیر یاد آیا تو مسلم امہ عرب ملک بھی جواب میں کیا کہیں گے، ارشاد بھٹی کا حقیقیت پسندانہ تجزیہ

اسلام آباد(مانیترنگ ڈیسک) مودی نے عرب ملکوں سے ہمیشہ بھارت کی بات کی کبھی زاتی مفاد کیلئے کسی ملک کے سامنے نہیں گڑگڑایا۔ جب کہ ہمارے حکمران جب بھی سعودی عرب یا دوبئی گئے اپنی فیکٹریوں کیلئے این اوسی لائے ۔ اپنے اوراپنے رشتہ داروں کیلئے اقامے بنواتے رہے ۔ صف اول کے تجزیہ نگار […]

عرب ممالک کی مشکل وقت میں پاکستان سے لاتعلقی کی وجہ نواز شریف ۔۔۔مگر کیسے ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق

عرب ممالک کی مشکل وقت میں پاکستان سے لاتعلقی کی وجہ نواز شریف ۔۔۔مگر کیسے ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق

لاہور (ویب ڈیسک) نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات میں سول ایوارڈ ملنے پر ہمارا غصہ جائز ہے۔ اس کا کوئی جواز نہیں کہ ایک طرف بھارت نوے لاکھ کشمیریوں کو انہی کی وادی میں قید کر دے اور دوسری طرف برادر مسلم ملک اس کے وزیر اعظم کو تمغے پہنائے۔ ہماری طرف سے نامور […]

ایک امیر عرب شیخ کے حوالے سے آنے والی خبر نے پوری دنیا کو حیران کر ڈالا

ایک امیر عرب شیخ کے حوالے سے آنے والی خبر نے پوری دنیا کو حیران کر ڈالا

کراچی (ویب ڈیسک) والدین اکثر اپنے بچوں کو ان کی سالگرہ پر انوکھا اور پرکشش تحفہ دینے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ان کے بچے خوش ہوں لیکن سعودی عرب میں ایک والد ایسا بھی ہے جس نے اپنے بچے کیلئے دو اصلی ایئر بس طیارے خرید لیے، غلطی سے ہی سہی۔ غیر ملکی میڈیا […]

دبئی سے ناقابل یقین خبر : یار لوگوں نے عرب شیخوں کو کروڑوں درہم کا ٹیکہ لگا دیا

دبئی سے ناقابل یقین خبر : یار لوگوں نے عرب شیخوں کو کروڑوں درہم کا ٹیکہ لگا دیا

شارجہ (ویب ڈیسک) شارجہ پولیس نےمعروف انٹرنیشنل کمپنی کے نام سے جعلی مصنوعات فروخت کرنے والے دس ملزمان کو گرفتار کرکے لاکھوں درہم کی اشیاء ضبط کرلی۔تفصیلات کےمطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کی پولیس نے معروف عالمی کمپنی کے نام سے جعلی اشیاء کی فروخت سے متعلق شکایت موصول ہونے پر کارروائی کرتے […]

متحدہ عرب امارات نے ایک بار پھر دغا کر دیا۔۔۔ دوست اسلامی ملک نے نریندر مودی کے حوالے سے ایسا فیصلہ کر لیا کہ عمران خان سوچ بھی نہ سکتے تھے

متحدہ عرب امارات نے ایک بار پھر دغا کر دیا۔۔۔ دوست اسلامی ملک نے نریندر مودی کے حوالے سے ایسا فیصلہ کر لیا کہ عمران خان سوچ بھی نہ سکتے تھے

ابوظہبی (نیوز ڈیسک ) نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات کے اعلی ترین سول اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ، بھارتی وزیراعظم اگلے خلیجی ممالک کے دورے کے سلسلے میں ابوظہبی پہنچیں گے، بعد ازاں بحرین کا دورہ بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورے […]

بریکنگ نیوز: ساری خبریں جھوٹ نکلیں ۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات نے بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا ، امت مسلمہ میں پھوٹ ڈالنے والوں کی ساری کوششیں بے کار

بریکنگ نیوز: ساری خبریں جھوٹ نکلیں ۔۔۔۔ متحدہ عرب امارات نے بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا ، امت مسلمہ میں پھوٹ ڈالنے والوں کی ساری کوششیں بے کار

دبئی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں واقع دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ پر 15 اگست کو بھارتی جھنڈا آویزاں نہیں کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بھارت کے یوم آزادی پر برج خلیفہ بھارتی جھنڈا کے رنگ میں نہیں رنگا، یو اے ای میں تعینات بھارتی سفیر نے تمام معاملے […]

متحدہ عرب امارات نے ایسا اعلان کردیا کہ بھارت خوشی سے نہال ہو گیا، امت مسلمہ حیران پریشان

متحدہ عرب امارات نے ایسا اعلان کردیا کہ بھارت خوشی سے نہال ہو گیا، امت مسلمہ حیران پریشان

ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے بھارتی سفارتی مشنز کے باہر کشمیریوں کے حق میں احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی، اماراتی حکومت نے وارننگ دی ہے کہ شاہراہوں اور حساس علاقوں میں احتجاجی مظاہروں سے متعلق قوانین ہیں، مقامی قوانین کی خلاف ورزی سے اجتناب کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں […]

پڑھیے اسلامی عرب تاریخ کا ایک شاندار واقعہ

پڑھیے اسلامی عرب تاریخ کا ایک شاندار واقعہ

آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی قبل از بعثت کے یادگار واقعات میں سے ایک بہت اہم واقعہ وہ حلف ہے جو قریش کے مختلف خاندانوں کے چند افراد نے باہمی طور پر طے کیا۔ آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم بھی اس معاہدے میں ایک رکن کے طور پر شریک تھے۔ زیرنظر واقعہ نامور شخصیت حافظ […]

عرب ممالک میں ہلچل۔۔۔ سعودی عرب کے بڑے ائیر پورٹ پر حملہ کر دیا گیا

عرب ممالک میں ہلچل۔۔۔ سعودی عرب کے بڑے ائیر پورٹ پر حملہ کر دیا گیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے ابھا ایئر پورٹ کو ایک بار پھر حوثی باغیوں نے ڈرون کے ذریعے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ڈرون حملہ منگل کو علی الصبح کیا گیا۔سعودی فوجی اتحاد نے حملے کی تصدیق […]

پڑھیے یونیورسٹی فیس ادا نہ کر سکنے والا عرب پتی کی دنگ کر ڈالنے والی داستان

پڑھیے یونیورسٹی فیس ادا نہ کر سکنے والا عرب پتی کی دنگ کر ڈالنے والی داستان

ہر ماہ پندرہ تاریخ پر فیس جمع نہ کرانے والوں کو کلاس میں بیٹھنے کی اجازت نہ ہو گی۔‘‘ یہ اعلان ہونے کے بعد میری پریشانی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔ کافی دنوں سے میں اپنی یونیورسٹی فیس کے بارے میں بہت پریشان تھا۔ گھر کے حالات کچھ ایسے نہ تھے کہ میں اپنی بھاری […]

ہم عرب ریاستوں کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے تیار ہیں، ایران

ہم عرب ریاستوں کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے تیار ہیں، ایران

تہران: یرانی سفیر نے عالمی برادری کو پیغام دیا ہے کہ تہران عرب ریاستوں کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے تیار ہے، تہران ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا خواہشمند نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران سے متعلق الفاظ سے نہیں بلکہ اپنے اقدامات سے اپنے ارادوں کو ظاہر […]

پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے لیے سرپراائز، متحدہ عرب امارات نے اچانک بڑا اعلان کر دیا، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے لیے سرپراائز، متحدہ عرب امارات نے اچانک بڑا اعلان کر دیا، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

دبئی (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی غیر ملکیوں کو مستقل شہریت دینے کا اعلان کردیا، گولڈن کارڈ اسکیم کے تحت امارات میں مقیم غیر ملکی سرمایہ کار، تاجر، ماہرین، محققین اور ذہین طلبہ فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دہائیوں بعد خلیجی ممالک نے غیر ملکیوں […]

اہم عرب ملک میں خود کش دھماکہ۔۔۔ متعدد افراد شہید ہوگئے

اہم عرب ملک میں خود کش دھماکہ۔۔۔ متعدد افراد شہید ہوگئے

بغداد( ویب ڈیسک) عراق کے پُر رونق بازار میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کی جمیلہ مارکیٹ میں خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا، دھماکا اس وقت کیا گیا جب مارکیٹ میں […]

متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستانی بیوہ اور اسکے بچوں کیلئے اسلام آباد میں گھر مہیا کردیا

متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستانی بیوہ اور اسکے بچوں کیلئے اسلام آباد میں گھر مہیا کردیا

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید الزعابی نے پاکستانی بیوہ اور اسکے بچوں کیلئے اسلام آباد میں گھر مہیا کردیا ۔ یو اے ای کے سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک پیغام میں بتایا گیا ہے کہ یو اے ای کے سفیر نے شیخ محمد بن راشد آل مکتوم […]