counter easy hit

Arab

قطر نے سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی مصنوعات پر پابندی لگادی

قطر نے سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی مصنوعات پر پابندی لگادی

دوحہ: قطر میں سعودی عرب سمیت 4 خلیجی ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر سے درآمد کی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جس کے بعد ان […]

متحدہ عرب امارت میں تیز ترین طلاق کیسے ہوئی؟

متحدہ عرب امارت میں تیز ترین طلاق کیسے ہوئی؟

متحدہ عرب امارت میں تیز ترین طلاق، دولہا نے نکاح کے بعد پندرہ منٹ سے قبل ہی بیوی کو طلاق دے دی۔ عرب اخبار کے مطابق متحدہ امارات میں دولہا اور دلہن کے والد کے درمیان 30لاکھ روپے (ایک لاکھ درہم) مہر کے عوض مقامی عدالتی رجسٹرار کے روبرو نکاح کی کارروائی کرنے پر معاہدہ […]

امریکی نائب صدر کے خطاب کے دوران احتجاج پر عرب اراکین صیہونی پارلیمنٹ سے بےدخل

امریکی نائب صدر کے خطاب کے دوران احتجاج پر عرب اراکین صیہونی پارلیمنٹ سے بےدخل

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دورہ اسرائیل اور کنیسٹ پالیمنٹ سے خطاب پر عرب ارکان کنیسٹ کے احتجاج پر صہیونی پولیس نےعرب ارکان کو ایوان سے بے دخل کردیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد امریکی نائب صدر خطاب کے لیے اسرائیلی پارلیمنٹ پہنچے جہاں ایک عرب […]

متحدہ عرب امارات میں قطری شاہی خاندان کا رکن گرفتار

متحدہ عرب امارات میں قطری شاہی خاندان کا رکن گرفتار

ابو ظہبی: قطر کے شاہی خاندان کے ایک رکن کو مبینہ طور پر متحدہ عرب امارات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کے شاہی خاندان کے اعلیٰ رکن شیخ عبداللہ بن علی الثانی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں […]

چھ عرب ملک جہاں کے لوگ انکم ٹیکس نہیں دیتے

چھ عرب ملک جہاں کے لوگ انکم ٹیکس نہیں دیتے

یو اے ای، سعودی عرب، کویت، عمان، قطر اور بحرین کے عوام اس سہولت سے پوری طرح فیض یاب ہو رہے ہیں انکم ٹیکس حکومتوں کے لیے ملکی اخراجات پورے کرنے کا ایک انتہائی اہم ذریعہ ہے جو عوام کی آمدنی پر طے شدہ طریقہ کار کے تحت مخصوص شرح میں وصول کیا جاتا ہے۔ […]

حزب اللہ نے عرب لیگ کے الزامات مضحکہ خیز قرار دے کر مسترد کردیے

حزب اللہ نے عرب لیگ کے الزامات مضحکہ خیز قرار دے کر مسترد کردیے

بیروت: حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے عرب لیگ کے الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے یمنی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کی تردید کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کا اجلاس ہوا جس میں لبنان کی مسلح جماعت حزب اللہ پر عالم عرب میں دہشتگردی کرنے کا الزام لگایا گیا۔ […]

ایران خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے، عرب لیگ

ایران خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے، عرب لیگ

قاہرہ: عرب لیگ نے ایران کو خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اہم ہنگامی اجلاس ہوا جس میں قطر کے تنازع اور عرب ممالک میں بڑھتے ہوئے ایرانی اثرورسوخ کے مسئلے پر غور کیا گیا۔ بحرین کے وزیرخارجہ شیخ خالد بن احمد نے عرب لیگ پر زور […]

ترک صدر قطر، عرب ممالک بحران کے خاتمے کیلئے سرگرم

ترک صدر قطر، عرب ممالک بحران کے خاتمے کیلئے سرگرم

قطر اور عرب ممالک بحران خاتمے کے لیے سرگرم ترک صدر طیب اردوان نے کویتی امیر سے ملاقات کی، وہ آج کو قطر جائیں گے۔ کویتی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد سے ملاقات کی، جس میں قطر تنازع، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر […]

ترک استاد کو ترک پولیس نے تحویل میں لے لیا، عرب میڈیا

ترک استاد کو ترک پولیس نے تحویل میں لے لیا، عرب میڈیا

لاہور سے لاپتا اور مبینہ طور پر بے دخل کئے گئے ترک استاد کو ترک پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترک خاندان کو ہفتے کی صبح پاکستان سے ترکی بے دخل کردیا گیا تھا۔ پاکستان میں ترک اسکولوں کے ڈائریکٹر مسعود کچماز، ان […]

ہوم سیریز؛ شاہینوں کا متحدہ عرب امارات میں بسیرا

ہوم سیریز؛ شاہینوں کا متحدہ عرب امارات میں بسیرا

لاہور: سری لنکا کے خلاف تینوں طرز کی کرکٹ میں رنگ جمانے کیلیے شاہینوں نے متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر اپنے پنجے گاڑ دیے، باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز پیر سے ہوگا۔ کپتان سرفراز احمد نے حریف سائیڈ کیلیے خطرے کے گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کپتان کی کوشش ہوتی ہے کہ پہلے میچ […]

عرب ممالک کا دباؤ ہماری خود مختاری پر حملہ ہے، قطر

عرب ممالک کا دباؤ ہماری خود مختاری پر حملہ ہے، قطر

نیویارک: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا ہے کہ عرب ممالک کا ایک گروپ دباؤ ڈال کر دوحہ کی خودمختاری کیخلاف ورزی کی کوشش کررہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر قطر نے کہا کہ عرب ممالک کا قطر کے خلاف بلاک غیرقانونی اور دوحہ کی آزاد […]

خواجہ آصف کی سیکریٹری جنرل عرب لیگ سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

خواجہ آصف کی سیکریٹری جنرل عرب لیگ سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

نیویارک: سیکرٹری جنرل ابوالغیث نے کشمیریوں پر بھارتی مظالم پر گہری تشویش اور دنیا میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف نے نیویارک میں عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیث سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے لئے بات چیت پر زور دیا۔ اقوام متحدہ […]

قطر کو 13 مطالبات ماننا ہی ہونگے، عرب ممالک ڈٹ گئے

قطر کو 13 مطالبات ماننا ہی ہونگے، عرب ممالک ڈٹ گئے

دوحہ / ریاض / مناما: قطر کے مخالف 4 عرب ملکوں نے کہا ہے کہ دوحہ کو دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے اصول پر مبنی 6نہیں بلکہ ان 13 مطالبات کو بھی تسلیم کرنا ہوگا جو اس بحران کے آغاز پر پیش کیے گئے تھے۔ ایک اخباری کانفرنس میں سعودی عرب، عرب امارات، بحرین اور […]

قطر کے پاس دو آپشن،دہشتگردی کا ساتھ دے یا ہمارا: متحدہ عرب امارات

قطر کے پاس دو آپشن،دہشتگردی کا ساتھ دے یا ہمارا: متحدہ عرب امارات

قطر کو اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کے لیے مزید کوششیں کرنی چاہیں: وزیر خارجہ عبداﷲ بن زاید ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداﷲ بن زاید نے کہا ہے کہ قطر کو اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کے لیے مزید کوششیں کرنی چاہیں۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا […]

قطر کی جانب سے عرب ممالک کے مطالبات مسترد، مذاکرات کیلئے تیار

قطر کی جانب سے عرب ممالک کے مطالبات مسترد، مذاکرات کیلئے تیار

قطر نے عرب ممالک کی جانب سے پیش مطالبات مسترد کر دیئے جبکہ مذاکرات کیلئے رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔ قطری وزیر خارجہ شیخ محمد کہتے ہیں ہمسایہ ممالک کی جانب سے ایلٹی میٹم قطر کی خود مختاری کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔ روم: میڈیا سے گفتگو میں قطری وزیر خارجہ شیخ محمد […]

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو نامعقول قرار دیکر مسترد کر دیا

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو نامعقول قرار دیکر مسترد کر دیا

دوحہ/ استنبول: قطر نے سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک کے 13 مطالبات کو نامعقول  اور ناقابل عمل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے جبکہ ترکی نے قطر میں قائم فوجی اڈہ بند کرنے کے مطالبے کو توہین آمیز قرار دے دیا۔ قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے قطری میڈیا سے […]

عرب امارات نے قطر کو مطالبات کی فہرست پیش کردی

عرب امارات نے قطر کو مطالبات کی فہرست پیش کردی

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے قطر کو مطالبات کی ایک فہرست پیش کردی ہے اور کہا ہے کہ قطر اگر ان مطالبات کو پورا کردیتا ہے تو خلیجی ممالک اور مصر اس کا بائیکاٹ ختم کردیں گے۔ العربیہ کے مطابق قطر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ […]

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کا عرب ممالک سے بحران ختم کرنے پر زور

ایران کے وزیرخارجہ نے عرب ممالک پر قطر سے مذاکرات کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے پر زور دیا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام غاسیمی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ ‘ان ممالک کو اپنے اختلافات مذاکرات کی میز پر اچھے انداز میں حل کرنے چاہیے’۔خیال رہے کہ عرب ممالک کے […]

متحدہ عرب امارات ٹریفک حادثے میں 2 پاکستانی جاں بحق

متحدہ عرب امارات ٹریفک حادثے میں 2 پاکستانی جاں بحق

 دبئی: متحدہ عرب امارات میں ٹریفک حادثے میں2 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ نے متحدہ عرب مارات کی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ وسطی علاقے میں تیز رفتاری کے باعث 2 کاریںآپس میں بری طرح ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں2 پاکستانی موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک ماراتی شخص […]

قطر نے عرب ممالک کے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دے دیا

قطر نے عرب ممالک کے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دے دیا

قطرنے عرب ممالک کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے فیصلے کو غیر منصفانہ اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ قطر کی وزارت خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق دہشت گردی کی مبینہ حمایت کرنے پر سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر […]

سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک نے قطر سے تعلقات منقطع کردیے

سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک نے قطر سے تعلقات منقطع کردیے

 دوحہ:  سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے باہمی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے اسے عرب فوجی اتحاد سے بھی خارج کردیا، جس کے نتیجے میں مشرق […]

امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس

امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس

بہت اچھا ہوا کہ میاں نواز شریف نے امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس سے خطاب نہیں کیا۔ ویسے تو ہمیں اِس کانفرنس کے نام کی ہی ”کَکھ” سمجھ نہیں آئی۔ یہ اگر اسلامی کانفرنس تھی تو اِس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کیا کام۔ کیا ڈرامے باز ٹرمپ مشرف بہ اسلام ہو گیا؟، یا پھر اسلامی […]

عرب اسلامک امریکن سربراہی کانفرنس آج ریاض میں ہو گی

عرب اسلامک امریکن سربراہی کانفرنس آج ریاض میں ہو گی

عرب اسلامک امریکن سربراہی کانفرنس آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، سعودی شاہ سلمان کے علاوہ 50 سے زائد ملکوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی امریکا اور اسلامی ممالک کے سربراہان کی کانفرنس آج شروع ہوگی۔ کانفرنس کا مقصد انتہا پسندی اور […]

دورہ سعودی عرب، ٹرمپ 3 اجلاسوں میں شرکت کریں گے

دورہ سعودی عرب، ٹرمپ 3 اجلاسوں میں شرکت کریں گے

سعودی عرب کے تاریخی دورے پر آئے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ٹرمپ کے دورے کا سلوگن “ہم مل کر کامیاب ہوں گے” رکھا گیا ہے جس کے دوران عالمی امن، اقتصادی تعاون کے فروغ سمیت تعمیری سیاسی اور ثقافتی تعاون اور دہشت […]