By Web Editor on May 31, 2018 Al, Arabia, Harry, Lebanese, left, Minister, prime, Saad, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لبنانی وزیراعظم سعد الحریری سعودی عرب روانہ ہو گئے جہاں وہ چند روز قیام کریں گے۔ لبنانی وزیراعظم کا حالیہ دورہ فرانسیسی صدر کی جانب سے چند روز قبل دیے گئے بیان کو غلط ثابت کرنے کے لیے کافی ہے جس میں امانوئل میکروں نے کہا تھا کہ سعد حریری سعودی عرب میں یرغمال تھے۔ […]
By Web Editor on May 30, 2018 Arabia, banned, from, India, meat, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب نے بھارت سے گوشت کی در آمد پر پابندی عائد کر دی ہے ، پابندی گوشت میں مضر صحت جراثیم کی موجودگی کے بعد لگائی گئی ہے ۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی فوڈز اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے چار بھارتی کمپنیوں سے منجمد گوشت درآمد کرنے پر تاحکم ثانی پابندی لگادی ہے۔ بھارت […]
By Web Editor on May 29, 2018 approved, Arabia, harassment, in, law, prevent, saudi, sexual, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب کی مجلس شوری نے خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کی روک تھام سے متعلق کے قانون منظور کرلیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے شاہی فرمان کی روشنی میں جنسی ہراسانی کے خلاف قانون کا مسودہ تیارکیا تھا، 8 شقوں پرمشتمل قانون کا مقصد ہراسانی کے واقعات […]
By Web Editor on May 27, 2018 4, Arab, Arabia, banned, countries, including, of, production, Qatar, saudi, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دوحہ: قطر میں سعودی عرب سمیت 4 خلیجی ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر سے درآمد کی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جس کے بعد ان […]
By Web Editor on May 24, 2018 Arabia, hajj, in, interest, more, operators, Pvt, saudi, Tour اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ سعودی عرب کی حکومت عازمینِ حج کے لیے پرائیوٹ حج ٹور آپریٹرز میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہے۔ واضح رہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے وزارت مذہبی امور پر براہمی کا ظہار کیا تھا کہ […]
By Web Editor on May 23, 2018 Arabia, arrested, For, four, more, rights, saudi, were, womens, Workers, working اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے مزید 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا۔ واضح رہے یہ کارروائیاں ایسے وقت میں کی جارہی ہیں جبکہ سعودی […]
By Web Editor on May 20, 2018 activists, Arabia, For, Human, in, rights, saudi, women, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب کے سیکیورٹی اداروں نے مبینہ طور پر بیرونی عناصر کے ساتھ کام کرنے کے الزام میں 7 خواتین کو قید کرلیا جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ جن خواتین کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے وہ خواتین کے مسائل کے حوالے سے بہت سرگرم تھیں۔ سعودی عرب میں خواتین پر […]
By Web Editor on May 15, 2018 Arabia, Car, exhibition, first, For, in, only, saudi, the, time, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین کے لیے کاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا، تین روز پر محیط اس نمائش کا مقصد خواتین کو ڈرائیونگ کی تعلیم اور گاڑیوں کے انتخاب کے لیے ضروری معلومات فراہم کرنا تھا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق نمائش میں 80 ہزار افراد کی آمد متوقع تھی، جس کے […]
By Web Editor on May 9, 2018 another, Arabia, attack, ballistic, missile, on, Rebels, saudi, the, unleashed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض پر حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل کو فضاء میں ہی تباہ کردیا۔ حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر ایک بار پھر بلاسٹک میزائل حملہ کیا ہے۔ حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے دونوں میزائل کو سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس نے فضاء ہی میں تباہ […]
By Web Editor on April 27, 2018 an, and, Arabia, cena, essence, h, in, John, prepare, saudi, show, to, triple, Undertaker اہم ترین, خبریں, کھیل
ریاض: عالمی شہرت یافتہ ریسلرز جان سینا، انڈرٹیکر اور ٹرپل ایچ آج پہلی بار سعودی عرب میں پہلوانی کے جوہر دکھائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں پہلی بار ڈبلیو ڈبلیو ای کا میدان سجے گا اور ریسلنگ کی دنیا میں شائقینکے دل جیتنے والے معروف ریسلرز اپنی پہلوانی کے جوہر دکھائیں گے۔ […]
By Web Editor on April 23, 2018 4, Arabia, british, kills, saudi, Visitors اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 برطانوی زائرین جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حادثہ مغربی مکہ کے قریب الاخلاص کے علاقے میں پیش آیا جب مدینہ منورہ سے مکہ جاتے ہوئے زائرین کی بس آئل ٹینکر سے جاٹکرائی۔ جس کے نتیجے میں زائرین بس کو آگ لگ […]
By Web Editor on April 23, 2018 another, Arabia, houthi, killed, missiles, of, Rebels, saudi, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورس نے نجران پر حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو ہدف تک پہنچے سے قبل ہی تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس نے سرحدی علاقے نجران پر داغے گئے میزائل کو فضاء میں ہی ناکارہ بنادیا۔ تباہ ہونے والے میزائل […]
By Web Editor on April 18, 2018 Arabia, Army, deploy, in, offered, saudi, Syria, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے منگل کے روز ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ریاض حکومت امریکی قیادت میں شام میں استحکام کے لیے اپنے فوجی بھیجنے پر آمادہ ہے۔ سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ اس موضوع پر شامی تنازعے کے آغاز سے ہی امریکا کے ساتھ بات چیت کی جا رہی ہے۔ ریاض […]
By Web Editor on April 11, 2018 $, 20, 38, and, Arabia, billion, France, got, have, of, saudi, worth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیرس: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ فرانس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین 20 ارب ڈالر کے 38 معاہدے طے پاگئےہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور فرانسس کے صدر عمانوئل کے درمیان ہونے والی ملاقات نہایت خوشگوار رہی ہے جس میں دونوں ممالک […]
By Web Editor on April 10, 2018 Arabia, celebrating, Fashion, first, in, saudi, the, time, week اہم ترین, خبریں, شوبز
فیشن کی دنیا میں مختلف شوز کا انعقاد کوئی نئی بات نہیں تاہم سعودی عرب میں ایسا پہلی بار ہونے جا رہا ہے کہ باقاعدہ فیشن ویک کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں تاریخ کا پہلا فیشن ویک آج سے دی رِٹز کارلٹن ہوٹل میں سجے گا جس کا […]
By Web Editor on April 3, 2018 another, Arabia, attack, failed, from, missile, saudi, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن کے جانب سے داغے گئے ایک میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔ عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ پیر کی شام فضائی دفاعی فورسز نے حوثی باغیوں کے چھوڑے گئے، اس بیلسٹک میزائل کا سراغ لگایا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ میزائل سعودی […]
By Web Editor on April 2, 2018 another, Arabia, attack, capital, exclusive, missile, on, saudi, video اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی دارالحکومت پر ایک اور میزائل حملہ ایکسکلوزیو ویڈیو سعودی عرب: (ویب ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض پر ایک اور میزائل حملہ ہوا ہے۔ جس کو سعودی ائیر ڈیفنس نے فضاء میں ہی ناکام بنا دیا۔ ریاض کچھ دیر قبل شدید دھماکے اور ایمبولینسوں کی آوازوں سے گونج اُٹھا۔ جس پر سوشل […]
By Web Editor on April 2, 2018 and, Arabia, be, done, fleet, in, Maintenance, military, of, parts, planes, saudi, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاس اینجلس: فوجی طیاروں کے فاضل پرزے اور دیکھ بھال کا کام سعودی عرب میں ہوگا، سعودی ولی عہد اور امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ شہزادہ محمد نے مائیکرو سافٹ کے بل گیٹس اور دیگر کمپنی کے سی ای اوز سے بھی ملاقاتیں کیں، عرب ٹی وی کے مطابق […]
By Web Editor on January 15, 2018 and, appointment, Arabia, in, police, saudi, traffic, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد ٹریفک عدالتوں میں بھی خواتین کو تعینات کیا جانا لازمی ہے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے دو ارکان میجر جنرل عبداللہ سعدون اور فیصل الفاضل نے واضح کیا ہے کہ محکمہ ٹریفک اور پولیس میں خواتین کا تقرر ایک سماجی ضرورت ہے اور خواتین کو ڈرائیونگ […]
By Web Editor on January 12, 2018 A, another, Arabia, attack, ballistic, failure, missile, on, saudi, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی افواج نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گیا میزائل مار گرایا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی صوبہ نجران پر بیلسٹک میزائل فائر کردیا تاہم سعودی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔ سعودی افواج واقعے کے فوراً […]
By Web Editor on December 6, 2017 Arabia, Baitul, be, destructive, embassy's, Muqaddas:, saudi, to, transition, Us, Warning, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
الریاض / واشنگٹن: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدسمنتقلی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام عالم اسلام کے لیے اشتعال انگیز ہے اور اس سے خطے میںکشیدگی بڑھے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانروا شاہ […]
By Web Editor on December 5, 2017 1, 32, Arabia, arrested, illegal, immigrants, million, saudi, thousands اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جدہ: ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا جنہوں نے غیر قانونی تارکین کو مختلف سہولت فراہم کی تھی، سہولت کاروں میں 65 سعودی شہری ہیں جن میں سے 44 کو فوری طور پر سزا دے کررہا کردیا گیا: اعداد و شمار سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف مہم کے آغاز […]
By Web Editor on December 1, 2017 again, Arabia, attack, from, missile, on, saudi, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط پر یمن سے ایک بار پھر میزائل حملہ کیا گیا تاہم سعودی سیکیورٹی فورسز نے حملے کو ناکام بنادیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا تاہم سعودی سیکیورٹی فورسز نے میزائل حملے کو ناکام بنادیا اور حملے میں […]
By Web Editor on November 29, 2017 Arabia, arose, change, in, saudi, wave اہم ترین, خبریں, کالم
اس وقت سعودی عرب ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔ ایک طرف وہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے ایرانی اثرورسوخ سے خائف ہےتودوسری طرف یہ خطرہ اسے اپنی سرحد تک پہنچتا بھی دکھائی دے رہا ہے۔ اس کی ایک مثال حال ہی میں یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر فائر کیا […]