counter easy hit

are

نقش گزرے ہوئے لمحوں کے ہیں دل پر کیا کیا

نقش گزرے ہوئے لمحوں کے ہیں دل پر کیا کیا

صبح اٹھتے ہی رؤف احمد نے بالوں کو خضاب لگا کر کچھ دیر سکھانے کیلئے چھوڑا اور ساتھ محمد رفیع کا گانا گنگنانا شروع کردیا۔ نہانے کے بعد اچھی خوشبو لگا کر اور سفید شلوار قمیض زیب تن کرکے سامان سے بھرا بیگ اٹھایا۔ کمرے سے نکل کر باہر سڑک پر آگیا۔ آنکھوں میں ایک […]

نواز کے بیان پر ن لیگ میں ہلچل، کئی ارکان پارٹی چھوڑنے کو تیار

نواز کے بیان پر ن لیگ میں ہلچل، کئی ارکان پارٹی چھوڑنے کو تیار

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملہ سے متعلق متنازعہ بیان پر حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے اندر بھی ہلچل پیدا ہوگئی، کئی اہم رہنماؤں کو بھی ملکی مفاد کیخلاف بیان ناگوار گزرا اور انہوں نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ چھوٹے بھائی کی کوششوں پر بڑے بھائی کے متنازعہ بیان نے پانی […]

ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں، علی گیلانی

ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں، علی گیلانی

حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو مسئلہ کشمیر کی سمجھ ہی نہیں ہے، ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کوپتاہی نہیں کہ تحریکیں بندوق کی گولی سےختم نہیں ہوتیں۔ کشمیری عوام بے حد اصولی اور جائز تحریک کے ساتھ ہیں۔ بھارتی […]

معیاری فلم کیلیے ٹیکنالوجی اور سرمایہ ہی نہیں پروفیشنل لوگ بھی ضروری ہیں، حمائمہ ملک

معیاری فلم کیلیے ٹیکنالوجی اور سرمایہ ہی نہیں پروفیشنل لوگ بھی ضروری ہیں، حمائمہ ملک

لاہور:  بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ معیاری فلم بنانے کیلیے صرف جدید ٹیکنالوجیاورسرمایہ ہی درکارنہیں ہوتا بلکہ کوئی بھی پروجیکٹ اس وقت بہترنہیں بن پاتا جب تک اس کوبنانے والے لوگ پروفیشنل نہ ہوں۔ گفتگو کرتے ہوئے حمائمہ ملک نے کہا کہ نوجوان فلم میکرزنے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جن […]

دنیا کے آٹھ بڑے سانپ کہاں پائے جاتے ہیں؟

دنیا کے آٹھ بڑے سانپ کہاں پائے جاتے ہیں؟

اکثر انسان سانپوں کو دیکھ کر ڈر جاتے ہیں اور اگر کہیں اژدھا نما سانپ نظر آجائے تو ایسا گمان ہوتا ہے جیسے ابھی جان جسم سے نکل جائے گی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ سانپوں کا شمار دیناکےخطرناک ترین جانوروں میں ہوتا ہے اور بہت کم لوگ ہی ان کے بارے میں جانتے […]

کراچی کے سیاسی خلاء کو پر کرنے کیلئے پارٹیاں پوری طرح متحرک

کراچی کے سیاسی خلاء کو پر کرنے کیلئے پارٹیاں پوری طرح متحرک

کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کے سیاسی قلعہ لیاقت آباد ( لالو کھیت ) میں بڑے جلسہ عام کے انعقاد کے بعد ایم کیو ایم کے دو دھڑوں بہادر آباد اور پی آئی بی نے لیاقت آباد […]

یہ بچے بھی انسان ہیں،انہیں جینے دو

یہ بچے بھی انسان ہیں،انہیں جینے دو

ہمارے ملک میں اکثر لوگوں کو یہ اچھے سے پتا ہے یا یہ گمان ہے کہ طاقتور کو یہاں کم ہی سزا ہوتی ہے اور اگر بات ہو ججز کی تو تاریخ میں اس طرح کے فیصلے پہلے نہیں آئے کہ جس میں ایک جج اور اس کی بیوی کو سزا ہوئی ہو۔ چند دن […]

جیل میں کمائے 500 روپے میرے لیے 5000 کروڑ کے برابر ہیں، سنجے دت

جیل میں کمائے 500 روپے میرے لیے 5000 کروڑ کے برابر ہیں، سنجے دت

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنے مشکل بھرے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب انہوں نے اچھے دنوں کی امید بند کردی تھی۔ بالی ووڈ کے سنجو بابا نے حال ہی میں بھارتی ٹی وی کے نجی چنیل کلرز کے پروگرام ’انٹرٹنمنٹ […]

میرے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جارہی ہے، نواز شریف

میرے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جارہی ہے، نواز شریف

واشنگٹن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام لگایا ہے کہ ان کے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں شائع انٹرویو میں نواز شریف نے کہا کہ ان کے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے، جب کہ ان کی جنگ ملک میں جمہوریت اور جبر کے درمیان جنگ ہے۔ انہوں نے کہا […]

کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں، آئی جی

کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں، آئی جی

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں۔ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں ماضی میں ایک بڑا ذخیرہ نائن زیرو سے برآمد ہوا تھا اس طرح کے مزید ذخیرے ہوسکتے ہیں اسلحے کی برآمدگی کے […]

جوہری معاہدے کو ضرر پہنچا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں، ایرانی صدر

جوہری معاہدے کو ضرر پہنچا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو ضرر پہنچایا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں ٹرمپ کا موقف جوہری معاہدے کی بقا کیلیے خطرہ بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب […]

افغان عوام پاکستانیوں کے احسانات کے عوض ان پر حملے کررہے ہیں، قبائلی عمائدین

افغان عوام پاکستانیوں کے احسانات کے عوض ان پر حملے کررہے ہیں، قبائلی عمائدین

ہنگو: قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ افغانستان سے حملہ قابل مذمت ہے، وطن کے تحفظ کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرم ایجنسی میں افغانستان سے حملہ کے حوالے سے قبائلی عمائدین کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا۔ افغانستان سے پاکستان میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے قبائلی عمائدین […]

ﮐﯿﺎ ﺁﭘﮑﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ * * ﺁﺭﺯﻭﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ۔

ﮐﯿﺎ ﺁﭘﮑﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ * * ﺁﺭﺯﻭﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ۔

* ” ﻳﺎﻟﻴﺘﻨﻲ – ﻛﻨﺖ ﺗﺮﺍﺑﺎ *” * ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﺗﺎ * ‏( ﺳﻮﺭۃ ﻧﺒﺈِ # 30 ‏) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ * ” ﻳﺎﻟﻴﺘﻨﻲ – ﻗﺪﻣﺖ ﻟﺤﻴﺎﺗﻲ *” * ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ‏( ﺍﺧﺮﻭﯼ ‏) ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ * ‏( ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺠﺮ # 24 ‏) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ * ” […]

پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے بولنے والے بلاول سندھ میں چپ کیوں؟

پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے بولنے والے بلاول سندھ میں چپ کیوں؟

مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کہتی ہیں کہ بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے روز بیان دیتے ہیں مگر آج انہیں بیان یاد نہیں رہا۔ آبادگاروں کے مسائل پرسندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کیا اس موقع پر نصرت سحر عباسی نے سوال کیا کہ […]

اسامیاں نہ ہونے کے باوجود پولیس میں بھرتیاں کیسے ہوئیں، سندھ ہائی کورٹ

اسامیاں نہ ہونے کے باوجود پولیس میں بھرتیاں کیسے ہوئیں، سندھ ہائی کورٹ

کراچی:  سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پولیس میں غیرقانونی بھرتی کرپشن ریفرنس سے متعلق آئندہ سماعت پر سابق اے آئی جی فنانس فدا حسین شاہ کے وکیل کو دلائل جاری رکھنے کا حکم دیا ہے 2 رکنی بینچ کے روبرو محکمہ پولیس میں کرپشن ریفرنس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر اور دیگر افسران کی ضمانت […]

’’کیا ہم پاکستانی نہیں ہے؟‘‘

’’کیا ہم پاکستانی نہیں ہے؟‘‘

یہ کہہ کر اس نے میری گاڑی کا بونٹ بند کردیا اور کہا کہ اب اسٹارٹ کرو۔ بیٹری کا ٹرمینل اترا ہوا تھا، لگا دیا ہے۔ اب یہ چل پڑے گی۔ میری اس سے ملاقات نہ ہوتی اگر لسبیلہ سے آگے میری گاڑی ایک دم سے بند نہ ہوتی۔ بہت سی گاڑیوں کو میں نے مدد […]

نگراں سیٹ اپ کیلئے مشاورت کر رہے ہیں، فواد چوہدری

نگراں سیٹ اپ کیلئے مشاورت کر رہے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورمرکزی سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ پنجاب اور مرکز میں نگران سیٹ اپ کے لیے دیگر جماعتوں سے مشاورت جاری ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ نگراں سیٹ اپ کے لیے نام زیر غور ہیں، عمران خان ان ناموں کو حتمی شکل دیں گے۔ […]

سیاستدان بچے نہیں کہ انہیں بٹھا کر سمجھایا جائے ، صدر مملکت

سیاستدان بچے نہیں کہ انہیں بٹھا کر سمجھایا جائے ، صدر مملکت

صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہےکہ انہیں تو عام انتخابات بر وقت ہوتے نظر آ رہے ہیں، سیاست دان بچے نہیں ہیں جو انہیں بٹھا کر سمجھایا جائے کہ انہیں کیا کہنا اور کرنا چاہئےجبکہ سپریم کورٹ نے کسی کو توہین عدالت میں سزا دی اور کسی کو مناسب سمجھتے ہوئے نہیں دی۔ یہ […]

قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں: وکیل آصفہ کیس

قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں: وکیل آصفہ کیس

مقبوضہ کشمیر میں زیادتی کے بعد سفاکی سے قتل ہونے والی 8 سالہ بچی آصفہ کا کیس لڑنے والی خاتون وکیل دیپیکا سنگھ راوت کا کہنا ہے کہ مجھےقتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے ہندو دشمن بھی قرار دے دیا گیا ہے، میرا سوشل بائیکاٹ ہو چکا ہے، آگے […]

شام میں جنگ کی وجوہات کیا ہیں؟

شام میں جنگ کی وجوہات کیا ہیں؟

دمشق:  یاد رہے کہ گزشتہ رو زامریکہ، برطانیہ اور فرانس نے شام پر حملہ کر دیا، حملوں میں امریکی بحریہ اور جنگی طیاروں نے حملوں میں حصہ لیا ۔ بحیرہ روم سے شام کی کیمیائی تنصیبات پر کروز میزائل داغے گئے۔ امریکی میڈیا اور دفاعی حکام کے مطابق حملے میں ٹوماہاک کروز میزائل، بی ون […]

مجھ سمیت (ن) لیگ کے تمام کارکنان نواز شریف کے سپاہی ہیں، شہباز شریف

مجھ سمیت (ن) لیگ کے تمام کارکنان نواز شریف کے سپاہی ہیں، شہباز شریف

کراچی: وزیرِاعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف ہم سب کے قائد اور مجھ سمیت تمام کارکنان ان کے سپاہی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) صدر و وزیرِاعلیٰ پنجاب شہبازشریف ایک دورہ پر کراچی پہنچے، جہاں گورنر سندھ محمد زبیر نے ان کا استقبال کیا، گورنر ہاؤس میں گورنرسندھ نے شہباز شریف سے ملاقات کی جس […]

یہ بچے بھی ہمارے ہیں

یہ بچے بھی ہمارے ہیں

مردوں سے زیادتی کی شکایات بانسبت خواتین کے کم ہیں۔ چونکہ ان مسائل پرگفتگو نہیں کی گئی، اس لیے ان مسائل کا حل بھی تلاش نہیں کیا گیا۔ ایسے مظلوموں کی بحالی کا کوئی ادارہ بھی موجود نہیں۔ ایسے بہت سے کیسز ہیں جن میں خاندانوں کو بھی زیادتی کے بارے میں خبر نہیں ہوتی۔ میرے […]

سابق سیکرٹری کے انکشافات حقیقت نہیں، سازش ہے: تہمینہ درانی

سابق سیکرٹری کے انکشافات حقیقت نہیں، سازش ہے: تہمینہ درانی

اہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا کہنا ہے کہ زبیر محمود کی سنائی گئی کہانی میں کوئی حقیقت نہیں، سب کچھ سوچی سمجھی سازش کے تحت ہورہا ہے، مجھے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا۔ تہمینہ درانی کے سابق سیکریٹری زبیر محمود نے اپنی آنے والی کتاب کے حوالے سے ایک […]

بالی ووڈ اسٹارز کے اصلی نام کیا ہیں؟

بالی ووڈ اسٹارز کے اصلی نام کیا ہیں؟

اکثر کہا جاتا ہے کہ نام میں کیا رکھاہےلیکن بھارت کی فلمی دُنیا میں جھانک کر دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ نام ہی سبھی کچھ ہے۔امیتابھ بچن سے لے کر سلمان خان تک یہ بڑے بڑے نام ہی تو ہیں جو لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ تاہم بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ […]