counter easy hit

are

ٹرمپ درحقیقت بھارتی زبان بول رہے ہیں، وزیر خارجہ

ٹرمپ درحقیقت بھارتی زبان بول رہے ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکی صدرکے بیان پر سیاسی اورعسکری قیادت ایک پیج پر ہے جب کہ 33 ارب ڈالرامداد کا امریکی دعویٰ بے بنیاد ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمنٹ کی مشترکہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران وزیر خارجہ خواجہ […]

امریکی دھمکیاں، ترک صدر کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

امریکی دھمکیاں، ترک صدر کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

ترکی کے صدر طیب اردوان نے صدر ممنون حسین کو ٹیلی فون کیا ہے ،اس رابطے کے دوران ترک صدر نے امریکی دھمکیوں کے خلاف ترکی کے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی شاندار قربانیوں کے باوجود امریکی صدر کا طرز عمل ناپسندیدہ ہے جبکہ […]

ساٹھ سال پرانے دوست آپس میں بھائی نکلے

ساٹھ سال پرانے دوست آپس میں بھائی نکلے

ہوائی: امریکا میں 60 سال تک دوست رہنے والے دو افراد آپس میں سوتیلے بھائی نکلے۔ بہتر سالہ ایلن رابنس اور 74 سالہ والٹر مک فرلین دونوں ہی امریکی جزیرے ہوائی میں 15 مہینے کے وقفے سے پیدا ہوئے۔ ان دونوں کی ملاقات چھٹی جماعت میں ہوئی جو پوری زندگی کی دوستی میں تبدیل ہوگئی۔ ان دونوں کے درمیان محبت اور اتفاق […]

اے پی سی میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں، رانا ثنا

اے پی سی میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں، رانا ثنا

 لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی آل پارٹیز کانفرنس میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں۔   یس اردو نیوز کے مطابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے ایک بیان میں کہا کہ عوامی تحریک کی کل جماعتی کانفرنس کا مقصد سانحہ ماڈل ٹاؤن کو بنیاد بنا کر ن لیگ کی […]

بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کلبھوشن معمولی نہیں خطعرناک مجرم، دفتر خارجہ

بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کلبھوشن معمولی نہیں خطعرناک مجرم، دفتر خارجہ

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم، اہل خانہ کی ملاقات محض انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کرائی،ترجمان پاکستانی  دفتر خارجہ ،  ڈاکٹرمحمّد  فیصل اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) پاکستانی  دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمّد  فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم ہیں جس سے […]

مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت یک زبان ہوگئی، شہباز شریف

مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت یک زبان ہوگئی، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے پر امت نے یک زبان ہو کر امریکی فیصلے کی مخالفت کی، اس مسئلے پر ترک صدر کا کردار مثالی رہا ۔وزیراعلیٰ شہباز شریف اور ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کے درمیان مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے داخلی دروازے کے […]

پاکستان کی ترقی کے خلاف سارے مخالفین آج اکھٹے ہیں، عابد شیرعلی

پاکستان کی ترقی کے خلاف سارے مخالفین آج اکھٹے ہیں، عابد شیرعلی

جہلم: وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے خلاف سارے مخالفین آج اکھٹے ہیں۔ جہلم میں کھلی کچہری سے خطاب کے دوران عابد شیر علی نے کہا کہ کراچی کی ایک فیکٹری میں 150 مظلوم افراد کو ز ندہ جلا دیا گیا، عمران خان اور طاہر القاری نے ان کے […]

فاٹا کو پختونخوا میں ضم کرنے کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے؟

فاٹا کو پختونخوا میں ضم کرنے کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے؟

مئی کی ایک صبح خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں آفریدی قبیلے کے افراد ایک حجرے میں جمع ہیں۔ بیٹھک کا مزاج جشن کا سا ہے اور شرکاء ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں کہ اُنہوں نے پشاور کے حیات آباد علاقے کے جنوب میں واقع زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کی پشاور […]

سابق پنٹاگون عہدے دار کا زمین پر خلائی مخلوق کی موجودگی کا انکشاف

سابق پنٹاگون عہدے دار کا زمین پر خلائی مخلوق کی موجودگی کا انکشاف

واشنگٹن:پنٹاگون کے سابق عہدے دار نے انکشاف کیا ہے کہ خلائی مخلوق زمین پر پہنچ چکی ہے اور امریکا کے پاس اس بات کے واضح ثبوت ہیں۔ سی این این کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈکوارٹر پنٹاگون کے سابق عہدے دار لوئس ایلی زونڈو نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ […]

بیاسی فیصد خواتین بسوں میں ہراساں کیے جانے سے پریشان

بیاسی فیصد خواتین بسوں میں ہراساں کیے جانے سے پریشان

پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کی حفاظت سے متعلق جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ لاہور کے بس اسٹیشنز اور بسیں خواتین کے لیے بہتر نہیں ہیں، جہاں انہیں ہراساں کرنے کے واقعات رونما ہونا ایک معمول ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ عوامی بسوں میں خواتین کو گھورنا، ان کا پیچھا کرنا، نازیبا اشارے […]

روحانی علاج رزق کی کمی سے پریشان لوگ بس یہ آیت لکھیں اور ایک بوتل میں ڈال کر گھر میں رکھیں پھر اس کا کمال دیکھیں

روحانی علاج رزق کی کمی سے پریشان لوگ بس یہ آیت لکھیں اور ایک بوتل میں ڈال کر گھر میں رکھیں پھر اس کا کمال دیکھیں

اس حقیقت سے کوئی انسان انکار نہیں کر سکتا دنیا میں ہر امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر […]

بچے خوف زدہ کیوں ہوتے ہیں؟

بچے خوف زدہ کیوں ہوتے ہیں؟

ایسے کمرے جہاں بچے جانے سے ڈرتے ہوں وہاں دن میں بچوں کیساتھ کئی بار جائیں تاکہ ان کا ڈر ختم ہوسکے بچوں میں ڈر یا خوف ایک عام کیفیت ہے، تاہم اس مسئلے سے نگاہیں چرانا اور والدین کا اس معاملے کو سنجیدگی سے نہ لینا سراسر غلط عمل ہے کیونکہ حقیقی یا غیر […]

قتل اب بھی ہو رہے ہیں

قتل اب بھی ہو رہے ہیں

تقریباً پانچ سال قبل پاکستان میں دہشت گردی، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ، اسٹریٹ کرائمز اور تخریب کاری کی وارداتیں عام تھیں۔ ہر طرف اک خوف و ہو کا عالم تھا۔ عوام نہ صرف معاشی بلکہ دماغی طور پر بھی مفلوج ہوکر رہ گئے تھے۔ اگر موٹرسائیکل سوار کے قریب سے بھی کوئی دوسرا موٹرسائیکل […]

بالی ووڈ سٹار پیسوں کیلئے مالشی بننے کو بھی تیار ہیں: دھرمیندر

بالی ووڈ سٹار پیسوں کیلئے مالشی بننے کو بھی تیار ہیں: دھرمیندر

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے سینئر ادکار دھرمیندر کا کہنا ہے کہ انڈسٹری سبزی منڈی بن گئی،ایوارڈلینے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے مجھ سے نہیں ہوتے۔ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر نے بھارتی فلم انڈسٹری کو ’’سبزی منڈی‘‘ قرار دے دیا۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں فلم انڈسٹری […]

پی ٹی آئی منشور سے ہٹ چکی، عمران خان کے فیصلوں میں یوٹرن بہت ہیں: عائشہ گلالئی

پی ٹی آئی منشور سے ہٹ چکی، عمران خان کے فیصلوں میں یوٹرن بہت ہیں: عائشہ گلالئی

لاہور: عائشہ گلالئی کہتی ہیں کہ نواز شریف آصف زرداری اور عمران خان تینوں ملک کے لئے ٹھیک نہیں۔ تحریک انصاف کی سابقہ رہنما عائشہ گلالئی نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کو ہدف تنقید بنایا۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ آصف زرداری، نواز شریف اور عمران خان تینوں ملک […]

کیا ہم آپکے ساتھ نہیں ہیں؟

کیا ہم آپکے ساتھ نہیں ہیں؟

یہ وہ جملہ ہے جو آج سارا دن میری سماعتوں سے ٹکراتا رہا، یہ جملہ کوئی روائیتی جملہ نہیں ہے بلکہ بہت وزن رکھنے والا اور حیران کردینے والا جملہ ہے۔ آنکھیں کھولنے اور نیند سے بیدار ہونے کیلئے اس سے اچھا جملہ اور کیا ہوگا؟ کیا ہم آپ کے ساتھ نہیں ہیں؟ اس جملے […]

’’کانٹا لگا ‘‘فیم شیفالی کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

’’کانٹا لگا ‘‘فیم شیفالی کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

ممبئی: بھارت سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔ بھارت سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں، اس گانے کے بعد وہ ایک فلم […]

کرکٹ میں بھی کچھ چیزیں سیاسی ہیں :ہارون رشید

کرکٹ میں بھی کچھ چیزیں سیاسی ہیں :ہارون رشید

اسلام آباد: دو سے تین سال تک ملک میں انٹرنیشنل مقابلے بحال ہو جائیں گے ، ہوم سیریز کیلئے مختلف ممالک کے بورڈز سے بات چیت جاری ہے: سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آپریشنز ہارون رشید نے اعتراف کیا ہے کہ کرکٹ میں بھی کچھ چیزیں سیاسی ہو چکی ہیں ،سینیٹ کی […]

بچے چڑچڑے، بدمزاج کیوں ہوتے ہیں؟

بچے چڑچڑے، بدمزاج کیوں ہوتے ہیں؟

نیو یارک: چوں کے مزاج کی وجہ سے تقریباً تمام ماں باپ ہی پریشان رہتے ہیں۔ ماں باپ کی اس پریشانی کے پیش نظر ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتا دیا۔ بچوں کے مزاج کی وجہ سے تقریباَ تمام ماں باپ ہی پریشان رہتے ہیں۔ ماں باپ کی اس پریشانی کے پیش نظر ماہرین نے اپنی […]

آج مجھے یقین ہو گیا ہم فنکار کتنے طاقتور ہیں، ماہرہ خان

آج مجھے یقین ہو گیا ہم فنکار کتنے طاقتور ہیں، ماہرہ خان

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فلم ’’ورنہ‘‘کو نمائش کی اجازت ملنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مجھے پتہ چلا کہ فنکار کتنے طاقتور ہوتے ہیں اور طاقت کے اس کھیل میں جیت ہمیشہ ہماری ہوگی۔ سنسر بورڈ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی، بے تحاشہ رکاوٹوں اور بے جاتنقید […]

آزادی اظہار بجا، مگر حدود کا تعین بھی ضروری ہے

آزادی اظہار بجا، مگر حدود کا تعین بھی ضروری ہے

یوں تو آزادئ اظہار ان بنیادی حقوق میں سے ہے جن کی آئین پاکستان میں مکمل ضمانت دی گئی ہے لیکن وطن عزیز میں آزادئ اظہار بالخصوص صحافت ہمیشہ سے مشکلات کا شکار رہی ہے۔ قابل ذکر طور پر قبائلی علاقہ جات، بلوچستان اور کراچی میں ورکنگ جرنلسٹس کو دیدہ و نادیدہ قوتوں کی طرف سے مشکلات […]

دنیا کے بہترین ائیر پورٹ پر کون کون سی سہولتیں میسر ہیں؟

دنیا کے بہترین ائیر پورٹ پر کون کون سی سہولتیں میسر ہیں؟

کیا آپ ایک ایسے ائیرپورٹ کا تصور کر سکتے ہیں جس میں مسافروں کے لیے ایک سنیما گھر کے ساتھ ساتھ ایک سوئمنگ پول بھی موجود ہو؟ ائیر پورٹ پر اکثر فلائٹس تاخیر کا شکار ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ان انتظار کی گھڑیوں میں ایک […]

کمرے میں کشش کیسے پیدا ہو؟

کمرے میں کشش کیسے پیدا ہو؟

کسی بھی کمرے کی آرائش اور خوبصورتی میں اضافے کیلئے اشیا کے استعمال کے ساتھ ساتھ ان کا چنائو بھی کلیدی حیثیت کا حامل ہوتا ہے کمرے میں ڈیزائن اور رقبے کو ذہن میں رکھتے ہوئے سجانے والے کو یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کون سی جگہ نمایاں کی جائے اور کیسے نمایاں کی […]

برطانیہ میں روزانہ 14ہائی اسٹریٹ اسٹور بند ہورہے ہیں

برطانیہ میں روزانہ 14ہائی اسٹریٹ اسٹور بند ہورہے ہیں

برطانیہ میں ہائی اسٹریٹ اسٹورز بند ہونے کی شرح 2010 کے مقابلے میں کمترین سطح پر آگئی ہے لیکن اس کے باوجود روزانہ کم وبیش 14 ہائی اسٹریٹ اسٹور بند ہو رہے ہیں۔ نئی ریسرچ کے مطابق برطانیہ کے 500 ٹائون سینٹرز کے 67 ہزار 521 چین اسٹورز کے تجزیئے سے یہ بات سامنے آئی […]