counter easy hit

area

ایسے ہوتے ہیں بڑے دل والے لوگ : پنجاب کے اہم ترین دیہی علاقہ کے ایک زمیندار نے اپنی اربوں روپے قیمتی اراضی کسے عطیہ کر دی ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

ایسے ہوتے ہیں بڑے دل والے لوگ : پنجاب کے اہم ترین دیہی علاقہ کے ایک زمیندار نے اپنی اربوں روپے قیمتی اراضی کسے عطیہ کر دی ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

گگومنڈی; گگومنڈی کے مخیرشخص نے اسلامی یونیورسٹی بنانے کیلئے زمین عطیہ کردی ہے ۔چک نمبر185۔ای بی کے معروف زمیندارچودھری خالد نے یہ اعلان گائوں کی مسجدمیں سینکڑوں افرادکی موجودگی میں کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کے قیام کیلئے اپنی جیب سے ایک کروڑروپے بھی مختص کردئیے ہیں۔چودھری خالدکے اعلان پر علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہردوڑگئی […]

چو آسیدن شاہ کے علاقہ میں کوئلے کی مائن میں تین مزدور دب گئے، ریسکیو ذرائع

چو آسیدن شاہ کے علاقہ میں کوئلے کی مائن میں تین مزدور دب گئے، ریسکیو ذرائع

چکوال: چو آسیدن شاہ کے علاقہ میں کوئلے کی مائن میں تین مزدور دب گئے، ریسکیو ذرائع چکوال: ڈلوال کے علاقہ میں کوئلے کی مائن میں گر کر تین مزدور جاں بحق جاں بحق مزدور دو بھائی اور ایک ان کا برودر نسبتی بتائے جاتے ہیں۔ جاں بحق مزدوروں کے نام زین ،ذوالفقار اور امجد […]

یہ لوگ اپنے علاقے میں ہی جانے سے گھبرا رہے ہیں کیونکہ۔۔۔۔۔۔اہم سیاسی رہنما نے پیپلز پارٹی کا دی اینڈ کرتے ہوئے عوام کے سامنے ایسے حقائق رکھ دیے کہ سب دنگ رہ گئے

یہ لوگ اپنے علاقے میں ہی جانے سے گھبرا رہے ہیں کیونکہ۔۔۔۔۔۔اہم سیاسی رہنما نے پیپلز پارٹی کا دی اینڈ کرتے ہوئے عوام کے سامنے ایسے حقائق رکھ دیے کہ سب دنگ رہ گئے

نواب شاہ ; گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام اٹھ چکے ہیں اور کرپٹ سیاستدانوں سے حساب لینا شروع کر دیا ہے ۔ 25 جولائی کو ملک بھر سے پیپلز پارٹی کا دیوالیہ نکل جائے گا۔ ہم نے عہدوں یا وزارتوں کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کی بہتری اور […]

جمال خان لغاری کی رونگھن آمد پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے گاڑی روک لی

جمال خان لغاری کی رونگھن آمد پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے گاڑی روک لی

ڈی جی خان: لیگی رہنماجمال خان لغاری کی رونگھن آمد پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ان کی گاڑی روک لی۔ سوال کاجواب نہ دے سکنے اور شہریوں کے بار بار استفسارپرجمال لغاری واپس چلے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگی رہنماجمال خان لغاری رونگھن پہنچے تو شہریوں نے ان کی گاڑی روک لی اور […]

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﺻﺪﺭ ﺑﯿﺮﻭﻧﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮈﮬﻮﮎ ﻻﻝ ﺷﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺎﭘﮧ

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﺻﺪﺭ ﺑﯿﺮﻭﻧﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮈﮬﻮﮎ ﻻﻝ ﺷﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺎﭘﮧ

ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ: ‏(ﻧﺎﻣﮧ ﻧﮕﺎﺭ) ﺗﮭﺎﻧﮧ ﺳﻮﻝ ﻻﺋﻦ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﺻﺪﺭ ﺑﯿﺮﻭﻧﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮈﮬﻮﮎ ﻻﻝ ﺷﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺎﭘﮧ، ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﯿﺴﺎﺗھ ﻣﺰﺍﺣﻤﺖ، ﻣﺒﯿﻨﮧ ﺗﺸﺪﺩ ﮨﺎﺗﮭﺎ ﭘﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮕﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﮐﮯ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﮐﺎ ﻭﺍﻟﺪ ﺩﮬﮑﮯ ﻟﮕﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﻧﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﭨﺎﺋﺮ ﺟﻼﮐﺮ ﺍﮈﯾﺎﻟﮧ ﺭﻭﮈ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ ﭨﺮﯾﻔﮏ […]

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود آفاق ہوٹل کے پاس فائرنگ

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود آفاق ہوٹل کے پاس فائرنگ

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود آفاق ہوٹل کے پاس فائرنگ ہری پور: (اسٹاف رپورٹر) مشہور گائناکالوجسٹ اور انچارج مدر کئر ہسپتال ڈاکٹر شائستہ طارق اپنے خاوند ڈاکٹر طارق صادق کی گولی لگنے سے جانبحق ڈاکٹر طارق صادق گھر میں بیٹھے پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جو ان۔کے سامنے بیٹھی […]

آئی ایٹ مرکز، بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی اہلیان علاقہ میں خوف و ہراس

آئی ایٹ مرکز، بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی اہلیان علاقہ میں خوف و ہراس

آئی ایٹ مرکز، بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی اہلیان علاقہ میں خوف و ہراس، آئیسکو کا سیفٹی عملہ جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکا اسلام آباد(اصغر علی مبارک) آئی ایٹ مرکز میں آئیسکوکے ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی آگ کے شعلے دور دور تک دکھائی دیئے لگے جس سے علاقہ میں خوف ہراس […]

اسلام آباد بلیو ایریا میں میٹرو بس کے نیچے آکر جوان سال شخص ہلاک

اسلام آباد بلیو ایریا میں میٹرو بس کے نیچے آکر جوان سال شخص ہلاک

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد بلیو ایریا میں میٹرو بس کے نیچے آکر جوان سال شخص ہلاک۔ عوام نے اپنی مدد اپ کے تحت لاش پولی کلینک بھجوا دی میٹرو بس کے نیچے آکر ہلاک ہونے والے شخص کا نام فیصل سعید ہےپچیس سالہ فیصل کا تعلق کشمیر سے تھا.شارٹ کٹ روڈ کراس […]

عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی آبائی علاقے میں تدفین

عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی آبائی علاقے میں تدفین

کراچی: ایک عہد سازشخصیت، قوم پرست رہنما اور عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو کو جنگ شاہی پلیجو ہاؤس میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو کی نماز جنازہ جنگ شاہی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات، […]

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کا غیرمعیاری کوکنگ آئل کے خلاف آپریشن

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کا غیرمعیاری کوکنگ آئل کے خلاف آپریشن

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک)  راولپنڈی کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے نےغیر معیاری کوکنگ آئیل کے خلاف آپریشن میں کینٹ کے علاقے صدر میں موجود گڈ لک سویٹس کا 16 لیٹر اور کارنر سموسہ سینٹر کا 10 لیٹر آئیل تلف کیا گیا اور مختلف علاقوں میں فوڈ پوائنٹس کے خلاف غیر معیاری صفائی بغیر […]

کراچی :کورنگی کے علاقے میں فائرنگ ، دو جاں بحق

کراچی :کورنگی کے علاقے میں فائرنگ ، دو جاں بحق

کراچی; کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے، ٹریفک حادثے میں 15 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، کورنگی ڈیڑھ نمبر میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوئی، پولیس کے مطابق نوید نامی شخص گھر کے […]

تھانہ صادق آباد کے علاقے میں تاوان وصول کرنے کے بعد چودہ سالہ ذیشان کی نعش کنویں میں پھینک دی

تھانہ صادق آباد کے علاقے میں تاوان وصول کرنے کے بعد چودہ سالہ ذیشان کی نعش کنویں میں پھینک دی

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ صادق آباد کے علاقے میں تاوان وصول کرنے کے بعد چودہ سالہ ذیشان کی نعش کنویں میں پھینک دی ماموں جلاد خان سول لاکھ تاوان وصول کیا پھر بھی ب ے کو قتل کردیا گیا کچھ دن قبل گھر میں ایک خط پھنکا جس میں پیسوں کا اور جگہ کا […]

چکوال یو ٹیلٹی سٹور چینجی میں رمضان پیکج کی فراہمی معطل

چکوال یو ٹیلٹی سٹور چینجی میں رمضان پیکج کی فراہمی معطل

چکوال یو ٹیلٹی سٹور چینجی میں رمضان پیکج کی فراہمی معطل چکوال:(اصغر علی مبارک) ہمیں چینی، آٹا اور دیگر اشیاء فراہم ہی نہیں کی گئیں۔ عملہ یوٹیلٹی سٹورز عملہ نے رمضان پیکج کا سامان خرد برد کرلیا ہے۔ عوام سراپا احتجاج Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 112

دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش تھانہ روات کے علاقہ بنگیال سے برآمد

دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش تھانہ روات کے علاقہ بنگیال سے برآمد

دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش تھانہ روات کے علاقہ بنگیال سے برآمد، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی روات: (اصغر علی مبارک) تھانہ روات کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا ہے،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 22 سالہ عادل […]

کراچی کے علاقے کورنگی میں بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی میں بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

کراچی: کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی […]

حلقے کی عوام نے مجھ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور میری حمایت کا اعلان کیا میں ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں، امیدوار این اے 52 پیر سید حسنین شاہ کاظمی

حلقے کی عوام نے مجھ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور میری حمایت کا اعلان کیا میں ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں، امیدوار این اے 52 پیر سید حسنین شاہ کاظمی

روات: (اسد حیدری) امیدوار این اے 52 پیر سید حسنین شاہ کاظمی کی قیادت میں پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے حوالے سے مرکزی الیکشن آفس روات جی ٹی روڈ سے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں اسلام آباد کے مضافات کی یونین کونسلز کے علاقہ مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت […]

سہالہ پولیس اور معززین علاقہ کی خصوصی کاوشوں سے گمشدہ بچے والدین کے سپرد کردئیے گئے

سہالہ پولیس اور معززین علاقہ کی خصوصی کاوشوں سے گمشدہ بچے والدین کے سپرد کردئیے گئے

روات: (اسد حیدری) سہالہ پولیس اور معززین علاقہ کی خصوصی کاوشوں سے گمشدہ بچے والدین کے سپرد کردئیے گئے۔ بچے ملنے کے بعد ماں کے خوشی سے آنسو نکل آئے ایس آئی ساجد اقبال کو ڈھیروں دعائیں دی۔ بچوں کو سیال فارم گوجر خان میں والدین کے سپرد کیا گیا۔ والد انتہائی بے حس تھا۔ […]

کوئٹہ: میاں غنڈی کے علاقے میں دھماکے کی اطلاعات

کوئٹہ: میاں غنڈی کے علاقے میں دھماکے کی اطلاعات

کوئٹہ:  میاں غنڈی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دھماکے کی اطلاعات، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں غنڈی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا سیکیورٹی چیک پوسٹ کے […]

ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا

ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا

روات: (اسد حیدری) ڈاکٹر طارق فضل بااختیار وزیر کیڈ ہونے کے باوجود اسلام آباد رورل سرکل کی پسماندگی عوام علاقہ کی احساس محرومیوں کو دور نہ کرسکا۔ این اے 52 مسلم لیگ ن کا بڑادھڑا پیپلز پارٹی میں شامل اسلام آباد رورل سرکل کی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔ ووٹ کی عزت مانگنے والی مسلم […]