By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 area, Car, firing people, karachi, killing, korangi, افراد, جاں بحق, علاقے, فائرنگ, کار, کراچی, کورنگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : کورنگی کے علاقے ڈیڑھ نمبر کے قریب کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں […]
By Yes 1 Webmaster on July 12, 2015 accidents, area, Barcelona, injuries, pakistan, traffic, بارسلونا, حادثہ, زخمی, علاقہ, ٹریفک, پاکستانی تارکین وطن
بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کے علاقہ بیسوس مار میں ٹریفک حادثہ میں ایک پاکستانی زخمی ہو گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60
By Yes 2 Webmaster on July 11, 2015 area, islamabad, pouring, rain, Rawalpindi, river flooding, submerged, اسلام آباد, بارش, راولپنڈی, زیر آب, طغیانی, علاقے, موسلا دھار, ندی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد / راولپنڈی : جڑواں شہروں سمیت ارد گرد کے علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نشینی علاقے زیر آب آ گئے جب کہ ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر عوام کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ارد گرد کے علاقوں میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 area, flood, Khuzdar, people, pouring, افراد, بہا, خضدار, سیلابی ریلا, علاقے اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
خضدار : خضدار کے علاقے شاہ نورانی کی مقامی ندی میں سیلابی ریلا کئی افراد کو بہالے گیا، نو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق ہونے والے تمام افراد مقامی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے میں بہنے والے 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، مقامی ندی میں سیلابی ریلہ گذشتہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 6, 2015 area, established, for example, France, friendship, Pak French, rent, wonderful, دوستی, شاندار, علاقے, فرانس, قائم, مثال, پاک فرانس, کرائی تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس کے دارالحکومت پیرس سے 60 کلومیٹر دورکرائی کے علاقے میں پاک فرانس دوستی کی شاندار مثال قائم ہوئی جب دونوں ممالک کے ترانوں سے ہال گونج اٹھا اور فضا پاکستان زندہ باد فرانس زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے ایسی گونجی کہ فرانسیسی میئر متاثر ہو گئے۔ برہان فیملی […]
By Yes 1 Webmaster on March 15, 2015 area, explosions, injured, killed, lahore, people, افراد, جاں بحق, دھماکوں, زخمی, علاقے, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد میں واقع گرجا گھر میں دھماکوں کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں واقع گرجا گھر میں اتوار کی دعائیہ تقریب جاری تھی کہ گرجا گھر کے مرکزی دروازے پر دھماکا ہو گیا، دھماکے کے نتجے میں زخمیوں […]
By Yes 1 Webmaster on February 28, 2015 Abad river, area, fire, injured, lyari, police, اہلکار, دریا آباد, زخمی, علاقے, فائرنگ, لیاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری دریا آباد میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے دریا آباد میں پولیس مقابلہ ہوا ہے، مقابلے کے دوران 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا […]
By Yes 1 Webmaster on February 21, 2015 area, Explosion, lahore, lines, officials report, police, terrorism, اہلکار, دھماکے, دہشتگردوں, رپورٹ, علاقے, لائنز, لاہور, پولیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کو لاہورمیں پولیس لائنز کےباہر خود کش دھماکے کی حتمی رپورٹ پیش کردی گئی ہے، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دہشتگردوں نے پولیس لائنز کی تین بار ریکی کی، دو دہشتگرد موٹر سائیکل پر پولیس لائنز آئے ،ایک واپس چلا گیا۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی اداروں کی […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 afghanistan, area, killed, militants, Operation, pakistan, افغان فورسز, شدت پسند, ملحقہ علاقے, پاکستان, کارروائی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں
جلال آباد (یس ڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے پاکستان سے ملحقہ پہاڑی سرحدی علاقے میں کارروائی کر کے 18 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ننگرہار کے پولیس چیف کے مطابق کارروائی میں 26 شدت پسند زخمی بھی ہوئے۔ کارروائی میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس میں تین پاکستانی بھی شامل […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 area, fire, karachi, killed, man, market, soldier, بازار, جاں بحق, سولجر, شخص, علاقے, فائرنگ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک)سولجر بازار کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ تاہم مارے گئے شخص کی ابھی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔ جبکہ جام صادق پل کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواہے اور ایک ملزم گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 area, karachi, killed, police encounter, shadi goth, دہشتگرد ہلاک, شیدی گوٹھ, علاقے, پولیس مقابلہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک)) شیدی گوٹھ کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر پولیس کارروائی میں 5 دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سے خود کش جیکٹ سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ اور […]
By Yes 2 Webmaster on January 28, 2015 action, area, Bannu, bomb, close, defuse, Destruction, police station, بم, بنوں, تباہی, علاقہ, قریب, ناکارہ, پولیس چوکی, کارروائی اہم ترین, مقامی خبریں
بنوں (یس ڈیسک) بنوں میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس چوکی کے قریب رکھے گئے چھ کلو وزنی بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ بنوں میں ریلوے روڈ اور منڈان گیٹ کے علاقے میں واقعہ پولیس چوکی کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے تخریب کاری کی غرض سے ویال منڈان میں […]
By Yes 2 Webmaster on January 9, 2015 area, children, father, Matiari, murder, police, suspect, باپ, بچوں, علاقے, قتل, ملزم, مٹیاری, پولیس اہم ترین, مقامی خبریں
مٹیاری (یس ڈیسک) ضلع مٹیاری میں سفاک باپ نے اپنے 5 کمسن بچوں کو گلہ گھونٹ کر مار ڈالا۔ ایک بچہ گھر میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے زندہ بچ گیا۔ ملزم کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ باپ کے ہاتھوں اپنی ہی اولاد کے قتل کا یہ افسوسناک […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 area, Bank, beijing, china, failure, robbery, staff, Theft, بیجنگ, بینک, علاقہ, عملے, ناکام, واردات, چوری, چین بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (یس ڈیسک) چین میں بینک کے عملے اور اہل علاقہ نے مل کر چوری کی واردات ناکام بنا دی، چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ شمالی صوبے ہبائی میں ایک چورنے بڑے ہتھوڑے سے ایک بینک کائونٹر کی کھڑکی توڑی اور اندر گھس گیا، اس وقت سیفٹی باکس میں 5 […]
By Yes 1 Webmaster on December 4, 2014 25 militants killed, afghan, area, attack, drones, Mitch Magee, ، 25 شدت پسند, افغان, حملہ, علاقے, مچ میگی, ڈرون, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
پشاور (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی سے متصل افغانستان کے سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ہوا۔ جس میں 25 طالبان ہلاک اور ان کے 2 ٹھکانے تباہ ہو گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کے قریب افغانستان کے علاقے مچ میگی میں امریکی ڈورن طیاروں نے طالبان کے 2 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ جس میں […]