counter easy hit

Arif Alvi

صدر مملکت سے قازقستان میں پاکستان کے نامزد سفیر کی ملاقات

صدر مملکت سے قازقستان میں پاکستان کے نامزد سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) علاقائی رابطے معاشی ترقی کے لیے از حد ضروری ہیں اور چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری نے خطے میں رابطوں کے زبردست مواقع پیش کیے ہیں۔ یہ بات صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ملاقات کیلئے آنے والے قازقستان میں پاکستان کے نامزد سفیر سجاد احمد سے کہی۔ صدر […]

پاکستان نائیجیریا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ،صدر ڈاکٹر عارف علوی سے نائیجیریا کے ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقات

پاکستان نائیجیریا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ،صدر ڈاکٹر عارف علوی سے نائیجیریا کے ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور نائیجیریا کے مابین تجارت ، معیشت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نائیجیریا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، پاکستان دونوں ممالک کے باہمی مفادکے لئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم […]

سربراہ پاک بحریہ کی صدر مملکت سے الوداعی ملاقات

سربراہ پاک بحریہ کی صدر مملکت سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے دفاع کیلئے ایڈمرل ظفر محمود کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے پاک بحریہ کو جدید بنانے اور سمندری سرحدوں کے تحفظ کیلئے […]

منصب سنبھالتے ہی پہلا بڑا کھڑاک۔۔۔!!! چیف جسٹس گُلزار احمد نے صدرِ مملکت عارف علوی کو زور دار جھٹکا دے دیا، حکمران جماعت کے ہوش اُڑ گئے

منصب سنبھالتے ہی پہلا بڑا کھڑاک۔۔۔!!! چیف جسٹس گُلزار احمد نے صدرِ مملکت عارف علوی کو زور دار جھٹکا دے دیا، حکمران جماعت کے ہوش اُڑ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) معروف صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس گلزار احمد نے صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے ایوانِ صدر میں لنچ یا ڈنر کرنے کی دعوت ٹھُکرا دی ہے۔ رؤف کلاسرا نے ایک وڈیو پروگرام میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ دسمبر […]

بریکنگ نیوز: صدر مملکت عارف علوی کی چھٹی کرانے کی تیاریاں ، کب کیا ہونیوالا ہے ؟ ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کی تیاری کرلی۔ اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں رکن قومی اسمبلی بیرسٹر محسن رانجھا نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ قدم صدر کے الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران کی تعیناتی […]

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

پاکستان کے چار روزہ دورے پر آئے برطانوی شاہی جوڑے نے آج صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔  برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن ایوانِ صدر پہنچے تو صدر مملکت عارف علوی اور خاتون اول نے شاہی جوڑے کو خوش آمدید کہا۔ صدر عارف علوی سے ملاقات کے دوران […]

صدر پاکستان نے پروٹوکول ختم کرانا شروع کردیا، عوام کیساتھ عام آدمی کی طرح وقت بھی گزارا

صدر پاکستان نے پروٹوکول ختم کرانا شروع کردیا، عوام کیساتھ عام آدمی کی طرح وقت بھی گزارا

کراچی، تبدیلی کے کچھ رنگ۔۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایک عام شہری کی طرح سفر کیا اور عوام کے ساتھ وقت گزارا تبدیلی کے کچھ رنگ۔۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایک عام شہری کی طرح سفر کیا اور عوام کے ساتھ وقت گزارا ۔۔ pic.twitter.com/b2YjYnmV14 — PTV News (@PTVNewsOfficial) September 16, […]

عمران خان اور عارف علوی کی آڈیو ٹیپ نے دھرنے کی اصل حقیقت واضح کر دی، پرویز رشید

عمران خان اور عارف علوی کی آڈیو ٹیپ نے دھرنے کی اصل حقیقت واضح کر دی، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور عارف علوی کی گفتگو منظر عام پر آنے کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ دھرنا دراصل جمہوری حکومت کے خلاف سازش تھا۔ وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف چوردروازے سے […]

پی ٹی وی حملہ، عمران خان، عارف علوی کی ٹیلی فونک گفتگو منظر عام پر آگئی

پی ٹی وی حملہ، عمران خان، عارف علوی کی ٹیلی فونک گفتگو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران پی ٹی وی پر حملے کے موقع پر عمران خان اور عارف علوی کی مبینہ ٹیلی فونک گفتگو میں کافی باتیں کھل کر سامنے آ گئی ہیں۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران پی ٹی وی پر حملے کے موقع پر تحریک انصاف […]

پرامن رہنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکتے، عارف علوی

پرامن رہنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکتے، عارف علوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کل اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ شہر کی تاریخ میں سب سے بڑا ہو گا۔ حکومت کی جانب سے رکاوٹیں نہ ڈالنے کی یقین دہانی پر یقین نہیں ہے۔ عارف علوی کا کہنا تھا کہ پور ی قوم […]