برطانوی عدالت نے ابراج کے بانی پاکستانی بزنس مین عارف نقوی کو امریکہ حوالگی کا حکم دیدیا
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کی عدالت نے عالمی سطح پر جعلسازی اور منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات میں ملوث پاکستانی بزنس مین عارف نقوی کو امریکا حوالے کرنے کی اجازت دیدی۔ برطانیہ کی ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کورٹ کے جج نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کے وکیل کے دلائل مسترد کرتے ہوئے سیکریٹری […]