By Yes 1 Webmaster on January 3, 2015 Army Chief, extremism, processed, scrapping, terrorism, آرمی چیف, ختم, دہشت گردی, شدت پسندی, عملدرآمد اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو تیز کرنے کے لیے پنجاب اپیکس کمیٹی کا اجلاس کور ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعلی شہباز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور پنجاب بھر سے کور کمانڈروں سمیت دیگر اعلی صوبائی حکام نے شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]
By Yes 2 Webmaster on January 2, 2015 Army Chief, desire, islamabad, military, need, Special courts, time, آرمی چیف, اسلام آباد, خصوصی عدالتیں, خواہش, ضرورت, فوج, وقت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سیاسی قیادت کے اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں نازک موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ بحیثیت قوم ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ کو ہارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جیت ہماری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 1, 2015 Army Chief, conference, Corps Commander, held, Rawalpindi, Reviews, security, status, آرمی چیف, جائزہ, راولپنڈی, زیرصدارت, سیکیورٹی, صورتحال, کانفرنس, کور کمانڈر اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے دوران انسداد دہشتگردی کے لئے جاری آپریشن پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے جب کہ اجلاس میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب اور […]
By Yes 2 Webmaster on December 17, 2014 animals, Army Chief, commitment, pakistan, Peshawar, Territory, tight اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات میں سانحہ پشاور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے اس واقعہ نے قوم کو نیا عزم دیا ہے۔ پاک فوج کے بہادر افسروں اور جوانوں کی دوسری […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 Army Chief, arrives, General Raheel Sharif, Peshawar, terrorism, آرمی چیف, جنرل راحیل شریف, دہشتگردی, پشاور, پہنچ گئے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کیلئے موجود تھے۔ آرمی چیف کو جیسے ہی دہشتگردی کی اطلاع ملی تو انہوں نے فوری طور پر اپنا دورہ مختصر کرکے پشاور جانے کا فیصلہ کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف جب پشاور پہنچے تو کور کمانڈر […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 Army, Army Chief, Balochistan, difficult, people, quetta, time, with, آرمی چیف, بلوچستان, ساتھ, عوام, مشکل, وقت, پاک فوج, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ہرمشکل وقت میں قوم پاک فوج کو اپنے ساتھ پائے گی۔ افواج پاکستان قومی یکجہتی کی علامت ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاک فوج نے بلوچستان میں 750 کلومیٹر طویل سڑک […]
By Yes 2 Webmaster on December 12, 2014 america, Army Chief, conference, Operation, President Corps commander, Rawalpindi, security, آرمی چیف, آپریشن, امریکا, راولپنڈی, سیکورٹی, صدارت کور کمانڈر, کانفرنس اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں آپریشن ضرب عضب آئی ڈی پیز سمیت ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی پر غور کیا جا رہا ہے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور […]
By Yes 1 Webmaster on December 11, 2014 afghanistan, Army Chief, discussed, ISAF commander, issues, met, آرمی چیف, امور, ایساف کمانڈر, تبادلہ خیال, ملاقات, پاک افغان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایساف کمانڈر جنرل جان کیمبل نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت سمیت پاک افغان سرحدی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایساف کمانڈر جنرل […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2014 Army Chief, call, conference, Corps Commander, december, islamabad, plan, آرمی چیف, اسلام آباد, دسمبر, طلب, پلان, کانفرنس, کور کمانڈر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل شریف کی سربراہی میں جمعہ کو ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں آئی ڈی پیز کی واپسی کے لئے جامع پلان کی منظوری دی جائے گی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کانفرنس کو اپنے امریکہ دورہ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 4, 2014 arms, Army Chief, equipment, Expo Center, Review, stalls, visit, آرمی چیف, اسلحے, ایکسپو سنٹر, جائزہ, دورہ, سامان, سٹالز اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 کے آخری روز ایکسپو سینٹر کا دورہ کیا اور ملکی و غیر ملکی سٹالز پر رکھے سامان حرب اور اسلحے کا جائزہ لیا۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے دفاعی نمائش کے آخری […]
By admin on November 6, 2014 afghanistan, Army Chief, Gen Raheel Sharif, Meetings, relationships, senior officials, آرمی چیف, اعلیٰ حکام, افغان صدر, تعلقات, جنرل راحیل شریف, ملاقاتیں اہم ترین, مقامی خبریں
کابل (یس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر […]
By admin on November 6, 2014 afghanistan, Army Chief, arrives, Ashraf Ghani, meeting, president, Raheel Sharif, آرمی چیف, اشرف غنی, افغانستان, راحیل شریف, صدر, ملاقات, پہنچ گئے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
کابل (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغانستان پہنچ گئے، وہ افغان ہم منصب، صدر اشرف غنی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف افغان آرمی چیف آف سٹاف کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں۔ جنرل راحیل شریف، صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سمیت افغان وزیر دفاع، قومی […]
By admin on November 5, 2014 Army Chief, DG ISI meeting, discussed, national security, Prime Minister, آرمی چیف, تبادلہ خیال, ملاقات, ملکی سلامتی, وزیر اعظم, ڈی جی آئی ایس آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں کے بے مثال عزم سے ملک کو دہشتگردی سے پاک کیا جائے گا۔ وزیر اعظم ہاؤس […]