بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی اور 15 سالہ نوجوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کنٹرول لائن کے بروہ اورتندار سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی اور 15 سالہ نوجوان شہید ہو گئے جبکہ ایک خاتون سمیت چار شہری زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے […]