counter easy hit

Army

پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں بازیاب ہونیوالا کینیڈین خاندان ملک واپس پہنچ گیا

پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں بازیاب ہونیوالا کینیڈین خاندان ملک واپس پہنچ گیا

اوٹاوا: ٹورنٹو ائرپورٹ پر جوشوا کا کہنا تھا کہ طالبان نے ایک بیٹی کوقتل اور اہلیہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی کامیاب کارروائی سے بازیاب ہونے والا کینیڈین خاندان پانچ سال بعد اپنے ملک واپس پہنچ گیا، ٹورنٹوائرپورٹ پر جوشوا بوائل کا استقبال والد نےکیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جوشوا کا کہنا […]

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشتگردی کی کارروائی میں مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ برقرار ہے اور ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے جن کی شناخت وسیم احمد اور نثار […]

آرمی چیف کو معیشت پر بات کرنے کا پورا حق ہے، خورشید شاہ

آرمی چیف کو معیشت پر بات کرنے کا پورا حق ہے، خورشید شاہ

سکھر: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سپہ سالار کو بھی حق ہے کہ معیشت پربات کرے جب کہ اداروں کا ٹکراؤ ریاست کیلئے خطرہ ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سیاست عبادت کا نام ہے،  سیاستدان کوشش کرے کہ لوگوں کے مسائل ختم نہ سہی […]

فوج سمیت مختلف عہدوں پر فائز احمدی ہٹائے جائیں، کیپٹن صفدر

فوج سمیت مختلف عہدوں پر فائز احمدی ہٹائے جائیں، کیپٹن صفدر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے افواجِ پاکستان میں احمدیوں کی بھرتی پر پابندی کیلیے قرارداد لانے کا اعلان کیاہے۔ بی بی سی کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے خطاب میں انھوں نے کہاکہ پاکستان میں فوج سمیت کسی بھی محکمے میں اعلیٰ عہدوں میں […]

جنرل رضوان اختر بہت خوش تھے کہ اچانک جمعرات کی شام کوایک ایسا واقعہ پیش آگیا کہ انہیں استعفیٰ دینا پڑ گیا وہ واقعہ کیا ہے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

جنرل رضوان اختر بہت خوش تھے کہ اچانک جمعرات کی شام کوایک ایسا واقعہ پیش آگیا کہ انہیں استعفیٰ دینا پڑ گیا وہ واقعہ کیا ہے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سابق لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی کراچی میں بطور ڈی جی رینجرز تعیناتی اور کارکردگی اس قدر شاندار تھی کہ جب میں نے ایک سابق آرمی چیف سے پوچھا کہ کیا یہ لیفٹیننٹ جنرل بن جائیں گے تو ان کے الفاظ تھے کہ اگر یہ نہ بنے تو پھر کون بن سکتا […]

شامی فوج مشرقی شہر میادین میں داخل

شامی فوج مشرقی شہر میادین میں داخل

شامی صدر بشار الاسد کی فوج روسی عسکری مدد کے ساتھ مشرقی شہر میادین میں داخل ہو گئی ۔ اس شہر پر قابض دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں کو پسپائی کا سامنا ہے۔ شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیریئن آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے میادین میں شکست کو داعش […]

آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کےگھر آمد

آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کےگھر آمد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور میں شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کے گھر آئے۔ عامر واحد 4 ستمبر کو پنجگور میں دہشت گرد حملے میں شہید ہوئےتھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہید کے لواحقین سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر […]

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں اہم دفاعی امور پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں ملک میں امن و امان کی صورت […]

نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، لڑکی شہید

نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، لڑکی شہید

کنٹرول لائن پر نکیال سیکٹر میں شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک لڑکی شہید اور 2 شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کابھرپور جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے چھوٹے ہتھیاروں اور مارٹر گنوں سے آبادی کو نشانہ بنایا، جس […]

خیبر ایجنسی: چیک پوسٹ پر سرحد پار سے فائرنگ میں پاک فوج کا افسر شہید

خیبر ایجنسی: چیک پوسٹ پر سرحد پار سے فائرنگ میں پاک فوج کا افسر شہید

راولپنڈی: خیبر ایجنسی میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرایجنسی میں راجگال کے علاقے میں قائم چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ ارسلان عالم […]

میانمار فوج نے دوران زچگی مسلمان خاتون پر گولیاں برسا دیں

میانمار فوج نے دوران زچگی مسلمان خاتون پر گولیاں برسا دیں

ینگون: میانمار فوج کی مسلم کش کارروائیوں میں درندگی کی ایک اور ایسی مثال سامنے آگئی ہے کہ انسانیت کا سر بھی شرم سے جھک جائے۔ سفاک برمی فوجیوں نے دورانِ زچگی مسلمان روہنگیا خاتون پر گولیاں چلادیں۔ جان بچا کر میانمار سے بنگلادیش پہنچنے والی ایک مسلمان خاتون  نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کو ہجرت کی  بھیانک […]

موجودہ بحران کے ذمہ دار روہنگیا لوگ ہیں، میانمار فوج

موجودہ بحران کے ذمہ دار روہنگیا لوگ ہیں، میانمار فوج

ینگون: میانمار فوج کے اعلیٰ جنرل نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ بحران کے ذمہ دار روہنگیا لوگ خود ہیں۔ بی بی سی کے مطابق فیس بُک پر اپنے پیغام میں میانمار فوج کے جنرل منگ آنگ ہیلینگ نے کہا کہ صوبہ رخائن (راکھین) میں پیدا ہونے والی ابتر […]

آرمی چیف دو روزہ دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے

آرمی چیف دو روزہ دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2روزہ سرکاری دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کینبرا میں ڈیفنس فورسز ہیڈکوارٹر آمد پر تینوں مسلح افواج نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آسٹریلین آرمی اور بحریہ […]

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر مظالم میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور طاقت کے نشے میں چور بھارتی فوج کشمیریوں کا قتل عام کررہی ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران سیکڑوں کشمیریوں […]

نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، چوہدری نثار

نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، سپریم کورٹ اور فوج سے محاذ آرائی کا راستہ غلط ہے۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ فوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں نہ فوج کا نواز شریف کی رخصتی میں کوئی کردار ہے۔ […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس میں ملکی داخلی اور خارجی صورتحال کا جائزہ اور اس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کانفرنس میں […]

لیسوتھو کے آرمی چیف کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

لیسوتھو کے آرمی چیف کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

ماسیرو: مسلح افراد نے آرمی چیف کے دفتر میں گھس کر انہیں فائرنگ کر کے ہلاک کردیا، عوام مشتعل نہ ہوں، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے: وزیر اعظم کا بیان جنوبی افریقہ سے چاروں طرف گھرے ہوئے ملک لیسوتھو کے آرمی چیف کو مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا ہے، عینی […]

چین اور پاکستان سے جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف

چین اور پاکستان سے جنگ خارج از امکان نہیں، بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے دھمکی دی ہے کہ چین اور پاکستان سے دو محاذوں پر جنگ خارج از امکان نہیں، چھوٹی چھوٹی کارروائیاں بڑی جنگ کاپیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں، حالات سے نمٹنے کے لئے تیار رہنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں جنرل بپن راوت نے کہاکہ وہ شمالی سرحد پرچین اورمشرقی سرحد […]

پاک فوج میں اقلیتوں کا کردار

پاک فوج میں اقلیتوں کا کردار

پاکستان برصغیر کی سب سے بڑی اقلیت یعنی مسلمانوں کے لیے بنایا گیا تھا تاہم 1947 میں وجود میں آنے کے بعد پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگوں کو خوش آمدید کہا گیا۔ پاکستان بعدازاں اسلامی جمہوریہ بن گیا لیکن یہاں کی اقلیتی برادری ملک کے لیے مختلف شعبوں بشمول آرٹ، لٹریچر، سائنس اور دفاع […]

سی پیک بھارتی خود مختاری کے خلاف ہے، بھارتی آرمی چیف

سی پیک بھارتی خود مختاری کے خلاف ہے، بھارتی آرمی چیف

پونا: بھارتی آرمی چیف نے پاک چائنہ اقتصادی راہ داری کو بھارتی خود مختاری کے خلاف قرار دے دیا۔ پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور جہاں بھارتی حکومت اس کے خلاف سازشیں گھڑنے میں مصروف ہے […]

افغان صحافی، پاک افغان تعلقات اور افواجِ پاکستان

افغان صحافی، پاک افغان تعلقات اور افواجِ پاکستان

رواں سال میں افغانستان کی صحافی برادری کا پاکستان کے لیے یہ تیسرا دَورہ ہے۔ چند ہفتے قبل بھی کئی افغان صحافیوں کا ایک وفد پاکستان آیا تھا۔ یہاں ہر جگہ انھیں عزت و احترام سے نوازا گیا۔ حکومت نے بھی اُن سے نہائیت مناسب اور مستحسن سلوک کیا اور افواجِ پاکستان کے ترجمان ادارے، […]

ہم اور ہماری فوج

ہم اور ہماری فوج

ہم صحافی نہ تو سیاستدان اور نہ ہی حکمران ہوتے ہیں ہمارا کام تو صرف عوام کو حالات سے آگاہ کرنا ہوتا ہے کہ وہ سنگین ہیں یا خوشگوار۔ پچھلے کچھ عرصے سے ہم میں سے کچھ صحافیوں نے حکمرانوں کی قربت بھی حاصل کی اور ان کی حکمرانی میں حصہ دار بن گئے دوسرے لفظوں میں چوتھا […]

امریکہ سے مالی امداد نہیں، اعتماد اور قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں: آرمی چیف

امریکہ سے مالی امداد نہیں، اعتماد اور قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں: آرمی چیف

ہمیں امریکہ سے کسی قسم کی مالی یا مادی امداد نہیں چاہیئے، آرمی چیف کا اعلان، کہتے ہیں ہم امریکہ سے اعتماد اور اپنی قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں۔ راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے آرمی […]